Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میدان سَج گیا

May 11, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Veena Malik
Veena Malik

قوم کو مبارک ہو کہ اداکارہ وینا ملک پاکستان آ چکی ہیں۔ اُس نے پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیاست میں حصّہ لینے کا عندیہ تو دے دیا لیکن ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرے گی یا اپنی ذاتی سیاسی جماعت بنائے گی۔ اگر اُس کا کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا ارادہ ہوا تو پھر ہماری اُس سے گزارش ہو گی کہ وہ تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لے شاید اسی لیے شیخ رشید احمد صاحب نے وینا ملک کو 11 مئی کے دھرنے میں شرکت کی دعوت دے ڈالی جس پر وینا ملک نے کہا شیخ صاحب ہمارے بزرگ ہیں۔ وینا ملک کے اِس جملے پر پتہ نہیں وینا کے شوہرِ نا مدار سمیت سبھی حاضرین کیوں کھلکھلا کے ہنس دیئے۔

پریس کانفرنس میں وینا ملک نے یہ انکشاف بھی کیا جب بِلّی نہیں ہوتی تو چوہے ڈانس کرنے لگتے ہیں۔ اب میں پاکستان میں آ گئی ہوں، سب کو سیدھا کردوں گی۔ عوام کو نوید ہو کہ اب وہ چوہوں کی بجائے بِلّی کے ڈانس سے محظوظ ہو سکیں گے۔ اُس نے یہ بھی کہا کہ ہسپتال بنانا اُس کا خواب ہے اور وہ فلم انڈسٹری کے لیے ایک NGO بنانا چاہتی ہے۔ پتہ نہیں ہمارے گلوکاروں اور اداکاروں کے سَر پر ہسپتال بنانے کا بھوت کیوں سوار ہو گیا ہے، جسے دیکھو، ہسپتال بنانے کے چکر میں ہے یا پھر NGO بنانے کے لیے تُلا بیٹھا ہے۔ اِس سے پہلے اداکارہ مِیرا بھی ہسپتال بنانے کے لیے حکومت سے زمین مانگتی پھر رہی تھی۔ اب اِس دَوڑ میں وینا بھی شامل ہو گئی ہے۔ بہرحال یہ اُن کا ذاتی فعل ہے، ہمیں اِس سے کچھ لینا دینا نہیں۔ ہم تو بَس یہ چاہتے ہیں کہ وینا تحریکِ انصاف میں شامل ہو کر آج (11 مئی) کے احتجاجی جلسے میں شریک ہو۔

آج اسلام آباد کے ڈی چوک میںمیدان سجے گا اور محترم عمران خاں کی سونامی اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ جلوہ گر ہو کر یہ اعلان کرے گی کہ ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ جبکہ دوسری طرف مُرشد کے پروانے، دیوانے، مستانے راولپنڈی میں دھمال ڈالیں گے۔ حق تو یہی تھا کہ ہم بھی بنفسِ نفیس” ریلی اور جلسے میں شرکت کرتے لیکن قسمت کے لکھے کو بھلا کون ٹال سکتا ہے۔ اِدھر ہم نے رختِ سفر باندھا، اُدھر سورج دیوتا جلال میں آگیا۔ ہم ٹھہرے تھوڑے تھوڑے بَرگر فیملی کی قبیل کے اِس لیے طے یہی کیا کہ ٹھنڈے ٹھار کمرے میں بیٹھ کر ہی ٹی وی سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی شرکت کو یقینی بنایا جائے۔

ویسے بھی ہم ایسے دوراہے پر کھڑے ہیں جہاں یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کونسی راہ اپنائی جائے کیونکہ دونوں ہی ہمارے پسندیدہ لیڈر ہیں۔ اِس لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں میں سے جو بھی وزیرِ اعظم بنے گا، ہم اسی کے ساتھ ہونگے۔ ہماری عدم شرکت کے باوجود اتنا ہمیں یقین ہے کہ ڈی چوک کے جلسے میں لاکھ دو لاکھ کا مجمع تو معمولی بات ہے ویسے بھی میڈیا اگر ساتھ دے تو دَس پندرہ ہزار کو بھی لاکھ دو لاکھ دکھانا الیکٹرانک میڈیا کے بائیں ہاتھ کا کام ہے لیکن ہمیں اِس کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم دھاندلی” پر یقین رکھنے والے لوگ نہیں۔

چند دِن پہلے مُرشد ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک انٹر ویومیں فرمایا کہ اُن کے لاہور کے جلسے میں بیس بیس میل تک لوگ کھڑے ہوئے تھے اور اب جب وہ خود پاکستان تشریف لائیںگے تو ایک کروڑ نمازی’ حکومت چھین لیں گے ، ١١ مئی کو تو صرف اگلا لائحہ عمل طے کرنے کی کال دی جا رہی ہے جس میں اُن کی موجودگی ضروری نہیں۔ جبکہ مُرشد کے ایک مرید ٹی وی ٹاک شو میں کہہ رہے تھے کہ ایک کروڑ کے مجمعے کی بات کرکے مُرشد نے ”کَسرِ نفسی” سے کام لیا ہے، دَر حقیقت یہ مجمع دو سے تین کروڑ تک کا ہو گا۔

اینکر نے مُسکراتے ہوئے کہا کہ یہ تین کروڑ سمائیں گے کہاں تو مُرید سے تو جواب بَن نہ پڑا لیکن اگر ہم وہاںہوتے تو اینکر کو کہتے کہ اگر مُرشد لاہور جیسے شہر میں تینتیس ، تینتیس کلو میٹر پھیلا ہوا جلسہ کرکے دکھا سکتے ہیں تو دو، تین کروڑ کی کیا حیثیت ہے؟ ۔تینتیس کلومیٹر چوڑے مجمعے میں تو پانچ کروڑ بندے سما سکتے ہیں۔ اُس وقت بھی مُرشد نے کَسرِ نفسی سے کام لیتے ہوئے فقط پچیس تیس لاکھ پر ہی اکتفا کر لیا حالانکہ مجمع تو پانچ کروڑ کا تھا۔

Imran Khan
Imran Khan

ہم نے تو اپنے پچھلے کالم میں ہی کہہ دیا تھا کہ اگر ہمارے کپتان صاحب کو وزیرِ اعظم نہ بنایا گیا تو پھر کھیڈاں گے ، نہ کھیڈن دیاں گے۔اب وزیرِ اعظم صاحب نے بھی یہ کہا ہے یہ کیا کہ جیت گئے تو ٹھیک ، ہار گئے تو دھاندلی کا شور مچا دیا۔ ایک بارمیں عمران خاں کے پاس گیا تھا اب اُن کا فرض ہے کہ وہ بھی اپنے مسلٔے کے حل کے لیے میری چائے کی دعوت قبول کریںاور وزیرِ اعظم ہاؤس آ کر بتائیں کہاں دھاندلی ہوئی، یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ کھیڈاں گے، نہ کھیڈن دیاں گے۔ بجا ارشاد! ہمارے کپتان صاحب ضرور وزیرِ اعظم ہاؤس آئیں گے اور اِسی تَگ و دَو میں وہ دِن رات ایک کیے ہوئے ہیںلیکن مہمان بَن کر نہیں، وزیرِ اعظم بَن کر۔ میاں نواز شریف صاحب کی اِس دعوت کو عمران خاں صاحب نے مسترد کرتے ہوئے بجا طور پریہ کہا ہے کہ یہ غیر مہذب طریقہ ہے۔

وزیرِ اعظم اپنے عہدے اور منصب کو مدّ ِ نظر رکھتے ہوئے سیاسی جماعتوں کو جلسوں میں اِس طرح مذاکرات کی دعوتیں نہ دیا کریں۔ ہم نے جب اِس غیر مہذب اور طنزیہ دعوت کا شکوہ ایک ”نون لیگیئے” سے کیا تو اُس کے تَن بدن میں آگ لَگ گئی ۔اُس نے تقریباََ چلاتے ہوئے کہا ”بَس چُپ رہو ، ہمارے بھی مُنہ میں زبان ہے”۔اُس نے کہا کہ جب کپتان صاحب ہر سیاسی جماعت کو ”رَگڑا” دیتے، کرپشن کے الزام لگاتے اور کبھی ایک بال میں تین وکٹیں گرانے، کبھی مولانا ڈیزل اور کبھی ”میاں جی ہُن جان دیو ، ساڈی واری آن دیو” جیسے غیر پارلیمانی جملے بولتے تھے، تَب کیا اُنہیں احساس نہیں تھا کہ ”سیر کو سَوا سیر” بھی مِل سکتا ہے۔

وزیرِ اعظم صاحب نے تو مسائل کے حل کے لیے انتہائی پیار سے وزیرِ اعظم ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے۔ یہ غیر مہذب کہاں سے ہو گئی؟۔ہم نے اُس نون لیگئے کی” جَلی کَٹی” کا جواب دینا مناسب نہ سمجھا کیونکہ ہمیں تو پتہ تھا کہ یہ ساری تلملاہٹ وزارتِ عظمیٰ کے ہاتھ سے نکلنے کے خوف کی ہے۔ وزارتِ عظمیٰ بَس اب دو ، چار ہاتھ کے فاصلے پر ہے اور ہم نے بھی طے کر لیا ہے کہ اب کی بار اِسے لیے بغیر ٹلیں گے نہیں۔

شیخ رشید احمد چونکہ ”مستقبل شناس ” ہیں اور وہ بھی بھانپ چکے ہیں کہ دھاندلی کی پیداوار 35 پنکچروں والی موجودہ اسمبلی اب اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے۔ اِس لیے اُنہوں نے بھی یہ کہہ دیا کہ اگر اُن کے کسی ایک کارکُن نے بھی اُنہیں استعفیٰ دینے کے لیے کہا ، وہ استعفیٰ دے کر اسمبلی سے باہر آ جائیں گے۔ اِس سے پہلے بھی اُنہوں نے استعفے کی بات کی تھی لیکن وہ تو اسحاق ڈار صاحب نے اُن کے ساتھ ”ہتھ” کر دیا اور ”ایویں” وقتی طور پر ڈالر کے ریٹس 98 کی سطح تک لے آئے جس پر شیخ صاحب نے ”احتجاجاََ ”استعفیٰ نہیں دیا لیکن اب جبکہ اُنہیں اچھّی طرح سے علم ہے کہ یہ اسمبلی کچھ دنوں کی مہمان ہے۔

وہ مستعفیٰ ہونے کو تیار ہو گئے ہیں ۔یہی نہیں بلکہ اُنہوں نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے میں ایسی اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہوں۔ اب ظاہر ہے کہ اتنا کچھ کہنے کے بعد وہ اسمبلی میں تو جائیں گے نہیں البتہ اُن کے ازلی ابدی دشمن نواز لیگئے لازماََ آئین کے کسی ایسے آرٹیکل کی تلاش میں ہونگے جس کے مطابق پارلیمنٹ کی اِس توہین پر کوئی لمبا چوڑا کیس بنتا ہو ۔سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر شیخ رشید احمد اور فیصل رضا عابدی کو جیل جانے کا اتنا شوق کیوں ہے۔

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
empowerment hope join journalists participation political اختیار سیاسی شمولیت صحافیوں گزارش گفتگو
South African
Previous Post جنوبی افریقہ کے صدر کو انتخابات میں واضح کامیابی
Next Post پاکستان عوامی تحریک آج ملک کے 38 شہروں میں احتجاج کررہی ہے
Protests

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close