کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج بروز اتوار صبح 11 بجے دفتر زون میں منعقد ہوگا۔
امیر زون اسحق تیموری نے کارکنان سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

Start typing to search...