Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 28/4/2016

April 28, 2016April 28, 2016 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں نظم ونسق کومزید بہتر بنایا جائے گا اور مریضوں کو علاج معالجہ کی سہل سہولتوں کی فراہمی کے لئے جامع حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔یہ بات نئے تعینات ہونے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال ڈاکٹر حبیب احمدبٹر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈاکٹرز اورسٹاف سے ملاقات کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبہ میں حکومت پنجاب کے اقدامات کے ثمرات مریضوں تک پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔اس ضمن میں ہسپتال کے انتظامی افسران اور دیگر تمام سٹاف عمدہ خدمات ناگزیر ہیں۔انہوں نے صفائی ستھرائی پر خصوصی توجہ دینے اورمریضوں کی فلاح وبہبود کاخیال رکھنے پر زوردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ: ۔حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے بعد اُن پر عملدرآمد نہ کرنے اور صرف طفل تسلیاں دینے کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب کے صوبائی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی اپیل پر پنجاب بھر سے لاکھوں کلرکس اپنے حقوق کے حصول کی خاطر یکم مئی2016ء بروز اتوار کو پنجاب اسمبلی ہال لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیں گے ،جھنگ سے ہزاروں اہلِ قلم کا بڑا قافلہ ،قاضی سجاد حسین میانہ ( چیف ایگزیکٹو ایپکا) کی سرپرستی اور مہر محمد ممتاز منوکہ ( ضلعی صدر ایپکا) ،ضلعی سینئر نائب صدر رانا خالد مقصود اور جنرل سیکرٹری رب نواز راہی کی قیادت میں اسمبلی ہال لاہور کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنے میں شرکت کرنے کیلئے پہنچیں گے ان خیالات کا اظہار ایپکا کے ضلعی آفس میں ہونے والے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو ایپکا قاضی سجاد حسین میانہ نے کیا،انہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات میں ہے کہ محکمہ زکواة کے ملازمین کو فی الفور ریگولر کیا جائے ، اَپ گریڈیشن سے محروم گریڈ 1تا16کے تمام ٹیکنیکل/نان ٹیکنیکل سٹاف کو01-01-2016 اَپ گریڈ کیا جائے ،گریڈ1تا4کے تمام ملازمین کی گریڈ7میں اَپ گریڈیشن کی جائے ، آئسو لیٹڈ کی شرط کو ختم کرتے ہوئے گریڈ 1تا16کے تمام ٹیکنیکل/نان ٹیکنیکل سٹاف کو ہر10کی بجائے5سال بعدٹائم سکیل دیا جائے، انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کی جانب سے بجٹ2016-17ء میں تنخواہوں میں7فیصد مجوزہ اضافہ کو مسترد کرتے ہیں ،تمام ایڈہاک ریلیف الائو نسز کو ختم کرتے ہوئے20فیصد اضافہ کیا جائے، دوسرے صوبوں سے مطابقت پیدا کرتے ہوئے01-07-2013 سے تنخواہوں میں 10فیصد کی بجائے15فیصد اضافہ کیا جائے اور کنٹریکٹ/ڈیلی ویجز/ورک چارجڈ ملازمین کو فی الفور مستقل کیا جائے ،انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے مطالبات کو حکومت نے مانتے ہوئے ہمارے قائدین کو قبل ازیں یقین دھانی کرائی تھی مگر اُن پر آج تک عمل نہ کیا گیا،جس کے باعث ہمیں پھر سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے ویسے بھی اس حکومت کا وطیرہ بن چُکا ہے کہ جب تک سڑکوں پر شور شراباء نہ ہو اُس وقت تک جائز حقوق نہیں دیئے جاتے جس وجہ سے ہم سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور ہیں قاضی سجاد حسین میانہ نے کہا کہ اگر ہمارے اس مظاہرے اور دھرنے میں کسی نے کوئی رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیلہ گروپ”کے ترجمان ماسٹرمحمداقبال انجم نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے پی پی 82 کے ایم پی اے الحاج میاںمحمداعظم چیلہ سیال حلقہ کی تعمیروترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں اور اس وقت حلقہ میں کاموں کاجال بچھا دیا ہے۔ مختلف روڈز کی تعمیر،ریسکیو 1122 کا قیام، تحصیل کمپلیکس اٹھارہ ہزاری،چناب کالج اورتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کیلئے فنڈزانکی عوام سے منہ بولتا ثبوت ہے، ان خیالا ت کا اظہا رانہو ںنے گزشتہ روزاپنی رہا ئشگاہ پرصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرسابق ناظمین یوسی میاںمظفرمحمود ،میاںنو رمحمد،نمبردا رمیا ںسلطان محمود،چیئرمین یونین کونسل واصوآستانہ میاںمحبوب احمدچیلہ سیال،حافظ نور محمد،ملک محمدعمرریاض اوردیگربھی موجود تھے۔انہو ںنے مزیدکہاکہ ٹی ایچ کیوہسپتال میںڈاکٹرزاورعملہ دن رات مریضوںکیلئے کوشاںہے۔انہوںنے کہا کہ تحصیل بھرکی سیوریج کے نظام کوبہتربنانے کیلئے کروڑوں روپے کی منظوری بھی ہوچکی ہے ، جب بھی چیلہ گرو پ کوموقع ملاہے انہوںنے حلقے کی پسماندگی کوختم کرنے کیلئے اربوںروپے کے پرا جیکٹ منظورکروا کے حلقے کی پسماند گی کو ختم کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) ۔تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ ڈیرہ غازی خان سے چاوینڈاجانے والی مسافر بس نمبری BSA041 نیا لاہورکے قریب ٹائی راڈ کھلنے کے باعث اُلٹ گئی جس سے37سالہ زبیدہ بی بی 38سالہ سُریابی بی 20 سا عاطف 51سالہ نسیم بی بی اور30سالہ گلشن بی بی شدید زخمی ہوئی دوسرا حادثہ چنیوٹ روڈاڈا 15 میل کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکڑ ٹرالی کے درمیان پیش آیا جس سے٣٥سالہ پولیس ملازم محمد اسلم ولدفضل دین شدید زخمی ہوا جنھین ٰ ریسکیو1122 کی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد انتہائی تشویش ناک حالت میںسول ہسپتال جھنگ منتقل کیابعدازاں زخموں کی تاب نالاتے ہو ئے دم توڑ گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمائیوں مسعود کی ہدایت پر سیکورٹی کے حوالہ سے لاہو ر وومین کالج سیٹلائیٹ ٹاون میں اینٹی ٹیرارسٹ موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا جس میںڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر طار ق سعیداور اس کی ٹیم کے ساتھ ساتھ ،سول ڈیفنس ،بم سکوارڈ ،فائر بریگیڈ ،پولیس 15،ایلیٹ فورس اور سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں نے شرکت کی۔تربیت کے دوران فرضی دہشتگردوں نے کالج پر فرضی حملہ کیا جس سے کچھ طلباء اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے جس کو ریسکیو1122کے عملہ نے اپنا رسپانس ٹائم برقرار رکھتے ہوئے بڑی مہارت سے فوری طبی امداد کے بعدزخمیوں کو ہسپتال شفٹ کیا اینٹی ٹیرارسٹ مووک ایکسر سائز کا مقصد اداروں کی صلاحیت کو جانچنا اور اداروں کی آپس میں ایسے موقع پر رابطہ کارکو جانچنا تھا تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے آسانی سے نپٹا جاسکے ۔ آخر میں اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
Cleaning hospital jhang Patients strategy Superintendent جھنگ حکمت عملی سپرنٹنڈنٹ صفائی مریضوں ہسپتال
Afghan Security Forces
Previous Post افغانستان، طالبان، داعش کی جھڑپیں حملے 20 فوجی، 33 جنگجو مارے گئے
Next Post الخدمت مواخات پروگرام کے قرض کی فراہمی ہنر مند افراد کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔
Alkhidmat News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close