Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جہلم سول ہسپتال جہلم

October 31, 2016 0 1 min read
Jhelum Civil Hospital
Healthy Society
Healthy Society

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
صحت نعمت کاملہ ہے۔ تعلیم اور صحت مند معاشرہ ہی کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی دلیل ہوتا ہے۔ بد قسمتی سے اسلامی جموریہ پاکستان کے معرض ِ وجود میں آنے سے لیکر آج تک، جموری اور آمریت حکومتیں تبدیل ہوتیں رہیں مگر ملک عزیز کے باسیوں کو صحت جیسی بنیادی سہولت جیسا عوام کا حق بنتا ہے کسی بھی حکومت کو مہیا کرنے کی توفیق نہ ہوئی۔ جس کا اندازہ ہم منتخب وزیر ِ اعظم پاکستان سمیت اعلیٰ سیاسی شخصیات کے معمول کے چیک اپ سے بھی لگا سکتے ہیں، اسلامی جموریہ پاکستان کے وزیروں مشیروں کو ”گیس ٹربل ” بھی ہو تو وہ اپنا علاج تو درکنار ” چیک اپ” بھی یورپ امریکہ وغیرہ میں کرواتے ہیں۔

کیسی اعلیٰ پائے کی حکمت ہے کہ ووٹ اور ٹیکس پاکستانی عوام کا سہولیات امراء وزراء کی وہ بھی غیر ملکوں میں ۔ بندہ ناچیز کا تعلق ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کے نواح پوران سے ہے اور ہمیں سرکاری ضلعی ہسپتال کی سہولیات سے مستیفد ہونے کے لئے گجرات گجرات 1.45 ایک گھنٹہ پنتالیس منٹ جبکہ جہلم کے لئے 30 سے 40 منٹ درکار ہے۔ اس لئے اور بحثیت صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم اکثر و پیشتر جہلم جانے کا اتفاق ہوتا ہے۔۔۔

سول ہسپتال جہلم میں آنکھوں دیکھا حال ! ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کا شعبہ امراض دل کی انوکھی پالیسی ، مریض کو گھنٹو ں انتظار کرنے کے باوجود ڈاکٹر صاحب سے چیک اپ کے بغیر واپس جانا پڑتا ہے ۔روزانہ 20.سے 25 مریض پرچی کٹوانے کے باوجود چیک اپ کے بغیر مایوس واپس لوٹ جانے پر مجبور ہو جاتے ہیں، جن خوش قسمت مریضوں کو چیک اپ کروانے کی سعادت نصیب ہوتی ہے وہ بھی مایوسی کے عالم میں واپس آتے ہیں مریضوں کے مطابق ڈاکٹر صاحب دل کے مرض کا فتویٰ تو جاری کرتے ہیں مگر ہاتھ تک نہیں لگاتے حتیٰ کہ مریضوں کا ٹیسٹ بھی نہیں کرواتے تا کہ شام کو پرائیوٹ ہسپتال میں مریضوں کا رش کم نہ ہو۔ شعبہ امرض دل میں جن مریضوں کو اندر سے ادویات لکھ کر دی جاتی ہیں ان کو بھی ” ٹرخا ” دیا جاتا ہیں کہ یہ ادویات ہسپتال میں موجود نہیں ایمرجنسی کو ہسپتال انتظامیہ نے ہاؤس جاب کرنے والے ڈاکٹرز کے سپرد کر دیا۔

Jhelum Civil Hospital
Jhelum Civil Hospital

ابتدائی علاج کیلئے استعمال ہونے والی ایمرجنسی ادویات بھی مریضوں کو میڈیکل سٹوروں سے خریدنے پر مجبورکیا جانے لگا۔شعبہ امراض دل مریضوں کے لواحقین نے ایمرجنسی میں ابتدائی علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا، اور کہا کہ شعبہ ایمرجنسی کے عملہ کا مریضوں کے ساتھ رویہ انتہائی ہتک آمیز ہوتا ہے۔ جو مریض بحث مباحثہ کرے اسے فوراً راولپنڈی ریفر کر دیا جاتا ہے۔جبکہ آن لائن ڈاکٹروں سے نہ تو مشاورت کی جاتی ہے، اور نہ ہی مریض کو سینئر ڈاکٹر چیک کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں، سینئر ڈاکٹرز بغیر سفارش کے 2 بجے کے بعد مریضوں کو پرائیویٹ ہسپتالوں سے رجوع کرنے کا مشورہ دینا شروع کر دیتے ہیں، اس طرح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات تمام ڈاکٹرز ہسپتال اوقات کے بعد نجی کلینکوں پر بیٹھ جاتے ہیں جہاں مریضوں کو چیک کرکے بھاری معاوضہ وصول کیا جاتا ہے۔

شعبہ ایمرجنسی میں بلڈٹیسٹ ایمرجنسی کی کوئی سہولت مہیا نہیں ۔ ،شعبہ ایمرجنسی میں روزانہ سینکڑوں سے زائد مریضوں کو طبی امداد کیلئے لایا جاتا ہے جن میں لڑائی جھگڑے اور روڈ حادثات کے زخمی بھی شامل ہوتے ہیں علاج کیلئے آنے والے مریضوں کے لواحقین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ ہسپتال میں اخراجات بہت زیادہ ہیں جو ہم ادا نہیں کر سکتے، ایمرجنسی میں نا تجربہ کار ڈاکٹرز ہوتے ہیں اگر شکایت کی جائے تو ایمرجنسی سے باہر نکالنے اور پولیس کے حوالے کرنے کی دھمکیاں دے کر مریضوں کے لواحقین کے منہ بند کر دئیے جاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں واک تھرو گیٹ تک نصب نہیں، تاہم سیکورٹی گارڈ مریضوں اور ان کے لواحقین کا تحفظ کرنے کی بجائے پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی طرف زیادہ توجہ دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے لواحقین کے سروں پر خوف کے سائے منڈلاتے رہتے ہیں اس صورت حال میں ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ ٹی بی وارڈ کی بجائے سول ہسپتال کے داخلی راستے کے ساتھ پولیس چوکی قائم کی جائے تاکہ شہریوں کو جان و مال کا تحفظ ممکن ہو سکے۔

زیادہ تر ڈاکٹر صاحبان کا مریضوں OPD دس بجے کے بعد شروع ہوتی ہے اور11:30 سے تقریباً12 بجے تک بریک جو عام جنرل اور سپیشلسٹ ڈاکٹرز صاحبان کا معمول ہے ، ڈاکٹر ز بھی انسان ہیں فرشتے نہیں مطلب بریک تو بریک ہے خواہ 30 منٹ سے 50 منٹ تک ہو جائے ۔ کوئی مائی کا لعل پوچھ نہیں سکتا ۔ اگر مان لیا جائے ڈاکٹرز بھی انسان ہیں تھکاوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں ،کون بتائے گا کہ وہ مریض جو صبح سویرے 8 سے 9 بجے کے قریب دھکے کھا کر اپنے دکھوں کے مداوے کے لئے پہنچ جاتے ہیں پھر پتا چلتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی آج چھٹی ہے۔ دوسرے مریض کو بتایا جاتا ہے آج OPD نہیں بلکہ اپریشن ڈے ہے۔ آپ کلtomorrow تشریف لانا۔ کاش درد سے کراہتے ہوئے مریضوں کا احساس ہمارے دل میں پیدا ہو جائے۔ خیر اللہ اللہ کر کے پبلک ٹرانسپورٹ کے دھکے جھٹکے کھا کر نئی امید کے ساتھ مریض DHQ ہسپتال پہنچ کر اپنے آپ کو خوش قسمت تصور کرنے لگ جاتا ہے۔

DHQ Hospital Jhelum
DHQ Hospital Jhelum

نمبر آتے آتے ” ٹی بریک ” خیر ایک بجے مریض ڈاکٹر صاحب کے کمرے سے نکل کر ” لیب” کا پوچھنے لگ جاتا ہے ۔۔۔ 1:30 لیب پہنچ کر سیمپل دیتے ہوئے 2:00 بج چکے ہوتے ہیں ۔ رپورٹ کب ملے گئی مریض نے لیب والوں سے پوچھا تو جواب ملا ایک گھنٹہ بعد ۔۔۔۔ اپنے دکھوں ، دردوں کی بھول کر گھنٹہ گزار کر مریض ” لیب ” سے رپورٹ لیکر ڈاکٹر صاحب کے کمرے کی طرف دردوں کے باوجود تیز تیز چلتا ہوا پہنچتا ہے تو آگئے ” کمرے کو تالا” لگا ہوا دیکھ کر چکرا جاتا ہے۔ بھوک پیاس اور تکلیف کا ستایا ہوا مریض ”دیوانوں کی طرح ” ہر کسی سے ڈاکٹر صاحب کا پوچھتا پھرتا ہے ۔۔ نا امید ہو کر واپس لوٹ آتا ہے۔ تھکاوٹ اور غربت کا مارا ہوا ایک بار پھر” نیم حکیم ” کے ہٹھ چڑ کر قسمت آزمائی کرنے کے بعد ” تکلیف میں شدت ” کے پیش ِ نظر پھر سول ہسپتال کا رخ کرتا ہے اور متعلقہ ڈاکٹر صاحب کے میز پر اپنی لمبی چوڑی فائل رکھ کر کی ”آہ” سی بھرتا ہے ۔۔ ڈاکٹر صاحب فرماتے ہے آپ کو داخل ہونا پڑے گا۔ اندھے کو کیا چاہیئے آنکھیں ۔۔۔ مریض ایک بار پھر اپنے آپ کو دنیا کا خوش قسمت مریض تصور کرنے لگ جاتا ہے کہ نامی گرامی ڈاکٹر صاحب نے مجھے داخل کر لیا ہے۔

مریض کے ہوش و حواس اس وقت جواب دینے لگ جاتے ہیں جب ضلع بھر کے اکلوتے ہسپتال میں ” پینے کا صاف پانی مریض کو میسر نہیں ایک لمحہ کے لئے مریض سوچتا ہے کہ یہ جہلم ہے ؟ یا کربلا؟ یہ کیسا ”ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم ” ہے جہاں پانیتو پانی ۔۔۔۔۔۔ وارڑز میں صفائی ستھرائی کا بھی کوئی معقول انتظام نہیں ۔۔۔ اور تو اور رفع حاجت کے لئے واش رومز میں صفائی نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ گندگی اور غلاظت امراض کو پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں ۔ ایسے ایک یا دو مریض نہیں بلکہ جو DHQ ہسپال جہلم کے ڈاکٹر ز سے پرائیویٹ علاج کرواتے ہیں ان کی کثیر تعداد ہیں، اگر پینے کا صاف پانی ، واش رومز کی صفائی کے لئے مخیر حضرات اورتنظیمیں نظر کرم کریں تو یہ ایسے ہی ہے جیسے دنیا میں جنت خریدنا ہے۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Civil Hospital Development government health jhelum public ترقی جہلم حکومت سول ہسپتال صحت عوام
Pervez Rasheed
Previous Post شکریہ پرویز رشید‎
Next Post ​ میاں نواز شریف اور سیاسی غلطیاں
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close