
پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سینئر صحافی و سینئر نائب صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر اے شکور مرزا کے سُسر وفات پا گئے ہیں۔
جنکی نمازِ جنازہ سرائے عالمگیر بجلی گھر اے ٹی گراؤنڈ میں ج مورخہ 11.5.2016 بروز بدھوار دن 2 بجے ادا کی جائے گئی۔
