Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جہلم کی خبریں 18/12/2015

December 18, 2015 0 1 min read
Terror Attack Remembrance
Terror Attack Remembrance
Terror Attack Remembrance

جہلم (ڈاکٹر مظہر مشر) شہید طلباء کی قربانی نے قوم کو عزم نو اور اتحاد عطا کیا، آرمی پبلک سکول کے طلباء کی شہادت اور قربانی کو ایک سال گذرنے پر نیشنل فائونڈیشن اکیڈمی جہلم کے طلباء نے اپنے سکول میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا ،تلاوت کلام پاک سے تقریب کا آغاز کیا گیا، پھر دعائیہ نظم پڑھی گئی ، اس کے بعد طلباء نے ”ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے”اور ”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے” نظموں کو بڑے دلکش انداز میں پیش کیا گیا ،تقاریر میں طلباء نے اپنے شہید بھائیوں کو خراج تحسین پیش کیا ، علاوہ ازیں گزشتہ شام شہید طلباء کی یادمیں شمعیں روشن کی گئیں،اور پھولوں کے گلدستے ان کی تصاویر پر رکھے گئے اور دعائے مغفرت کی گئی،سکول کے پرنسپل لیفٹیننٹ کرنل(ر) نصیر احمد ڈار نے طلباء کے جذبات کی قدر کی اور اپنے خطاب میں کہا کہ شہید طلباء کی قربانی نے قوم کو عزم نو اور اتحادعطا کیا،ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان سے دہشت گردی کو ملک سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کردیں گے ،ہم اپنے بچوں کو دہشتگردی سے پاک اور پرامن ماحول میں تعلیم دینگے،آخر میں قومی ترانہ اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم( ڈاکٹر مظہر مشر) معرفت خدا در رسولۖ سے ملتی ہے، کیونکہ قرآن کے مطابق خدا نے اپنی محبت کو آپۖ کی اتباع سے مشروط کر دیا ہے،حضور سرور کائناتۖ کو خدا نے اپنی ذات پر برہان یعنی پختہ اور واجح دلیل بنا کر بھیجا ہے، ان خیالات کا اظہار مذہبی سکالر و خطیب دربار عالیہ کھڑی شریف علامہ محمد زبیر نقشبندی نے جامعہ مسجد حضوری میں ماہانہ درس قرآن کی نشست ست خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اصحاب رسول نے آپ کو مانا اور جانا ،آپ کے بغیر خدا تک رسائی ایک خیال است و محال و است و جنوں والی بات ہے،لہٰذا ہماری نجات ہی اتباع خدا اور اتباع رسول میں مضمر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم( ڈاکٹر مظہر مشر) آج سے ایک سال قبل اے پی ایس پشاور پر دہشتگردوں کا حملہ نہ صرف پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی و استحکام پر حملہ تھا بلکہ علم و دانش کا گلا گھونٹنے کے مترادف بھی تھا ۔ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ ہائی سکول کے انچارج ہیڈ ماسٹر محمد شہزاد انور اور سٹاف نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سانحہ پشاور کے شہداء سے عہد وفا اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر قیادت دہشتگردوں کے خلاف افواج پاکستان کی جاری جنگ (ضرب عضب) انشاء اللہ نہ صرف مذہب اور انسانیت کے دشمنوں کے سرپرستوں کا خاتمہ کرکے دم لے گی بلکہ ان کی نرسریوں کا قلع قمع بھی کرے گی،خدا ملک و قوم اور افواج پاکستان کو سدا زندہ و سلامت رکھے (آمین)۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم( ڈاکٹر مظہر مشر) عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں محافل جاری و ساری، بارہ ربیع الاول کے دن گیارہ بجے میلاد چوک اور بعد از نماز عشاء شاندار چوک میں خصوصی خطاب ہوںگے،جبکہ ضلع بھر میں شایان شان طریقے سے مساجد میں علمائے کرام کی طرف سے خطاب جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلمانوں کے آخری نبی حضرت محمد ۖ کی دنیا میں آمد کے سلسلہ میں ملک بھر کی مساجد میں تقاریب کا سلسلہ جاری ہے،مرکزی سنی علماء کونسل جہلم کی طرف سے مختلف مساجد میں محافل کے انعقاد کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ، 19دسمبر کو جامع مسجد صدیق اکبر پیراغیب میں مولانا حماد مصطفےٰ, جامع مسجد جمال مدینہ محلہ عباس پورہ میں مولانا ذکاء اللہ سعیدی ،جامع مسجد گلزار مدینہ ڈھوک نیک عالم میں عطاء اللہ شاہ بخاری ،جامعہ مسجد حنفیہ کالا گوجراں میں مولانا شہزاد مکی جلالی ،جامعہ مسجد صابری سکندر ٹائون میں مولانا محمد الطاف رضوی خطاب فرمائیں گے ،جبکہ 20دسمبر بروز اتوار جامعہ مسجد غوثیہ محمد ی چوک میں مولانا محمد اشرف آصف جلالی(لاہور) ، جامعہ مسجد حنفیہ چوک اہلسنت مشین محلہ نمبر3مولانا محمد ایوب ہزاروی ،جامعہ مسجد انوار نقشبندیہ ڈھوک بابو اعظم مولانا طیب رضا (راولپنڈی) ،رہائش گاہ حاجی شیخ عاشق حسین مدنی محلہ میں محفل میلاد برائے خواتین صبح دس بجے ۔21دسمبر بروز سوموار جامعہ مسجد رحمانیہ پیرا غیب پروفیسر ثناء اللہ تنویر ،جامعہ مسجد خانساماں نیا بازار مولانا محمد اعظم چشتی (سیالکوٹ) .22دسمبر بروز منگل جامعہ مسجد افغاناں برلب دریا مولانا فیض المصطفےٰ عتیقی (سرگودھا) ،جامعہ مسجد گلزار مدینہ ریلوے سٹیشن مفتی عبداللہ مظہروارثی(راولپنڈی)،7ربیع الاول جامعہ مسجد معصوم کوچہ نواب دین مشین محلہ نمبر3علامہ قاضی احمد حسن (سرگودھا)۔10ربیع الاول جامعہ مسجد نورالاسلام محلہ چشتیاں گلی نمبر1مولانا ثناء اللہ ربانی (سیالکوٹ)۔10ربیع الاول جامعہ مسجد رضامحلہ بابا مہدی شاہ مفتی جمال الدین بغدادی(راولپنڈی)۔11ربیع الاول جامعہ مسجد غوثیہ مہریہ محلہ مرزا آباد مولانا مفتی محمد امجد رضوی )لاہور)۔ جامعہ مسجد گلزار مدینہ محلہ رمضان پور مولانا فخر نوید صدیقی (راولپنڈی)خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ 12ربیع الاول جمیل منزل بالمقابل جامعہ مسجدنور جادہ زیر نگرانی مرزا بشارت احمد نورانی محفل نعت جس میں محمد سلیمان اقبال(ڈسکہ) قومی ایوارڈ یافتہ اورفاروق احمد نورانی (سیالکوٹ) صبح 9;30پر منعقد ہوگی۔جامعہ سیدہ عائشہ صدیقہ للبنات اسلامیہ سکول روڈ میں محفل میلاد برائے خواتین ظہر تا عصر منعقد ہوگی،جبکہ بعد از نماز مغرب انجمن اصلاح معاشرہ محلہ سلیمان پارس کے زیر اہتمام ایک مشعل بردار جلوس بھی مرکزی جلسہ گاہ شاندار چوک پہنچے گا۔12ربیع الاول کے روز میلاد چوک جہلم دن 11بجے حضرت علامہ صوفی محمد اسلم نقشبندی کی زیر صدارت ممتاز مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا محمد عبدالعلیم جلالی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد خطاب فرمائیں گے ،جبکہ بعدازانماز عشاء حضرت مولانامحمد خالد جلالی کی زیر صدارت حضرت مولانا عزیز الدین کوکب خطیب اعظم راولپنڈی خطاب فرمائیں گے۔ یاد رہے کہ ان محافل کی قیادت مرکزی سنی علماء کونسل جہلم کررہی ہے جبکہ انتظامی امورکے فرائض جماعت خدام المصطفیٰ جہلم سر انجام دے گی،بارہ ربیع الاول کی شب بہترین چراغاں کرنے پر خادمین میلاد مصطفیٰ کی جانب سے انعامات بھی دیئے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم( ڈاکٹر مظہر مشر/ندیم مغل) الحقیق لائنز کلب جہلم کی طرف سے فری آئی /میڈیکل کیمپ۔درجنوں مریضوں کا فری معائنہ و ادویات دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں الحقیق لائنز کلب کی طرف سے حسب روایت سرائے عالمگیر کے نواحی موضع تھون اپر نہر کے مغل فیملی پارک میں ایک روزہ فری آئی و میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ڈاکٹر طارق مرزا(آئی سرجن )، ڈاکٹر عمیر طارق مرزا،ڈاکٹر عبدالغفور ملک(پتھالوجسٹ)،ڈاکٹر محمد اسد مرزا(ڈینٹل سرجن)،ڈاکٹر یوسف جمیل(ڈینٹل سرجن) ، ڈاکٹر ہمایوں اصغر (ماہر امراض دل) ، ڈاکٹر ممتاز انصاری(میڈیکل سپیشلسٹ) ،ڈاکٹر علی شوکت افتخار(میڈیکل آفیسر) ،لیڈی ڈاکٹر شہزانہ امتیاز(ماہر امراض نسواں)،ڈاکٹر شیبا اکرم ہاشمی ،ڈاکٹر فرح اکرم ہاشمی(ماہر امراض نسواں) نے مریضوں کا چیک اپ کیا ، فری ادویات دی گئیں ،جبکہ32آنکھوں کے مریضوں کو مرزا ہسپتال جی ٹی روڈ میں ریفر کیا گیا ،کیمپ میں ڈاکٹر عبدالغفور ملک کی طرف سے فری سکریننگ ٹیسٹ بھی کئے گئے ، جن میں 118مریضوں میں سے 26مریضوں میں ہیپاتائٹس سے کے جراثیم پازیٹو آئے ، اس کیمپ کے انعقا دمیں لائن شیخ زاہد بشیر، صدر لائن احمد جمیل۔سیکرٹری لائن مقصود اے ملک ،ممبران لائن ندیم طالب مغل ، لائن احمد شیخ، لائن مسعود احمد اور محمد ارسلان نے بھی معاونت کی ۔کیمپ کے انعقاد میں تھون کی معروف سماجی شخصیت مرزا صابر حسین کا خصوصی تعاون شامل حال رہا۔

ڈاکٹر مظہر مشر
صدر پریس کلب جہلم
تاریخ۔18-12-15
موبئیل نمبر۔03455663251

Share this:
Tags:
jhelum people school. students terrorism unity اتحاد تعلیم تقریب جہلم دہشت گردی سکول طلباء قوم
Previous Post اسلام آباد: 350 فوجی جوانوں کی تعیناتی کی مدت 9 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی
Next Post عمران فاروق قتل کیس ایف آئی اے نے پہلا عبوری چالان متب کرلیا
Imran Farooq Case – Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close