Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جرنلسٹ پروٹیکشن بل اور انکشافات

May 18, 2021 0 1 min read
Journalist
Journalist
Journalist

تحریر : روہیل اکبر

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس میں کام کرنے والے صحافی اس ستون کی مضبوطی کی علامت ہیں صحافت اور سیاست کا آپ میں چولی دامن کا ساتھ بھی ہے پاکستان میں جتنے صحافی مضبوط ہونگے اتنا ہی یہ ستون پائیدار ہوگااسی ستون کو مضبوط بناتے بناتے سینکڑوں صحافیوں نے اپنے خون کے نظرانے بھی پیش کیے اگر یہ ستون مضبوط نہ ہوتا تو آج بڑی بڑی کہانیاں حقیقت کا روپ دھارے ہمارے سامنے نہ ہوتی ہمارا ہر صحافی عظیم ہے خاص ہر علاقائی نمائندگان جو اپنی جیبوں سے پیسے لگا کر اپنے شوق کو پروان چڑھارہے ہیں انہی کہ سٹوریوں کی بدولت تو ایک غریب سے غریب انسان کو بھی انصاف منٹوں میں مل جاتا ہے جبکہ منیر احمدخان جیسے نڈر اور دلیر صحافیوں کی بدولت ایسے ایسے ہوشربا انکشافات ہم پر واضح ہوئے جنہیں پڑھ کر عقل دھنگ رہ جاتی ہے انکا ایک بہت ہی مشہور انٹرویو جس نے پاکستانی صحافت اور سیاست میں اہم نقوش چھوڑے وہ نامور پولیس آفیسر سابق ڈائریکٹر انٹیلی جنس و سابق آئی جی پولیس سندھ و پنجاب حاجی حبیب الرحمن کے انٹرویو پر مشتمل ”کیا کیا نہ د یکھا“ کے نام سے کتابی صورت میں بھی شائع ہوچکا ہے صحافتی دنیا کا یہ طویل ترین انٹرویو، ایک ہزار سے زائد صفحات اور کوئی چار لاکھ الفاظ مشتمل ہے۔ منیر احمد منیر نے سالہا سال اہم اور حساس عہدوں پر فائز رہنے والے حاجی حبیب الرحمن سے اہم قومی واقعات اور راز اگلوانے کے لیے 4226 سوالات کئے جن کے جواب میں حاجی حبیب الرحمن نے پاکستان کی 72 سالہ تاریخ کے کئی اہم واقعات و سیاسی و قومی المیوں اور حکمرانوں کی خفیہ سرگرمیوں اور بعض حسیناؤں کے روز و شب سے پردہ اٹھایا ہے۔

اس انٹرویو کے کچھ اہم حصے تحریر کرونگا مگر بات میں کر رہا تھا ریاست کے چوتھے ستون کی جسکی علامت صحافی ہوتے ہیں جو نہ جانے کن کن مشکلات سے دوچار بھی رہتے ہیں انہی کے مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نے جرنلسٹ پروٹیکشن بل تیار کیا ہے جو اسمبلی میں بھی پیش کیا جارہا ہے تاکہ اس پر قانون سازی ہو سکے وفاقی وزیرفواد چودھری کا کہنا ہے ہے جرنلسٹ پروٹیکشن بل پر ڈھائی سال لگے ہیں لیکن بہرحال اب قانون بن رہا ہے اور یہ ورکنگ صحافیوں کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری کا بہت شکریہ کہ جنہوں نے مسلسل اس بل کے لیے کوششیں کیں جبکہ ریاست کے اس چوتھے ستون کو مضبوط بنانے میں پنجاب حکوت کی کاوشیں بھی کسی سے کم نہیں ہیں خاص کر کرونا کی جنگ میں متاثر ہونے والے صحافیوں کو ایک لاکھ روپے تک کی مالی امداد کی اسکے علاوہ جرنلسٹ سپورٹس فنڈ سے بھی مستحق صحافیوں کی خدمت کی جارہی ہے میں سمجھتا ہوں کہ اگر یہ بل پاس ہو کر قانون بن جاتا ہے تو اس سے صحافیوں کی راہ میں آنے والی مشکلات بہت حد تک کم ہوسکتی ہیں اب آتے ہیں نامور صحافی اور سیاسی رہنما منیر احمد خان کے زریعے ہم تک پہنچنے والے حیرت انگیز انکشافات جس میں حاجی حبیب الرحمن صاحب فرماتے ہیں کہ مشرف کے ساتھ نواز شریف کی ڈیل میں مجید نظامی اور میں شامل تھے۔

پاکستان سٹیل ملز کا چیئرمین عثمان فاروقی شرمیلا فاروقی کا والد ہر مہینے زرداری کو ایک کروڑ پہنچاتا تھا،قومی اتحاد کی ایجی ٹیشن اور بھٹو کی پھانسی کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھاایجی ٹیشن کے دوران مولانا مودودی کے نام 30 لاکھ کا غیر ملکی چیک میں نے پکڑاجماعت اسلامی کے دو اہم آدمی ہمارے لیے انٹیلی جنس کرتے مولانا غلام غوث ہزاروی ہم سے پانچ سو روپیہ مہینہ لیتے تھے جب میں نہیں پہنچاتا تھا خود لینے کے لیے آ جاتے کیونکہ کام کا بندہ وہی ہوتا ہے جو تھوڑی بہت مخالفت کرے اور اندر خانے حکومت کے لیے کام کرے جب بھٹو صاحب پر مقدمہ چل رہا تھا تو پیپلز پارٹی کے تین جیالے امان اللہ خاں، غیاث الدین جانباز اور امیر حبیب اللہ سعدی ہمارے لیے مخبری کرتے انہیں ہم نے سمن آباد کوٹھی لے دی تھی اور سہولتیں بھی فراہم کر دی تھیں پیپلز پارٹی کے سابقہ سینئر وزیر شیخ محمد رشید شیخوپورہ سے انہی کی مخبری پر پکڑے گئے تھے نواب کالا باغ کو شراب اور عورت سے نفرت تھی چودہری ظہورالٰہی کو انہوں نے پولیس میں حوالداری پر بحال کر کے ڈیوٹی پر طلب کر لیا تھا مرتضیٰ بھٹو نے آصف علی زرداری کے ساتھ ایک جھگڑے میں ان کی ایک مونچھ کٹوا دی دوسری انہوں نے خود منڈوا دی اس پر بینظیر نے زرداری سے مرتضیٰ بھٹو کو صرف پھینٹی لگانے کا کہا تھا۔ مگر انجام مرتضے بھٹو کی موت ہوافاروق لغاری بے نظیر کی حکومت ختم نہ کرتے تو ایک اہم آدمی قتل ہوجانا تھا جو ارب پتی بھاگ گیا اس کی سفارش چودھری شجاعت نے کی عبداللہ ملک اور پروفیسر ایرک سپرین اوپر کے لیول کے تھے۔

ڈائریکٹر انٹلی جنس بیورو کو ملنے والے ایرک سپرین کمیونزم کے متعلق میرا سورس تھے۔ دو دفعہ میں نے انہیں ماسکو کے لیے ٹکٹ لے کے دیا نواب صادق حسین قریشی کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے نواز شریف نے اس کے نام 35 کنال کی سفارش کردی اقبال ٹکا نے راتوں رات 35 کنال پر قبضہ کرلیا نواز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کے دوران ایم این ایز کے لیے سارے معروف مالشیے ہالی ڈے اِن میں جمع کرلیے تھے بھٹو صاحب نے قرآن شریف پر لکھ دیا تھا کہ حْسنہ شیخ میری بیوی ہے۔ اس کے گھر سے صرف وہی قرا?ن شریف چوری ہوا تھا۔ بھٹو صاحب کی پہلی بیگم کے گھر نوڈیرو سے جب زیورات چوری ہوئے تو ایس پی لاڑکانہ پنجل خاں نے ممتاز بھٹو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بھٹو صاحب سے کہا سائیں! چور تو آپ کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔ جنرل ضیا الحق نے فوج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مولانا مودودی کی تفہیم القرآن بانٹی پھر بھٹو صاحب سے معافی مانگ لی بھٹو صاحب ہر ایک کی بے عزتی کر دیتے تھے اسی لیے جب انہیں اقتدار سے ہٹایا گیا تو ڈاکٹر مبشر حسن، حفیظ پیرزادہ، ملک معراج خالد اور کوثر نیازی وغیرہ جنرل ضیا سے ملتے، تحفظ مانگتے اور اپنی وفاداری کا یقین دلاتے رہے جام صادق کو نصرت بھٹو نے باسٹرڈ کہا تو اس نے جواب دیا: اماں آپ نے بجا فرمایا پپو کے قاتلوں کو سرِعام پھانسی اس لیے دی گئی تاکہ بھٹو کی پھانسی کے لیے لوگ ذہنی طور پر تیار ہو جائیں جرنیل بھٹو کو مئی جون 1978ء ہی میں پھانسی لگادینا چاہتے تھے۔

اِن کی پھانسی پر جنرل ضیا اور جسٹس انوارالحق متفق تھے۔ جنرل ضیا کی ہدایت پر میں نے لیاقت باغ فائرنگ کیس تیار کر رکھا تھا کہ اگر سپریم کورٹ بھٹو کو چھوڑ دے تو پھر اس کیس میں انہیں پھانسی دیدی جائے بدنیتی کا یہ عالم تھا کہ قصاص اور دیت آرڈیننس پاس ہونے کے باوجود اسے بھٹو کی پھانسی کے بعد نافذ کیا گیا۔مسعود محمود کو وعدہ معاف گواہ بنانے میں رابطہ کار سیٹھ عابد تھے ضیاء الحق نے خود کو امیرالمومنین بنانے کے لیے ریفرنڈم کا فیصلہ کر لیا تھا۔ کھر نے جنرل ضیا کو پریڈ میں اڑانے کا پروگرام بنایا، سیٹھ عابد نے جا کر جنرل ضیا کو بتا دیا اور اپنا سونا واپس لے لیا۔ نواز شریف سے پہلے ان کے روحانی باپ جنرل ضیاء الحق نے لفافوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا تھا نورجہاں کے فون پر بھی ٹیپ لگائی لیکن جلد ہی ہٹا دی، کیونکہ وہ گندی گالیاں نکالتی تھی یا اپنے مخاطب سے کہتی تھی: سوہنیا من موہنیا۔ ضیاء الحق نے یہ جانتے ہوئے کہ ائرمارشل انور شمیم کرپٹ ہے اسے ائرفورس کا چیف بنادیا۔ اس کی بیوی اپنا پرس کراچی بھول گئی۔ پرس لانے کے لیے ائیرفورس کا جہاز خاص طور پر کراچی بھیجا گیا۔ اس غیرقانونی اقدام کی مخالفت 1965 کی جنگ کے ہیرو ائرکموڈور ایم ایم عالم نے پرزور طریقے سے کی جو پہلے ہی ائیرفورس کے اعلی حلقوں میں ناپسندیدہ تھے اور اس کے بعد ڈسپلن کا بہانہ بنا کر الٹا انہیں ہی کھڈے لائن لگا دیا گیا گورنر پنجاب جنرل جیلانی کو شراب ہلاکو خاں سپلائی کرتا تھا۔جنرل جہاں زیب ارباب نے ایسٹ پاکستان سے پچاس لاکھ روپے لوٹے تھے۔ جنرل ضیا نے اسے سندھ کا گورنر لگایا تو ایک برمی عورت کے پیچھے لگ گیا اس کے خاوند کو روزانہ پولیس سے جوتے لگواتاایف کے بندیال جنرل ضیا کے قدموں میں بیٹھ گیا تو جنرل ضیا نے ان کے داماد کو کینیا میں سفیر لگا دیا۔یہ منیر احمد خان کی کاوش تھی اسی طرح کی اور بہت سی یادگارتحریں ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل کے پیچھے جناب منیر احمد خان صاحب کی بھی ضرور کوئی نہ کوئی کاوش ہو گی۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
Bills journalism journalist politics Protection revelations Rohail Akbar انکشافات بل پروٹیکشن جرنلسٹ سیاست صحافت
Israeli Attacks on Gaza
Previous Post دہشت گرد اسرائیل
Next Post فلسطین پر اسرائیلی بربریت
Israeli Attacks on Gaza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close