Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 23/2/2015

February 23, 2015 0 1 min read
News

گجرات ( جی پی آئی ) نوسربازی کی انوکھی واردات ‘ محلہ اسلام نگر کے رہائشی ملک بابر نے تھانہ سول لائن گجرات میں درخواست دی ہے کہ شیخ پور کے رہائشی مہر عباس نے اُس کے ساتھ نو سر بازی کرتے ہوئے XLIگاڑی کو GLIبنا کر فروخت کر کے فرار ہو گیا ہے ۔ مہر عباس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) عالمی مبلغ اسلام شیخ الخدیث والتفسیر امیر عالمی وحدت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد انصر القادری خطیب اعظم انگلینڈ و یورپ کے والدین مرحومین کے درجات کی بلندی کیلئے عظیم الشان محفل پاک ان کے آبائی گائوں ککہ کولو تحصیل وزیر آباد میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی ‘ نقابت کے فرائض شہنشاہ نقابت حافظ جنید ایوب نے نہایت احسن طریقے سے سرانجام دیتے تلاوت قرآن پاک کا شرف فخرالقراء قاری احسن رسول اور نجم القراء قاری محمد بلال قادری نے حاصل کیا’ جبکہ ممتاز ثناء خواں عبدالوحید قادری ‘ قاری جنید باھو ‘محمد عارف شاہد گوندل’ سید افتخار شاہ نے اپنی خوبصورت آواز میں ہدیہ نعت پیش کیا۔ تلاوت و نعت کے بعد استاد المناظرین فخر العلماء مفتی اسلام حضرت صاحبزادہ مفتی شفقات احمد نقشبندی ‘ حضرت صاحبزادہ محمد رضا مدنی ‘ حضرت علامہ مولانا قاری محمد عظیم قادری ‘ مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا محمد طاہر حنیف ‘ عالمی مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا پیر ضیاء المصطفیٰ حقانی آف لاہور ‘ مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا قاری محمد یعقوب اشرفی ‘ حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی ‘ مفتی غلام حسن قادری خطیب اعظم لاہور اور حضرت علامہ شاہد چشتی نے خطاب فرمایا ‘ ختم شریف اور درود و سلام کے بعد صاحبزادہ پیر سید حسن رضا مدنی آف آستانہ عالیہ سلہو کے شریف نے خصوصی دعائیں کیں ۔ محفل پاک میں شرکت کرنیوالی نمایاں شخصیات میں فخر السادات حضرت صاحبزادہ محمد عرفان شاہ ‘ مبلغ اسلام صوفی باصفا حضرت صوفی اخلاق احمد رضوی آف حافظ آباد ‘ جرنیل اہلسنت امیر علی منہاس ‘ حضرت صاحبزادہ سید نعیم رضا شاہ آف آستانہ عالیہ سلہو کے شریف ‘ فخر السادات سید واجد علی شاہ گیلانی آف آستانہ عالیہ کوٹلی میانی شریف ‘ حضرت علامہ محمد عرفان القادری ‘ حضرت پیر سید اعجاز حسین شاہ ‘ حضرت علامہ قاری محمد طیب القادری ‘ حضرت علامہ مولانا محمد انوار الحق علوی مدنی ‘ حاجی ملک وقار ‘ ڈاکٹر اعجاز فضل ‘ محمد عنصر قادری ‘ محمد جسیم قادری ‘ حاجی محمد اشفاق آف سعودی عربیہ ‘حافظ منور علی حیدر قادری ‘ شاہد محمود قادری’ ڈاکٹر محمد شعیب قادری ‘ بلال سید قادری ‘ سید طفیل بن اسد شاہ ‘ سید قلب عباس شاہ ‘ سہیل قادری ‘ ڈاکٹر مبشر ‘ قاری بشیر الدین ‘ حافظ اسلم سعیدی ‘ عامر چوہدری ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ محمد عمران شاہد چشتی القادری ودیگر سینکڑوں فرزندان اسلام نے شرکت کی ‘ آخر میں تمام شرکاء محفل کو لنگر شریف بھی کھلایا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) قاسم آباد اوراردگرد کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کی وباء عام ‘ الخدمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام حاجی محمد شفیع میموریل میگا میڈیکل کیمپ میں 263میں سے 54فیصد افراد ہیپاٹائٹس اے بی سی کے مرض میں مبتلا پائے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موضع قاسم آباد میں الخدمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام گرینڈ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ایک ہزار سے زائد مریض چیک کئے گئے ‘ اور انہیں ادویات فراہم کی گئیں ‘ لیبارٹری میں 263افراد کے ہیپاٹائٹس اے بی سی کے ٹیسٹ کئے گئے ‘ جن میں سے 54فیصد اس مرض میں مبتلا پائے گئے ۔ اہل علاقہ نے حکومتی حلقوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہپیاٹائٹس کے خاتمہ کیلئے فوری مہم شروع کی جائے اور اس علاقہ میں ہپیاٹائٹس کی ویکسین فراہم کی جائے ۔ اس کیمپ 211خواتین و حضرات کے بلڈ شوگر ٹیسٹ کئے گئے ‘ جبکہ 39خواتین کا الٹراسائونڈ کیا گیا ۔ایک ہزار سے زائد مریضوں کو فری ادویات فراہم کی گئیں ‘ ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ ‘ ڈاکٹر مدیحہ اعجاز گائنا کالوجسٹ ‘ ڈاکٹر ضمیر احمد بٹ میڈیکل سپیشلسٹ ‘ ڈاکٹر محمد عالم خاںای این ٹی سپیشلسٹ ‘ ڈاکٹر محسن علی ‘ ڈاکٹر محمد علی ‘ ڈاکٹر عمران علی ‘ ڈاکٹر ابراہیم عزیز ودیگر ڈاکٹروں نے مریضوں کو چیک کیا اور ادویات دی ‘ کیمپ کا افتتاح امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم ‘ ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ’ چوہدری انصر علی دھول ‘ راجہ اشرف شریف ودیگر نے کیا ۔ کیمپ کے میزبان حاجی چوہدری محمد اسلم مہر اور محمد افضل مہر تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) الخدمت فائونڈیشن دنیا بھر میں خدمت خلق کیلئے دن رات کوشاں ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم نے گزشتہ روز موضع قاسم آباد میں حاجی محمد شفیع آرائیں فری میڈیکل کیمپ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ خدمت خلق ہماری اولین ترجیح ہے ‘ ہر قسم کے حالات میں الخدمت فائونڈیشن اپنی فرائض احسن طریقہ سے سرانجام دے رہی ہے ‘ انہوں نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن کی تاریخ عوام خدمت سے عبارت ہے ‘ جس کیلئے میں تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ‘ ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ نے کہا کہ صحت اور تعلیم سمیت ہر شعبہ میں الخدمت فائونڈیشن کی کاوشیں قابل تحسین ہیں’ انہوں نے کہا کہ چوہدری حاجی محمد اسلم مہر جیسے افراد قابل تحسین ہیں ‘ جو اپنی مدد آپ کے تحت الخدمت فائونڈیشن سے تعاون کرتے ہیں ‘ چوہدری انصر دھول نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن کے پلیٹ فارم پر یتیم اور لاوارث بچوں کی کفالت اور اُن کی تعلیم کے اخرا جات برداشت کئے جا رہے ہیں ‘ تاکہ وہ ملک کے معزز شہری بن سکیں ۔ وباء امراض ڈینگی وغیرہ کے خاتمہ کیلئے بھی مہم چلائی جاتی ہے ‘ حاجی چوہدری محمد اسلم مہر نے کہا کہ ہم الخدمت فائونڈیشن کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے علاقہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا اور مریضوں کی سہولت کیلئے اقدامات کئے ۔ اس موقع پر علاقہ کی ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ جنہوں نے الخدمت فائونڈیشن کی کاوشوں کو بے حد سراہا اور اپنی بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ حاجی محمد اسلم مہر کی خدمات پر اُنہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کا نام روشن کرنا میری اولین ترجیح ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ملک کے معروف گلو کار و فنکار سید غلام عباس عرف مکی شاہ نے ایک تقریب کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرا تعلق ضلع گجرات کے گائوں معین الدین پور سید اں سے ہے ‘ اور یاری شاہ میرے بھائی تھے ‘ میں نے گجرات کا نام روشن کرنے کیلئے دن رات کام شروع کیا ہوا ہے ‘ اور مختلف گلو کاروں اور فنکاروں سے 36دھمالیں ریکارڈ کروائیں ہیں ‘ 12دھمالوں کی سی ڈی ریلیز ہو چکی ہے ‘ جبکہ دوسری ریلیز ہونے والی ہے ‘ میری تمام دھمالوں میں پاکستان کے تمام بزرگوں کا ذکر ہے ‘ اور یہ ٹیلی نار ‘ زونگ ‘ یو فون اور جائز کے فون نمبروں پر بھی رنگ ٹونز کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں ‘ اور میری فلم گجر کی ریکارڈنگ بھی شروع ہونے والی ہے ‘ انہوں نے کہا کہ فن کے میدان میں خدمت میرا مشن ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) دی ایگز ا سکول لکھنوال کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ‘ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے اپنے دست مبارک سے سکول کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈی ایس پی راجہ صداقت ‘ انسپکٹر ضیغم ثناء وڑائچ ‘ انسپکٹر شاہد تنویر ‘ ضلعی چیئرمین زکوٰة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل’ چوہدری ظہو رالٰہی ‘ چوہدری عمر گجر ‘ چوہدری افضال گوندل ‘ ملک عمران شریف ودیگر اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے کہا ہے کہ تعلیم سے معاشرہ میں تبدیلی آتی ہے ‘ وہ گزشتہ روز دی ایگزا سکول لکھنوال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ‘ انہوں نے کہا کہ ہمیں دنیا کے سامنے اپنا کلچر لانا ہے ‘ اور بچوں کو بہترین انسان کی شکل میں پیش کرنا ہے ‘ مجھے خوشی ہوئی ہے کہ دی ایگزا سکول گجرات میں بچوں کی بہترین نشو ونما اور تربیت کیلئے کام ہو رہا ہے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ہیرو فلم اداکار نہیں بلکہ قائد محمد علی جناح و دیگر اکابر ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ ہمیں اکابرین سے سبق لانا چاہیے اور ملک میں بہترین کیلئے کام کرنا چاہیے ‘ اور بچوں کو ایسی تربیت دینی چاہیے جس سے وہ کرپشن اور جرائم سے دور رہیں ‘ اور ہمیں کامیاب انسان بنانے چاہیے ‘ سکول اس سلسلہ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (جی پی آئی)میاں طارق محمود ایم پی اے کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر و وزیر صحت پنجاب خواجہ سلیمان رفیق اور صوبائی سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک نے میاں طارق محمود ایم پی اے کی تجویز پر علاقہ ڈنگہ کے لئے میگا پراجیکٹس کی منظوری کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر انہوں نے آر ایچ سی ڈنگہ ‘ آر ایچ سی دلانوالہ کے لئے نئی ایمبولینسوں ‘ آر ایچ سی ڈنگہ ‘ گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال ڈنگہ میں ڈاکٹرز اور سٹاف کی رہائشیوں کے قیام کا اعلان اور فنڈز فراہمی کا بھی اعلان کیا ۔ ان چاروں ہسپتالوں میں مشینری ‘ ادویات ‘اور منظور شدہ سٹاف بھی فوری طور پر فراہم کرنے کا اعلان کیا اور سول ہسپتال ڈنگہ کے لئے سپیشل بجٹ اور آپریشن تھیٹر ‘ ڈاکٹرز و سٹاف بھرتی کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ۔ اور ای ڈی او ہیلتھ گجرات کو ہدایت کی کہ فوری طور پر تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں ۔ اور چند دن میں اخبار میں اشتہار دے کر ڈاکٹرز اور سٹاف بھرتی کیا جائے ۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلاشبہ میاں طارق محمود ایک بہترین ‘ سیاستدان اور عوامی آدمی ہیں ۔ اور ہمیشہ مثبت اور انتہائی اہم نکات سامنے لاتے ہیں ۔ ہم ان کی تحریک التواء پر ڈنگہ آئے ہیں اور جو کچھ انہوں نے اسمبلی میں بیان کیا وہ سو فیصد درست تھا ۔ اور ان کی وساطت سے تمام منصوبے منظور کرتے ہیں ۔ ان ہسپتالوں میں 24 گھنٹے ایمرجنسی بھی ملے گی اور سٹاف بھی ملے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما میاں طارق محمود ایم پی اے کی تحریک التواء پنجاب اسمبلی پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر و وزیر صحت پنجاب خواجہ سلیمان رفیق ‘ صوبائی ئارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر ‘ صوبائی سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک ‘ ڈائریکٹر ہیلتھ پنجاب زاہد حسین کا رورل ہیلتھ سنٹر ڈنگہ ‘ سول ہسپتال ڈنگہ ‘ گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال ڈنگہ ‘ رورل ہیلتھ سنٹر دلانوالہ کا دورہ ۔ ہر طرح سے ہسپتالوں کا معائنہ کیا ۔ ایمرجنسی ‘ او پی ڈی ‘ ایمبولینس ‘ رہائشیں دیکھیں ۔ اس موقع پر حاجی عمران ظفر ایم پی اے ‘ چوہدری محمد اشرف دیونہ ایم پی اے ‘ ڈاکٹر اعجاز حیدر ای ڈی او ہیلتھ گجرات ‘ ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری ‘ میاں امجد محمود ‘ سید مبشر شاہ سابق نائب ناظم چک پنڈی ‘ چوہدری شاقی دلانوالہ ‘ خالد سہیل بلو سابق کونسلر ‘ مہر انور ناز سابق کونسلر ‘ چوہدری آفتاب احمد سابق کونسلر ‘ ٹھیکیدار ایوب مغل سابق کونسلر ‘ ریاض احمد بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ ‘ محمد شریف چشتی جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ ‘ ڈاکٹر اسد محمود’ ڈاکٹر محمد آصف ‘ ڈاکٹر نبیلہ نازش ‘ قیصر اسحاق مغل ،محمد نعیم ڈار ‘ حاجی محمد نواز سرپرست مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ ‘ سکندر خاں صراف ،حاجی شاہد محمود بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ سمیت علاقہ بھر کی اہم شخصیات بھی اس موقع پر ہمراہ تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما میاں طارق محمود ایم پی اے کا اپنی رہائش گاہ پر صوبائی وزیر صحت و افسران و ممبران اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلیمان رفیق ‘ خواجہ عمران نذیر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک صوبائی سیکرٹری صحت ‘ زاہد حسین ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر ‘ حاجی عمران ظفر ایم پی اے ‘ چوہدری محمد اشرف دیونہ ایم پی اے ‘ حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے ‘ ڈاکٹر عابد غوری ڈی ایچ او ‘ ملک شفقت ٹی ایم او ‘ نوید اشرف ٹی او آر ‘ میاں امجد محمود سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ ‘ ریاض احمد بٹ ‘ حاجی محمد نواز ‘ خالد سہیل بلو ‘ باؤ شاہد ‘ مہر انور ناز ‘حاجی شاہد محمود بٹ ‘ سکندر خاں صراف ‘ محمد شریف چشتی ‘ حاجی منور گل ‘ مرزا شاہد علی ‘ قیصر مغل ‘ نثار مغل ‘ شفنان عدیل ‘ الطاف حسن طاہر ‘ مصنف شیراز ‘ خان نواز ‘ علی خاں ‘ میاں اسد محمود’ چوہدری عبدالستار کھٹانہ ‘ گلریز صراف سمیت علاقہ بھر کی اہم سیاسی ‘ سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (جی پی آئی)غلام رسول ولد کالے خاں سکنہ ٹوپہ عثمان کے قتل میں استعمال ہونے والا آلہ قتل پسٹل 30 بور 4 سال بعد برآمد ۔ زیر تفتیش ملزم عرفان اللہ ولد اصغر علی گوم گوجر سکنہ گیگیاں نے اسی پسٹل سے 21-6-2011 کو مقتول غلام رسول کو گولی ماری اور آلہ قتل گاؤں ٹوپہ عثمان کے رہائشی غضنفر علی ولد محمد خاں گوجر سکنہ سعودی عرب کے گھر میں چھپا دیا تھا ۔ 4 سال کے بعد گرفتار ہونے پر ملزم کی نشاندہی پر پسٹل مذکورہ گھر سے برآمد کر لیا گیا جس کا وہ کوئی لائسنس پیش نہ کر سکا ۔ جس پر ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (جی پی آئی)قتل کے مقدمہ میں اشتہاری بھانجے کو پناہ دینے اور گرفتاری سے بچانے پر سگے ماموں غلام عباس کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں پرچہ کٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فضل حسین ولد سردار خاں سکنہ ڈنگہ خورد نے پولیس کو اطلاع دی کہ مقدمہ نمبر 339 بجرم 302/34 ‘ 109 ت پ میں اشتہاری مجرم عبدالجبار ولد عیدے خاں قوم گوجر سکنہ ڈنگہ خورد اس وقت اپنے ماموں غلام عباس ولد بہاؤل بخش گوجر سکنہ ڈنگہ خورد کے گھر میں آیا ہوا ہے ۔ ریڈ کر کے پکڑا جا سکتا ہے ۔ پولیس نے اطلاع پر غلام عباس کے گھر چھاپہ مارا تو اس نے آواز دے کر عبدالجبار کو چھاپہ بارے آگاہ کیا اور پھر دونوں پیچھا کرنے کے باوجود رات کی تاریکی میں غائب ہو گئے ۔ پولیس تھانہ ڈنگہ نے غلام عباس کے خلاف 216 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (جی پی آئی)انچارج شفاخانہ حیوانات ڈنگہ ڈاکٹر حافظ فیاض الحق نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم کسی طور پر قصابوں کو مذبحہ خانہ میں مویشی ذبح کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے ۔ قصاب اتنے با رسوخ ہو چکے ہیں کہ اگر انہیں روکیں تو دھمکیوں پر اتر آتے ہیں ۔ اگر زور دے کر چالان کریں تو پیسے دے کر کھاریاں سے چٹیں اڑا لیتے ہیں ۔ گوشت کی مہریں چیک کرنے جائیں تو سیاسی قیادت سے فوری فون کروا کر روک دیا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ڈنگہ کے نصف سے زائد قصاب اپنے گھروں میں ذبح کر کے گوشت دکانوں پر فروخت کرتے ہیں اور شہریوں کو ناقص گوشت دھڑلے سے کھلایا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحصیل انتظامیہ کو ویٹرنری سٹاف کو زیادہ اختیارات دے کر موثر بنانا پڑے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (جی پی آئی)چھ ڈنڈوں اور پسٹل سے مسلح افراد نے حملہ کر کے سکول سے نکلتے دو طلباء کو شدید زخمی کر دیا ۔ ایف آئی آر کے مطابق امان اللہ ولد محمد فاضل سکنہ ہندو تحصیل کھاریاں رکشہ پر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میانہ چک بھرگڑاں میں زیر تعلیم دسویں کے طالب علم سلیمان علی اور نویں کے طالب علم عثمان کو لینے آیا وہ سکول سے نکلے ہی تھے کہ عامر ولد تعلم خاں ‘ مدثر ولد محمد صدیق ‘ قیصر ولد محمد اسلم گوجر سکنائے ڈنگہ خورد ‘ شاہد سکنہ رندھیر ‘ خالد محمود ولد محمد رزاق سکنہ سانگو اور غلام عباس ولد اللہ دتہ سکنہ رندھیر نے ڈنڈوں اور پستول کی مٹھیوں سے حملہ کر کے دونوں طلباء کو شدید زخمی کر دیا ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (ضیغم عباس)ٹوپہ آدم میں بھیڑیں چرانے کی کوشش ناکام ۔ شور مچانے پر نا معلوم چور فرار ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹوپہ آدم میں نا معلوم افراد نے ریوڑ سے بھیڑیں چرانے کی کوشش کی جس پر وہاں موجود لوگوں نے شور مچا دیا اور مسجد میں اعلان کروا دیئے گئے جس پر چور فرار ہو گئے ۔ یاد رہے کہ یہ کچھ روز کے دوران تیسری واردات ہے ۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (ضیغم عباس)پیچھے بیٹھی ہمشیرہ کا سینڈل موٹر سائیکل کے وہیل میں آ جانے پر حادثہ 18 سالہ ماموں ڈیڑھ سالہ بچہ شدید زخمی ۔ لاہور ریفر ۔ تفصیلات کے مطابق احسان ظفر ولد نصر اللہ ساہی سکنہ ماجرہ اپنی شادی شدہ ہمشیرہ رضیہ بی بی اور بھانجے ڈیڑھ سالہ عبداللہ کو چھوڑنے موٹر سائیکل 125 ‘ GET333 ماڈل 2012ء دلانوالہ جا رہا تھا کہ رنیاں اور دلانوالہ کے درمیان ہمشیرہ کے پاؤں کا سینڈل پچھلے پہیہ میں پھنس جانے سے تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک پر گر گیا جس کے نتیجے میں احسان نصر کو سر میں شدید چوٹیں آئیں ۔ جبکہ بہن کی گود میں بیٹھے بھانجے عبداللہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی ۔ رضیہ کو بھی چوٹیں آئیں تشویش ناک حالت کے باعث احسان کو لاہور ریفر کر دیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ (ضیغم عباس)والدین اور شہریوں کے بار بار مطالبہ کے باوجود SHO ڈنگہ نے تا حال گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈنگہ کے سامنے چھٹی کے وقت کوئی کانسٹیبل ڈیوٹی پر تعینات نہ کیا ۔ درسگاہ چوک میں گرلز سکول میں چھٹی کے وقت درجنوں اوباش موٹر سائیکل سوار اکٹھے ہو کر طالبات پر آوازے کستے اور موٹر سائیکلوں سے سائیڈیں مارتے ہیں ۔ والدین نے بار بار مطالبہ کیا کہ یہاں ان کو بھگانے کیلئے کوئی ملازم تعینات کیا جائے ۔ مگرSHO نے عوامی مطالبات پر کان بند کر رکھے ہیں جس سے نوجوانوں کے حوصلے مزید بڑھ گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ عوام نے فریب اور دھوکہ دہی سے حکومت کرنے والوں کو مسترد کر دیا ہے چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے والوں نے موسم سرما میں بھی بدتر ین لوڈشیڈ نگ کرکے اپنا اصل چہرہ عوام کو دکھا دیا ہے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوم پٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف کی توقع لگائے بیٹھی ہے مگر حکمرانوں نے ایک بار قوم پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات میں کمی پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرنے میں بُری طرح ناکام رہی اب اضافے پر لگتا ہے کہ مہنگائی کا ایک طوفان آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ (ن)لیگ کی حکومت نے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور(جی پی آئی )پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کا 50فیصد حصہ خواتین پر مشتمل ہے ۔ ملک کی تعمیر و ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔پاکستان کی خواتین باصلاحیت ،تعلیم یافتہ اورمحنتی ہیں اورپاکستانی خواتین نے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔خواتین کو ملک کی تعمیر و ترقی اور پرامن معاشرے کی تشکیل میں بھی اپنابھرپور کردارادا کرنا ہے ۔ پنجاب حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے اورصوبے کی عوام کی ترقی کیلئے انقلابی نوعیت کے اقدامات کیے ہیں۔ گذشتہ برس ہونے والے دھرنوں اوراحتجاج کی سیاست کے باعث قومی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا۔دھرنوں کے باعث چین کے صدر کا ستمبر میں دورہ پاکستان منسوخ ہوا اور چین کے صدر بھارت گئے جہاں انہوں نے اربوں ڈالر کے معاہدے کیے جس سے پاکستانی قوم کو مایوسی ہوئی ۔انہوںنے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ چین پاکستان کا انتہائی بااعتماد دوست ہے اوردونوں ملکوں کی دوستی سمندر سے گہری،شہد سے میٹھی ،ہمالیہ سے بلند اورفولاد سے زیادہ مضبوط ہے،دونوں ملکوں کے اتفاق رائے سے اسلام آباد میں ہونے والے توانائی ،انفراسٹرکچر اوردیگر شعبوں میں تعاون کے حوالے سے اربوں ڈالر کے معاہدے بیجنگ میں طے پائے جس کی وجہ صرف اورصرف دھرنا سیاست تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ اشرافیہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت سے بیرون ملک جائیدادیں خرید رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت ایسے لوگوںکو تحفظ فراہم کر رہی ہے اور دوسری طرف بیرونی سرمایہ داروں کا پاکستان میں سرمایہ داری کرنے کا ٹنڈورا پیٹ رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میاں مبشر یعقوب، ملک عمران صفدر، میاں مقصود احمد، ارشد خان، حسن بشیر، اجمل بلوچ، سرفراز احمد، محمد شکیل اور رضوان بابو کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے حکمرانوں کی طرف سے عوام کے مسائل میں کمی لانے کے لئے کوئی اقدام نظر نہیں آ رہا۔ انتخابات سے پہلے کئے ہوئے ایک بھی وعدے پر عمل نہیں ہوا، حکومت اپنی ترجیحات پر غور کرے اور عوام کو درپیش مسائل سے چھٹکارا دلائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توانائی بحران کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی تشویشناک ہے،شہزاد خان
لاہور(جی پی آئی) مسلم لیگ تاجر ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹر ی شہزاد خان نے توانائی بحران کے باعث ملک کے اندر غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری نوے فیصد کمی سے صرف ایک کروڑ ڈالر رہ گئی ،حکومتی ناقص پالیسیوں اور توانائی بحران نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد کم کردیا جس کے باعث براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے ۔اانہوں نے کہا کہ بجلی و گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے تاجر طبقہ پریشانی میں مبتلا اور مزدور بے روزگاری کا شکار ہے ۔شہزاد خان نے کہا کہ توانائی بحران کے خاتمہ اور سستی ترین بجلی کے حصول کیلئے کالا باغ ڈیم منصوبہ کی طرف رجوع کیا جائے کیونکہ واپڈا ذرائع کے مطابق یہ سب سے کم ترین مدت میں مکمل ہونے والا منصوبہ ہے جس سے نہ صرف سستی بجلی کا حصول اورتوانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا بلکہ دریائوں میں سارا سال زراعت کیلئے پانی بھی دستیاب رہے گا جس سے صنعت کے لیے وافر خام مال کی بھی فراہمی بھی ممکن ہوسکے گی۔اور ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوسکے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلدیاتی انتخابات نہ ہونے سے مقامی سطح پر عوام کی داد رسی کے فورم غیر فعال ہیں ، بلال شیرازی
لاہور(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نہ ہونے سے مقامی سطح پر عوام کی داد رسی کے فورم غیر فعال ہیں جبکہ بلدیاتی انتخابات نہ کرواکر گراس روٹ کے عوام کو ووٹ کے بنیادی حق سے محروم اور گلی محلہ کی سطح پر ترقیاتی عمل منجمد کرکے عوام کو سزا دی جار ہی ہے انہوں نے کہا کہ عدالتوں کے احترام کے دعویدار 5سال سے بلدیاتی انتخابات نہ کرواکر عدالتی احکامات سے روگردانی کررہے ہیں اور مختلف حیلے بہانے تراش کر مسلسل بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کیئے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوںنے یوتھ ونگ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ سید بلا ل شیراز ی نے حکومتی بے حسی اور عدالتی احکامات میں نہ مانوں کے باعث سپریم کورٹ کیے جسٹس جواد ایس خواجہ کے عدالتی کیس کے اندر ان ریمارکس کو درست کہا کہ”انتہا کی بے حسی ہے ،لوگ کب تک برداشت کریں گے ۔پانچ سال سے بلدیاتی انتخابات کرانے کا کہہ رہے ہیں لیکن آج تک ہوئے نہ ہونگے” انہوں نے کہا کہعوامی نمائندے نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو اپنے مسائل کے حل نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مہنگائی ، ڈویلپمنٹ، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی تباہی کا تعلق ضلعی حکومتوں کے خاتمے سے ہے اگر عوام کے اداروں پر پنجاب حکومت اندھے اختیارات کا بلڈوزر نہ چلاتی تو مہنگائی ، ڈویلپمنٹ، صحت اور تعلیم کے شعبے تباہی سے دو چار نہ ہوتے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ کا فی الفور اعلان کیا جائے تاکہ عوام بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کرسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظریہ پاکستان کانفرنس کے دورس نتائج بر آمد ہونگے:طارق احسان
لاہور(جی پی آئی)یوتھ فورم فار کشمیر پنجاب کے چیف آرگنائزر طارق احسان غوری نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ سالانہ نظریہ پاکستان کانفرنس کے انعقاد پر نظریہ پاکستان کے اکابرین سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڈ و دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نظریہ پاکستان کانفرنس کے دورس نتائج بر آمد ہونگے،نظریہ پاکستان کونسل قوم کو تجدید عہد کا پیغام دیتی ہے کہ پوری پاکستانی قوم پاکستان کی سلامتی اور یکجہتی کیلئے متحد ہو جائے،انہوں نے مزید کہا کہ کانفرنس کا پیغام ہے کہ تمام پاکستانی اپنی نظریاتی ،جغفریائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے کمر بستہ ہو جائے۔قوم تمام تر اپنے سیاسی ،مذہبی اختلافات سے بالاتر ہو کراپنی دھرتی کی حفاظت کیلئے ایک پرچم تلے جمع ہوجائیںتا کہ ہم پاکستان کے مقاصد اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریات کے مطابق کا میابی کا سفر طے کر سکیںْایک مضبوط اور خوشحال پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد (جی پی آئی) نیشنل بینک آف پاکستان کی سماجی اور فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد23فروری بروز سوموار تین بجے لیوش ڈائن، جی ایٹ مرکز میں کیا جارہا ہے، پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں نیشنل بینک کے منیجر میڈیا، پی آر اینڈ براند منیجمنٹ مہتاب صدیقی صحافیوں کو صحت، تعلیم، خواتین،بچوں ، معذوروں، ثقافت، کھیل اور قدرتی سانحات سے متاثرین افراد کی فلاح و بہبود کیلئے اٹھائے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کریں گے، اس موقع پر پارٹنر ادارہ قوس و قزع ویلفیئر آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کوآرڈینیٹرڈاکٹر فوزیہ مغیث خواتین کا بااختیار بنانے کیلئے نیشنل بینک کے تعاون سے جاری مختلف پراجیکٹس کے بارے میں بھی گفتگو کریں گی،واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان نے نیشنل بینک کی سماجی میدان میں اعلیٰ خدمات کو سراہتے ہوئے حال ہی میں گولڈ میڈل سے بھی نوازا ہے۔

News
News
Share this:
Tags:
initiatives journalists management projects women اقدامات ایگزیکٹو پراجیکٹس خواتین صحافیوں کانفرنس منیجمنٹ
Allah
Previous Post اظہار تشکر الحمد للہ
Next Post کلیم احمد عاجز کی چند خاص باتیں
Kaleem Ahmad Ajiz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close