Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جو بائیڈن کا فرزند غیرقانونی بچے کا باپ، منی لانڈرنگ، جعل سازی اور دھوکہ دہی میں ملوث

December 26, 2019 0 1 min read
Joe Biden
Joe Biden
Joe Biden

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کا بیٹا 49 سالہ ہنٹر بائیڈن ایک بار پھر شہ سرخیوں کا موضوع بنا ہے۔ ‘فاکس نیوز’ نے ہنٹر بائیڈن کے جرائم کا پردہ چاک کیا ہے۔

ایک نجی انویسٹی گیشن فرم نے امریکی عدالت میں میمورنڈم دائر کیا ہے جس میں ہنٹر بائیڈن پر ارکنساس ریاست میں دھوکا دہی کے لیے دائر الزامات کی تحقیقات کی درخواستوں کو روکنے کے لیے مسلسل دبائو ڈالنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ “فاکس نیوز” کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر دھوکا دہی، منی لانڈرنگ اور جعل سازی، ایک غیر قانونی بچے کا باپ ہونے سمیت مجرمانہ جرائم سے متعلق کئی سنگین الزامات عاید کیے گئے ہیں۔

جوبائیدن

امریکی تحقیقاتی فرم ‘ڈی اینڈ اے’ کے تحقیقاتی ذرائع نے’فاکس نیوز’ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرائنی ہم منصب کے درمیان ہونے والی ٹیلی فون کال کا پتا چلانے والے اہلکار کی بھی شناخت کی ہے۔ یوکرائنی صدر کے ساتھ بات چیت ہی ڈیموکریٹک پارٹی کے لیے پریشانی کا باعث بنی اور اس نے ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے خلاف احتساب کا عمل شروع کردیا۔

تحقیقاتی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے مخبروں نے پتا چلایا کہ صدر ٹرمپ اور یوکرائنی صدر کے درمیان ہونے والی ٹیلیفون کال کا پتا چلانے والا اہلکار سنہ 2016ء کو جو بائیڈن کے دورہ یوکرائن میں ان کے ہمراہ تھا۔ اس شخص نے ذاتی طور پر اعتراف کیا کہ اس دورے میں امریکی حکام نے یوکرائن پر پراسیکیوٹر جنرل کو برطرف کرنے کے لیے دبائو ڈالا اور ساتھ ہی اور اربوں ڈالر کی امداد روکنے کی دھمکی دے تھی۔

فاکس نیوز ‘ڈی اینڈ اے’ کے الزامات کی توثیق نہیں کر سکا۔ ٹرمپ فون گفتگو پر انٹلیجنس اہلکار کے وکیل مارک زید نے نیٹ ورک کی جانب سے تبصرہ کرنے کی درخواست پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔

وکیل زید نے اس سے قبل اعتراف کیا تھا کہ ٹرمپ کے خلاف درخواست دہندہ اور دونوں جماعتوں کے صدارتی امیدواروں کے مابین رابطہ تھا۔ اخباری رپورٹس میں صدر ٹرمپ کے خلاف درخواست دہندہ اور ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار برائے انتخابات 2020ء کے درمیان “پیشہ ورانہ ورکنگ ریلیشن شپ” قائم تھا۔

بچے کے نسب کا دعویٰ
جب ڈی اینڈ اے نے نجی تحقیقات پرمبنی ثبوت کے ساتھ ہنٹر ہائیڈن کے خلاف عدالت میں جعل سازی اور دھوکا دہی پرمبنی الزامات کا دعویٰ دائر کیا تو اسی روز الیکسس رابرٹس نامی ایک خاتون نے بھی ہنٹر کے خلاف ایک کیس دائر کیا ہے۔ اس کیس میں اس نے دعویٰ کیا کہ وہ ہنٹر کے ایک بچے کی ماں ہیں۔ مدعیہ نے ہنٹر سے پیدا ہونے والے بچے کے اخراجات پورے کرنے، کیس کے لیے وکیلوں کی فیسز کی ادائی کے ساتھ بچے اور اس کے والد کے درمیان ملاقاتوں کے حوالے سے عدالتی فیصلے کے اجراء کی درخواست کی۔

خیال رہے کہ ‘ڈی اینڈ اے’ کی طرف سے ہنٹر پرجعل سازی، دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے جو الزامات سامنے آئے وہ برطانوی اخبار ‘ڈیلی میل’ اور ‘نیویارک پوسٹ’ میں چھپ چکے تھے۔

آرک میں اینڈی پینڈنس کاؤنٹی کی عدالت نے ڈی اینڈ اے قانونی میمورنڈم اور بچے کے نسب کے کیس کو باہم مربوط کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے کہا کہ روبوٹس نامی بچے کے نسب سے متعلق کیس میں جن لوگوں کو درخواست دینے اور تحقیقات کا حق ہے انہیں اس دعوے کے ٹھوس ثبوت فراہم کرنا ہوں گے جن کی روشنی میں قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہے۔

‘ڈی اینڈ اے’ نے فاکس نیوز کو بتایا کہ توقع کی جارہی ہے کہ ایک اضافی قانونی میمو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا جس میں بائیڈن بیٹے کے کاروباری معاملات سے متعلق جرائم کی مزید تفصیلات سامنے لائی جائیں گی۔ ہنٹر بائیڈن نے ‘ڈی اینڈ اے’ کے دعوؤں کی تردید کی اور عدالت کو آگاہ کیا کہ یہ الزامات میڈیا کی توجہ حاصل کرنے اور رائے عامہ کو متحرک کرنے کی کھلی کوشش اور سرا سر جھوٹ ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ‘ڈی اینڈ اے’ نجی تحقیقات اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کے ساتھ واضح انداز میں کہہ چکی ہے کہ صدر ٹرمپ کے حوالے سے ڈیموکریٹس کی طرف سےمواخذے کا مطالبہ “جھوٹا اور من گھڑت” ہے جس کا کوئی قانونی جواز نہیں۔

‘ڈی اینڈ اے’ کیسی انتھونی نامی خاتون کے خلاف ہونے والی تحقیقات کی دفاعی ٹیم کے ساتھ تعاون میں تحقیقاتی مشنوں پر کام کرنے کے لیے مشہور ہے۔ کیسی سنہ 2011ء میں فلوریڈا میں اپنے بچے کے قتل کے الزامات سے بری ہو گئی تھی۔ اس کیس کو 2011 میں میڈیا کی وسیع پیمانے پر کوریج ملی تھی۔ کیسی تحقیقاتی کمپنی پرمیڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے پانی شہرت کو بدنام کرنے کا الزام عاید کیا تھا۔

بائیڈن سینیئر کے بیانات کی چھان بین
‘ڈی اینڈ اے’ کے قانونی نوٹ میں متعدد ابتدائی درخواستیں شامل ہیں جن میں کچھ حل طلب سوالات کو اٹھایا گیا ہے۔ ان سوالوں کے مستند جوابات ہیں۔ ان کا تعلق سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے احتساب کے اجلاس سے بھی ہے۔ ان میں سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ جو بائیڈن نائب صدر کی مدت ملازمت کے خاتمے کے بعد ایک بند کمرہ اجلاس میں شرکت کی جس کے دوران انہوں نے پہلی بار یوکرائن میں غیر علانیہ اجلاس میں ہونے والی گفتگو پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے باقی شرکاء کے سامنے فخر کہا کہ میں نے ان سے کہا کہ ” میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ کو ایک ارب ڈالر نہیں ملیں گے۔” بائیڈن نے اپنا جملہ دہرایا میں نے کہا کہ آپ کو ایک ارب نہیں ملے گا۔ میں تقریبا I6 گھنٹوں کے اندر اندر (یوکرائن) سے رخصت ہونے والا ہوں۔ جب تک پراسیکیوٹر کو نہیں ہٹایا جاتا آپ کو پیسہ نہیں ملے گا۔ واقعی اس کو برطرف کردیا گیا۔ پراسیکیوٹر کو عہدے سے ہٹانے کے بعد اسی وقت ایک ٹھوس شخص کی تقرری کردی گئی۔

منی لانڈرنگ
قانونی میمو میں شامل ‘ڈی اینڈ اے’ کی تحقیقات سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ ہنٹر بائیڈن اور اس کے کاروباری شراکت داروں نے “منی لانڈرنگ” اسکیم کے لیے یوکرین نیچرل گیس کمپنی برمیسما ہولڈنگ لمیٹڈ اور “مورگن اسٹینلے اینڈ کمپنی” کے ساتھ بینک کھاتے بنائے تھے۔ قانونی یاد داشت سے منسلک دستاویزات کے مطابق ان میں سے کسی ایک اکاؤنٹ میں 10 کروڑ 56 لاکھ ڈالرکی رقم جمع کی گئی تھی۔

ڈی اینڈ اے کا مطالبہ ہے کہ ان الزامات کی تحقیقات کی جائیں کیونکہ ہنٹر نے ان “بنیادی” سوالوں کے لیے “معقول” جوابات فراہم نہیں کیے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے مُخبر 8 اگست 2016 سے بائیڈن اور اس کے شراکت داروں کی سرگرمی سے تفتیش کر رہے ہیں۔

ہنٹر بائیڈن کمپنی برمیسما کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ اس کی تحقیقات جاری تھیں، اس وقت نائب صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر سرکاری وکیل کو برخاست کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔ اس کا جرم یہ تھا کہ اس نے جو بائیڈن کے بیٹے کی کرپشن کی فائلیں کھول دی تھیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی یوکرائنی حکومت پربائیڈن کے دباؤ کے بارے میں صدر ٹرمپ کی یوکرائنی ہم منصب کے ساتھ فون پر گفتگو کی جوابدہ ٹھہرا رہی ہے کیونکہ بائیڈن ہی اس وقت کے یوکرائنی چیف پراسیکیوٹر کو عہدے سے برخاست کرنے کا باعث بنے ہیں۔

جو بائیڈن نے اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ مگر خود ہنٹر نے پہلے تسلیم کیا تھا کہ اس نے اپنے والد کے ساتھ اپنے کاروباری معاملات پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

غیر قانونی بچہ
دریں اثنا 28 سالہ مسز رابرٹس نے اپنے دعویٰ میں کہا ہے کہ ہنٹر بائیڈن کا بچے کی پیدائش سے ہی اس کی زندگی میں کوئی کردار نہیں رہا ہے۔ اس نے کبھی بھی اس بچے کے ساتھ بات چیت نہیں کی ہے اور والدین کے ساتھ کبھی بھی اس طرز پر سلوک نہیں ہوا ہے اور نہ ہی وہ بچوں کے ایک گروپ فوٹو میں اسے پہچان سکا ہے۔ نومبر 2019 میں عدالت میں پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق ، سائنسی بنیادوں پر ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ ہنٹر مسز رابرٹس کے بچے کا حیاتیاتی والد ہیں۔

جو بائیڈن کا غصہ
جو بائیڈن نے ‘فاکس نیوز’ کے نمائندے کے سوال کے جواب میں سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ میں حیران ہوں کہ کیا آپ کی اس رپورٹ (ڈی این اے تجزیہ) پر مجھ سے تبصرہ کرانا چاہتے ہیں جو آرکنساس کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔ یہ نجی معاملہ ہے میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ رپورٹر کو جھاڑ پلانے کے بعد جو بائیڈن نے کہا کہ آپ صرف مجھ سے پوچھ سکتے ہیں کہ میں ایک اچھا آدمی ہوں، اچھی حالت میں، یا خوبصورت ہو۔ اور کوئی بات مت پوچھیں۔ اسی تناظر میں کہا جاتا ہے کہ ہنٹر اپنی بیوی میلیسا کوہن بائیڈن بھی امید سے تھی جس سے اس نے اسی سال مئی میں شادی کی تھی۔

ہنٹر اور منشیات
اس ماہ کے شروع میں ہنٹر بائیڈن کی نجی زندگی ایک بار پھر سرخیوں کا موضوع بن گئی جب فلوریڈا ریپبلکن پارٹی کے ممبر میٹ گیٹس نے ہنٹر کے منشیات کے استعمال کا دعویٰ کیا۔

باراک اوباما

گیٹس نے جولائی میں دی نیویارک میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا حوالہ دیا جس میں ہنٹر کے ساتھ انٹرویو بھی شامل تھا۔ انہوں نے کہا کہ سنہ 2016ء میں ہنٹر بائیڈن کرائے پرلی گئی ایک کار چلاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ کمپنی کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں بتایا گیا تھا کہ ہنٹر نے کوکین کا بے تحاشا استعمال کیا جس کے نتیجے میں وہ حادثے کا شکار ہوئے تھے۔

Share this:
Tags:
child father illegitimate involved joe biden money laundering ا باپ بچے جو بائیڈن غیرقانونی ملوث منی لانڈرنگ
Syria Air Strikes
Previous Post مشرقی شام میں فضائی حملے، 5 ایران نواز جنگجو ہلاک
Next Post ایران: نومبر کی احتجاجی تحریک میں مرنے والوں سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرے
Iran Protests

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close