Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے ہم وطنوں

August 16, 2017 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : شیخ توصیف حسین
گزشتہ روز میں اپنے صحافتی فرائض کی ادائیگی کے بعد تھکاوٹ سے چور ہو کر گھر پہنچا اور کھا نا کھانے کے بعد نیند کی آ غوش میں پہنچ کر دیکھتا ہوں کہ ایک سیاست دان جو علاقے کی غریب عوام سے جابر آنہ اور تکبرانہ انداز میں گفتگو کرنے کا عادی تھا بڑے معصومانہ انداز میں ایک مجمع جس میں اُس کے بریانی کھانے والے خوشامدی جن کا کام صرف اور صرف جلسے جلوسوں میں اپنے ان داتا کے حق میں نعرے بازی کرنا ہوتا ہے بھی شامل تھے سے مخا طب ہو کر کہہ رہا تھا کہ میرے ہم وطنوں بھائیوں اور بزرگوں خداوند کریم کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں 2013کے الیکشن میں جیتنے کے بعد سکتے جیسی موذی مرض میں مبتلا ہو کر عرصہ پانچ سال تک نہ صرف آپ لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہا بلکہ آپ سے کیے ہوئے وعدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا نے سے بھی قاصر رہا لیکن اب میں آپ کی دعائوں سے اور بالخصوص خداوندکریم کے فضل و کرم سے 2018کے الیکشن کے لڑنے کیلئے مکمل طور پر تندرست ہو کر آپ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا ہوں۔

میرے ہم وطنوں بھائیوں اور بزرگوں آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ میں نے جو پچھلے الیکشن میں آپ سے وعدے کیے تھے وہ میں سب کے سب بھول چکا ہوں ایسا ہر گز ہر گز نہیں وہ سب کے سب مجھے یاد ہیں بلکہ اب میں ایک جوش و جذبے کے ساتھ پرانے و نئے وعدے نبھانے کیلئے حاضر ہوا ہوں میرے ہم وطنوں بھائیوں اور بزرگوں یہ مجھے بخوبی علم ہے کہ میرے ضلع کی تمام کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر رہ گئی ہیں تو آج میں آپ کو ایک نئی خو شخبری سنانا چاہتا ہوں کہ اگر فرہاد ایک عورت کے عشق میں دودھ کی نہر نکال سکتا ہے تو میں آپ کیلئے سونے چاندی کی نہ سہی کارپٹ سڑکیں تو بنوا سکتا ہوں جو میں انشاء اللہ تعالی 2018کا الیکشن جیت کر ضرور بر ضرور بنوا دوں گا اور ہاں مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ میرے ضلع میں بجلی اور سوئی گیس کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ سے چودہ گھنٹے تک آئے روز جاری رہتا ہے تو میں آپ کو یقین دلواتا ہوں کہ میں اس کے خاتمے کیلئے قومی اسمبلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا چونکہ بجلی اور سوئی گیس کی بندش کے نتیجہ میں کاروباری زندگی معطل جبکہ طلباء و طالبات بزرگ و لاغر افراد کے علاوہ گھریلو صارفین اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہو کر رہ گئے ہیں۔

ہاں ہاں مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ میرے ضلع میں تعلیم یافتہ نوجوان طبقہ بے روز گاری کا شکار ہو کر در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے لیکن کیا کروں کہ میں کسی ایک تعلیم یا فتہ نوجوان کو محض اس لیئے نوکری دلوانے میں قاصر رہا چونکہ میں عرصہ پانچ سال تک سکتے جیسے موذی مرض میں مبتلا رہا اور ہاں مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ میرے ضلع کا سیوریج نظام مکمل طور پر تباہ و بر باد ہو کر رہ گیا ہے جس کے نتیجہ میں بد بو دار پا نی بازاروں محلوں اور گلیوں میں جمع ہو کر مختلف موذی امراض پھیلا رہا ہے جس کی زد میں آ کر نجانے کتنے گھروں کے چراغ گل ہو چکے ہیں۔

افسوس صد افسوس کہ میں گزشتہ پانچ سالوں میں اُن کے ورثا کو افسوس کر نے سے بھی قاصر رہا محض اپنے سکتے کی بیماری کی وجہ سے مجھے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یہاں سے کراچی جانے والی ریل گاڑی کو حکومت پاکستان نے بند کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں یہاں کی غریب عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے تو آج میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق جو کہ میرا ہم پیالہ اور ہم نوالہ دوست ہے سے کہہ کر راولپنڈی پشاور لاہور اور کراچی کیلئے خصوصی ٹرینیں چلوائوں گا یہاں پر میں آپ لوگوں کے بچوں اور بچیوں کیلئے یونیورسٹی بنائوں گا جہاں پر سے وہ اعلی تعلیم حاصل کر کے نہ صرف ملک وقوم بلکہ آپ کا نام روشن کرے گے میرے ہم وطنوں بھائیوں اور بزرگوں مجھے یہ معلوم ہے کہ یہاں کے ریلوے اسٹیشن عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر بھوت بنگلہ کی شکل اختیار کر چکے ہیں جس کے نتیجہ میں میرے غریب بہن بھائی نہ صرف مسافر خا نے سے محروم ہیں بلکہ لیٹرینوں اور پانی کی سہولت سے محروم ہو کر بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن کر نہ صرف مجھے بلکہ ہر دور کی حکومت کو بد دعائیں دینے میں مصروف عمل ہیں لیکن میں کیا کروں اپنے سکتے کی بیماری کی وجہ سے کچھ کرنے سے ہمیشہ قاصر رہا میرے ہم وطنوں بھائیوں اور بزرگوں میرے سیاسی مخالفین کا خیال ہے کہ میں اپنے دور اقتدار میں جتنے بھی تعمیراتی فنڈز حکومت پاکستان سے وصول کرتا رہا از خود ہڑپ کر گیا ہوں تو آج میں آپ لوگوں کو آگاہ کر دینا چاہتا ہوں کہ مجھے جتنے بھی تعمیراتی کاموں کی مد میں فنڈز ملے میں نے انھیں سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ اگر مذکورہ فنڈز میں از خود ہڑپ کر گیا ہوتا تو آج پانامہ کیس میں میرا نام بھی ہوتا میرے بھائیوں اور بزرگوں آج میں آپ کو بہت بڑی خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ میں نے اپنے ساتھ سیاست میں اپنے بھائیوں اور اپنے بزرگ کو بھی شامل کر لیا ہے کہ وہ آپ کی رہی سہی کسر کو پورا کر نے میں اپنا اہم کردار ادا کرے گے جس سے آپ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے غموں اور اور پریشانیوں سے آزاد ہو کر رہ جائو گے جس کا معنی ہے کہ نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی۔

بانسری تو میرے بھائیوں اور بزرگوں تو یہ سب کچھ اُس وقت ہو گا کہ جب تم ووٹ دیکر مجھے 2018 کے الیکشن میں کامیابی سے ہمکنار کروا کر قومی و صوبائی اسمبلی میں پہنچائو گے اور ہاں کسی بھائی یا بزرگ نے مجھ سے اگر کوئی سوال کرنا ہے تو بے شک یہاں میرے پاس آ کر بھرے مجمع میں کر سکتا ہے یہ سن کر ایک بزرگ بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ اُٹھا اور مجمع کی طرف مخا طب ہو کر کہنے لگا کہ میرے غریب اور بے بس ہم وطنوں آج میں آپ کو ایک کہاوت سنا رہا ہوں کہ کسی ایک دیہات میں ایک کتا کنواں میں گر گیا جس کی بد بو کی وجہ سے کنواں کے گردونواح کے رہائشی متاثر ہوئے اور کنواں کے اردگرد جمع ہو کر سوچنے لگے کہ اس کتے کی بد بو کو کیسے ختم کیا جائے تو اسی دوران ایک شخص نے اُن کو مشورہ دیا کہ کنواں کے سارے کے سارے پانی کو نکال کر ضائع کر دیا جائے تو بد بو از خود ختم ہو جائے گی۔

بس اسی سوچ کے مطابق مذکورہ افراد تقریبا ایک ماہ تک کنواں کا پانی نکالتے رہے لیکن بد بو کو ختم کرنے میں قاصر رہے یہ سلسلہ ابھی جاری تھا کہ اسی دوران ایک سمجھ دار شخص وہاں آ پہنچا اور اُس نے مذکورہ افراد کو کہا کہ جب تک تم لوگ اس مرے ہوئے کتے کو کنواں سے نکال نہیں لیتے یہ بد بو کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا قصہ مختصر کہ مذکورہ افراد نے فوری طور پر مرے ہوئے کتے کو کنواں سے نکال کر دور پھینک دیا تب بدبو کا سلسلہ بند ہوا تو میرے ہم وطنوں بالکل اسی طرح جب تک تم ان عیار مکار اور غاصب مفاد پرست سیاست دانوں کو جو قومی و صوبائی اسمبلیوں میں ڈریکولا کا روپ دھار کر غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں کو نکال باہر نہیں پھینکتے تب تک نہ تم خوشحال ہو سکتے ہواور نہ ہی تمھارا ملک غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔

پگھل ہی جائے گی بالآ خر ایک دن یہ ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی زنجیریں
میں تو بے رحم وقت کی تقدیر کو بدلنے کیلئے چلا ہوں

Sheikh Tauseef Hussain
Sheikh Tauseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
duties election journalism national assembly promises الیکشن صحافت فرائض قومی اسمبلی وعدوں
Facebook Love
Previous Post محبت کا لنڈا بازار
Next Post عوامی تحریک کا دھرنا، خواتین کارکنان پہنچنے لگیں، سٹیج تیار
Pat Sit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close