Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحافت گمراہ کن کاروبار ہے؟

December 2, 2016 3 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

تحریر : قادر خان افغان
الیکڑونک میڈیا کے ایک ٹاک شو میں پاکستانی فلمی اداکار کے بیٹے، ( اینکر ہیں) نے مختلف تجزیہ نگاروں کے سامنے سول ملٹری تعلقات کی بنیاد پر وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باج کے درمیان پہلی ملاقات کے دوران پہلی ملاقات کے حوالے سے ایسا خود ساختہ سوال اٹھایا جس میں بد نیتی نمایاں تھی۔تجزیہ نگاروں میں ایک معروف پروفیسر صاحب نے ان کی حمایت کی لیکن ، پروگرام میں موجود کئی تجزیہ نگاروں نے اس سوال کو موضوع بحث بنانے پر ناراضگی کا اظہار کیا کہ ایسے موقع پر کہ آج پہلا دن ہے اور فوج کے نئے انچارج نے ابھی ابھی اپنے منصب سنبھالا ہے ، ایسے وقت اس قسم کے سوالات اٹھانا انتہائی غیر مناسب ہے ۔ اس پروگرام میں سیاسی جماعتوں کے نمائندے بھی تھے ، ان کا بھی یہی موقف تھا ۔ ، خاص طور پر اس وقت جب چیف آف آرمی اسٹاف میڈیا سے مخاطب ہے کہ فوج کا مورال بلند کرنے کرنے میں تعاون کریں ۔ لیکن حیرانی ہوتی ہے کہ الیکڑونک میڈیا بعض ایسے موضوعات کو اٹھاتا ہے جس کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا ، اور پھر الیکڑونک میڈیا کی تو یہ عادت ثانیہ ہے کہ وہ اسی ڈگر پر چلتا ہے جس پر کوئی ایک معروف چینل نے ہچکی لے لی ہو۔ پاکستان میں ملک دشمن لابی اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے سہولت کاروں کو کھلے عام استعمال کرتی ہے۔

فوج کے اعلی ترین افسران کے خلاف سینیٹر ساجد میرہزرہ سرائی پر کوئی ایکشن نہ لینا ، جو اگر اپنے حلقے سے کونسلر کے الیکشن کیلئے بھی کھڑے ہوجائیں تو شاید ان کا جیتنا مشکل ہو ، لیکن حکمران جماعت کی جانب سے انھیں سینیٹ میں بار بار منتخب کرنا ، کم از کم مجھے سمجھ نہیں آتا ۔ کچھ عرصے قبل نام نہاد جعلی ڈگری والے ڈاکٹر نے اپنا ایک مذہبی پروگرام چھوڑ کر دوسرے بڑے میڈیا ہائوس کو جوائن کرلیا ، جس پر ان کے خلاف وہ ویڈیوز سوشل میڈیا میں آگئیں ، جو آف ریکارڈ تھیں ۔ موصوف کچھ عرصہ ظالم آن لائن میں چلتے رہے ، رمضان ٹرانسمشن بھی کی ، ریٹنگ کیلئے ، صحابہ رضوان اللہ اجمعین کے توہین کے بھی مرتکب ہوئے ، جب فوج کے خلاف اس میڈیا ہاوس پر پابندی لگی تو ان سے صبر نہ ہوسکا اور پھر دوسرے میڈیا ہاوس میں رمضا ن شوز ، جیسے وہ مذہبی پروگرا م قرار دیتے تھے ، رمضان کے تقدس کی پامالی کی تمام حدود کو پھلانگتے چلتے گئے۔

جیسے پابندی ہٹی ، انھوں نے دوبارہ جمپ لگا کرپرانے چینل کو جوائن کرلیا ۔ انھوں نے تمام معروف اینکروں کو آڑے ہاتھوں لیا ، سچ کہا یا جھوٹ کہا، لیکن جس طریقے سے وہ پروگرام کررہے تھے ، شرمندگی ہو رہی تھی کہ کیا کوئی معیارِ صحافت نہیں بچا۔ یہاں صرف ایک مثال نہیں ہے ، ایک اور چینل پر سیاسی جماعت کے بعد اینکر بننے اور پھردوبارہ تازہ تازہ ایک سیاسی جماعت جوائن کرنیوالے ، جو کل تک اسی جماعت کے لیڈر کو انتہائی بھونڈی زبان استعمال کرتے تھے ، اُن کی ذات میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر کیڑے نکالتے تھے ، ایک اچھی تنخواہ ملنے پر میڈیا کی نوکری تو چھوڑ کر اب وہ اسی جماعت کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں ، جس کے سب سے بڑے مخالف تھے۔ہمارا میڈیا ، ان کو اُسی طرح جگہ دے رہا ، بلکہ پہلے ایک پروگرام میں ہوتے تھے اب کئی پروگراموں میں بیک وقت نظر آتے ہیں اور اپنا تھوکا چاٹ رہے ہوتے ہیں۔یہی ہمارا میڈیا ہاوسز ہیں ، کہ مسابقت کی دوڑ میں پراپرٹی آئیکون اور اینکر پرسز کی آف دی ریکارڈ گفتگو کو میڈیا میں چلایا کہ کس طرح فون پر سولات و جوابات کے احکامات لئے جاتے ہیں۔

Pak Media
Pak Media

اینکروں کو ملنے والے لفافوں کی تفاصیل کوئی پوشیدہ بات نہیں رہی ۔جعلی ریٹنگ حاصل کرنے کیلئے میڈیا ہاوسز کیا کیا طریقے اختیار کرتے ہیں ، بڑے میڈیا ہاوسز کے درمیان جنگ کس نتیجے پر پہنچی ، کیا مک مکا ہوا ، عوام بے خبر رہی۔ عوام یہ آج تک نہیں سمجھ سکی ، کہ میڈیا کو کیا ہوجاتا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے رہنما کے ایک سو افراد کے اجتماع کو ہفتوں ہفتوں کوریج اس طرح دی جاتی ہے کہ ڈی ایس این جی مستقل بنیادوں پر اس بنگلے کے آگے کھڑی رہتی ہے ، صرف رپورٹر کی ڈیوٹی تبدیل ہوتی تھی ، لیکن کئی لاکھ افراد کے سیاسی جلسے کو صرف 30سیکنڈ سے زیادہ وقت نہیں دیتے ۔بعد میں وہی لیڈر جس کے بنگلے کے آگے کئی ہفتوں تک تمام میڈیا ہائوسز کی ڈی ایس این جی کھڑی ہوتی ہیں ، جب ان کا ورکز کنویشن کرتا ہے تو انھیں ایک منٹ کی کوریج نہیں ملتی،پاکستان میں ایک لسانی تنظیم کا وجود نہیں ہے ، رجسٹرڈ نہیں ہے ، لیکن اس کی پریس کانفرنسوں کو گھنٹوں گھنٹوں دکھایا جاتا ہے ۔ یہی ہمارا میڈیا ، مذہبی جماعتوں کو کالعدم قرار دیتا ہے ، لیکن گورنمنٹ نے ایسے فورتھ شیڈول میں ضرور رکھا ہوتا ہے لیکن کالعدم قرار نہیں دیتا ۔ لیکن جب اس کے جلسوں کو دکھانے کا موقع آتا ہے تو یہی میڈیا ان کی بھرپور کوریج کرتا ہے۔

الیکڑونک میڈیا کے کسی 40ویں نمبر پر چلنے والے چینل کے کسی صحافی کے ساتھ ، اسی کی اشتعال انگیز ی پر ری ایکشن ہوتا ہے ، تو اس کی پشت پناہی کی جاتی ہے ، لیکن یہ میڈیا ہاوسز سیاسی معروف شخصیات کی شکل بگاڑ کر ان کے خلاف ہتک آمیز پروگرام ، بھانڈوں سے کرائے جاتے ہیں تو اس پر انھیں کچھ کہنا اظہار رائے پر پابندی کے مترادف ہوجاتا ہے۔ہمارے میڈیا ہائوسز کس چال اور پالیسی پر چل رہے ہیں ، مجال ہے کہ اونٹ کی کروٹ کی طرح ان کی بھی سمجھ آسکے ۔ دنیا میں کیا ہورہا ہے ، ان کو اس بات سے غرض نہیں ہے ، بلکہ اس بات سے غرض ہے کہ فلاںتصویر نے سوشل میڈیا و دنیا میں دھوم مچا دی ۔مملکت شام میں کیا ہو رہا ہے۔

الیکڑونک میڈیا خاموشِ، عراق میں کیا ہورہا ہے ، الیکڑونک میڈیا خاموشِ۔یمن میں کیا ہورہا ہے ، الیکڑونک میڈیا خاموشِ۔سعودی عرب میں کیا ہورہا ہے ، الیکڑونک میڈیا خاموشِ، افغانستان میں کیا ہو رہا ہے ، الیکڑونک میڈیا خاموشِ،لبنان میں کیا ہورہا ہے ، الیکڑونک میڈیا خاموشِ۔ترکی اور مصر کے خلاف کس نے اصل سازش کی، الیکڑونک میڈیا خاموشِ۔روہنگیا کے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے ، الیکڑونک میڈیا خاموشِ، چین میں مسلم مساجد کے حوالے سے پالیسیوں پر ، الیکڑونک میڈیا خاموشِ۔ایران کی پالیسیوں پر ، الیکڑونک میڈیا خاموشِ، بھارت کے پروپیگنڈوں پر خاموش، لیکن جب پاکستان میں مدارس کی بات آجائے تو میڈیا کو پَر لگ جاتے ہیں۔

Nawaz and Imran
Nawaz and Imran

جب کسی سیاسی جماعت اور اداروں کے درمیان محاذ آرائی کرانی مقصود ہو ، ان کی باڈی لینگوئج پر خصوصی پروگرام مرتب کرنا شروع کردیئے جاتے ہیں ، خود کو الیکڑونک میڈیا ، آزاد کہتا ہے ، لیکن خوف یا مصلحت یا مفادات کی وجہ سے ملک دشمن ایجنٹ ملزم کی گرفتاریوں کے کوائف ، اس کی پارٹی وابستگی ، اس کے کیس کے فالواپ نہیں بتاتا ۔ نامعلوم افراد ، نامعلوم ، کسی سیاسی جماعت کا کارکن ، مذہبی جماعت کا کارکن۔ بس اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ واقعی سوچ میں پڑ جاتا ہوں کہ جرنلزم وقت کا ضائع ہے یاایک گمراہ کن کاروبار ۔ہم صحافت دانوں کو اپنی خامیاں کبھی نظر ہی نہیں آتی ، کبھی کوئی کرپشن کیس صحافت دانوں میں نہیں ، کوئی ٹیکس چوری صحافت دانوں میں نہیں ، پاکستان کی واحد مقدس گائے ہے ، جس کا احتساب کوئی نہیں کرسکتا ، لیکن پاکستان کے کسی بھی ادارے کے خلاف کچھ بھی سچ ، جھوٹ بولنا ہو ، تو کسی میں جرات نہیں کہ اس کے خلاف کوئی ایکشن لے سکے۔ جب ایکشن لے لیا جاتا ہے تو سب مفاداتی تنظیمیں یکجا ہو جاتی ہیں۔

ان تنظیموں کے صحافت دانوں کو اس بات سے بھی کوئی غرض نہیں کہ کسی غریب صحافی کو وقت پر تنخواہ کیوں نہیں ملتی ، ان کا روزگار مستقل کیوں نہیں ہے ، انھیں صحت و تعلیم کی انشورنس کیوں نہیں دی جاتی ، ان کی سیکورٹی کیلئے کیا کچھ حاصل کیا ، پریس کلبوں میں سات سات سال سے ممبر شپ پر پابندی ہے ، پرانے چہرے ، ان نئے صحافیوں کے نمائندہ بن کر گورنمنٹ سے پلاٹ ، مراعات ، اور فنڈز وصول تو کرتے ہیں ، لیکن انھیںپریس کلب کی ممبر شپ نہیں دیتے کہ جگہ کم ہے ، اصل میں دلوں میں جگہ تنگ ہے ، ہر صحافت دان کے مفادات اپنے ادارے ، اپنی سیاسی تنظیم اور اپنے لفافے سے وابستہ ہوتے ہیں۔میڈیا آزاد نہیں ہے بلکہ پہلے سے زیادہ غلام ہے ، اس کو پابند کردیا ہے اشتہاریوں کمپنیوں نے ، انھیں پابند کردیا ہے۔

سرکاری اشتہاروں نے ، کوئی سیاست دان پلاٹ لے لئے ، تو آسمان سر پر اٹھالیتے ہیں ، لیکن کوئی صحافت دان سرکار نوکری یا پلاٹ لے لے ، تو چپ سادھ لیتے ہیں اور اس کی تشہر نہیں کرتے ، ٹاک شوز کے ایجنڈے مختلف لابیاں مرتب کرکے دیتی ہیں ،واقعی سمجھ نہیں آتا کہ جرنلزم اب ایک مقدس پیشہ کیوں نہیں رہا ، گمراہ کن کاروبار کیوں بن گیا ہے ؟۔یہ بھی عرض کردوں کہ تمام صحافت دان ایک جیسے نہیں ہوتے ، لیکن ان کی آواز سننے کو کوئی تیار نہیںیا پھر وہ “شاہ جی” کی طرح مصلحت کا شکار ہوگئے ہیں۔

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
business journalism Misleading Nawaz Sharif Pakistani Performer Prime Minister relationships اداکار پاکستانی تعلقات صحافت کاروبار گمراہ نواز شریف وزیراعظم
Disabled Peoples
Previous Post آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کرنا!
Next Post گجرات کی خبریں 2/12/2016
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close