Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

''قیامت کا منظر''

December 19, 2014 0 1 min read
Injured Child
Injured Child

تحریر : فرحین ریاض
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ رویا تو مر جائے گا
اے میرے مالک، اے میرے پرورگار! دن کو رات اور رات کو دن میں بدلنے والے میرے دیس پر چھائی اس کالی رات کی سحر کر دے ” امین ”
رو رہا تھا کہ آج اسکول نہ جاؤں گا ماں
کاش آج میں نے اُس کی سنی ہوتی
جانے کیا بات تھی! میرا بچہ رات بھر مجھ سے لپٹ کر سویا تھا ، صبح ! روتے ہوئے اُٹھا تھا” اماں میں اسکول نہیں جاؤں گا ”، میں نے پیار سے، ڈانٹ ،کر اسے کپڑے پہنائے تھے پیار سے سمجھا یا بہت ضد کرنے لگے ہو، میرا بچہ پھر بولا ” اماں میری اسکول سے آج کی چھٹی کروالو میں اسکول نہیں جاؤں گا ”، ہلکے سے ڈانٹ کر میں نے پر اٹھے کا نوالہ اُس کے منہ میں ڈالا ، اور اُسے سمجھا یا ”تمھیں کرنی ہے اس قوم کی خدمت ، تمھیں اس ملک کو دشمنوں سے محفوظ رکھنا ہے ، پڑھ لکھ کر ہی اس ملک کا نام روشن کر نا ہے ایک فوجی جوان بننا ہے جب پڑھو گے نہیں تو کیسے اس ملک دشمنوں سے کو محفوظ کر سکوگے ؟” اس نے جاتے وقت میرا آنچل مٹھی میں جکڑ لیا ، جانے کیا بات تھی آنسوں بھری آنکھوں سے وہ مجھے مڑ مڑ کردیکھتا رہا، دل میرا بھی اُداس ہوگیا جانے کیا بات تھی میرا دل کیوں بار بار گھبرا رہا تھا ، گھر کے کاموں میں بھی دل نہیں لگا ، دھیان میرا بھی اپنے بچے کی طرف جا رہا تھا ، اس کی پسند کے کھانے بنائے ، ناراض ہے وہ مجھ سے مگر، میں اُس کو منا لوں گی ، اس کی تمام چیزوں کو صاف کر کے رکھا۔

کپڑے اس کے نجانے کیوں چومے تھے ، پھر اچانک دل ایک دم زور سے دھڑکا تھا میری آنکھیںبند ہونے لگیں ایک قیامت کا منظر تھا . . . . ! ، آنچل کسی نے میرا زور سے کھینچا تھا ، ”اماں مجھے آج اسکول نہیں جانا ، اماں مجھے اسکول نہیں جانا” میں نے کہا تھا نا مجھے اسکول نہیں بھیجو آج اس سے پہلے میں اسکا ہاتھ تھام لیتی وہ دور بھاگا ، میرا بچہ مجھ سے خفا ہو گیا میرے بچے میں پھر اسکول نہیں بھیجوں گی ، ہر طرف اندھیرا تھا ، آجا میرے بچے مجھ سے خفا مت ہو ، اندھیرا ہر طرف پھیل گیا تھا ، میرا بچہ مجھے مل نہیں رہا ، میرا بچہ مجھ سے جدا ہو گیا ،میرا بچہ مجھ سے خفا ہوگیا، میرا بچہ مجھ سے کہیں کھو گیا . . . . . . ! میں انتظار کرتی ہی رہ گئی کاش میں نے اپنے بچے کو اسکول نہ جانے دیا ہوتا ، ہ میرے پاس ہوتا . . . . . ؟
پھر لہو صبح کا ستارہ ہوا
پھر وہی سانحہ دوبارہ ہوا۔

یہ ایسا سانحہ ہے اس میں دکھ ، تکلیف، صدمہ، بے بسی ، لاچاری وہ سب الفاظ مگر اس سانحہ کے بعد اب تو لغت کے تمام الفاظ کم پڑتے نظر آرہے ہیں اب درد تھمنے میں کس قدر سمے لگے گا ، یوں ہی تو دسمبر اداس نہیں تھا ، کاش ہم اپنا حافظہ بھی کھو سکتے ، یا صرف جی بھر کہ رو سکتے ،مگر کیا کہیں یہ کیسا کھیل تماشہ ہے کوئی آتا ہے کوئی جاتا ہے آنا جانا ایک کھیل بنا ہوا ہے کل جس کے بچے بھوکے تھے آج بھی بھوکے ہیں کل جو مر رہے تھے آج بھی مر رہے ہیں کیا فائدہ ان حکمرانوں کا . . . .؟ یہ حاد ثہکوئی نیا نہیں بس طریقہ کچھ نیا ہے مرنے والے کچھ نئے خاندان ہیں، پہلے بھی کتنی ماؤں نے اپنے کلیجے اپنے جسم سے الگ کر دئیے ہوں گے ہماری حکومت صرف کرسی بچا سکتی ہے یا نسلوں کی سیاست کر سکتی ہے اب تو خدا را ان مرجھائے ہوئے پھولوں پر رحم کھاؤ ، ان 100سے زائد خاندانوں پر رحم کرو اب تو اس ملک پر رحم کرو ایک دوسرے کو الزام دیتے ہیں کہ اس نے یہ کیا اِ س نے وہ کیا پشاور کا سانحہ پر ایک دوسرے کو الزام دے رہے ہیں کہ اس نے سکیورٹی نہیں دی ، اُس کی ذمہ داری تھی اب تو ان معصوم بچوں کی بے گناہ لاشوں کو ہی دیکھ لو جو پہچانے نہیں جا رہے ، ان کو کیا صرف پاکستانی ہونے کی سزا ملی ہے . . . . ؟ ان132ماؤں کو کس بات کی سزا ملی ہے۔

Injured Children
Injured Children

انھیں ابھی اپنی زندگی شروع کرنا تھی ماں باپ کے سپنے پورے کرنا تھے ، اپنی بھنوں کی حفاظت کرنا تھی ، یہ انسانیت کے دشمن ، ان کو بچوں کی معصومیت نظر نہیں آئی وہ کس طرح تڑپ رہے ہوں گے اپنے ماں باپ کو پکار رہے ہوں گے آہوں اور سسکیوں میں کتنے چراغ گل ہو تے جارہے ہیں یہ کون سا مذہب ہے جو معصوم بچوں کو شہید کرنے کا حکم دیتا ہے یہ کون لوگ مذہب کے نام پر ان معصوم بچوں کو موت کی نیند سلاگئے یہ کیسی دشمنی ہے جو ان ماؤں کی گود اجاڑ کربھی ختم نہیں ہوپا رہی ، ہر آنکھ میں آنسو ہیں ، پوری قوم اداس ہے ، ایک دوسرے کی لڑائی میں صرف دشمن ہی فائدہ اُٹھاتا ہے ، یہ کیسی روایت ہے یہ کیسا بدلہ ہے جو ان بچوں کو خون سے نہلا دیا ہے یہ صرف اسلام دشمن لوگ کا کام ہے یہ ہمارے مذہب اسلام کو کسطرح استعمال کیا جا رہا ہے کیا یہ جہاد ہے یہ انسانیت کی اس طرح تزلیل ، یہ کیسی بر بریت ہے ، یہ انسانیت کے دشمن ، یہ ملک کے دشمن ان کو انسان کہنا انسانیت کی تزلیل ہے ، یہ وہ حیوان ہیں جو اپنے بچوں کو بھی بھوک میں کھا جاتا ہے ، ہمیں صرف قانون بنا بنا کر جمع کر نے کا شوق ہے ، لاتعداد قانون بن کر بھی دہشت گردی ختم نہیں کر سکے کس طرح آرام سے معصوم بچے اُس ظالم موت کے ہتے چڑ گئے کس طرح معصوم بچے اس کی لپیٹ میں آگئے؟یہ صرف اسلام دشمن لوگ کا کام ہے یہ دشمن ہمیں ختم کر سکتے ہیں ہمارے حوصلہ نہیں ، ہم آج بھی ایک قوم ہیں ،ہم وطن کی خاطر شہید ہیں ہم ان دشمنوں کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، ان دشمنوں کو کہیں منہ بھی چھپانے کی جگہ نہ ملنے ہمیں اپنے درمیان چھپی ان کالی بھیڑ کو تلاش کرنا چاہیے ان دشمنوں کو عبرت ناک سزا دینی چاہیے تاکہ کوئی اور ان ماؤں کے جگر چھلنی نہ کر سکے ، ان غمزد ہ باپ کو سہارا نہ چھین سکے اڑنے کے لیے صرف پر کافی نہیں ہوتے طاقت کافی نہیں ہوتی عزم و حوصلہ بھی چاہیے ہوتا ہے جو ان دشمنوں کے پاس نہیں ہے ان بچوں کے ماں باپ سے حوصلہ سیکھو ، ان لوگوں سے حوصلہ سیکھو، تو تمہیں ڈوبنے کے لیے پانی بھی نصیب نہیں ہوگا

ہمیں یہ نہیں چاہیے کہ فلاح سڑک دنیا کی سب سے بڑی سڑک ہے ، یہ پیسے آپ کے ہیں یا کسی سے مانگے ہیں ؟ آپ نے کتنے کام ہماری بھلائی کے لئے کئے ؟کتنے لاکھوں کے تحفہ تحائف بھیجے گئے ؟ لاکھوں کے بیگ کی نمائش نہیں کریں ہمیں کچھ نہیں جاننا ان غریب لوگوں کو اپنا سمجھیں ، ہمیں کچھ نہیں سمجھنا ہمیں صرف ہمارے بچوں کا تحفظ چاہئے ، ہمیں اس ملک میں صرف تحفظ چاہیے اس خون کی سیاست بند کردو ، اپنے ساتھ جوسیکیورٹی دستہ رکھا ہے اس میں سے تھوڑے ان غیر محفوظ جگہ کو محفوظ کرنے میں لگا دیں خدا کے واسطے اس سانحہ کو صرف قومی سانحہ قرار دے کر جان نہیں چھڑائیں ، اس کی روک تھام کے لیے کچھ اقدامات کریں ، جب قیامت گزر جاتی ہے تو انتظام کیوں ہوتے ہیں ،. . . . .؟ یہ کھیل تماشہ بند کرو ، ہمیں چہرے نہیں نظام بدلنا ہے ہمیں چلنا تھا سو ہم چلتے رہے ، ہم چلتے چلتے گرتے ہیں پھر رو پڑتے ہیں رات کو مات نہیں ہوتی ہے ایک نیا دن نکلتا ہے مگر پیروں میں نہ جان ہے باقی نہ آنکھوں میں ہیں خواب . . . ! کیا یہی ہے ہماری اہمیت کیا یہی ہے انسانیت ؟ آج ہماری قومی زندگی کے چراغ بھی ہواؤں کی زد پر ہیں ، داخلی اور خارجی طور پر ہم تیز تند ہواؤں کا سامنا ہے چھیاسٹھ برس سے ہم اس طوفان کی زد میں ہیں ہمیں تو دنیا کے سامنے محکوم و مظلوم قوم کے لیے مشعلِ راہ بننا تھا عالم ِ اسلام اور تیسری دنیا کے لیے حرکت و توانائی کا سر چشمہ بننا تھا کیا روشنی کا یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگا. . .. . . ؟ ہم اس دئیے کی سب سے بے مایہ ، بے جوت کرن سہی مگر مجھے یقین ہے کہ روشنی کے خواب کبھی نہیں مرتے اور پھرہمارے ساتھ ہم سفر، ہمنوا ، ہم نفس تو18کروڑ جگمگاتی کرنوں کے خواب ہیں جن کی تاریخ کہتی ہے کہ
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے راستے میں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کے راستے میں

اپنی کمزوریوں اور کوتاہیوں کو تقدیر سمجھلینا اپنی ناکامیوں کو قسمت کا لکھا سمجھ لینا ، خود کو مظلوم و محکوم سمجھ لینا یہ زندہ لوگوں کو زیب نہیں دیتا ، کیونکہ تند و تیزہوا صرف بجھانے اور بکھیرنے کے لیے نہیں چلتی بلکہ اونچی اُڑان کے لیے بھی چلتی ہے جو دشمنوں کی تباہی اور بر بادی کو سامان بنتی ہے ان سے ڈر نے والے بلوں میں منہ دے کر ہی بیٹھ سکتے ہیں ا فرد اور قوموں کی زندگی میں نشیب وفراز آتے رہتے ہیں ، روشن راستوں پر ہموار سفر کے دوران تنگ وتاریک سرنگیں بھی آتی ہیں ، دشوار گزار گھاٹیاں بھی پڑتی ہیں گہری کھائیاں بھی قدم ڈانوڈول کرتی ہیں ، ایسے میں کئی لوگ اس دعوے کے ساتھ سامنے آتے ہیں کہ قافلے کو ان پر ُپیچ راہوں سے ہم ہی منزل تک لے جاسکتے ہیں ،ہر ایک دعویٰ دار ہے کہ صرف وہی چراغِ سفر ہے اور باقی سب محض مصنوعی دیے ایسی صورتحال میں صرف فیصلہ ہوا کے ہاتھ میں ہوتا ہے اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا ان معصوموں کو اللہ نے اپنی آغوش میں چھپا لیا ہے ، اس منافق، جھوٹے لوگوں کے بیچ ان معصوموں کا کیاکام ، یہ دُعا ہے میرے رب رحم کر رحم کر ،میرے یارب ہوئے ہیں بہت گناہ پیشماں ہیں ہم اپنی نگاہ ِ کرم کر دے یا رب جو اس حادثے کی نظر ہوئے وہ تیرے بندے ہیں جنت کے وہ معصوم پھول ہیں وہ ان پر کرم کر میرے مالک تجھ سے دُعا ہے بخش دے، اے میرے مالک، اے میرے پرورگار! ان لوگوں کو صبر دے میرے مالک ، اے میرے پاک پروردگار ان انسانیت کے دشمنوں کا خاتمہ کر دے اور ان معصوموں کی قربانی رائیگاں نہیں کرنا دن کو رات اور رات کو دن میں بدلنے والے میرے دیس پر چھائی اس کالی رات کی سحر کر دے ” امین ”

Farheen Riaz
Farheen Riaz

تحریر : فرحین ریاض

Share this:
Tags:
boy Judgment master morning scene school. روتے صبح قیامت مالک منظر
Previous Post انجمن طلباء اسلام نے سانحہ پشاور کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کر دیا۔شہیرسیالوی
Next Post میری قوم کی آنکھوں سے اُمیدوں کی چمک کس نے چھینی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close