Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 28/9/2016

September 28, 2016 0 1 min read
Jhang News
Jhang News

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو کھانے پینے اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء سستے داموں دستیابی کو موثر اور فعال بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھرپور انتظامات کئے جارہے ہیں اس ضمن میں کسی بھی شخص کو ناجائز منافع خوری کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی۔یہ بات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد اویس ملک نے ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ کی ہدایت پرضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میںاسسٹنٹ کمشنرشاہد عباس جوئیہ،ضمیر حسن اور عامر شہزاد،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر عباس خان، ای ڈی اوزراعت ڈاکٹر غلام عباس،ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر تنویر احمداور ڈی او انڈسٹری محمد متین اصغرسمیت ضلعی انتظامیہ کے دیگر متعلقہ افسران کے علاوہ صارفین اور تاجر تنظیموں کے نمائندگان ،انجمن تاجران،پولٹری،سبزی و فروٹ ایسوسی ایشن اور دیگر نمائندگان بھی موجود تھے۔ اے ڈی سی محمد اویس ملک نے کہا کہ روزمرہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میںفوری کمی درکار ہے لہٰذا تمام پرائس مجسٹریٹس تاجر راہنمائوں کے ساتھ میسر رابطہ بحال کرکے قیمتوں کی کمی پر مکمل طورپر عمل درآمدکو یقینی بنائیں ۔انہوںنے دیگر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مقرر کردہ نرخ نامے فوری طور پر اپنی دکانوں میں نمایاں آویزاں کروائیں اورریٹ لسٹ کے مطابق ہی صارفین کو اشیاء فروخت ہونا چاہیے اس ضمن میںجو دکاندار مقررکردہ ریٹ سے زائد نرخو ں پر اشیاء فروخت کرے اسکے بارے فوری طور پرانتظامیہ کو اطلاع دیں تاکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریڈ کرکے مرتکب دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لا سکیں۔ اجلاس میں انجمن تاجران و کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے مختلف اشیائے خوردونوش کے اضافی ریٹ مقرر کرنے کے بارے پیش کی گئی جس پر صارفین اور کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے باہمی صلاح مشورے سے اشیائے خوردونوش کے نئے ریٹ مختص کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج محترمہ عدیلہ الطاف چنیوٹ نے سول جج بھوانہ فضل الہٰی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے دورہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث پانچ اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہائی کا حکم صادر کیا۔انہوںنے جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کرنے کے دوران جیل میں صفائی ستھرائی اور سیکورٹی کے نظام کو مزید موثر اور فعال بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ ایڈیشنل سیشن جج محترمہ عدیلہ الطاف نے جیل کچن میں کھانے کا معیارچیک کیا اور ہسپتال میںزیر علاج قیدی مریضوں کی عیادت کی اور ان سے علاج معالجہ طبی و دیگر سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے معلومات دریافت کیں۔فاضل جج نے معائنہ کے دوان مختلف بارکوں میں قیدیوں کے مسائل سنے اورانہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی تاکید کی۔ اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ شیخ افضل جاوید اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکیٹو حق نوازبھی موجودتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت تعلیمی اداروں کو تجارتی منڈی بنانا چاہتی ہے ۔ اساتذہ 30ستمبر کے رائیونڈ مارچ میں شامل ہوں گے۔ ان خیالات کااظہار صوفی محمدرمضان انقلابی مرکزی صدر آل اساتذہ الائنس پنجاب و پنجاب ٹیچرز یونین نے ایک پریس ریلیز میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مسلسل تحریک چلا کر ثابت کردیا ہے کہ ہم اساتذہ کو حقوق ملنے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔سروس سے برطرفی، جیلیں اور کوڑے اساتذہ جدوجہد میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔ موجودہ حکومت نے ہمیشہ اساتذہ وملازمین دشمنی کی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اب اداروں کو نجکاری کی بھینٹ چڑھا کر حکومت تعلیم دشمنی پر اتر آئی ہے۔ ہم ایک انچ زمین بھی PEFیا دانش اتھارٹی کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔ آل اساتذہ الائنس پنجاب اساتذہ کو اپ گریڈیشن ملنے اور PEFسکولوں کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ اساتذہ 30ستمبر کے رائے ونڈ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور تعلیم دشمن حکومت کو بتادیں کہ جو حکمران اساتذہ دشمنی کرے گا اُس کو حکومت کرنا مشکل ہوجائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اساتذہ اپنی فیملیز سمیت 30ستمبر کے دھرنے میں شریک ہوں۔ 500اساتذہ کے خلاف کاروائی حکومتی بوکھلاہٹ کاثبوت ہے۔ ان خیالات کااظہار صوفی محمدرمضان انقلابی مرکزی صدر آل اساتذہ الائنس پنجاب و پنجاب ٹیچرز یونین نے ایک پریس ریلیز میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نہ پہلے ڈرے ہیں اور نہ اب ڈریں گے، حکومت انتقامی کاروائیاں جتنی بھی کرلے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ بھٹو دور میں اساتذہ کے خلاف کاروائیاں ہوئیں آج تک پیپلز پارٹی پنجاب میں حکومت نہیں بناسکی ۔حقوق دینے کی بجائے اساتذہ کو دھمکیاں دینا شرمناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کئی وعدوں کے باوجود حکومت نے آج تک اساتذہ کو اپ گریڈیشن نہیں دی۔ جو حکومت 31ارب روپے ورلڈ بنک سے تعلیم کے نام پر لے چکی ہے وہ اساتذہ اپ گریڈیشن اور تعلیم کی بہتری پر لگانے کی بجائے صرف اشتہارات اور اللے تللوں پر لگانا چاہتی ہیں جسے ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 30ستمبر صرف تحریک انصاف کا احتجاج نہیں بلکہ تمام مظلوم طبقات ملازمین ، ٹیچرز، ڈاکٹرز، کسان، مزدور سب کے حقوق کی بات ہوگی۔ اگرحکومت حقوق دے دیتی تو ہمیں احتجاج کرنے کی ضرورت ہی نہ ہوتی۔ رائے ونڈ احتجاج میں شرکت کا مقصد یہ ہے کہ اساتذہ کی آواز بھی سنی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تک اساتذہ کو اپ گریڈیشن نہیں مل جاتی اور PEFاور دانش اتھارٹی کے حوالے کئے گئے سکولز واپس نہیں ہوتے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک کے تما م مسا ئل کا حل نفا ذ اسلا م میں ہے،جمعیت علما ء اسلام قا ئد جمعیت مو لا نا فضل الر حمن کی قیا د ت میں ملک میں اسلامی نظا م کے نفا ذکیلئے پر امن جد و جہد جا ر ی ر کھے گی ۔ ملک کے تما م مسا ئل کا حل اسلا می نظا م ہے جس میں امیر غر یب کا کو ئی فر ق نہیںہے۔ اسلام امن ، محبت اور بھا ر ئی چا ر ے کا در س د یتا ہے،اسلا م کا د ہشتگر دی سے کو ئی تعلق نہیں ہے ۔ اسلام کو مٹا نے اور ختم کر نے کیلئے غلط پر وپیگنڈاکے زر یعے اسلام کو بد نا م اور ختم کر نیکی کو شش کی جا ر ی ہے عا لم کفر مل کر بھی اسلا م کو ختم نہیں کر سکتا ۔ 21 اکتو بر کو فیصل آ با د میں ہو نیو الی تا ر یخ سا ز ”مفتی محمو د کا نفر نس”ملک کی سلا متی کیلئے سنگ میل ثا بت ہو گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا رجمعیت علماء اسلام تحصیل اٹھارہ ہزاری کے سرپرست ا علی قاری محمدحیات خان نے فیصل آبا د میں ہو نیو الی مفتی محمو د کا نفر نس کی تیا ریو ںکے سلسلہ میں گزشتہ روزجامعہ مدرسہ فاطمہ الزہرہ لیہ روڈاڈ اروڈوسلطا ن میںصحا فیوںسے گفتگوکرتے ہوئے کہا۔میں جما عتی عہد یداروں و کا ر کنو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پرتحصیل کے امیرجے یوآئی قاری محمداسلم فاروقی،حافظ نورمحمد،ماسٹر محمدا قبال انجم،ملک محمد شاہداقبال،صوفی محمداسحاق،جمعیت طلباء اسلام کے راہنما ملک محمدعمرریاض اوردیگرراہنمابھی موجودتھے۔مزید کہاکہ قا ئد جمعیت مو لا نا فضل الر حمن کی پا ر لیما نی جد و جہد اسلا می ،اور ختم نبو ت کے د فا ع کیلئے ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جمعیت علما ء اسلا م تو ہیں ر سا لت کے قا نو ن میں کسی قسم کی تبد یلی نہیں ہو نے د یگی اور د شمنا ن اسلام اور پا کستا ن کا ہر جگہ مقا بلہ کر ینگے۔ انہو ں نے کہا کہ21 ا کتو بر کو فیصل آبا د میں ہو نیو الی تا ر یخ سا ز مفتی محمو د کا نفر نس ختم نبو ت اور نا مو س ر سا لت ۖکیخلا ف ہو نیو الی سا زشو ںاور سیکو لر ازم کی یلغا ر کوروکنے کیلئے مفید ثا بت ہو گی۔انہو ں نے کہا کہ اس کا نفر نس میں قا ئد جمعیت مو لا نا فضل ا لرحمن تا ر یخی خطا ب فر ما ئینگے اور اس کا نفر نس میںجمعیت کے لا کھو ں جیا لے قا فلو ں کی شکل میں ملک بھر سے شر کت کر ینگے اور ثا بت کر ینگے پا کستا ن اسلام کا قلعہ اور اسلام اور پا کستا ن کی حفا ظت کر نیوا لے سپا ہی مو جو د ہیں جنکے ہو تے ہو نے نہ اسلام کو ختم کیا جا سکتا ہے او ر نہ پا کستا ن کو ۔ اس مو قع پر جمعیت علما ء اسلا م کے ر ہنما وئں نے کہا کہ اس تا ر یخی کا نفر نس میں10گا ڑیو ں پر مشتمل قا فلہ روانہ ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھا ر ت کشمیر ی عو ام پر ظلم کر نا بند کر ے ۔ظلم جبر کے زر یعے تحر یک آ زادی کو د با یا نہیں جا سکتا ۔ بھار ت نے بر ہا ن و انی کو شہید کر کے اپنے پا و ں پر کلہا ڑی مار ی ہے ۔کشمیر یوں کا خو ن ر نگ لا ئے گا اور بہت جلد کشمیر آزاد ہو گا ۔بھار ت کشمیر سے اپنی فو ج وا پس بلا ئے اور کشمیر کی عو ام پر ظلم کر نا بند کر ے ۔ عا لمی برادری مسئلہ کشمیر کو حل کر وائے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا رامید وار این اے 90 صا حبز ادہ مو لا نا آصف معا ویہ سیا ل نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن ایٹمی طا قت ہے جس کی طر ف کوئی میلی انکھ د یکھنے کی جر ات نہیں کر سکتا ۔بھا ر ت پا کستا ن د شمن قو تو ں کے ایما ء پر پا کستا ن کو جنگ کی د ھمکیا ں د ے ر ہابھا ر ت پا کستا ن سے جنگ کر نے کی غلطی کبھی نہیں کر ے گا ۔ اگر پاکستا ن پر حملہ کیا تو بھار ت د نیا کے نقشہ پر نہیں ر ہے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ ملک میں سے د ہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے پا ک فو ج کی قر با نیو ں سے ملک میں امن قا ئم ہو گا اور ملک دشمن عنا صر کا مکمل خا تمہ ہو گا۔ انہو ں نے کہا کہ ملک کی جیلو ں میں موجو د بھا ر تی ایجنٹو ں کو پھا نسی پر لٹکا یا جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن ز ند ہ با د ر یلی کی تا ر یخ کا اعلا ن جلد کر دیا جا ئے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی نائب امیر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ ملک عزیز پاکستان میں انتشار پیدا کر نے والوں اور پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں قادیانیوں اور ان کے ایجنٹوں کا راستہ رو کنا ہر محب و طن پاکستانی کا فرض بنتا ہے وطن عزیز میں عد م استحکام پیدا کر کے انتشار و فساد پیدا میں مبتلا کر نیوالے ناکا م ہو ں گے پاکستان کی سالمیت پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دی جائے گی پاکستان کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے پاکستان کی سالمیت کیلئے ختم نبوت کے رضا کار کسی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے، منکرین ختم نبوت سن لیں وہ اپنی آئینی حیثیت تسلیم کر کے ایک پر امن شہری ہو نے کاثبوت دیں وگرنہ ان کو قادیان بھجوانے کی زبردست تحریک سے بھی گریز نہیں کریں گے ،انہوں نے کہا کہ وطن عزیز انتشار ،تخریب کا ری ،فتنہ پروری ،اور دہشت گر دی کا ہر گز متحمل نہ ہے ،انہوں نے کہا کہ ہماری جما عت انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ تمام علماء حق کی یہی خواہش ہے ملک میں امن ہو ،ان کا کہنا تھا کہ قادیانی غیر مسلم اقلیت ہیں اگر ان کی اس آئینی حیثیت کو ختم کر نے کی سازش کی گئی تو شمع رسالتۖ کے پروانے اپنی جا نوں کے نذرانے پیش کر نے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور اس سازش کو ناکام بنا کر دم لیں گے ایسی ناپاک سازشوں کو ہر گز کامیاب نہیں ہو نے دیں گے ،مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے نواز حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک میں فو ری طور پر نفاذ اسلام کا اعلان اور ملک میں مہنگائی ،بیروزگا ری کے خاتمہ کا اعلان کر کے ملک میں امن و استحکام پیدا کریں ۔

Jhang News
Jhang News
Share this:
Tags:
food jhang people profit Requirements vendor جھنگ دکاندار ضروریات عوام کھانے
Previous Post سیرت وشہادت سیدنا حضرت عمر فاروق
Next Post محرم الحرام کے سلسلہ میں آئی ایس اوکے مرکزی صدر کی سربراہی میں اہم اجلاس
ISO Moharram Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close