Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اصولی صحافت کا ایک دیا اور بجھ گیا

September 23, 2021 0 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

تحریر : عباس ملک

سینئر صحافی آئین و جمہور کی سربلندی کے داعی چوہدری رحمت اللہ شمسی المعروف سی آر شمسی اللہ پاک کی رحمت میں چلے گئے۔صحافت کا چمکتا ستارہ، جمہوریت کے داعی، اصولی و نظریاتی صحافت کے راہبر، صحافت کا گوہر نایاب سہ آر شمسی کی وفات کا غم کبھی بھول نہیں سکتا ، موت سے صرف تین گھنٹے قبل انہوں نے سوشل میڈیا میں اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے محسن داوڑ کا خصوصی انٹرویو لیا تھا اور کچھ لمحوں بعد خبر ملی کہ وہ اس دنیا کو چھوڑ گئے اور ہم میں نہیں رہے، چند روز قبل شمسی صاحب سے ملاقات ہوئی ، بلکہ اکثر ان سے ملاقات ہوتی رہتی ، ان سے بہت سیکھنے کا موقع ملا ، سی آر شمسی اصول پرست اور نظریات رکھنے والی شخصیت تھی ۔ صحافت کا ایک بہت بڑا باب بند ہو گیا۔اک دیا اور بجھا، سی آر شمسی بھی خاموش ہوئے ،زندگی پڑاؤ تو ہے مگر کچھ انسان ایسے جیتے ہیںکہ گہرے نقش یادیں چھوڑ جاتے ہیںاس لئے کہ وہ اپنے لئے نہیں’دوسروں کے لئے سانس لیتے ہیں،سماج میں رہتے ہیں۔شمسی صاحب نے زندگی بھر لکھا ‘بھر پور لکھا’ان کے لفظ محترم ٹھہرے۔ان کے بہت سے تعارف ہیں،جید صحافی تو تھے ہی مگر سماج کے پھولوں اورکانٹوں سے آشنا بھی تھے۔ہمارا ان سے رشتہ آزادی صحافت’کی جدوجہدسے تھا جس کیلئے وہ سوچتے ‘تڑپتے بھی تھے۔تنظیم سے دلی وابستگی تھی، وہ ہمارے وہ مشر تھے جوتنظیم کے آئین’فلسفے میں آشنا ہی نہیں اس کیلئے لڑتے ‘ کہڑتے بھی تھے۔جب بدقسمتی سے تنظیم بکھری توبہت دکھی ہوئے۔

منہاج برنا ، نثار عثمانی ، ناصر زیدی و دیگر کی قیادت میںملک بھر کے بڑوں کو اکھٹا کرنے میں پیش پیش تھے،وہ لیکن اس وقت بہت دکھی ہوتے جب بصیرت سے عاری خواہشیں رکاوٹ بنتیںمگر مایوس نہیں تھے، وہ کہتے تھے یہ تنظیم ہی صحافت اور صحافی کی چھتری ہے ،آج نہیں کل سب کو اس کے تلے پناہ لینی پڑیگی۔پتہ نہیں ان کی خواہش کب پوری ہوگی۔ آج صحافت کٹہرے اورصحافی خطرے میں ہے توسی آر شمسی صاحب بھی ہمیشہ کیلئے خاموش ہوگئے ہیںمگر پیچھے اپنے کردار کا روشن عکس چھوڑ گئے ہیں۔ صحافت میں سی آر شمسی اور ان کے جدوجہد کرنے والے ساتھیوں کا نام ہمیشہ چمکتا رھے گا۔ جس کے نتائج آج آپ کو ھر شعبے میں نظر آ ر رہے ہیں، اسکے علاوہ ویج بورڈ میڈیا ٹاون اور دیگر میڈیا کے ٹاون کی صورت میں نظر آ رہے ہیں۔

یقین نہیں آتا کہ ایک مفکر اور معروف صحافی، جمہوریت، ترقی پسندی اوربائیں بازوکے نظریات رکھنے والے، بھٹو دور سے یونین لیڈر سنیئر صحافی سابق سیکرٹری پی ایف یو جے سی آر شمسی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ سی آر شمسی ایک ایسے صحافی تھے جنکی صحافتی حوالے سے ایسی نا قابل فراموش خدمات ہیں جن کے ذکر کے لیے کئی کتابیں کم پڑیں گی۔ مرحوم کی ساری زندگی کی جد و جہد صحافیوں کے حقوق کے لئے تھی۔ سی آر شمسی مرحوم نے ہمیشہ دبنگ انداز میں لکھااور بولا،یونیورسٹی کے وقت سے ان کی لکھی ہوئی تحریریں کئی کئی بار پڑھیںاور ان سے استفادہ حاصل کیا ۔ سی آر شمسی صاحب گزشتہ کئی ماہ سے معاشی پریشانیوں سے مجبور ہوکر یوٹیوب پر چلے گئے اور اس وجہ سے سخت پریشان تھے، اچانک ان کو دل کا دورہ پڑا اور وہ اس بے رحم دنیا سے کوچ کر گئے ۔

میں نے جب بھی سی آر شمسی صاحب کو دیکھا تو انہیں ہمدرد اور شفیق انسان پایا ۔ وہ کبھی کسی کا برا نہیں سوچتے تھے ۔ ان کی زندگی کی عظمت اور صحافیوں کیلئے جدوجہد کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے حقوق کی جنگ میں کئی صوبتیں برداشت کیں اور ماریں بھی کھائیں۔ حکومتی رویوں کی تلخیوں کا سامنا بھی کیا مگر ہمت نہیں ہاری ۔ سی آر شمسی صاحب کی جدوجہد اور صحافیوں کے حقوق کے ان گنت تذکرے ہیں مگر ایک واقعہ میںسنا دیتا ہوں ۔ یہ بہت سال پہلے کی بات ہے کہ ایک وفاقی وزیر اور سی آر شمسی کے درمیان تلخی ہو گئی اور اس کے بعد وفاقی وزیر کے محافظ اور ڈرائیور نے مبینہ طور پر سی آر شمسی پر حملہ کر دیا جس سے نہ صرف سی آر شمسی شدید مضروب ہو گئے بلکہ ہاتھا پائی میں ایک دوسرے شخص کی انگلیاں بھی ٹوٹ گئیں۔تشدد کے نتیجے میں سی آر شمسی کے کان کا پردہ مجروح ہو گیا تھا۔ابتداء میں صحافیوں کا مطالبہ تھا کہ اس واقعے کی میڈیکل رپورٹ جاری کی جائے اور وفاقی وزیر اور ان کے ملازمین کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔ لیکن بعد میں حکومت سے اس تنازع کے حل کے لیئے ہونے والے مذاکرات میں صحافیوں نے ساتویں ویج بورڈ ایوارڈ کو بھی مطالبات میں شامل کر لیا۔ صحافیوں کے مطابق یہ فیصلہ ذاتی مفاد کی جگہ اجتماعی مفاد کو ترجحی دینے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اس وقت کے وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی اور وزیر محنت غلام سرور پریس گیلری آئے اور صحافیوں کو عید سے قبل ویج بورڈ ایوارڈ کے نفاذ کے لیئے لائحہ عمل تیار کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اس موقعہ پر غلام سرور خان نے صحافی پر تشدد کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔اس موقعہ پرمرحوم سی آر شمسی نے کہا تھاکہ وہ وزیر کو معاف کرتے ہیں،میرے دوسرے کان کا پردہ بھی پھاڑ دیں لیکن صحافیوں کی حالت پر رحم ضرور کھائیں، ہمارا مسئلہ کسی ایک شخص کا نہیں بلکہ ملکی قوانین کا نفاذ ہے۔مرحوم سنیئر صحافی سی آر شمسی کی صحافت مثالی صحافت کا درخشاں باب تھی ۔ انہوں نے کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی ۔ سی آر شمسی اس سب بحران کے باوجود بھی تحریک میں ہر اول دستے کا کردار ادا کرتے رہے ۔ وہ اپنے لیے نہیں اپنے جونیئرز کیلئے جدوجہد کر رہے تھے تاکہ کامیاب تحریک کے بعد میڈیا کا بحران ختم ہو اور آنے والے نوجوان صحافیوں کیلئے آسانیاں پیدا ہو سکیں۔

صحافت میں سی آر شمسی اور ان کے جدوجہد کرنے والے ساتھیوں کا نام ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ جس کے نتائج آج آپ کو ہرشعبے میں نظر آ رھے ھیں اسکے علاوہ ویج بورڈ میڈیا ٹاون اور دیگر میڈیا کے ٹاون کی صورت میں نظر آ رہے ہیں۔سی آر شمسی صاحب مزاحمتی صحافت کا درخشاں ستارہ تھے جنہوں نے ہمیشہ صحافیوں اور کارکنوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کی۔ شمسی صاحب بے نظیربھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے اور ایک ملنسار انسان اور مثبت کردار کے مالک تھے۔ارکان پارلیمنٹ نے سینئر صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر اظہار افسوس اورتعزیت کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کی ،، وزیر اعظم پاکستان عمران خان ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تعزیتی پیغام میں مرحوم سی آر شمسی کی صحافت کے شعبے میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ صحافت کے لئے مرحوم سی آر شمسی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، قائد ایوان سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے مرحوم کی وفات کو صحافت کیلئے بڑا نقصان قرار دیا۔

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا کہ مرحوم کی شعبہ صحافت کی ترقی اور ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے پیش کی جانے والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،خلاء پر نہیں ہو سکے گا،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ سی آر شمسی آزادی صحافت اور جمہوریت کیلئے جبکہ آمریت کی باقیات کے خلاف سی آر شمسی کی جدوجہد ناقابل فراموش تھی، وہ آزادی اظہارِ رائے کیلئے ہونے والی جدوجہد کے ایک ہیرو تھے، سی آر شمسی صحافت کا ایک ایسا تابندہ نام ہے جس کی چمک کبھی ماند نہیں پڑے گی اور آنے والی نسلیں سی آر شمسی کی جدوجہد سے سبق حاصل کرتی رہیں گی، پاکستان میں فیک نیوز کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کی اگر تاریخ لکھی جائے گی تو اس میں سی آر شمسی کا نام سرفہرست ہوگا، ان کا غیرمعمولی کردار اہل صحافت کو کبھی نہیں بھول سکتا، منہاج برنا، ابراہیم جلیس اور نثار عثمانی جیسی قدآور صحافتی شخصیات کے ساتھی، مایہ ناز صحافی سی آر شمسی کے انتقال کی خبر سن کر سخت صدمہ اور افسوس ہوا، آزادی صحافت اور جمہوریت کے لئے جبکہ آمریت کی باقیات کے خلاف ان کی جدوجہد ناقابل فراموش تھی، وہ آزادی اظہارِ رائے کے لئے ہونے والی جدوجہد کے ایک ہیرو تھے، سی آر شمسی صحافت کا ایک ایسا تابندہ نام ہے جس کی چمک کبھی ماند نہیں پڑے گی اور آنے والی نسلیں سی آر شمسی کی جدوجہد سے سبق حاصل کرتی رہیں گی۔ سی آر شمسی کا بھٹو خاندان سے نسلوں کی وفاں کا ایک سلسلہ تھا۔

انہوں نے شہید بے نظیر بھٹو کے ہمراہ بھی جمہوری جدوجہد میں حصہ لیا اور اس کا بھرپور حق بھی ادا کیا، انہوں نے صدر زرداری کے دور میں پروپیگنڈے سے پاک غیرجانب دار صحافت کی، پاکستان میں فیک نیوز کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کی اگر تاریخ لکھی جائے گی تو اس میں سی آر شمسی کا نام سرفہرست ہوگا، ٹریڈ یونین کی سیاست میں سی آر شمسی کا غیرمعمولی کردار اہل صحافت کو کبھی نہیں بھول سکتا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہ کرنے والے سی آر شمسی کی جدوجہد سے عبارت فعال زندگی کا حق ہے کہ ان کے کردار کو مثال بنا کر نوجوان صحافی ان کی پیروی کریں، صحافت اگر عجلت میں لکھا گیا ادب ہے تو سی آر شمسی اس ادب کا ایک روشن ستارہ تھے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں یہ بھی کہا کہ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں میری ان سے آخری ملاقات ہوئی، وہ اس وقت صحافیوں پر ہوئے تشدد کے حوالے سے اپنا جرات مندانہ مقف پیش کررہے تھے، ان کی دنیا سے رخصتی میرے لئے کسی سانحے سے کم نہیں، سی آر شمسی کے انتقال پر میں ان کے لواحقین کے ساتھ ساتھ تمام صحافی برادری کے صبر کے لئے دعا گو ہوں اور رب کائنات سے دعا کرتا ہوں کہ خدا سی آر شمسی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔ جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی کہ اللہ کریم اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سی آر شمسی مرحوم کی صحافت کے شعبے میں خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سی آر شمسی کے انتقال کا سن کر دلی غم ہوا۔

ایک انتہائی نفیس انسان تھے،مرحوم کی شعبہ صحافت اور آزادی صحافت کیلئے لازوال جدو جہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی،اے این پی کے سینٹر زاہد خان نے کہا کہ سی آر شمسی ایک نڈر اور بے باک صحافی تھے،انہوں نے میڈیا ورکرز کے حقوق کی جدوجہد میں صف اول کا کردار ادا کیا،رحمان ملک نے کہا کہ سی آر شمسی ایک عظیم انسان تھے، انہوں نے صحافت کے لیے عظیم خدمات سرانجام دیں،ارکان پارلیمنٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کوجنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور انکے درجات بلند کرے، سید نیر حسین بخاری نے کہا سی آر شمسی کی صحافتی برادری کے لئے جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مرحوم نے میڈیا پر لگنے والی قدغن کی ہمیشہ شدید مخالفت اور تحریک میں سب سے آگے رہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے سینئر صحافی سی آر شمسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک نڈر اور بے باک صحافی تھے۔ جنرل ضیا کی آمریت کے دور میں صعوبتیں برداشت کیں لیکن اپنی صحافتی ذمہ داریوں پر آنچ نہیں آنے دی۔مرحوم نے ہر دور میں حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، کبھی صحافتی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا اور قلم کے ذریعے اپنی ذمہ داریاں ادا کیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی آر شمسی آزادی صحافت کیلئے آخری دم تک کھڑے رہے اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی جدوجہد میں پیش پیش رہے۔صحافت کے میدان میں انکی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا بمشکل پورا ہوگا۔ اے این پی دکھ کی اس گھڑی میں انکے لواحقین کے ساتھ برابر شریک ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ ۔ اپنے 32 سالہ صحافتی کیرئیر کے دوران میں نے انہیں بے مثال پایا ۔ سی آر شمسی صاحب کی وفات کی خبر میرے لئے ایک بہت بڑا ذاتی صدمہ ہے۔ اللہ کریم شمسی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور صحافتی برادری ، ان کے تمام چاہنے والوں سمیت اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین

Abbas Malik
Abbas Malik

تحریر : عباس ملک

Share this:
Tags:
character democracy Freedom journalism Media personality آزادی جمہوریت شخصیت صحافت صحافی کردار میڈیا
Imran Khan
Previous Post بڑے مافیاز ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے: وزیراعظم
Next Post برطانوی پارلیمان میں کشمیر پر بحث سے بھارت چراغ پا
Indian Army in Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close