Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 3/1/2015

January 3, 2015 0 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

کراچی یونائیٹڈ کے وائی آئی یوتھ لیگ انڈر14 کی فاتح ٹرافی لیاری اکیڈمی لے اڑی
کراچی(جی پی آئی)کراچی یونائیٹڈ نے فٹبال کے فروغ میں جو کردار ادا کیا ہے اسے فراموش نہیں کیا جاسکتا جب بھی پاکستان کی فٹبال کی تاریخ لکھی جائے گی کراچی یونائیٹڈ کا نام اس میں سر فہرست ہوگا اس بات کا اظہار فیفا انسٹراکٹر اور قومی فٹبال ٹیم کے سابق کوچ صدیق شیخ نے کے وائی آئی یوتھ لیگ انڈر14 کے فائنل کی تقریب انعامات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اکیڈمیز کے کوچز کے حوالے سے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر خوشی محسوس ہورہی ہے کہ جن پودوں کو میں نے اپنے ہاتھوں سے لگایا وہ آج پھل دے رہے ہین ڈی ایف اے سائوتھ کے صدر گلاب نے اپنے خطاب میں یوتھ کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ مستقبل کا اثاثہ ہیں اپنی ٹریننگ پر خصوصی توجہ دیں۔قبل ازیں کے وائی یوتھ لیگ انڈر 14 کا فائنل آگرہ تاج یوتھ کیڈمی اور لیاری یوتھ اکیڈمی کے مابین کھیلا گیا آگرہ تاج اکیڈمی عمدہ کھیلنے کے باوجود تین گول کی شکست سے دو چار ہوئی وقفہ تک لیاری اکیڈمی کو ایک گول کی سبقت حاصل تھی یہ گول فاتح ٹیم کے نادر نے16 ویں منٹ میں اسکور کیا وقفہ کے بعد آگرہ تاج اکیڈمی نے گول برابر کرنے کے لئے سخت جدوجہد کی اور انہیں اس دوران گول کرنے کے دو یقینی مواقع ملے عزیز تارا دونوں مواقع پر گول کرنے میں ناکام رہے کھیل کے38 ویں اور47 ویں منٹ میں لیاری اکیڈمی کے نادر نے مسلسل دو گول اسکور کرکے نہ صرف اپنی ہیٹ ٹرک کمل کی بلکہ اپنی ٹیم کی جیت کو بھی یقینی بنادیا تین گول کے خسارے میں جانے کے بعد حریف ٹیم نے سخت مزاحمت کی لیکن وہ گول اسکور کرنے میں ناکام رہے مہمان خصوصی فیفا انسٹراکٹر صدیق شیخ اور ڈی ایف اے سائوتھ کے صدر گلاب بلطوچ نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لیگ کابہترین کھلاڑی عزیر کارا،(آگرہ تاج) بہترین گول کیپر اظفر (آگرہ تاج) بہترین کوچ الیاس کاکا(ملیر) کو قرار دیا گیا افتخار10 گول کے ساتھ ٹاپ اسکور رہے میچ کمشنر کے فرائض محمد شہزاد نے انجام دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود

کراچی(جی پی آئی )جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود اشیائے صرف بالخصوص ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کرنے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے اور کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ میں 30روپے کی کمی ہوئی ہے مگر المیہ یہ ہے کہ اس کے با وجود اشیائے صرف آٹا ،چینی ،دودھ ،گھی میں کمی نہیں کی گئی جب کہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خاطر خواہ کمی نہیں کی گئی جس سے عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں ۔کرایوں میں کمی کے اعلان کے باوجود ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں کمی کو سی این جی کی قیمتوں میں کمی سے مشروط کر دیا ہے جس کا نوٹس لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ کرایوں میں اضافے کی وجہ سے دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو تا ہے ۔کرایوں میں کمی نہ ہونے کی وجہ سے دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی کمی نہیں جارہی ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ صوبائی اور ضلعی سطح پر انتظامیہ کو تاجروں ،صنعت کاروں اور ہول سیلروں سے مذاکرات کر کے قیمتیں مناسب حد تک کم کرے اور اس ضمن میں انتظامی مشینری کو متحرک کیا جائے ۔عالمی منڈی میں جس تناسب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی ہوئی ہے اس تناسب سے قیمتیں کم نہیںکی گئیںجو عوام پر سراسر ظلم ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اشیائے صرف اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں فی الفور کمی کا اعلان کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے کہا کہ نبی اکرم ۖکو تمام جہانوں کے لئے رحمت

کراچی (جی پی آئی )نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے کہا کہ نبی اکرم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا گیا اور آپ کی رحمت ومہربانی صرف اہل ایمان کی حد تک محدود نہیں تھی بلکہ آپ کی رحمت کل جہاں کی مخلوق اورکائنات کے ذرہ ذرہ کو حصہ ملا۔ انہوں نے کہا کہ جشن میلا دالنبی ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنی عملی زندگیوں میں حیات طیبہ عمل کرتے ہوئے سنتوں کو اپنائیں،غیروں کی نقالی کو ترک کرکے اپنی آخرت کا سامان پید اکریں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے انجمن میلادمصطفی فیڈرل بی ایریاکے زیر اہتمام گلبرگ میں حضور رحمت دوعالم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ولادت وسعادت کے سلسلے میں عظیم الشان جشن آمد مصطفی ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی و پرچم کشائی کے موقع پراجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔حاجی محمد حنیف طیب نے کہا کہ آج پاکستان میں دہشت گردی، جہالت وبربریت اور مایوسی کابھیانک اندھیراپھیلتا جارہا ہے ہرطرف انسانیت سسک رہی ہے، مظلومیت اپنی انتہا کو پہنچی ہوئی ہے اور ظلم وتشددکی کوئی حد ہی نہیں کسی کی بھی جان ومال عزت وآبر ومحفوظ نہیں۔ان تمام مسائل سے نکلنے کا واحدحل نظام مصطفی ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نفاذ ہے۔ریلی کا آغاز جامع مسجد الشاہ احمد نورانی،(گلبرگ) سے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی پوسٹ آفس عائشہ منزل فیڈرل بی ایریاپر اختتام پذیر ہوئی ۔ شرکاء ریلی سے علامہ عبدالمتین نعیمی ،صوفی محمد حسین لاکھانی ،پیرزادہ غلام حسین چشتی ،قاضیشبیراحمد، شبیر ابوطالب، سعید امینی، مولانا اظہارالحق قادری،حافظ محمد خالدصدیقی،علامہ شاہدین اشرفی،مولاناقاسم سیالوی،سیدارشد عقیل،ولی محمد شاہ ودیگرنے خطاب کیا۔مولانا عبد المتین نعیمی اور صوفی محمد حسین لاکھانی نے کہا کہ حضوراکر م ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام انسانیت کو رحمت ومہربانی حسن اخلا ق ،حق وصداقت ،صلح رحمی ،دیانت داری،امن وسلامتی کا درس دیاہے اسلام امن وسلامتی کا دین ہے جسکا دہشت گردی اور انتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں ۔جشن آمد مصطفی ریلی کے شرکاء نے جلوس کے مختلف راستوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاورکیں اور شرکا ء نے اپنے ہاتھوں میں بینززاورپلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر”غلامی رسول میں موت حیات ہے”اور ”غلام ہیں غلام رسول کے غلام ہیں”کے نعرے درج تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل جماعتی کانفرنس کے مسودے پر عملدرآمد نہ ہوا تو بہت نقصان ہوگا۔ حلیم عادل شیخ
کراچی (جی پی آئی )مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے بھارت کی جانب سے رینجرزکو بلاکر کرشہید کرنے کی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کسی بھی لحاظ سے دوستی کے قابل ملک نہیں ہے یہ ایسی حرکتیں جان بوجھ کر کررہا ہے کیونکہ وہ جانتا کہ پاکستان کن غیر معمولی حالات سے گزررہا ہے، ایسے میں بھارت کی چالاکیاں اور سفاکیاں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے وزیر اعظم کو اس وقت بہت بڑی سپورٹ ملی ہے اور ہماری خواہش ہے کہ حکومت عسکری قیادت سے ملکر دہشت گردی کا حل نکالے ،اس سے قبل بھی تمام پارٹیز کی جانب سے انہیں ایسے مواقع مل چکے ہیں جس پر انہیں دہشت گردی کو روکنے کے لیے پہلے ہی کام مکمل کرلینا چاہیے تھا ایسے میں یہ تیسری آل پارٹیز کانفرنس کا ہونا دیکھ کرکم ازکم مجھے عجیب سا ضرورلگتا ہے کیوںکہ آل پارٹیز کانفرنس میں جب بڑی جماعتوں کا مینڈیٹ 2بار مل چکا ہوایسے میں تیسری مرتبہ تو ایسا ہی محسوس ہوسکتا ہے کہ حکومت کہیں وقت تو ضائع نہیں کررہی ہے اب جب کہ تمام جماعتیں ایک بار پھر اکھٹی ہوگئی ہیں ایسے میں سیاسی جماعتیں اس بات کا بھی حق رکھیں کہ وہ وزیراعظم سے اس بات کی یقین دہانی کروائے کہ اس بار کی آل پارٹی کانفرنس کسی بھی صورت بے معنی نہیں ہوگی۔اس کے ساتھ ہمیں بھارت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات کو ختم کرکے منہ توڑ جواب دینا ہوگااور ایسے موقع پر جب وہ کئی کئی بار منع کرنے کے باجود پاکستانی علاقوں کو نشانہ بناتا ہو ایسے میں ایسے صفاک ملک کے ساتھ تجارت کا عمل بھی روک دینا چاہئے، قوم جانتی ہے کہ وزیر اعظم کا ذاتی کاروبار بھارت کے ساتھ جڑا ہوا ہے اس پر انہیں سوچنا چاہیے کہ وہ موودی کی محبت اورذاتی بزنس کو چمکانے کی بجائے ملک کی عوام کا سوچیں تو زیادہ اچھا ہوگا۔ہم جانتے ہیں کہ ملک میں جاری کہیں نہ کہیں دہشت گردی میں کئی مواقع پر بھارت دشمنی کا ہاتھ نظر آیا ہے ایسے میں جہاں آل پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتیں اکھٹی ہورہی ہو تو اس میں بھارت کو سرفہرست کا دہشت گرداور سہولت کار بناکر پیش کیا جائے اور ملک میں دہشت گردی کے سدباب کے لیے بھارت کی بلا اشتعال انگیزی کے واقعات کو سامنے لاکر اس کا حل نکالا جائے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کیا۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پہلے بھی ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں مگر مودی حکومت نے تو اشتعال انگیز ی کی انتہا کردی ہے ،مودی اپنے اقتدار میں پاکستان کے خلاف اپنا جنگی جنون مکمل کرنا چاہتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن،سیکریٹری عبدالوہاب ، نائب امراء برجیس احمد،مظفر احمد ہاشمی

کراچی(جی پی آئی )جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن،سیکریٹری عبدالوہاب ، نائب امراء برجیس احمد،مظفر احمد ہاشمی ،ڈاکٹراسامہ رضی ،ڈاکٹر واسع شاکر،مسلم پرویز ،ڈپٹی سیکریٹریز عبد الرشید بیگ ،راشد قریشی ،انجینئر صابر احمد ، سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری اور دیگر نے ممتاز عالم دین قاری رضاء المصطفیٰ اعظمی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت ،بلندی درجات اورلواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Share this:
Tags:
Abdul JI karachi Secretary Vice جماعت اسلامی سیکریٹری کراچی نائب
Swat
Previous Post سوات کی خبریں 3/1/2015
Next Post لالہ موسیٰ کی خبریں 3/1/2015
Lala Musa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close