Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحافی کا تعارف ۔۔ صحافت یا میں صحافی ہوں

February 2, 2017February 2, 2017 1 1 min read
Journalism
Journalist
Journalist

تحریر : صداقت راجہ
میرے ہم وطنوں! آج جس موضوع کو لے کر آپ سے گفتگو کرنا چاہوں گا وہ اکثر آپ نے لوگوں سے سُنا ہو گا، اخبارات میں پڑھا ہو گا اور ٹیلی وژن پر دیکھا ہو گا۔ ہاں جی آپ بلکل ٹھیک سمجھے ”صحافی اور صحافت۔یقینا اس سے پہلے بہت سارے لکھاریوں نے بہت خوبصورت انداز میں اور عمدہ الفاظ کے چناو کے ساتھ اس موضوع کو آپ کی نظر کیا ہو گا۔

صحافت عربی زبان کا لفظ ہے جو صحیفہ سے نکلا ہے۔ صحافت وہ ہے جس کے قلم کی قرآن نے ‘ن وَالقَلَمِ وَمَاےَسطُرُون’ کہ کر قسم کھائی ہے اور اس سے دوسروں کو تعلیم دینے کے لئے کہا ہے۔ صحافت پیغمبری پیشہ تو نہیں لیکن اُس کا ایک رُخ ضرور ہے اور اسے اپنانے والوں کے لئے پیغمبری صفات سے متصف ہونا ضروری نہ ہو تب بھی اس میں بنیادی بات اپنی ذات اور مفادات کی نفی ہے۔

صحافت معاشرے کی تیسری آنکھ اور جمہوریت کا چوتھا ستون ہے۔ صحافت نام ہے اطلاعات تک رسائی اور اطلاعات کو لوگوں تک پہنچانے کا اور اُن کے دل کی بات کو زبان پر لانے کا، صحافت نام ہے تبصرے کا تجزیے کا نہیں، صحافت نہ تعریف کرنے کا نام ہے اور نہ کسی کو گالیاں دینے کا، نہ چمچہ گیری کرنے کا اور نہ بدتمیزی کا۔ صحافت نام ہے محنت اور مطالعے کا نہ کہ کام چوری اور جہا لت کا۔ صحافت نام ہے سچ کو تسلیم کرنے کا نہ کہ اَنا پرستی ، ضد یا اپنی بات پر اَڑے رہنے کا۔صحافت نہ کسی کے تعلقات کی بناء پر کسی کی تعریفیں کرنے کا ہے نہ کسی کے اشارے پر کسی کے خلاف مہم چلانے کا ۔صحافت نام ہے کسر نفسی کا، تکبر اور غرور کا نہیں۔صحافت نام ہے صحافت کا سیاست کا نہیں، صحافت نام قربانی دینے کا ہے لینے کا نہیں۔ صحافت نام ہے بحث کا ہٹ دھرمی کا نہیں۔صحافت نام ہے دلیل دینے کا فیصلہ کرنے کا نہیں۔صحافی کا کام ہے خبر کو نچوڑنا یا احکام کو جنجھوڑنا نہ کہ ہدف کو بھنبھوڑنا۔ سچ بولنا صحافی کا مذہب ہونا چائیے۔ غیر جانبداری اور عدم طرف داری صحافت کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔

کسی بھی معاشرے کی تشکیل میں صحافت بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ عوام میں سماجی اور سیاسی شعور بیدار کرنا، صحت مند اور نیک رجانات کو پروان چڑھانا، صالح معاشرے کی تشکیل کرنا ،آزادی کے جذبے کو فروغ دینا اور عوامی مشکلات و مسائل کی آئینہ داری کرنا ارباب صحافت کا بنیادی فرریضہ ہے اور معاشرہ انہی خطوط پر استوار ہو جاتا ہے جن پر صحافت اسے کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ میرے ہم وطنوں! کچھ ذکر آج کی صحافت کا ہو جائے۔

Journalism
Journalism

صحافت کا عروج آج کے دور میں جتنا ہے ماضی میں کبھی نہیں رہا، صحافت کے بڑھتے ہوئے عروج کو دیکھتے ہوئے اکثر لوگ خواہش کرتے ہیں کہ ہم صحافی بنیں اور بن بھی جاتے ہیں کیونکہ صحافی بننے کا میرٹ بدل گیا ہے مگر صحافت کے اصولوں سے نا آشنا ہوتے ہوئے بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم صحافی ہیں۔ جس طرح آج کل زیادہ تر سکولوں میں تعلیم کے علاوہ سب کچھ ہے ٹھیک اُسی طرح اکثر صحافیوں میں صحافت کے علاوہ سب پایا جاتا ہے ۔ایسے صحافی کی ترجیحات کچھ اور ہوتی ہیں۔جہاں صحافت کے اصولوں کو اپناتے ہوئے ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے وہاں اکثر منفی سوچ رکھتے ہیںاور بجائے اِس کے کہ صحافت میں دوسرے سے آگے نکلیں ، دوسروں کو نیچا دکھانے میں اپنی تمام تر انرجی استعمال کرتے رہتے ہیں۔

اپنے سینئرزکو عزت دینے کے بجائے جونئیرزکو سینئرز کی پہچان کروانے میں لگے رہتے ہیں۔ ایسے صحافی دوسرے صحافی بھائی کے شانا بشانا چلنے کے بجائے اُسے کمزور کرنے کے طریقے سوچتے رہتے ہیں۔ صحافت کو مظبوط کرنے کے بجائے صحافی کو طاقتور بنانے میں لگے رہتے ہیں۔ اس سوچ سے بالاتر کہ صحافت سے ایسے صحافی اپنی پہچا ن کروائے ،بڑے فخر سے تعارف کروایا جاتاہے کہ میں صحافی ہوں۔ اس تعارف کے پیچھے چھپا مقصد اگر منفی ہو توصحافت کی آڑ میں فریق کے حلقوں کو لہولہان کر دیا جاتا ہے۔

میرے ہم وطنوں!میری نظر میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشتگردی نہیں بلکہ سوچ کا ہے جس دن لوگوں کے سوچنے کا انداز مثبت ہو گیا اُس دن تمام مسئلے مسائل ٹھیک ہو جائیں گے۔ جو صحافی ہر حال میں حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے اور معاشرتی بگاڑ اور فساد کے خلاف اپنے قلم کی صلاحیتوں کو استعمال کرتا ہے، وہ قوم کا سرمایا ہے۔جس طرح ایک اُستاد اپنے طالب علموں کی تلخ باتوں کو نظر انداز کر کے اُس کی اصلاح کرنا چاہتا ہے ٹھیک اُسی طرح ایک صحافی کو بھی معاشرے کی تنقید کو نظر اندار کرتے ہوئے اس کی اصلاح کرنے کی شش کرنی چاہیے۔

سحافت ایک سماجی خدمت ہے سماج کی اچھائیاںاور برائیاں صحافت کے زریعے ہی سامنے آتی ہیں۔ صحافت کو ایک ذریعہ معاش نہیں سمجھنا چاہیے۔صحافت کو اس طرح مضبوط کرنا چاہیے کہ اگر کسی صحافی کو کوئی تکلیف ہو تو تمام صحافی اُس کا درد محسوس کرسکیں۔ صحافی کو اپنی پہنچان خود کروانے کی ضرورت محسوس نہ ہوبلکہ صحافت اُس کی پہچان بنے۔ اگرایسا ہو جائے گا تو پھر ہم بڑے فخر سے کہ سکیں گے۔

سچ کہ کے کسی دور میں پچھتائے نہیں ہم
کردار پہ اپنے کبھی شرمائے نہیں ہم

Sadaqat Raja
Sadaqat Raja

تحریر : صداقت راجہ

Share this:
Tags:
Comments journalism journalist Media اخبارات تبصرے تعارف تعلیم صحافت صحافی
PCSIR Seminar
Previous Post پی سی ایس آئی آر کردار اور اس کے اثرات” کے عنوان سے سائنسی سیمینار 3 فروری کو لاہور میں منعقد ہو گا
Next Post حکومت جو بھی فیصلہ کرے وہ ملکی مفادات کے تابع ہے
Chaudhry Nisar Ali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close