Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحافت بمقابلہ فسطائیت

March 16, 2019 0 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

تحریر : قادر خان یوسف زئی

الیکٹرونک یا پرنٹ میڈیا عوام تک تازہ ترین خبریں پہنچانے کاذریعہ سمجھے جاتے ہیں، تاہم اس حوالے سے عموماً بحث ہوتی ہے کہ کیا میڈیا اپنے پیشہ ورانہ ذمے داری غیر جانب داری سے انجام دے رہا ہے یا پھر اس کا میزان کسی ”خاص” جانب جھکا ہوا ہے۔ حالیہ دنوں بھارتی میڈیا میں جھوٹی خبروں، ٹاک شوز عروج پر ہیں یہاں تک کہ مودی سرکار سے مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان پر حملہ کرکے جنگ شروع کردی جائے۔ چونکہ بھارت میں انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر ہیں، اس لیے غیر ذمے دار رویے کو لے کر دنیا بھر میں بھارتی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کا اندازہ بھارت کی سیاسی جماعتوں کو بھی ہوا۔ گزشتہ دنوں آر جے ڈی کے رہنما اور بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے بڑا اہم اقدام کرکے مثبت صحافت کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی۔

تیجسوی یادو نے 21اپوزیشن جماعتوں کو ارسال ایک مکتوب میں اپیل کی کہ ”اپوزیشن جماعتیں نیوز چینلوں کا بائیکاٹ کریں”۔ ان کا کہنا تھا کہ ”ہر شام مباحث میں ٹی وی اینکرز صرف اپوزیشن کے ترجمان کی توہین کرتے ہیں بلکہ ان کا مقصد ملک کے بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانا اور بھارتی سماج میں منافرت اور تشدد کی آگ کو بھڑکانا بھی ہوتا ہے۔” تیجسوی یادو نے اپنے مکتوب میں لکھا کہ ”ایسی صورت حال میں ہمیں لگتا ہے کہ نیوز چینل کے اسٹوڈیوز میں اب صرف فسطائیت کا بول بالا ہے اور یہاں کوئی معقول بحث نہیں ہوسکتی۔ یہ چینل اپوزیشن کی آواز کا استعمال صرف اپنے جھوٹ کو تقویت پہنچانے کے لیے کرتے ہیں۔ اس لیے تمام سیاسی پارٹیوں سے اپیل کرتے ہیںکہ وہ ٹی وی پر مباحثے کے نام پر ہونے والی اس چیخ و پکار کے مقابلے میں شرکت نہ کریں اور چینلوں کی تخریب کاری کی اس مہم کا حصہ بننے سے انکار کر دیں۔

تیجسوی یادو نے تمام اہم ملکی لیڈران کو یہ مکتوب ارسال کیا ہے، جن میںایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی، کانگریس کے صدر راہول گاندھی، ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابینرجی، عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال، ٹی آر ایس کے صدر چندر شیکھر، رائو نیشنل کانفرنس کے سرپرست فاروق عبداللہ، پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی، این سی پی کے صدر شردپوار، راشٹریہ لوک دل کے اجیت سنگھ، تیلگودیشم پارٹی کے صدر چندرا بابونائیڈو کے علاوہ کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری سیتا رام بچپوری جیسی اہم شخصیات شامل ہیں۔اس سے قبل بھارتی نیوز چینل کے سینئر اینکر روش کمار نے ایک پروگرام کے دوران عوام سے اپیل کی تھی کہ ”وہ کم ازکم الیکشن تک ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیں کیونکہ یہ ٹی وی چینل ناصرف منافرت پھیلاتے ہیں بلکہ عوام کی توجہ اہم مسائل سے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔”

بھارتی میڈیا کے خلاف بائیکاٹ مہم کی یہ اپیلیں نوشتہ? دیوار ہیں کہ جب عوام کے حقیقی مسائل سے ہٹ کر نان ایشوز پر ایسی صحافت کی جائے تو صحافت نہیں بلکہ فسطائیت کہلاتی ہے۔ پھر ان حالات میں ٹی وی نیوز چینلوں کو نہ دیکھنے کی اپیل برحق نظر آتی ہے۔ بھارتی میڈیا کی اکثریت منافرت، تعصب اور اشتعال انگیزی کی آگ بھڑکاتے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ہمیشہ کوشش کی کہ جھوٹی صحافت کے ریکارڈ قائم کیے جائیں اور پورے ملک میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایسا جنگی و خوف وہراس کا ماحول پیدا کیا جائے کہ جو جتنا بڑا جھوٹ بولے گا، وہ اتنا بڑا میڈیا گروپ کہلائے گا۔ اور میڈیا جتنا عوام کے مسائل کو چھپاکر فروعی مفادات کے تحت چیخ و پکار کرے گا۔ اس نیوز چینل کو زیادہ دیکھا جائے گا۔ اس قسم کے مفروضوں سے بھرا بھارتی میڈیا مکمل بے لگام ہوچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب خود بھارتی سیاست دان و جماعتیں اپنے میڈیا کے منفی کردار سے متنفر ہوچکی ہیں، کیونکہ صحت مندانہ ماحول میں مثبت گفتگو کا تصور بھارت میں مفقود ہوچکا ہے۔

پاکستانی میڈیا اس حوالے سے بھارت سے کئی درجے بہتر تصور کیا جاتا ہے۔ کم ازکم جنگی جنون میں مبتلا کرنے کے بجائے امن پسند پالیسی کے تحت اشتعال انگیزی کا سہارا نہیں لیتا، تاہم بدقسمتی سے کچھ برسوں سے پاکستانی میڈیا بھی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے۔ سیاسی جلسوں میں اشتعال انگیز تقاریر ہوں یا جھوٹے الزامات کی بوچھاڑ، گالم گلوچ اور بدتہذیبی کو بیشتر پاکستانی میڈیا ہائوسز نے بھی من وعن کوریج کا وتیرہ بنالیا ہے۔ یہ عمل رواں دواںہے کہ جب کوئی سیاست دان جوش خطابت میں غیر پارلیمانی جملوں یا بنا شواہد کسی بھی شخصیت پر الزامات عائد کرتا ہے تو ہمارا میڈیا بغیر قطع برید کیے من وعن نشر کردیتا ہے۔ انویسٹی گیشن اور فوٹوگرافک جرنلزم کا تصور ناپید ہوتا جارہا ہے، اب تو یہ حال ہوگیا ہے کہ سوشل میڈیا میں وائرل ہونے والی ویڈیوز معروف میڈیا ہائوسز کی بریکنگ نیوز اور ہیڈ لائن بننے لگی ہیں۔ ایک سمارٹ موبائل فون کی بنی فوٹیج پروفیشنل صحافت پر حاوی نظر آتی ہے۔

بھارت کی کھلی جارحیت کے بعد پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک صفحے پر اکٹھا ہوئیں اور یکجہتی پر مبنی مثبت پیغام پوری دنیا میں گیا۔ لیکن یہ اثرمیڈیا میںصرف چند دن قائم رہ سکا کیونکہ بعض وزراء نے عجلت و جذبات میں دوبارہ احتجاجی سیاست شروع کردی۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہمارے میڈیا کا دھیان ملک کو درپیش مسائل سے ہٹ گیا۔ بھارتی میڈیا کے جھوٹ کا جواب ہمارا میڈیا ہی بہترانداز میں دے سکتا ہے، تاہم بدقسمتی سے یہاں بھی صبح و شام بے معنی مباحث و بریکنگ نیوز، پریس کانفرنس اور ٹاک شوز میں ملکی مسائل کے بجائے سیاست دانوں کے ذاتی مسائل کو فوقیت دینے کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

جب ہم بھارتی میڈیا کو دیکھتے ہیں کہ ان کی جھوٹ کی دکان ہر حدود پھلانگتے جارہی ہے تو اس کا موثر جواب دینے کے بجائے ہمارے میڈیا نے ”نیرو” کی بانسری بجانا شروع کردی ہے۔ میڈیا ہائوسز کے درمیان ایسا کوئی ضابطہ اخلاق دیکھنے میں نہیں آتا کہ جب تک کوئی سیاست دان یا شخصیت عدالت میں مجرم ثابت نہیں ہوجاتی، ہمارے میڈیا کو خودساختہ تبصروں سے گریز کرنا چاہیے۔ کسی بھی سیاست دان کی جانب سے کسی پر بھی الزامات کی نوعیت میں دیکھنا ضروری ہے کہ کیا ملزم پر عدالت میں کوئی مقدمہ چل رہا ہے یا نہیں۔ اگر عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے تو اس پر کسی بھی فریق کا نقطہ? نظر عدالتی کارروائی کا حصہ بن جانے پر نشر و شائع تو کیا جاسکتا ہے، لیکن عدالت جب تک کسی ملزم کو مجرم قرار نہیں دیتی، ہمیں مصنوعی سنسنی پیدا کرنے سے گریز کی راہ اپنانی چاہیے۔

وطن عزیز کو ان گنت مسائل و عالمی دبائو کا سامنا ہے۔ حکمراں یا اپوزیشن جماعتیں پارلیمان سے باہر کچھ اور پارلیمان میں کچھ اور نظر آتی ہے۔ اس عمل سے عوام کا اعتماد اٹھتا چلا جاتا ہے کہ جب تک حقیقی مسائل کو اجاگر نہیں کیا جائے گا اور اس کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتیں سنجیدہ کردار ادا نہیں کریں گی تو ملک کو مسائل کے بھنور سے نکالنا مشکل سے مشکل تر ہو جائے گا۔ تمام سیاسی جماعتوں کو تحمل، اخلاقیات و رواداری کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ خصوصاً پاکستانی میڈیا ہاو?سز کو بھارتی میڈیا کی طرح غیر سنجیدہ بننے سے گریز کرنا ہو گا۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
elections issues journalism Media news political parties Qadir Khan Yousafzai انتخابات خبریں سیاسی جماعتوں صحافت مسائل میڈیا
Pak India War
Previous Post جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں
Next Post نیوزی لینڈ کا شہر کرائسٹ چرچ لہو لہو
New Zealand Masjid Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close