Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 13/8/2016

August 13, 2016 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ون ویلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے ٹاسک فورس برائے روک تھام ون ویلنگ کا قیام عمل میںلایا گیا ہے جس میں ڈی ایس پی ٹریفک،سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ، ریسکیو1122، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر اور ڈی ایس پی ہائی وے پٹرول پولیس شامل ہیں۔اس سلسلہ میں ٹاسک فورس کا اجلاس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرہمایوں مسعود سندھو کی ہدایت پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس عمر عباس بابر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کے خطرناک فعل کے خلاف سخت ترین ایکشن لینے کے حوالہ سے مشاورت کی گئی۔ انہوںنے کہا کہ اس مہم کے دوران ضلعی و ٹریفک پولیس کی کڑی مانیٹرنگ اور پٹرولنگ کے دوران پکڑے جانے والے ون ویلرز کی فوری گرفتاری کے ساتھ انکے والدین /سرپرست کو بھی تھانے طلب کیا جائے۔انہوںنے ہدایت کی کہ ٹریفک پولیس شاہرات پر ون دیلنگ کے واقعات پر کڑی نظر رکھیں اور ون ویلرز کو پکڑنے میں سستی کا مظاہرہرگز نہ کریں۔ انہوںنے کمیٹی کے ممبران کی آپس میں کوآرڈی نیشن کو مزید موثر اور فعال بنانے اورون ویلنگ روکنے کیلئے موثر حکمت عملی تیار کرنے کے حوالہ سے بھی زور دیا۔بعد ازاں ڈی ایس پی ٹریفک اعجاز مسعود نے انسدادی کاروائی کی تفصیلات کے دوران آگاہ کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پردوران ماہ اب تک 2229 موٹر سائیکل کے چالان, 266 گاڑیاںبنداور6لاکھ92ہزار400روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے94موٹر سائیکل بغیر رجسٹریشن ، 103چالان اور30ہزار900روپے جرمانہ کیا گیا۔انہوںنے مزید بتایا کہ اس سپیشل مہم کے دوران ون ویلنگ کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی ڈائر یکڑ آپریشن پنجا ب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کا جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں اور فلڈ ریلیف کیمپوںکا دورہ
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنجا ب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کی جانب سے ضلعی حکومت کی طرف سے قائم کئے گئے تمام 18فلڈ ریلیف کمیپوں پر اپنے عملے کو مکمل میڈیکل کٹ کے ساتھ تعینات کیا گیا ہے اس کے علاوہ ریسکیو کا تمام سٹاف کشتیوں کے ساتھ سیلابی علاقے میں موجود ہے تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ ریسکیو آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کی زیر نگرانی ریسیکو کاعملہ دریائے چناب میں آنے والے سیلاب کے باعث شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہاہے اس حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ڈائر یکٹر جنرل پنجاب ریسکیو 1122برگیڈیئر (ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائر یکٹر آپریشن ایاز اسلم نے ڈپٹی ڈائر یکٹر آر اینڈ ایم چوہدری عرفان نصیر ،ایمرجنسی آفیسر سلطان محمود اور ضلعی ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید ، کے ہمرا ہ سیلابی پانی سے متا ثر ہونے والے تمام سیلابی علاقوں میںقائم فلڈ ریلیف کمیپوں کا معائنہ کیا ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفسیر ڈاکٹر طارق سعید نے انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع جھنگ کی چاروں تحصیلو ں میں 176ریسکیورز کام کررہے ہیں جبکہ 30کشتیاں23 مختلف سیلابی علاقوں میں موجود ہیں اب تک 242افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے جبکہ ضلعی حکومت کی جانب سے قائم 18میڈ یکل کیمپو ں میں ریسکیو1122نے ابتک 13افراد کو طبی امداد فراہم کی ہے ڈپٹی ڈائر یکٹر آپریشن ایاز اسلم نے ریسکیو رز سے خطاب کرتے ہوئے جھنگ کے سیلابی علاقوں میں ریسکیو کی خدمات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان ومال کی ذمہ داری ہمارے فرائض اور ذمہ ہے اور ہمیں احسن انداز میں نبھانہ ہے لہذا اس حوالے سے کہیں بھی سستی اور کاہلی کا مظاہر ہ نہ کیا جائے کیونکہ اگر ہم نے ایک انسان کو بچا لیا تو گویا ساری انسانیت کو بچا لیا اسی جذبے کے تحت ہمیں دن رات سیلاب زدگان کی خد مت کے لئے کوشاں رہنا چاہئے انہیںبھر پور مدد فراہم کرنی چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )۔کوئٹہ دھماکے سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔ ان خیالات کااظہار حاجی ارشاد حسین منڈ ضلعی صدرجماعت اسلامی ضلع جھنگ نے ایک پریس بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ دھماکوں میں بھارتی ایجنسی را ملوث ہے۔ بھات چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاژکرنے کی ناکام کوششیں کررہا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہ افغانستان میں بھارت کی اثرورسوخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ تعلقات صدیوں پر محیط ہیں اور افغان بارڈر چونکہ سوفٹ بارڈر ہے اس لئے اس ذریعے سے انڈین ایجنسیاں اپنے ایجنٹ داخل کرکے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل چاہتی ہیں۔ اس موقع پر بہادر خان جھگڑ امیر جماعت اسلامی جھنگ نے کہا کہ قوم یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گروہی، مسلکی اور علاقائی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی کے عہدراران کی جانب سے شہداء کوئٹہ کیلئے خصوصی دُعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا ۔دُعا کا اہتمام نائب صدر محمد سرور جاوید کی رہائش گاہ پرانا چنیوٹ روڈ پر کیا گیا ۔جس میں مقامی لوگوں کے علاوہ صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ممبران کے علاوہ صدر سٹی مسلم لیگ (ن) ڈاکٹر نعیم الدین سندھو ،نائب صدر جعفر غفار قریشی اور محمد سرور جاوید کے علاوہ دیگر عہدداران نے بھی شرکت کی ۔اسی دوران سٹی صدر ڈاکٹر نعیم الدین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جو آپریشن ضرب عضب پاک فوج کے ساتھ مل کر شروع کیا ہے وہ اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا اور دہشت گردی کی لعنت کو ختم کر کے دم لیں گے ۔اس موقع پر وارڈ نمبر 11 کیلئے پرویز احمد پاشمی جوکہ مقامی سماجی و صحافی شخصیت ہیں کا وارڈ نمبر 11 کا صدر کا اعلان بھی کیا گیا اور وارڈ نمبر 11 کے صدر پرویز احمد ہاشمی نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) جمہوریت کے اثرات عوام تک پہنچانے کیلئے اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کرنے پر یقین رکھتی ہے اور بلدیاتی اداروں کی مضبو طی کیلئے وارڈ کی سطح تک جماعت کی تنظیم سازی کی جارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) مقامی ہوٹل میں حقوق نسواں کے موضع پر ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔میٹنگ میں مقامی لوگوں کے علاوہ صحافیوں، وکلاء اور سول سو سائٹی کے ممبران کے علاوہ مس جارج سابق ایم این اے نواب امان اللہ خان سیال نے بھی شرکت کی ۔ میٹنگ میں مختلف یونین کونسل کے رہائشی لوگوں نے اپنے اپنے علاقوں کے در پیش مسائل پر بحث کیعورتوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم اعزاز نسواں کی کوآرڈینیٹرمس جاعج نے شرکاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ اس میٹنگ کا انعقاد اعزاز نسواں اور آزاد تنظیموں کے زیر انتظام کروایا گیا ہے ۔انہوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شرکاء کے خیالات سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ جن کے مطابق ان کے علاقہ میں مذہبی تفرقہ پرستی نہیں ہے اس کے علاوہ میٹنگ کے شرکاء نے عورتوں پر ہونے ولے تشدد اور ظلم و ستم کو روکنے کے لیئے اس پر تفصیل سے بحث کی۔ اور اس کے سدباب کے لیئے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ عورت ایک وقت میں ماں،بیٹی، بہن اور بیوی کی ذمہ داریاں نبھا رہی ہوتی ہے۔اور عورت کے یہ تمام رشتے مقدس ہیں انہوں نے کہا کہ جس معاشرے میں عورتوں کو شخصی آزادی اور بنیادی حقوق نہیں ملتے وہ معاشرے کبھی ترقی نہیں کر سکتے ۔ میٹنگ میں مقامی صحافیوں طاہر انجم،آصف منور،پطرس ندیم،پرویز احمد ہاشمیکے علاوہ بہت سی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ میٹنگ کا انتظامات کی ذمہ داری اعزاز نسواں کے مقامی کوآرڈینیٹر عمران خالق نے نبھائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ملک دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے قوم کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار PMAجھنگ کے صدر ڈاکٹر ممتاز احمد بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی دہشت گردانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب بہادر پاکستانی افواج ارض پاکستان سے دہشت گردی کی لعنت کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ کردے گی۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کی سالمیت اور استحکام کیلئے قوم کواتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ قوم اپنے گروہی ، علاقائی اور مسلکی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کرے۔ اس موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شہیدہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹرجہانگیر بلوچ، ڈاکٹرالیاس چوہدری، ڈاکٹرعارف ڈینٹل سرجن، ڈاکٹر آصف رضا جنرل سیکرٹری PMA، ڈاکٹر بشریٰ، ڈاکٹرعالیہ، ڈاکٹراحسن سلیانہ،ڈاکٹرلقمان،ڈاکٹر رائے خضر بھٹی ، بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ ( تحصیل رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کے ڈاکٹر لقمان کی طرف سے درج کرایا گیا جھوٹا مقدمہ فلفور خارج کیا جائے مقدمہ کی تفتیش کسی دیانتدار آفیسر سے کروائی جائے بغیر تحقیقات کے ہمارے اہلکار کو گرفتار نہ کیا جائے ان خیالات کا اظہار رانا محمد بوٹا ضلعی صدر ایپکا جھنگ کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا انہوں نے کہا کہ DHQہسپتال جھنگ کے ڈاکٹر لقمان کی طرف سے ایپکا کے ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مہر مراتب علی مگھیانہ کے خلاف مقدمہ نمبر 601/16تھانہ کوتوالی جھنگ درج کیا گیا مقدمہ بے بنیاد اور جھوٹا ہے انہوں نے ہمراہ وفد ڈی پی او جھنگ سے ملاقات کر کے کسی دیانتدار آفیسر سے تفتیش کرانے کا مطالبہ کیا اور بغیر تحقیقات کے کسی کو گرفتار نہ کیا جائے جس پر ڈی پی او جھنگ نے ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او کوتوالی سے بابت مقدمہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے بعد ازاں رانا محمد بوٹا وفد کے ہمراہ ڈی او سی ہارون رشید سے ملاقات کر کے مقدمہ ہذا سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیاکہ اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو ایپکا جھنگ احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہوگی

Share this:
Tags:
jhang orders Punjab Shahbaz Sharif احکامات انتظامیہ پنجاب جھنگ شہباز شریف ون ویلنگ
Shah Rukh Khan
Previous Post شاہ رخ خان کو لاس اینجلس ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے روک لیا
Next Post شامی باغیوں نے حلب میں اسدی فوج کی آخری سپلائی لائن کاٹ دی
Syria War

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close