کراچی (پ ر) جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد زون کا ہر سطح کے ذیلی ناظمین کا اجتماع 4 اپریل بروز پیر، بوقت رات ساڑھے 8 بجے دفتر زون میں منعقد ہو گا۔
امیر زون اویس یاسین نے تمام ناظمین کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔

Start typing to search...