اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔ ضمانت منسوخی کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئی۔

Start typing to search...