Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحافت کے رنگ، رنگیلا کے سنگ

January 7, 2014 0 1 min read
Aqeel Khan
Azhar Rangeela
Azhar Rangeela

آج کل کے دور میں جہاں ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے وہاں خوشگوار لمحات کا ملنا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اس مصروف زندگی ہرکسی کے پاس اتنا وقت میسر نہیں ہوتا کہ وہ سیر و تفریح کرتا پھرے لیکن کبھی کبھار ایسا موقع ملتا ہے کہ بندہ اس پروگرام سے خوب لطف اندوز ہوتا ہے۔ ایسے ہی ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت مجھے بھی ملی۔ اتفاق سے جس دن یہ پروگرام منعقد ہونا تھا وہ اتوار کا دن تھا۔ جب مجھے اس پروگرام میں شرکت کرنے والوں کا علم ہوا تو دل باغ باغ ہو گیا کیونکہ اس پروگرام میں پاکستان بھر سے صحافت سے منسلک لوگوں نے شرکت کرنا ہے۔

پاکستان کے مختلف اخبارات میں لکھنے والے کالم نویس بھی اس پروگرام میں مدعو تھے اور ان سب سے بڑھ کر ایک ایسی بھی ہستی تھی جس کا نام سن کر اس پروگرام میں شرکت کرنے انتظار بڑی شدت سے ہونے لگا۔ جی وہ نام کامیڈی کنگ اور فلم سٹار اظہر رنگیلا کا ہے۔

اتوار کے دن میں اور میرا دوست رانا شرافت پروگرام میں شرکت کے لیے لاہور روانہ ہوئے توسردی نے بھی اپنا آپ دکھانا شروع کر دیا۔ مون مارکیٹ کی ایک ہوٹل میںآن لائن نیوز نیٹ ورک کا ایک بڑا نام پاک نیوز لائیو کی دوسری سالگرہ کا پروگرام منعقد ہو رہا تھا۔

پروگرام میں پشین سے لیکر اسلام آباد تک سے صحافی حضرات آئے ہوئے تھے۔ سب سے تعارف ہوا اور اس کے بعد گپ شپ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محفل ابھی گرم ہونا شروع ہوئی تھی کہ اعلان ہوا کہ پروگرام کے پہلے چیف گیسٹ تشریف لے آئے ہیں۔ یہاں یہ بتاتا چلوں اس تقریب میں تین مہمان خصوصی مدعو تھے۔

تقریباً ایک بجے پروگرام کے پہلے چیف گیسٹ مجتبیٰ رفیق صاحب تشریف لائے۔ وہ کراچی سے سپیشل اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے آئے تھے۔ مجتبیٰ رفیق وہ نام ہے جس نے 28 مئی کو جب میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کئے اور بعد میں انہوں نے اپنی عوام سے رائے لی کہ اس دن کو کس نام سے یاد کیا جائے؟ تب اس نوجوان نے جو اس وقت لندن میں مقیم تھا وہاں سے اس دن کا نام ”یوم تکبیر”تجویز کیا تھا۔

جس کا ثبوت یہ ہے کہ ان کے پاس میاں نوازشریف کا بھیجا ہوا وہ تعریفی سند آج بھی محفوظ ہے۔ مجتبیٰ رفیق کا جذبہ محبت پاکستان لندن میں اس قدر بڑھ گیا کہ وہ لندن چھوڑ کر پاکستان شفٹ ہو گیا۔ پھر پاکستان میں وائس آف یوتھ کے نام سے سماجی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ اسکی محنت ابھی یہاں پر ہی ختم نہیں ہوئیں بلکہ ان کو اللہ تعالیٰ نے ایک اور اعزازسے نواز دیا۔ قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح نے اپنے بڑھاپے کی وجہ سے اپنی خاندانی سرگرمیاں ان کے سپرد کر دیں۔ انہوں نے مجتبیٰ رفیق کو جناح کیپ دی اور ساتھ ساتھ قائد اعظم سے وابستہ تمام پروگرام ان کے سپرد کر دئے مثلاً 25 دسمبر یا 11 ستمبر کو مزار قائد پر ان کے خاندان کی طرف سے چادر اب مجتبیٰ رفیق چڑھایا کریں گے۔

دوسرے مہمان ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب اسلم ڈوگر تھے جنہوں نے اس پروگرام میں شرکت کر کے محفل کو چارچاند لگا دیے۔ تیسرے مہمان خصوصی وہ تھے جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ دکھی لوگوں کو خوش کرنا جس کا کام”اظہر رنگیلا ”جن کا نام اس کے بعد باقاعدہ پروگرام شروع ہوا۔ تلاوت کے بعد ایڈیٹر صاحب نے استقبالیہ پیش کیا اور آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

پاک نیوز لائیو کی ٹیم نے حسب روایت اپنے نمائندگان میں ایوارڈ تقسیم کیے۔ ایک چیز جو اس پروگرام میں سب سے الگ نظر آئی وہ یہ کہ انہوں نے کالمسٹ لوگوں میں بھی ایوارڈ تقسیم کیے۔ اس کے بعد مہمانان گرامی نے اپنے اپنے انداز میں پاک نیوز اور پروگرام کی تعریف کی۔

Rangeela
Rangeela

اظہر رنگیلا جو شکل و صورت سے بلکل رنگیلے کی کاپی نظر آتے ہیں ان کو اکثر لوگ رنگیلا کا بیٹا سمجھتے ہیں مگر انہوں نے بتایا کہ میں بیٹا نہیں بلکہ بیٹوں کی طرح کا ان کا شاگرد ہوں انہوں نے اپنے مزاحیہ انداز سے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کیے رکھا۔ ایک موقع پر جب وہ پاک نیوز کے نئے لوگو کی رونمائی کر رہے تھے تو اس وقت لائٹ چلے جانے سے یکدم مائیک بند ہوگیا تو انہوں نے رونمائی کرتے ہوئے اپنے منہ کے ذریعے مختلف آوازیں نکال کر تمام شرکاء کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔

اظہر رنگیلا انتہائی ملنسار اور دل میں گھر کرنے والی شخصیت کا نام ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اپنے ادکاری کے استاد بقول ان کے ”باباجی” کو بہت خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ رنگیلا مرحوم کی اداکاری کے وہ کارنامے اور انکی مسکراہٹ کی وہ داستاں سنائی کہ محفل میں موجود ہر شخص عش عش کر اٹھا۔ انہوں نے اپنے خطاب کے بعد اپنے استاد محترم جناب رنگیلا صاحب کا من پسند اور سپرہٹ گانا”گا میرے منوا گاتے جارے”سنا یا۔ایک لمحہ تو ایسا لگا جیسے مرحوم رنگیلا جی خود سنا رہے ہیں۔

اظہر رنگیلا کے متعلق میرے ذہن میں گمان تھا کہ شاید دوسرے اداکاروں کی طرح ان میں بھی مغروری ہو گی۔ ان کا سب سے الگ تھلک مزاج ہوگا مگر جب ان سے ملاقات کی تو ان کی شخصیت کا راز کھلا کہ وہ کس طرح لوگوں کے دل میں گھر کرتے ہیں۔ اداکاری سے تو لوگ اپنے مداحوں کے دل میں گھر کرتے ہیں مگر اظہر رنگیلا تو اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش شخصیت سے بھی لوگوں کے شیشہ دل میں اتر جاتے ہیں۔ انہوں نے تو پروگرام میں مہمان خصوصی ہوتے ہوئے بھی میزبانی کے فرائض سر انجام دیے۔ انہوں نے سالگرہ کا کیک کاٹ کرخود اپنے ہاتھ سے چیف ایڈیٹر، ایڈیٹر اور دیگر مہمانوں کو کھلایا۔ پروگرام کے اختتام پر چیف ایڈیٹر وسیم نذر نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

پروگرام میں جہاں صحافی بھائیوں کے ساتھ شوبز کا اتنا بڑا نام موجود تھا وہاں کالمسٹ برادری بھی پیچھے نہیں رہی۔ وہاں پر مجھے نامور کالمسٹ جن میں سرفہرست ”کاش میں بیٹی نہ ہوتی” کے مصنف اور کالمسٹ محمدعلی رانا، کالمسٹ شیر اعوان، کالمسٹ ذیشان انصاری اور کالمسٹ اور میرے ہر دلعزیز بھائی ملک ساجد اعوان سے بھی ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ جن کی موجودگی نے محفل میں چار چاند لگا دیے۔

مجھے اس پروگرام میں شرکت کرنے سے اس بات کا اندازہ ہوا کہ اگر کسی بھی استاد کا شاگرد اہل ہو تو وہ اپنے استاد کا نام کبھی بھی نہیں ڈوبنے نہیں دیتا۔ اظہر رنگیلا نے جب اپنے استاد رنگیلا کو جب خراج تحسین پیش کیا تو ان کی آنکھ سے آنسو نکل آئے۔ انہوں نے اپنے استاد کو کسی لمحے نہیں بھلایا اگر تمام شاگرد اپنے اپنے فرائض ادا کرتے ہوئے اپنے استاد کوبھی یاد رکھیں تو میرا نہیں خیال کہ کبھی کوئی استاد مر کر بھی اس دنیا میں زندہ نہ ہو۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan color colorful journalism pakistan پاکستان رنگ سنگ صحافت
Test Match
Previous Post پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل دبئی میں شروع ہوگا
Next Post مہیلا جے وردنے کے مستقبل پر سیاہ بادل چھانے لگے
Mahela Jayawardena

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close