کروڑ لعل عیسن : جھرکل میں مچھروں کی بہتات، درجنوں افراد بیماریوں کا شکار، جھرکل کے مکینوں مسٹر شازل، باغ علی ساجد، رمضان جانی، کفایت اﷲ، ثنا ء اﷲ و دیگر نے ضلعی انتظامیہ اور TMA کروڑ لعل عیسن سے مطالبہ کیا ہے کہ جھرکل میں مچھروں کے باعث لوگ بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں جس سے ڈینگی جیسی مہلک بیماری کا خدشہ بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ مچھروں کی تلفی کیلئے فی الفور سپرے کروایا جائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
