Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا صحافت اِسی کا نام ہے

February 10, 2019 0 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

قلم کی حرمت کا احساس ہی صحافت کی اصل روح لیکن پاکستان میں یہ روح زخموں سے چور۔ انگلیوں پہ گِنے چند تجزیہ نگاروں کے سوا سبھی کا اپنا اپنا قبلہ اور اپنا اپنا کعبہ۔ صحافت میں کثافت کا عنصر بدرجۂ اتم اور ”بکاؤ مال” جابجا لیکن یہ بھی عین حقیقت کہ سبھی بکاؤ نہیں البتہ اپنے اپنے ممدوحین کی مد ح سرائی میں ایک دوسرے سے بڑھ کر۔ اِسے صحافت کہا جا سکتا ہے نہ تجزیہ نگاری ۔ ایک معروف لکھاری نے پچھلے دنوں اپنے کالم میں اپنے ممدوح عمران خاں کی تعریف وتوصیف میں جو کچھ لکھا، اُس پر حیرت بھی ہے اور افسوس بھی کہ یہ تاریخ کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ اُنہوں نے لکھا ”پاکستان کے منتخب وزیرِاعظم جو خالصتاََ عوامی ووٹوں سے جیت کر آئے ہیں، اُن کے بارے میں ”سلیکٹڈ” کا لفظ وہ لوگ استعمال کر رہے ہیں جو خود آمروں کے راستے اقتدار میں آئے”۔ محترم عمران خاں ”الیکٹڈ” ہیں یا ”سلیکٹڈ”، اِس کا فیصلہ ہم تاریخ پر چھوڑتے ہیںلیکن جو بات لکھاری موصوف نے لکھی، وہ سچ ہے مگر ادھورا سچ کہ ایوب خاں سے پرویزمشرف تک کون ہے جو آمروں کے راستے اقتدار میں نہیں آیا؟۔ لکھاری موصوف کے ”ممدوع” بھی تو تحریکِ انصاف کا جھنڈا اُٹھائے پرویزمشرف کے جلسوں میں شریک ہوا کرتے تھے۔ جب پوری قوم پرویزمشرف کے ریفرنڈم کو محض ایک ٹوپی ڈرامہ سمجھتی تھی،کپتان گلی گلی اُس کے حق میں تقریریں کیا کرتے تھے۔

آمر پرویز مشرف نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ 2002ء کے انتخابات میں عمران خاں بھی وزارتِ عظمیٰ کے اُمیدوار تھے۔ جب پرویز مشرف کو ”خفیہ” والوں نے رپورٹ دی کہ کپتان صاحب دو، تین سیٹوں سے زیادہ نہیں جیت سکتے تو اُنہوں نے خاںصاحب کو بلا کر ساری صورتِ حال اُن کے سامنے رکھی اور کہا کہ وہ اُنہیں سات، آٹھ سیٹیں ہی دے سکتے ہیں، اِس سے زیادہ کی گنجائش نہیں۔ لیکن کپتان کا خیال تھا کہ تحریکِ انصاف اِس سے کہیں زیادہ سیٹیں جیتنے والی تھی۔ جب 2002ء کے انتخابی نتائج سامنے آئے تو خاںصاحب دو، تین تو کجا، بمشکل اپنی سیٹ ہی جیت پائے اور پورے پاکستان میں تحریکِ انصاف کو ڈیڑھ لاکھ سے بھی کم ووٹ ملے۔

آمروں کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار میں آنے والے تو ”توبہ تائب” ہوتے رہے لیکن کپتان نے زورآوروں کا دامن کبھی نہیں چھوڑا اور آج بھی اُن کی پشت پر بقول تحریکِ انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی ”وہ” کھڑے ہیںجنہیں 2014ء کے دھرنے میں کپتان ”امپائر” کہا کرتے تھے اور ہمراہیوں کو امپائر کی انگلی کھڑی ہونے کی نوید سنایا کرتے تھے۔ شاید یہ انگلی کھڑی ہو بھی جاتی لیکن یہاں بھی کپتان اپنا کہا سچ ثابت نہ کر سکے۔ اُنہوں نے چند ”زورآوروں” کو یقین دلایا تھا کہ تحریکِ انصاف لاہور سے پانچ لاکھ افراد کی ریلی لے کر اسلام آباد پہنچے گی لیکن ہوا یہ کہ جب کپتان لاہور سے نکلے تو غیرجانبدار مبصرین کے مطابق ریلی میں شرکاء کی تعداد بیس ہزار سے زیادہ نہ تھی۔ یہ ریلی جب ڈی چوک اسلام آباد پہنچی تو سکڑتے سکڑتے محض پانچ ہزار تک محدود ہو گئی۔ اگر مولانا طاہرالقادری اپنے پچیس، تیس ہزار ”مریدین” کے ساتھ ڈی چوک اسلام آباد نہ پہنچتے تو کپتان کا دھرنا ایک، آدھ دن میں ہی ”ٹائیں ٹائیں فِش” ہو جاتا۔ محترم لکھاری یہ تو جانتے ہی ہوںگے کہ جب مولانا طاہرالقادری نے مایوس ہوکر اپنا بستربوریہ سمیٹاتو دھرنے کا یہ حال ہوگیا کہ کپتان کے ساتھ کنٹینر پر کھڑے افراد کی تعداد زیادہ ہوتی تھی اور سامعین کی کم۔

محترم لکھاری اپنے کالم میں یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ہار جیت میں ”طاقت کے اصل مراکز” کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اُنہوں نے لکھا ”میرے خیال میں 2018ء میں بھی کچھ سیٹوں پر جان بوجھ کر الیکشن ہروایا گیا، جیسے سندھ میں جی ڈی اے کو ہروایا گیاتاکہ طاقت کے اصل مراکز کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو کیونکہ اُنہیں بھاری مینڈیٹ وارے نہیں کھاتا”۔ شکر ہے کہ محترم لکھاری نے یہ تو تسلیم کیا کہ طاقت کے اصل مراکز کا ”حسنِ کرشمہ ساز” جو جی چاہے، کر سکتا ہے۔ یہی بات تو اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ وہ ہاری نہیں، اُسے ہروایا گیا ہے۔ اگر اپوزیشن جماعتیں بھی وہی کہہ رہی ہیں جو محترم لکھاری تحریکِ انصاف کے بارے میں کہہ رہے ہیں تو پھر اُتنی دیر تک کوئی فیصلہ صادر نہیں کیا جا سکتا جب تک دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی نہ ہوجائے۔ ویسے بھی نتائج کے عین درمیان سسٹم کا فیل ہوجانا، نتائج کا رُک جانا اور پچانوے فیصد فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس کے دستخط نہ ہونا بہت سے شکوک وشبہات کو جنم دیتا ہے۔ محترم لکھاری کے ”ممدوح” نے تو پہلے دن ہی اعلان کیا تھا کہ اپوزیشن جو حلقہ بھی چاہے، کھلوا لے لیکن لاہور میں عمران خاں کے مقابلے میں چھ سو ووٹوں سے ہارنے والے خواجہ سعدرفیق نے جب اپنا حلقہ کھلوایا تو ابھی پندرہ پولنگ سٹیشنز کی گنتی بھی نہیں ہوئی تھی کہ بابراعوان بھاگم بھاگ ”سٹے آرڈر” لے آئے۔ الیکشن 2018ء پر اعتراضات کے بارے میں پارلیمنٹ میں تشکیل دی جانے والی پارلیمانی کمیٹی بھی ابھی تک فعال نہیں ہوسکی۔ ایسے میں یہ دعویٰ کیسے کیا جا سکتا ہے کہ کپتان ”سلیکٹڈ” نہیں، ”الیکٹڈ” ہیں۔

آگے چل کر محترم کالم نگار لکھتے ہیں ”عمران خاں کو کامیاب حکمران بننے کے لیے تین رکاوٹوں کو دور کرنا ہوگا”۔ اُن کے خیال میں پہلی رکاوٹ بے لگام بیوروکریسی، دوسری رکاوٹ اُن کے وزرائے اعلیٰ اور وزراء اور تیسری بڑی رکاوٹ مرکز اور صوبوں میں مشیروں کی فوج ظفرموج ہے۔ بیوروکریسی کو تو رکھیئے ایک طرف کہ اِس میں صرف اکھاڑ پچھاڑ ہی ممکن ہے لیکن اپنی ٹیم کا انتخاب تو خود کپتان صاحب کے بَس میں تھا۔ محترم لکھاری لکھتے ہیں” وزرائے اعلیٰ اور وزراء عمران خاں کا ایجنڈا آگے بڑھانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔ مرکز اور صوبوں میں مشیروں کی فوج ظفرموج عمران خاں کے سیاسی معاملات کو نہیں سنبھال رہی۔ اِن میں سے اکثریت تو اُن لوگوں کی ہے جنہیں سیاست کی الف بے کا پتہ نہیں، پی ٹی آئی کے اتحادی روزانہ کی بنیاد پر بلیک میلنگ کرتے ہیںاور مشیر صاحبان کچھ بھی نہیں کرتے”۔ بجا ارشاد! سوال مگر یہ کہ جو شخص دو، تین سو افراد میں سے بہترین ٹیم کا انتخاب کرنے سے بھی قاصر ہے، وہ پورا ملک کیسے سنبھال پائے گا؟۔ حقیقت یہی کہ جب اقتدار کی ہوس اپنی انتہاؤں کو چھونے لگے تو عقل کہیں دور بیٹھی تماشہ ہی دیکھتی ہے۔ کپتان کو ڈھلتی عمر نے اتنا بوکھلا دیا تھا کہ وہ بہرصورت ”شیروانی” پہننا چاہتے تھے۔ شادیوں کی شیروانی کا مزہ تو وہ چکھ چکے، اب وزارتِ عظمیٰ کی ”شیروانی” کا مزہ بھی چکھ کے دیکھ لیں۔ نہیں کہا جا سکتا کہ کپتان ”بھولپن” میں مار کھاگئے۔ اُنہوں نے جو کچھ کیا، خود کیااور ”خود کردہ را علاجے نیست”۔

2018ء کے انتخابات سے پہلے وہ کہا کرتے تھے کہ مختلف جماعتوں سے مل کر حکومت بنانے سے بہتر ہے کہ وہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں لیکن جب وقت آیا تو سات جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنا لی اور وہ بھی محض چند ووٹوں کے فرق سے۔ جس شخص کو وہ اپنا چپڑاسی تک رکھنے کو تیار نہیں تھے، اُسے ریلوے کی وزارت سونپ دی۔ جو کل تک پرویزمشرف کا غلامِ بے دام تھا، اُسے اطلاعات ونشریات جیسی بڑی وزارت دے دی۔ جو کپتان کے کاغذوں میں چور اور ڈاکو تھا، اُسے نہ صرف پنجاب کا سپیکر بنا دیا گیا بلکہ اُس کے ساتھیوں کو مرکز اور پنجاب میں وزارتوں سے بھی نوازا گیا۔ جس جماعت کے خلاف کپتان ثبوتوں کے اٹیچی کیس بھر کے لندن یاترا کیا کرتے تھے، اُسے نہ صرف سینے سے لگایا بلکہ وزارتوں سے بھی نوازا۔ جہاں وزارتیں ختم ہو گئیں، وہاں یاروں دوستوں کو قطار اندر قطار مشیر بھرتی کر لیا گیا۔

کپتان کے دو اے ٹی ایم تھے، ایک جہانگیرترین اور دوسرا علیم خاں۔ جہانگیر ترین تاحیات نااہل ہوکر سیاست سے آؤٹ ہوگئے اور علیم خاں کونیب نے گرفتار کر لیا۔ اب پنجاب کا صوبہ کون سنبھالے گا؟ عثمان بزدار تو سنبھالنے سے رہے کہ اُن کی وزارتِ اعلیٰ تو آج گئی کہ کل گئی۔ ”زورآوروں” کے ہاںیہ فیصلہ ہو چکا جسے ایوانِ وزیرِاعظم میں بیٹھی اعلیٰ ترین خاتون بھی شاید روکنے سے قاصر ہو۔ شنید ہے کہ چودھری پرویزالٰہی کے ہاں علیم خاں کی گرفتاری پر جشن منایا جا رہاہے اور چودھری صاحب کوپنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے خواب بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔

آخر میں محترم لکھاری سے درخواست ہے کہ وہ ہمیں گُمشدہ تحریکِ انصاف کا پتہ بتا دیں کیونکہ جو تحریکِ انصاف نظروں کے سامنے ہے، وہ تو ”بھان مَتی کا کنبہ” ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
imran khan journalism pakistan people power Votes writer اقتدار پاکستان صحافت عمران خاں عوام لکھاری ووٹ
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post چاہتے ہیں آئی ایم ایف سے ایسی شرائط پر آگے بڑھیں جس سے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ شاہ محمود قریشی
Next Post پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری
Pakistan vs Australia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close