Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پوران /جہلم کی خبریں 28/9/2016

September 28, 2016 0 1 min read
Jhelum
Jhelum
Jhelum

پوران / جہلم) ڈاکٹر تصور حسین مرزا )گزشتہ روز پاپولر لائنز کلب نے لائن ارشد محمود (انڈورسمنٹ ڈسٹرکٹ گورنر N2۔305 ) اینڈ (پریذیڈنٹ جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، زون چیئرپرسن ، لائن چوہدری عبدلحمید بدر، لائن میاں محمد ادریس کیانی، پریذیڈنٹ لائن آصف جہانگیر، فرسٹ وائس پریذیڈنٹ لائن ہارون نواز، ٹریئر کلب لائن محمد عاطف، سیکریٹری نعمان بشیر، لائن ماجد حسین، لائن طاہر محمود، لائن عامر شریف، لائن محمد سلیم، لائن شاھد علی رانا، لائن محمد انیس کیانی، لائن علی اسد، لائن ضیاء الدین کیانی، اور دیگر ممبران کی زیر صدارت ضلع جہلم میں دوسری بار غریب ، نادار اور مستحق افراد میں راشن اور نقد کیش رقوم تقسیم کرنے کا انعقاد کیا گیا۔اس سلسلہ میں تمام تر اخراجات و انتظامات ترجیحی بنیادوں پر لائن میاں محمد ادریس کیانی نے احسن طریقہ سے جامع مسجد ابو بکر اہلحدیث ڈہوک جمعہ میں کیے۔ لائن عامر شریف نے تلاوت کلام پاک سے باقاعدہ تقسیم راشن کا آغاز کیا اور کلب سیکریٹری لائن نعمان بشیر نے تمام مستحقین کا ریکارڈ نوٹ کیا تاکہ آئندہ کے لیے مزید اس سے بھی بہتر لائحہ عمل تیار کیا جا سکے۔بعد میں آنے والے دس مستحقین کو جو لسٹ میں شامل نہ تھے لائن ارشد محمود نے ان کو نقد کیش رقوم سے نوازا۔تقسیم راشن کے اختتام پر لائن ارشد محمود نے لائن کلب کے تمام ممبران و عہدیداران کی اعلیٰ کارکردگی کوسراہتے ہوئے پراجیکٹ راشن تقسیم کے حوالے سے زبردست خراج تحسین پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران /جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تنظیم مغلیہ کے ندیم ساجد مغل نائب صدر پریس کلب (رجسٹرڈ) جہلم، شکیل مغل اور ثاقب مغل کی والدہ محترمہ جو کہ گزشتہ روز انتقال فرما گئی تھی ان کا رسم قل کا ختم شریف رہتاس روڈ جہلم میں ان کی رہائش گاہ پر انعقادپذیر ہو گیا ۔جس میں تمام سماجی، سیاسی اور صحافتی پیشہ سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی ۔ مرحومہ کی روح کے ایصا ل ثواب کے لیے خاصی تعداد میں قران شریف ، درود شریف، سورت ےٰسین شریف اور کلمہ شریف کی پڑھائی کی گئی۔ پریس کلب (رجسٹرڈ) جہلم کے وفد جن میں پروفیسر ڈاکٹر حکیم عبید الرحمٰن قریشی، ڈاکٹر تصور حسین مرزا صدر پریس کلب(رجسٹرڈ) جہلم آف پوران ، راجہ سہیل کیانی جنرل سیکریٹری، میڈیا ایڈوائزر پریس کلب (رجسٹرڈ) جہلم عارف محمود قریشی بیوروچیف روزنامہ قوت لاہور ، ریاض مغل او ر انعام الحق مرزا آف پوران شامل ہیں ندیم ساجد مغل برادران سے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔بعد ازاں مذکورہ وفد پریس کلب (رجسٹرڈ) جہلم نے دینہ ہرل پنڈ میں ہادی ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے چیئرمین و پریس کلب دینہ کے سینئیر صحافی ڈاکٹر ظہیر احمد کے مامو ں جان اور جمیل احمد بٹ کی رہائش گاہ پر جا کے ان کے والد محترم حاجی رشید احمدبٹ جو کہ دو روز قبل وفات پا گئے تھے ان کی وفات پر بھی ان سے تعزیت اور افسو س کیا۔اور ان کو یقین دلایا کہ ہم سب ان کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ اور کہا کہ جہاں بھی موقع ملا پریس کلب (رجسٹرڈ) جہلم کے تمام صحافی آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے۔ڈاکٹر ظہیر احمد نے پریس کلب(رجسٹرڈ) جہلم کے تمام صحافیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران / جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) میڈیا ون کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت شیخ زوالفقار کاشف زلفی بمقام میڈیا ون آفس روہتاس روڈجہلم گذشتہ روز منعقد ہوا جس میں عہدیداران میڈیا ون صدر میڈیا ون شیخ زلفی، جنرل سیکرٹری چوہدری محمد اقبال ،فنانس سیکرٹری چوہدری مہربان،فضل الرحمان جنجوعہ ،خالق تنویر ،وائس چیئر مین مصطفی بٹ،راجہ سہیل کیانی ، بانی چیئر مین میڈیا ون سید اکرم حسین شاہ بخاری،مرزا کفیل بیگ ،سعید مغل ، امتیاز بیگ ،نے شرکت کی اجلاس میں تلاوت قرآن پاک مرزا قدیر بیگ نے کی اس کے بعد اجلاس کی با قاعدہ کاروائی کا آغاز کیا گیا ساقبہ اجلاس کی کاروائی جنرل سیکرٹری چوہدری اقبال نے پڑھ کر سنائی اس کے بعد صدر میڈیا ون شیخ زلفی نے باقاعدہ طور پر نئی ممبر شپ میڈیاون کا آغازکیا اور باقاعدہ طور پر میڈیا ون کے ممبران نے فنانس سیکرٹری چوہدری مہربان کو ممبر شپ ماہانہ فیس 200روپے ادا کی اور ماہانہ فیس رسید بک فنانس سیکرٹری مہربان چوہدری کو جنرل سیکرٹری چوہدری اقبال نے دی اور مکمل چارج فنانس سیکرٹری کو دیا جنرل سیکرٹری چوہدری اقبال ماہانہ فیس رسید بک کے ذریعیفیس وصول کرنے کے بعد ممبر شپ فارم بھی مکمل کرو کر وصول کئے جنرل سیکرٹری چوہدری اقبال نے تمام ممبران کو لیٹر پیڈمیڈیا ون ،ممبر شپ فارم ،میڈیا ون کا منشور پڑھ کر سنایا اور تمام عہدیدارانکی مشاورت سے میڈیا ون کی ممبر شپ فیس مبلغ 200روپے ماہانہ طے کی گئی اور بانی چیئر مین میدیا ون سید اکرم حسین شاہ بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ون ایک بہت بڑی تنظیم ہے اور اس تنظیم میں دلیرانہ اقدانات ہیں اور انشاللہ بہت جلدتحصیل دینہ تحصیل ،سوہاوہ، تحصیل پنڈدادنخان کے علاوہ پنجاب بھر میں باقاعدہ طور پر ممبر شپ کا آغاز کریں گے س میڈیاون جرات اور بہادر کا نام ہے اور اچھے لوگ اس تنظیم میں ممبر ہوں گے اور جو بھی ہمارا دوست بھائی ممب شپ لینا چاہتا ہو وہ باقاعدہ طور پر فنانس سیکرٹری مہربان چوہدری سے رابطہ کرے اور اپنے ادارہ کا کرڈ دکھا کر ممبر شپ فارم حاصل کرے انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم کے ساتھ اس سے پہلے بہت گیم ہوتی رہی ہیں مگر اب ہم انشاللہ میڈیا ون کے پلٹ فارم سے صحافیوں کے لئے فلاحی کام کریں گے انہوں نے کہا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں ہیں ہم برداشت کرنے والے لوگ ہیں صحافی برادری اور اپنے ضلع جہلم میں امن دیکھنا اور امن پیدا کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم سب سے پہلے صحافیوں پر تشدد اور جھوٹے مقدمات درج کروانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کریں گے ہم بھڑکیں نہیں ماریں گے انشاللہ عملی کام کریں گے اور میڈیا ون ضلع جہلم کے صحافیوں کے لئے ایک مضبوط اور تحفظ فراہم کرنے والی تنظیم ثابت ہو گی ہم کسی کی اجارہ داری اور غنڈہ گردی اب برداشت نہیں کر یں گے اس کے بعد فنانس سیکرٹری مہربان چوہدری نے بھی اپنے خطاب میں کہا کہ میں ہر وقت اپنے صحافی بھائیوں کے لئے حاضر ہوںانہوں نے کہا کہ ہم ایک ہیں جہلم کوئی بھی صحافی خواہ وہ کسی بھی پریس کلب کا کیوں نہ میڈیا وہ کا ممبر بن سکتا ہے میڈیا ون کے باقاعدہ ممبر شپ کارڈ بھی جاری کئے جائیں گے اور میڈیا ون کی ممبر شپ دوسرے اضلاح سے بھی کی جائے گی میڈیا ون کے تمام ممبران و عہدیداران نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم انشاللہمیڈیا ون کے ساتھ ہیں اور مکمل تعاون مالی جانی ساتھ دیں گے آخر میں دعا خیر کی گئی اور بانی چیئر مین میڈیا ون سید اکرم حسین شاہ بخاری نے آخر میں یہ بھی کہا کہ مصطفے بٹ سابق صدر جنہوں نے میڈیا ون کے لئے بہت اچھا کام کیا ان کے ساتھ جنرل سیکرٹری مرزا قدیر بیگ نے بھی میڈیا ون کے لئے بہت کوششیں کی اور اس کو کامیابی کی بہت بڑی منازل پر پہنچایا اور اب صدر میڈیا ون شیخ زلفی بھی پر بھی یہ امید کی جاتی ہے کہ وہ صحافی بھائیوں کے لئے بہت اچھے کام اور سہولیات فراہم کرنے میں اپنی خدمات سر انجام دیں گے اس موقع پر مرزا قدیر بیگ کی مشاورت کے ساتھ میڈیا ون میں لیگل ایڈوائزر کو بھی نمائندگی سے نوازا گیا جن میں ایڈوکیٹ ملک شاہد بلال ،ایڈوکیٹ یاسر علی قریشی ،ایڈوکیٹ چوہدری ربنواز اور ایڈوکیٹ عبدالجبار بٹ سمیت لیگل ایڈوائزر ٹیم بھی تشکیل دی گئی جو کہ میڈیاون کے لئے خدمات دیں گے اور کسی بھی ممبر میڈیا ون کو کوئی بھی مسلہ درپیش آئے توایڈوکیٹ کمیٹی تعاون کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران / جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پہلا عبدلستار ایدھی میموریل فٹ بال کلب ٹورنا منٹ برادرز کلب جہلم کے زیر انتظام میونسپل اسٹیڈیم جہلم میں پہلا عبدالستار ایدھی میموریل فٹبال ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا ٹورنامنٹ کا فائنل برادرز فٹ بال کلب جہلم اور ینگ سٹی فٹ بال کلب جہلم کے درمیان کھیلا گیا برادرز فٹ بال کلب کی طرف سیمحمد روئف گول کیپر ،وقاص ،افتخار، شجاعت ،احمد ،رضا ،دانیال ،وحید ،اسفند ،ارباز ،ملک ارسلان، اسجد، شاہزیب، نوید ایڈوکیٹ،تابش کمال،عثمان مرزا،پارس کمال،اوراسامہنے حصہ لیاجبکہ ینگ سٹی فٹ بال کلب کی طرف سے سنی بٹ،سرمہ، بلاول،عبداللہ، پرنس،میری،زکی ،سارم،حمزہ ،نفیس، آفاق،ساجد اور موسی نے حصہ لیا میچ کا پہلا گو ل سر مہ نے کیا اسطرح ینگ سٹی فٹبال کلب جہلم نے فائنل صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا میچ کے مہمان خصوصی چوہدری محمد عارف ،طارق دول اور منا چاندی والے تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہ کے میچ میں ریفری کے فرائض کامران ابراراور نوید شاہنے سر انجام دیئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران / جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پاکستان پیپلز پارٹی شہیدوں اور غازیوں کی مقبول ترین جماعت ہے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں بھٹو شہید کا اہم کردار ہے ان خیالات کا رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید عابد حسین شاہ السید بیکری سرائے عالمگیر نے کرتے ہو ئے کہا کہ اب وہ وقت دور نہیں جب شہیدوں کا خون رنگ لانے والا ہے انہوں نے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی کے جیالے ہیں اور اکثر لوگ مجھ سے پیپلز پارٹی کا عہدہ پوچھتے ہیں میرا نام پوچھتے ہیں تو میرا نام ہے پیپلز پارٹی کا جیالا پیپلز پارٹی کا جھنڈا میری تصویر ہے میں پیپلز پارٹی کا ایک چھوٹا سا جیالا ہوںاور ہر وہ جیالا میرے لئے قدر دان ہے جو پارٹی کی قدر کرتا ہے بھٹو ازم میری سیاست اور پیپلز پارٹی میرا جنون ہے میں نے بھی اپنی پارٹی کی خاطر بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا ہے ہم نے پارٹی کے کسی بھی لیڈر سے شکوہ نہیں کیا کہہماری داد رسی نہٰں کی ہے ہم بھٹو ازم اور محترمہ شہید کے منشور کو سلام پیش کرتے ہیں ہمیں معلوم ہے کہ پارٹی میں کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو خوشامد کے سوا کچھ نہٰن کرتے کمزور جیالوں کا خیال نہیںکرتے ہم نہ تو کسی پر احسان کرتے ہیں اور نہ ہی احسان جتلاتے ہیں ہم پیپلز پارٹی کے جیالے ہیں اور رہین گے کیونکہ محترمہ شہید اور بھٹو شہید کی سیاست اور منشور کو دیکھ کر آج تک پیپلز پارٹ کے ساتھ ہیں ہمیں اس بات پر بہت امیدیں ہیں کے دلیر ماں کا بیٹا بلاول بھٹوپیپلز پارٹی کے لئے ایک امید کی کرن ہیں انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے 63میں ضمنی الیکشن ہوا تو ہمارے وہاں سے امیدوار قومی اسمبلی جانگیرمرزا جس کے لئے کسی بھی پارٹی لیڈر نے ساتھ نہیں دیا مگر جانگیر مرزا نے ہمت نہین ہاری اور یہ بتا دیا ہے کہ الیکشن کس طرح لڑا جاتا ہے اور پیپلز پارٹی کو وہ ایک ایسا انسان ملا ہے جس نے پیپلز پارٹی میں جان ڈال دی اور اب یہ نظر آ رہاہے کہ جہلم ایک بار پھر پیپلز پارٹی کا قلعہ ثابت ہو گا ککیونکہ جہلم میں اس سے پہلے کوئی بھی ایسا لیڈر نہیں تھا جس نے پیپلز پارٹی کے لئے کام کیا ہو محمود مرزا جہلمی نے تھوڑے وقت میں پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر سے پائوں پر کھڑا کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ میرا پارٹی قائدین کو یہ یہ مشورہ ہے ضلع جہلم سے محمود مرزا جہلمی کو پارٹی کے لئے با اختیار بنایا جائے کیونکہ وہ بہت اچھے سیاستدامن ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھا انسان بھی ہیں ضلعیعہدوں کا اختیار بھی ان کے سپرد کیا جائے تا کہ آنے والے الیکشن میں پیپلز پارٹی ضلع جہلم میں کلین سویپ کر سکے انہوں نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کا معمولی سا جیالا ہوں اور محمود مرزا جہلمی اور ان کے صاحبزادے جانگیر مرزا میں پیپلز پارٹی کا مستقبل دیکھ رہا ہوں اور ان کی بہادر اور ہمت کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں ظالم حکمرانوں اور سابق کرپشن کے ماسٹر مائنڈ لوگوں سے مقابلہ کیا ہے محمود مرزا جہلمی ہے ہی قابل ہیں کہ انہیں خراج تحسین پیش کیا جائے جیسے ہمارے شہید لیڈر بہادر تھے ایسے ہی محمود مرزا جہلمی بھی دلیر اور بہادر ہیں۔

Share this:
Tags:
club jhelum Secretary اخراجات جہلم چیئرپرسن سیکریٹری کلب
Police Wah Taxila
Previous Post تھانہ واہ صدر پولیس ان ایکشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری
Next Post ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں 28/9/2016
Dera Ismail Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close