
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سٹار جانی ڈیب نے فلمی دنیا سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب زندگی کو قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں۔
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب میری خواہش ہے کہ میں زندگی اور دنیا کی حقیقتوں سے لطف اندوز ہوں اور اب کچھ مختلف کرنا چاہتا ہوں۔
