Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 27/6/2016

June 27, 2016June 27, 2016 0 1 min read
Momin Agha Visit
Momin Agha Visit
Momin Agha Visit

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ میں محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے این او سی حاصل کے بغیر شہری علاقوں میںسینکڑوں پاور لومز فیکٹریاں قائم صوتی آلودگی سے شہریوںکو پریشانی کا سامنا ۔جھنگ کے شہری فیصل منظور کی جانب سے پنجاب شفافیت و معلومات تک رسائی کے قانون2013 کے تحت محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کو دی گئی درخواست میں پوچھا گیا کہ محلہ حسنانہ،جھنگ سٹی،سیٹلائٹ ٹائون،کوٹ سائی سنگھ سمیت دیگر شہری علاقوں میں کل کتنی پاور لومز فیکٹریاں کام کر رہی ہیں اور کیا ان کو محکمہ کی جانب سےNOCجاری کیا گیا ہے اور اگر بغیر اجازت یہ فیکٹریاں کام کر رہی ہیں تو محکمہ کی جانب سے اب تک کیا کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔محکمہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق مذکورہ بالا شہری علاقوںمیں 100سے زائد پاور لومز فیکٹریاں کام کر رہی ہیں اور کسی بھی فیکٹری کو محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے NOCجاری نہیں کیا گیا جبکہ صرف20فیکٹریاں ایسی ہیں جنہیں NOCکی ضرورت ہے کیونکہ وہ تحفظ ماحول پنجاب کے ایکٹ1997ترمیم شدہ2012کی دفعہ12کے دائرہ اختیار میں آتی ہیں جبکہ80دیگر پاورلومز فیکٹر یوںپریہ قانون لاگوہی نہیں ہوتاکیو نکہ یہ فیکٹریاں اس قانون کے بننے سے قبل تعمیر کی گئیں۔ محکمہ کے مطابق ان20فیکٹری مالکان کیخلاف کاروائی کی جارہی ہے اور ڈی سی او جھنگ کو ان فیکٹری مالکان کیخلاف کاروائی کرنے بارے لکھ دیا گیا ہے۔۔مزید معلومات کیلئے جب ڈی سی او جھنگ کے نام مورخہ9مئی2016کوارسال کردہ درخواست میں یہ پوچھا گیا آیا کہ ان20پاورلومز فیکٹریز میں سے کسی کو ابھی تکNOCجاری کیا گیا ہے یا نہیں تو ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ تحفظ ماحول جھنگ کی چٹھی نمبرDOE/EPA/JNG/344بتاریخ19.05.2016کے مطابق ابھی تک ان20پاور لومز فیکٹریز میں سے کسی کو بھیNOCجاری نہیں کیا گیا۔جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ20 فیکٹریاں NOCحاصل کیے بغیر چلائی جارہی ہیں اور کاروائیاں صرف فائلوں تک محدود ہیں۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات محمد نواز خان کے مطابق تحفظ ماحول کا قانون1997ء میں بنایا گیا تھا لیکن شہر میں قائم80سے زائد پاورلومز پر اس کااطلاق نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ اس سے قبل بنائی گئیں۔صرف20کے قریب پاور لومز فیکٹریاں ایسی ہیں جو اس ایکٹ کی دفعہ12کے زمرے میں آتی ہیں لیکن ہمارے پاس انکے خلاف براہ راست کاروائی کا اختیار نہیں ہے اس سلسلہ میں تمام صورتحال سے متعلق محکمہ تحفظ ماحولیات لاہور کے متعلقہ شعبے کا آگاہ کیا جاچکا ہے جبکہ ڈی سی او جھنگ کو بھی ان 20فیکٹری مالکان کیخلاف کاروائی کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈویژنل کمشنر فیصل آباد ڈویژن مومن آغا نے کہا ہے کہ آئندہ موسم برسات میں دریائوں کی طغیانی سے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام تراقدامات پیشگی بنیادوں پر مکمل کئے جارہے ہیں اس سلسلہ میںضلعی انتظامیہ اور محکمہ انہار سمیت دیگرتمام متعلقہ محکمے آپس میںمسلسل رابطہ رکھیں اور حفاظتی بندوں کومزید مضبوط بنانے کا کام فوری طور پر مکمل کر لیا جائے تاکہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔چائنیزانجینئرز اور ورکرز کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کیلئے تمام تر ضروری اقدامات عمل میں لائے جائیں ۔ انہوںنے یہ با ت ضلع جھنگ کے دورہ کے دوران تحصیل اٹھارہ ہزاری و دیگر حفاظتی بندوں کا معائنہ اور پاور پلانٹ پراجیکٹ حویلی بہادر شاہ کی سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ لینے کے دوران کہی۔اس موقع پرسیکرٹری آبپاشی پنجاب سیف اللہ انجم،قائم مقام ڈی سی او شوکت علی کھچی،ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو،اے ڈی سی محمد اویس ملک، محکمہ انہار کے افسران ، اور اسسٹنٹ کمشنر کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔کمشنر فیصل آباد ڈویژن مومن آغا نے حفاظتی بندوں کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور ہدایت کی کہ کسی بھی حصے میں تجاوزات نظر نہیں آنی چاہیں ۔ انہوںنے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر کے سیلابی اضلاع میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے سلسلہ میں کئے جانے والے اقدامات کو چیک کرنے کیلئے ڈیوٹیز تفویض کی ہیں تاکہ ضروری انتظامات کو قبل از وقت مکمل کر لیا جائے اور سامنے آنے والی کسی بھی انتظامی وحفاظتی خامی کو بروقت دورکیا جاسکے۔مزید برآں تریموں ہیڈ ورکس کے مقام پر میٹنگ کے دوران قائم مقام ڈی سی او شوکت علی کھچی نے سیلاب کے دوران تریموں ہیڈ ورکس پر میڈیم سے ہائی سیلاب کی صورت میں تیار کردہ ایکشن پلان سے بھی تفصیلی آگاہ کیا۔اس موقع پر صوبائی سیکرٹری آبپاشی پنجاب سیف اللہ انجم نے کہا کہ بہترین حکمت عملی اور مربوط فلڈ پلان کی بدولت سیلاب آنے کی صورت میں ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیوں کو زیادہ نتیجہ خیز بنایا جا سکتاہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ ، محکمہ انہار ،ریسکیو1122 اور پولیس کے محکموں کا کردا ر بڑا کلیدی ہے۔انہوںنے سیلاب سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ درکار وسائل بھی ترجیحی بنیادو ں پر فراہم کئے جارہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آگ لگنے اور دو مختلف حادثادت کے واقعات میں چار افراد زخمی
ریسکیوذرائع کے مطابق دو مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے جن ریسکیو1122کی جانب ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹر کٹ ہید کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا
پہلا حادثہ جھنگ بھکر روڈ پر کوٹ خیراکے قریب پیش آیا جس میںتیزفتار موٹر سائیکل سامنے سے آنے والی کارسے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں
40سالہ ممتاز اور 45سالہ الطاف شدید زخمی ہوگئے
دوسرا حادثہ جھنگ چنیوٹ روڈ پر اڈہ نویں میل پر پیش جس میں تیزرفتار موٹر سائیکل سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکراگیاحادثے میں 50سالہ ارشاد حسین اور اس کی 50سالہ بیوی فاطہ شدید زخمی ہوگئے تمام زخمی افراد کو ریسکیوکے عملہ نے ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا
جبکہ نئی سبزی منڈی میں ایک فروٹ شاپ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک بھڑ ک اٹھی اطلاع ملنے پر ریسکیو کا فائر بریگیڈ یونٹ موقع پر پہنچا گیا اور آگ کو جلد کنٹرول کر لیا آگ کی نتیجے میں کسی قسم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ ان خیالات کا ظہار امیر جماعت اسلامی جھنگ بہادر خان جھگڑ نے ایک پریس ریلیز میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے ۔ذخیرہ اندوز عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں جنہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔ آئے روز خودکشیوں کی بڑھتی تعداد حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں کا مشن غریب مکاؤ ہے اور وہ اس میں کامیاب ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو وقت کی روٹی کا حصول بھی عوام کیلئے مشکل بنادیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں ملک کی تقدیر بدل دے گی مگر اس سب کیلئے عوام کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے نمائندے عادل ، ایماندار اور بے داغ چنیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرجہانگیر نول ، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظفراقبال پاتوآنہ، سرجن ڈاکٹر سعید مالک شاہ ، آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر غلام یٰسین بھٹی اور ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹرارشاد بھنگو نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں معروف روحانی شخصیت ڈاکٹرمحمدیوسف شاہین المعروف بابا جانی سرکار کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ ( پ ر)چیئرمین پاکستان کسان بورڈ پنجاب اور جماعت اسلامی ضلع جھنگ کے سینئر رہنما اور NA-89جھنگ سے امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالجبارخان نے کہا ہے کہ زرعی انکم ٹیکس کی وصولی ظالمانہ اقدام ہے۔ کاشتکاروں سے لیے جانے والے جبری ٹیکس کی ہر فورم پر مخالفت کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زرعی انکم ٹیکس کی وصولی حکومت پنجاب کا ظالمانہ اور جابرانہ اقدام ہے جس کو ہرصورت روکا جاناچاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تعمیروترقی اور معیشت میں کسان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔کسان پہلے ہی مہنگی زرعی ادویات، کھاد اور بجلی کے بلوں کے بوجھ تلے دب کر کراہ رہا ہے جبکہ حکومت پنجاب کسان کو مزید ماردینے کا ارادہ رکھتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کی ایٹمی قوت کا خاتمہ بھارت ونیٹو کا مشترکہ ایجنڈہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعة الدعوة جھنگ شعبہ تعلقات عامہ کے ضلعی صدر محمدمنشا ء جھنگوی نے مرکز سیدالشہداء امیرحمزہ سرگودھاروڈ جھنگ پر ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دشمن اکٹھے ہورہے ہیں تاکہ پاکستان سے ایٹمی صلاحیت چھینی جاسکے مگر اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ہے جس نے افغانستان میں دو سپرطاقتوں روس اور نیٹو کو شکست دے کر ناکام کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی کمانڈرون نے اعتراف کیا کہ بھرپور وسائل کے باوجود افغانستان میں کامیابی پاکستان کی حمایت کے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ وبھارت اکنامک کوریڈور کو ناکام کرکے چین اور پاکستان کا معاشی راستہ روکنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج اقتصادی راہداری منصوبے کی حفاظت کیلئے جس طرح پرعزم ہے اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پاکستانی قوم کا ہر ہر بچہ وطن کا دفاع کرنے کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

Share this:
Tags:
environment jhang Punjab satellite town پنجاب جھنگ شہری علاقوں ماحول
Dera Ismail Khan
Previous Post ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 27/6/2016
Next Post برطانوی ریفرینڈم
British Referendum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close