Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پوران / جہلم کی خبریں 8/11/2016

November 8, 2016November 8, 2016 0 1 min read
Binaris Jalalia
Binaris Jalalia
Binaris Jalalia

پوران / جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پوران کی سیاسی سماجی شخصیت راجہ بنارس جلالیہ مرحوم و مغوفور کا سالانہ ختم شریف پوران اد کیا گیا، مرحوم راجہ سیف اللہ جلالیہ،راجہ کفایت اللہ جلالیہ راجہ نعمان جلالیہ، راجہ سمی اللہ جلالیہ راجہ سنیاں اللہ اور راجہ اسد اللہ جلالیہ کے والد اور راجہ حاجہ عارف جلالیہ اور راجہ عبدالمناف جلالیہ سابو امیدوار برائے چیرمین u/c پوران کے بھائی تھے۔ مرحوم کا ختم قل حافظ دین محمد جبکہ خصوصی خطاب علامہ اشرف واحدی نے کیا، مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور بخشش کی خصوصی دعائیں مانگی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران /جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے) محمد ندیم خان کے ساتھ میں لگاتا ہوں مائی لیڈر اور ان کو میں دل سے اپنا لیڈر تسلیم کرتا ہوں ۔اور کلب لیڈر آصف جہانگیر ، سیکریٹری نعمان بشیر اور عاطف جہانگیر پاپولر لائنز کلب کی جان اور روح رواں ہیں۔لائن ارشد محمودمیں آج کلب سیکریٹری نعمان بشیر کو مبارکباد پیش کرتاہوں کہ انہوں نے آج جارحانہ انداز اپنا کر میرا اورپورے پاپولر لائنز کلب کا دل جیت لیا۔ ان میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جو ایک اچھے لائن میں ہونی چاہیے۔ اور امید کرتا ہوں کہ انشاء اللہ ایک دن بہت اچھا لائن اور ہمارا کلب لیڈربن سکتا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار پاپولر لائن کلب کے چیف گیسٹ اور ڈسٹرکٹ گورنر لائن ارشد محمود نے البلال ہوٹل جی ٹی روڈ جہلم میں ہونے والی پاپولر لائنز کلب کی نیو ممبرز کی ممبر شپ کے لیے منعقدہ تقریب میں کیا۔ انہوں نے کہا آج کلب نے جو نئے ممبرز کی ممبر شپ کے لیے یہ عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا اس کے لیے پورے کلب کو مبارکبار بھی پیش کرتا ہوں اورنئے ممبرز کے لیے دعا کرتا ہوں کہ کلب جتنے بھی فلاحی کام کرے ا ن میں اپنی اعلی کارکردگی کا ثبوت دیں۔پاپولر لائنز کلب بنیادی طور پر میری پاور ہے جس کی وجہ سے میں اپنے آپ کو طاقتور کہتا ہوں۔ اور کلب کی تمام تر سرگرمیاں براہ راست میرے نام آ جاتی ہیں کیونکہ اس کلب کی تکمیل میرے ہاتھوں ہوئی اور بحیثیت کلب بانی اور سرپرست لائن آخر تک میرا ہی نام رہے گا۔ اور پاپولر لائنز کلب کے جتنے بھی پروجیکٹ ہیں اس میں جہاں مبارکباد آپ کو ہے اس میں ان ڈائریکٹ میر انام بھی سر فہرست ہے ۔ اور جتنے بھی پاپولر لائنز کلب کے پروجیکٹس ہیں پورے جہلم میں جتنی بھی نتظیمیں ہیں اس سب سے آگے ہے۔اور ہمارے ڈسٹرکٹ جہلم میں ہر سال ممبران میں اضافہ ہی ہوا ہے اور اس اضافے سے ہم نے پورے پاکستان میں مثال قائم کی ہے۔ اور انٹرنیشنل تنظمیں بھی اس سلسلے میں ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔اور سارک ممالک کانفرنس میں انشاء اللہ سب سے زیادہ ہمارے کلب کے ممبران جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میں پاپولر لائنز کلب کے چیئرپرسن لائن میاں محمد ادریس کیانی کو پہلی بار سارک ممالک میں جانے کے لیے مبارکبا د پیش کرتا ہوں کہ وہاں جا کے آپ پورے کلب کی عمدہ طور پر نمائندگی کرینگے۔اور یہ بات یاد رکھیں کہ کہ چیمبر کا صدر میں نہیں بلکہ میرے محترم دوست بھائی محمد ندیم خان ہیں۔ میں نئے آنیوالے ممبران کو دل کی اتہاء گہرائیوں سے ویلکم کرتا ہوں اور ان کے لیے دعاگوہوں۔ اس مو قع پر کلب سیکریٹر ی لائن نعمان بشیر نے کہا کہ آپ سب شیر ہیں اور وہ شیر نہیں جو پنجرے میں بند ہوتا ہے بلکہ ایسا شیر جو سب کچھ کر سکتا ہے اور با ختیار ہوتا ہے۔لائن شکیل سیٹھی نے خطاب کرتے ہوئے کہ میں تمام احباب و ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور یہ امید ظاہر کرتا ہوں کہ ہمارا یہ کلب انشاء اللہ ریکارڈ فلاحی کام سر انجام دیگا۔اور جس طرح ہم نے راشن پروجیکٹ پر مل جل کر احسن طریقہ سے کام کیا بلکل ایسے ہی ہم آنے والے وقتوں میں بھی یہ میعار کام قائم رکھیں گے۔لائن محمد ندیم خان نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ مجھے فخر ہے اپنے اس کلب کے تمام ایگزیکٹو باڈی ممبران پر جو میرا بازو ہیں اور ڈسٹرکٹ گورنر لائن ارشد محمود نے جو محبت مجھے دی میں اس کے قابل نہیں تھا۔میں تمام نئے ممبران کو مبارکبا د پیش کرتا ہوں اور انہیں اپنے تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ان نیک کاموں میں ہماری مدد کریگا اور ایک دن پوری دنیا میں ہمار انام ہوگا۔ کلب کے پریذیڈنٹ آصف جہانگیر نے بھی اپنے خطاب میں اپنی طرف سے مکمل تعاون کی امید ظاہر کی اورتمام نئے ممبران سے اظہار تشکر کیا۔ جنرل سیکریٹری پریس کلب(رجسٹرڈ) جہلم نے بھی پاپولر لائنز کلب کی ممبر شپ حاصل کی اور اپنی طرف سے تمام تر میڈیا کوریج کی یقین دہانی کرائی۔ تمام نئے آنیوالے پاپولر لائنز کلب کے ممبران کوکلب کی طرف سے لائن بیج دیے گئے۔اور بیسٹ پرفارمنس کے لیے تمام ممبران کو سرٹیفیکٹس بھی دیے گئے۔اس پر وقار تقریب میں زون چیئرپرسن لائن چوہدری بدر حمید، ڈسٹرکٹ گورنر لائن ارشد محمود، ممبرشپ چیئرپرسن لائن محمد ندیم خان، فرسٹ وائس پریذیڈنٹ لائن ہارون نواز، کلب ٹیوٹر لائن محمد عاطف ، کلب سیکریٹری لائن نعمان بشیر، کلب میڈیکل ڈائریکٹر لائن پرویز بٹ، لائن شکیل سیٹھی، کلب پریذیڈنٹ لائن آصف جہانگیر ، ڈسٹرکٹ چیئرپرسن لائن میاں محمد ادریس کیانی سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔اس مو قع پر میڈیا کوریج کے لیے خصوصی طور پرنائب صدر پریس کلب(رجسٹرڈ)جہلم عارف محمود قریشی بیوروچیف جہلم روزنامہ قوت کو دعوت دی گئی تھی۔آخر میں لائنز پاپولر کلب جہلم کے لیے خصوصی دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ کلب کے تمام فلاحی کام خوش اسلوبی سے سر انجام دینے کی ہمت اور تو فیق عطا فرمائے۔آمین!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران /جہلم ( بیوروچیف ) پریس کلب جہلم رجسٹرڈ کا ماہانہ اجلاس صدر پریس کلب جہلم رجسٹرڈ ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے مرکزی دفتر تنظیم ِ مغلیہ اجہلم روہتاس روڈجہلم بروز بدھوار دن10:30 بجے مورخہ طلب کر لیا گیا ہے۔ جنرل سیکرٹری پریس کلب جہلم راجہ سہیل کیانی اور مرزا فیاض اشرف سیکرٹری انفارمشن کے پریس ریلیز کے مطابق پریس کلب جہلم کے زہر اہتمام کھولنے والی فری ڈسپنسری اور آئندہ کا لائہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

Jehlam Meeting
Jehlam Meeting

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza
Share this:
Tags:
acknowledged greetings jhelum leader political Prayers تسلیم جہلم دُعائیں سیاسی لیڈر مبارکباد مرحوم
Old woman - geo
Previous Post ماں تو زندگی تھی پھر وہ اولڈ ہوم کیوں؟
Next Post نیشنل بینک سوئمنگ پول بند کر دیا گیا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close