Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جناح کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان

April 27, 2014 0 1 min read
Gularsh Shahid
Mohammad Ali Jinnah
Mohammad Ali Jinnah



یہ میدان ہے لاہور شہر کے اقبال پارک کا، پنڈال مسلمانان ہند سے بھرا پڑا ہے،سب لوگوں کی نگاہیں اس انتظار میں ہیں کہ کب ہمارا عظیم قائد محمد علی جناح تشریف لائیں گے، مسلمانوں کا جذبہ قابل دید تھا،ہر طرف سے کلمہء طیبہ کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں،نعرے لگ رہے ہیں کہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااﷲمحمد رسول اﷲ۔اقبال پارک میں اس دن ایک جم غفیر موجود تھا۔سب کی نگاہیں اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے قرار تھیں ،آج کے دن ایک عظیم اعلان ہونے والا تھا دنیا یہ منظر دیکھ رہی تھی مگر حیران و ششدر تھی کہ ایسا جذبہ شاید ہی کبھی دنیا نے دیکھا ہوگا۔

آج کا دن مسلمانان ہند کے لئے بہت اہم دن تھا،آج مسلمانوں کو ایک آزاد ریاست کے لئے عملی جدوجہد کی خاطراپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے راضی کرنے کا دن تھا ، مسلمانوں میں ایک روح پھوکنے کا دن تھا۔کیا ہم نے کبھی سوچا کہ مسلمانوں نے اتنی قربانیاں کیوں دیں ،کیوں لاکھوں مسلمانوں نے اپنی جان،مال،اولاد ،کاروبار یہاں تک کہ اپنا گھر بار سب قربان کردیا،کیوں ہزاروں کی تعداد میں مسلمان عورتوں کی عزتیں لوٹیں گئیں،معصوم بچوں سے انکے والدین کا سایہء شفقت چھین لیا گیاآخر یہ سب کیوں ؟ جواب صرف اتنا سا ہے کہ وہ مسلمان دنیاوی مقاصد کے حصول کے بجائے اپنی آخرت کو ترجیح دے رہے تھے۔

انکو فکر تھی کہ جو غلامی کا دور انھوں نے دیکھا ہے وہ انکی آنے والی نسلیں نہ دیکھیں،انھیں دنیا سے زیادہ اپنی آخرت کی پروا تھی،وہ ایک الگ ریاست کے حصول کے لئے اپنا تن من دھن سب لٹانے کو تیار تھے وجہ یہی تھی کہ وہ اسلام کے مطابق اپنی زندگی چاہتے تھے،اسلام انکے لئے اپنے مال،جان،عزت و آبرو سب سے زیادہ اہم تھا،متحدہ ہندوستان کی گلیوں اور کوچوں میں صرف کلمئہ طیبہ کے نعرے گونج رہے تھے،مسلمانوں نے ٢٣مارچ 1940کے بعد ایک فیصلہ کرلیا تھا کہ پاکستان سے کم اب کچھ بھی تسلیم نہیں کیا جائے گا،کیونکہ مسلمان جانتے تھے کہ پاکستان کے حصول کا مطلب انکے اسلام کے ساتھ رشتہ مضبوط کرنے کی ضمانت ہوگا۔قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی اپنے ہر صدارتی خطاب میں پاکستان بنانے کی بنیادی وجہ دین اسلام بتائی ہے۔

علامہ اقبال ،لیاقت علی خان،سرسید احمد خان،سردار عبدالرب نشتر،مولوی فضل الحق نے بھی دین اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے پاکستان کے حصول کے لئے عملی جدوجہد کی۔قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بننے کے بعد اسلامیہ کالج پشاور میں خطاب کے دوران فرمایا کہ مجھ سے ایک سوال پوچھا گیا کہ اس نئے ملک پاکستان کا آئین کیسا ہوگا،تو میں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ یہ سوال پوچھا جا رہا ہے،اس ملک کا آئین تو آج سے چودہ سو سال پہلے لکھا جا چکا ہے، جب مدینے میں نبی کریم ۖنے شریعت نافذکی ،پاکستان کا آئین بھی وہی ہوگا جو قرآن و حدیث میں موجود ہے۔پھر اس ملک کے آئین کو بنانے کے لئے 1948میں ایک کمیٹی بنائی گئی جس اس وقت کے جید علماء کرام پر مشتمل تھی،جو سفارشات تیار کی گئیں وہ قرارداد مقاصد کے نام سے مشہور ہے،اس قرارداد میں تمام سفارشات اسلامی اصولوں پر مبنی تھی مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بعد کے آنے والے حکمرانوں نے ان سفارشات میں اپنی مرضی کی ترامیم ڈال کر اپنے مفادات کو تحفظ دیا۔

دور حاضر میں امریکہ و برطانیہ کا متعارف کروایا گیا کفری نظام جمہوریت کے نام سے دنیا پر راج کر رہا ہے،زیادہ تر مسلم ممالک میں بھی جمہوریت چل رہی ہے،پاکستانی حکمرانوں کو بھی جمہوریت ہی بھاتی ہے کیونکہ جمہوریت کی آڑ میں حکمران ٹولہ اپنی من مانیاں کرتا رہا ہے اور کوئی ان سے پوچھنے والا بھی نہیں ہوتا ۔جمہوریت کے لغوی معنی ہیں اکثریت کی رائے،اس کا مطلب یہ ہوا کہ پارلیمنٹ میں موجود عوامی نمائیندے کوئی بھی فیصلہ اکثریت کی بناء پر کرتے ہیں،فیصلہ صحیح ہو یا غلط،لیکن اگر اس فیصلے کو پارلیمنٹ میں موجود عوامی نمائیندوں نے اکثریت کے ساتھ منظور کرلیا تو وہ آئین کا حصہ بن جاتا ہے۔

Islam
Islam

یہ جمہوری نظام ان قوموں کے لئے اچھا ہے جو خود کو کسی بھی مذہبی قید میں برداشت نہیں کرسکتی،جو حلال و حرام کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتی، جو انسانوں کے روپ میں حیوانیت چاہتے ہوں، لیکن ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر حلال و حرام کی قیود ہیں ، مسلمان ایک اﷲ کا ماننے والا ہے،قرآن و حدیث کے مطابق مسلمان کے لئے زندگی گزارنا لازم و ملزوم قرار دیا گیا ہے۔اسلام ایک مکمل ضابطہء حیات ہے، اس میں زندگی گزارنے کے لئے بہترین قوانین موجود ہیں،اگر کوئی جرم کسی سے سرزد ہوجائے تو اسلام میں حدود بھی موجود ہیں،جسمیں ہر جرم کی مناسبت سے سزائیں رکھی گئی ہیں۔اگر اسلام میں جمہوریت کی کوئی بھی گنجائش ہوتی یا اﷲ کے نزدیک جمہوری نظام پسندیدہ ہوتا تو یقیناً ہمیں نبی پاکۖ کے زریعے معلوم ہوجاتا لیکن ایسا نہ ہوا کیونکہ اﷲنے خود قرآن مجید میںفرمایا تھا کہ آج میں نے دین مکمل کردیا۔

اپنی نعمت تمام کردی اور اسلام کو بطور دین پسند کرلیا(سورئہ مائدہ)۔اس آیت قرآنی سے ظاہر ہوتا ہے کہ اﷲ نے شریعت کو ہی رہتی دنیا تک کے لئے بہترین نظام زندگی قرار دے دیا ہے۔ پاکستان میں دو قسم کے لوگ آباد ہیں ایک وہ جو جمہوری نظام کو پاکستان کی فلاح و بہبود کا زریعہ مانتے ہیں جبکہ ایک گروہ جنہیں لوگ مذہبی قرار دیتے ہیں ،وہ شریعت کو پاکستان کی بقاء کا ضامن مانتے ہیں۔جمہوری نظام کو ماننے والے زیادہ تر امیر طبقہ ہے جو امریکہ اور یورپ کی چکاچوند زندگی کو اپنے لئے آئیڈیل لائف قرار دیتے ہیں ، یہ وہ لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ ایک اچھی اور خوشحال زندگی بنا کسی قید کے سکون کے ساتھ گزاری جائے،کمائی ڈالرزمیں ہو اور لائف اسٹائل ماڈرن ہو تاکہ لوگ اس دیکھاوے کی زندگی کو دیکھ کر رشک کریں اور اس کے لئے وہ اس بات کی بھی پروا نہیں کرتے کہ و ہ جو کما رہے ہیں وہ حلال کمائی بھی ہے یا نہیں بس ایک جنون سا سوار رہتا ہے کہ ارب پتی سے کم جائیداد نہیں ہونی چایئے۔جبکہ دوسری طرف کا گروہ جو مذہبی مانئڈ کا حامل ہے وہ پاکستان میں شرعی نظام نافذ کرنا چاہتا ہے۔

اگر بغور جائزہ لیا جائے تو ایک پاکستانی یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ جب اسکے آبائواجداد نے اس ملک کو حاصل کرنے کے لئے قربانیاں دیںاور وہ قربانیاں صرف اس لئے دیں تاکہ اسلامی طرززندگی کو اختیار کیا جاسکے تو دل یہی کہتا ہے کہ یہ ملک اﷲ نے مسلمانوں کی قربانیوں اور انکی نیتوں کو دیکھ کر نعمت کے طور پر دیا ہے اسکا مطلب یہ ہوا کہ اﷲ کی امانت ہے پاکستان، اور اﷲ کی زمین پر کفری نظام ہرگز قبول نہیں کیا جاسکتا،پاکستان کی بنیاد کلمئہ طیبہ ہے تو اس ملک میں نظام بھی اﷲ کا ہی ہوگا،ایسے میں مذہبی گروہ دو مزید شاخوں میں بٹ گیا ہے۔ایک وہ جو پرامن جدوجہد کے زریعے ملک میں شریعت نافذکرنے کے خواہاں ہیں اور دوسری قسم کے لوگ کے لوگ مسلح جدوجہد کے حامی ہیں ،مسلح جدوجہد کے حامل لوگوں کا نظریہ یہ ہے۔

کفر نے مسلمانوں کی سوچ پر حملہ کیا ہے اور وہ مسلمانوں سے اس حد تک نفرت کرتے ہیں کہ مسلمانوں سے انکی میراث کو ہی چھیننا چاہتے ہیں ،اسی لئے کفر نے مسلمانوں میں اپنا نظام متعارف کروایا ،جو بظاہر تو نہایت ہی دلکش ہے مگر اس سے مسلمان اپنی شناخت کو ہی فراموش کر چکا ہے،آج اگر کسی مسلمان سے پوچھا جائے کہ اسلام میں حلال و حرام چیزیں کون کون سی ہیں تو نہایت شرمناک جواب سننے کو ملیں گے وجہ صاف ہے کہ ہم نے اپنا دین بھلا کر مغربی ثقافت کو اپنا لیا ہے اور شریعت کو چھوڑ کر جمہوریت کو اپنے ملک کا مستقبل سمجھ لیا ہے۔

افغانستان میں تحریک طالبان نے ملک میں شرعی نظام نافذکیا تو دنیا میں ہلچل مچ گئی،اسی لئے حملہ کیا گیا ،آج پاکستان میں بھی درجنوں مذہبی جماعتیں ہیں،جو شریعت کے نفاذکے لیے کوشاں ہیں ، تحریک طالبان پاکستان بظاہر ملک میں شریعت کے نفاذ کی خاطر ہی مسلح جدوجہد کو جاری رکھی ہوئی ہے،اختلافات اپنی جگہ ،طالبان کے را کے ایجنٹ ہونے کا شک اپنی جگہ ،لیکن اگر ہم ایک مسلمان ہو کر اس مطالبئہ نفاذشریعت کو دیکھیں تو جو مطالبہ آج یہ مذہبی فرقہ کر رہا ہے یہ کوئی نیا مطالبہ نہیں ہے۔اسی مطالبے پر پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا تھا، قائد اعظم نے ہر جگہ پاکستان بنانے کی وجہ مسلمانوں کی مذہبی شناخت کو ہی ٹہرایا،مسلمانوں نے اپنا جان،مال،گھر بار،کاروبار سب کچھ صرف اسلامی ملک کے حصول کے لئے ہی قربان کیا جہاں انھیں دین کے احکامات پر عمل کرنے میں کوئی مشکل نہ رہے آزادی کے ساتھ دین کے فرائض و واجبات کی ادائیگی ہوسکے۔لیکن افسوس کے ساتھ آج کے چند مفاد پرست سیاستدان اپنے ذاتی مفاد کو ملحوظ خاطر رکھ کر پاکستان کو ایک سیکولر ملک بنانے پر تلے ہوئے ہیں،ظلم و ستم کا بازار گرم رکھا ہوا ہے۔

کچھ بھی ہوجائے فوراً بیان آجاتا ہے کہ اس واقعہ کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی ، ان سیاستدانوں میں سے کچھ اس حد تک کھلے عام کہتے پھر رہے ہیں کہ قائد اعظم نے کبھی پاکستان کو اسلامی ملک بنانے کا کہا ہی نہیں ،شرعی نظام کے بجائے قائد اعظم نے ہمیشہ پاکستان کو ایک سیکولر ملک قرار دیا ہے۔یہ کیسی سیاست ہے جو پاکستان سے اسکی میراث کو ہی چیھننا چاہتی ہے،اﷲ نے پاکستان کو اسلام کا ناقابل تسخیر قلعہ بنادیا ہے اور ایسے میں یہ مفاد پرست ٹولہ اس ملک کی بنیادیں ہی کمزور کر ہا ہے،یہاں کے رہنے والے اسلام سے پیار کرنے والے لوگ ہیں اگر پاکستان کی بنیاد کلمئہ طیبہ نہیں ہے۔

تو کیا، جنگوں میں شہید ہونے والے فوجی اور تحریک پاکستان میں بے دردی سے قتل ہونے والے مجاہدین کی شہادتیں رائیگاں چلی گئیں ؟ کیا مائوں اور بہنوں کی عزتیں بھی عصبعیت پرلٹیں؟کیا مسلمانان ہند نے لاکھوں قربانیاں پاکستان کو ایک سیکولر ملک بنانے کی خاطر دیں ؟جب اﷲ نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ زندگی گزارنے کے لئے سب سے بہترین نظام شریعت مطہرہ ہی ہے تو ہم ہوتے کون ہیں جو قرآن کے مقابلے میں اپنی مرضی کے قوانین بنائیں؟ مفاد پرست حکمرانوں نے ہمیشہ اپنا مفاد ہی دیکھا ہے تبھی ملک کی بیٹی عافیہ صدیقی کو چھیاسی برس کے لئے امریکی جیل میں سزا سنائی گئی۔اگر آج اس ملک میں شریعت نافذ ہوتی تو کسی بھی کافر کو ہمت نہ ہوتی کہ مسلمان بہن اور بیٹی کو میلی آنکھ سے دیکھ بھی سکتا تھا۔کیونکہ اسے یہ معلوم ہوتا کہ مسلمان ابھی زندہ ہیں جو شرعی حکم کے مطابق کفار کے سامنے موت بن کر کھڑے ہیں ۔بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ جو پاکستان ہمارے بزرگوں نے لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھا اور جس پاکستان کی بنیاد کلمہء طیبہ پر رکھی گئی تھی وہ آج کا پاکستان نہیں ہے، اگر ہم مخلص ہوتے تو پاکستان کو اسکی بنیاد پر قائم رکھتے لیکن آج کے نام نہاد پاکستانی سیاستدان اور صحافی جو خود کو سچے پاکستانی گردانتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ پاکستان کبھی کلمہ ء طیبہ کہ بنیاد پر رکھا ہی نہیں گیا،قائد اعظم نے کبھی اس ملک کو اسلامی ملک کہا ہی نہیں بلکہ ایک سیکولر ملک بنانا چاہا تھا۔

آج پاکستان میں اگر کوئی مدرسہ جہاد کی تعلیم دیتا ہے جو کہ دین اسلام کا بنیادی فریضہ ہے تو یہ جمہوریت کے چیمپئن لوگ فوراً اس کے خلاف علم بغاوت بلند کردیتے ہیں لیکن فحاشی اور عریانی کے اڈوں کے خلاف کبھی کو ئی کچھ نہیں کہتا،اگر ہم مسلمان ہیں تو کیسا اسلام ہے یہ جو ایک مسلمان ملک میں فحاشی کے اڈوں کو تو تحفظ دیتا ہے لیکن اسلام آباد میں اسی مساجد شہید کردی جائیں اس پر یہ کہہ کر بات ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ مساجد تجاوزات کے زمرے میں آئی تھیں اس لئے گرانی پڑیں۔آج اس امت محمدیہ کہ ایک بیٹی عافیہ صدیقی کو چند ٹکوں کے بدلے امریکہ کو حوالے کردیا گیا اس پر کچھ نہ کیا گیا لیکن امریکہ ریمنڈ ڈیوس لاہور شہر میں ٢ عورتوں کو بیوہ کرگیا اسے باعزت انداز میں رہائی مل گئی،بھارت میں سالوں سال تک قید رہنے والے پاک فوج کے عظیم سپاہی مقبول حسین پر انسانیت کے برخلاف جانوروں جیسا سلوک کیا گیا جو قیدیوں سے متعلق بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

وہ سلوک رواں رکھا گیا لیکن کو ئی کچھ نہ کر سکا جبکہ پاکستان میں چودہ بم دھماکوں میں ملوث سربجیت سنگھ کو سابق صدر آصف علی زرداری ی حکومت معافی دینے پر بھی رضامند ہوگئی تھی ،لیکن وہ کہتے ہیں نہ ہوتا وہی ہے جو اﷲ چاہے گا،سربجیت سنگھ کی موت طے تھی اور وہ بھی پاکستان کے جیل کے اندر ہی،وہی ہوا۔اﷲ بار بار پاکستان کے حکمرانوں کو موقع دے رہا ہے ،لیکن ڈر تو اس بات کا ہے کہ کہیں اﷲ اپنی رسی کو کھینچ ہی نہ لے۔

اب بھی وقت ہے فیصلہ کرنے کا ،کیا ہم بھی انہی مفاد پرستوں کو ترجیح دیں گے یا اپنی عاقبت کو … فیصلہ آپ کو کرنا ہوگا اس سے قبل کہ دیر ہوجائے کہ اسلام زیادہ عزیز ہے یا پھر کفری نظام جمہوریت۔جو پاکستان آج طالبان مانگ رہے ہیں اگر ہم تاریخ کے اوراق دیکھے تو اس بات میں کوئی شک نہیں رہے گا کہ قائد اعظم نے بھی وہی پاکستان برطانیہ اور ہندوئوں سے مانگا تھا،تقریباً ٢٢ لاکھ مسلمانوں نے پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کی خاطر ہی اپنی جانوں کے نظرانے دیے تھے۔اب ہماری باری ہے، اس قرض کو ادا کرنے کی جو ہم پر ہے،اور وہ قرض پاکستان میں شریعت کے مکمل نفاذ پر ہی ادا ہوسکے گا،تبھی ہم قیامت کے دن اپنے بزرگوں کے سامنے کھڑے ہو پائیں گے ورنہ اگر ہم نے اپنی بنیاد کو ہی فراموش کردیا تو ذلت اور رسوائی ہمارا مقدر بنے گی۔ اﷲ سے دعا ہے کہ دین اور دنیا میں مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ملک پاکستان کو قومیت اور فرقوں کی لعنت سے دور کرکے ایک سچا مسلمان اور پاکستانی بنائے۔آمین

Gularsh Shahid
Gularsh Shahid

تحریر: گل عرش شاہد
gularsh1986@hotmail.com

Share this:
Tags:
great Jinnah leader pakistan taliban پاکستان تشریف جناح طالبان عظیم قائد
India
Previous Post بھارت میں بچے کو جنم دینا پاکستانی خاتون کا جرم بن گیا
Next Post کالعدم تنظیم کے فوج کے حق میں مظاہرے فوج کیلیے نیک نامی نہیں، رانا ثنا اللہ
Rana Sana Ullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close