Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عدالتی کمیشن کا فیصلہ

July 27, 2015 0 1 min read
Imran Khan
 Imran Khan
Imran Khan

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
عدالتی کمیشن کا فیصلہ آ گیا ہے اے کاش کہ سب کو اس فیصلے کو کھلے دل سے قبول کرنا چاہیے تھا اور ملکی مفاد میں اس پر غیر ضروری اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے والے تبصروں سے گریز کرنا چاہیے تھا مگر کسی نے بھی بالغ نظری کا مظاہرہ نہیں کیا۔تحریک انصاف نے عدالتی فیصلے کو کچھ تحفظات کے ساتھ اسے قبول کر لیا۔ عمران خان کا کہنا ہے ہمارا نقطہ نظر مان لیا گیا کہ دھاندلی ہوئی ہے۔

عدالتی کمیشن کا کہنا کہ مجارٹی میں الیکشن صحیح ہوئے ہیں۔ یعنی تحریک انصاف کی سیکرٹری صاحب کے نقطہ نظر کے مطابق ہندسوں میں بات کی جائے تو٥١ فر صد الیکشن صحیح ہوئے ہیں۔ تحریک انصاف کے سیکر ٹری نے یہ نقطہ اُٹھایا ہے کہ پھر اگر یہ تصور کیا جائے کہ ٥١ فی صد الیکشن صحیح ہوئے ہیں تو ٤٩ فی صد الیکشن غلط ہوئے ہیں۔ عمران خان یہ بھی کہتے ہیں میں نے عدالتی کمیشن سے کچھ زیادہ ہی توقعات باندھ لی تھیں۔

رپورٹ سے تکلیف پہنچی آر اوز سے بھی تحقیقات کی جاتی تو تحفظات دور ہو جاتے۔عدالتی کمیشن نے کام ادھورا چھوڑ دیا۔ دھاندلی ہوئی ہے معافی مجھے نہیں نواز شریف کو مانگنی چاہیے۔انہوں نے مطالبہ کر دیا کہ چاروں الیکشن ممبران کو مستفی ہو آنا چاہیے۔ پیپلز پارٹی نے بھی تحریک انصاف کے اس مطابعے کی تاہید کی ہے۔ دھرنے کے پیچھے کسی پلان کی باتیں کرنے والوںکو شرم آنی چاہیے۔آئندہ سڑکوں پر نہیں آئیں گے۔ہماری جد و جہد کا مقصد ووٹ کا تقدس بحال کرنا تھا۔انتخابی اصلاحات کے لیے حکومت کا بھر پور ساتھ دیں گے قومی اسمبلی جائیں گے۔ تحریک انصاف اور ن لیگ کے معاہدے کے تحت ہر دو فریقوں کو اسے ہر حالت میں قبول کرنا ہی تھا۔

کاش کے نواز شریف صاحب بڑے پن کا مظاہرہ کرتے اس پر قوم سے خطاب کرنے سے پہلے فیصلے کی کا پی تحریک انصاف کو مہیا کرتے پھر قوم سے خطاب کرتے اور نرم رویا اختیار کرتے مگر کیا کیا جائے ہر فریق اپنی فتح اور دوسرے کی ہار کے پیچھے پڑھ کیا ہے اور دونوں طرف کے لوگ ایک دوسرے کر نیچا گرانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔اس میں کیا شک ہے کہ ٢٠١٣ء کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے اسے عدالتی کمیشن نے بھی اپنے فیصلے میں مانا ہے۔کیا کراچی میں اسلحے کے زور پر ووٹ نہیں لیے گئے۔ کیا عدالتی فیصلہ پر الیکشن کمیشن نے عمل کیا تھا جس میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کی کراچی کی ووٹر لسٹیں فوجیوں کو ساتھ رکھ کر درست بنائیں جائیں ڈکٹیٹر مشرف دور کی من پسند حلقہ بندیوں کونئے سرے سے درست حلقہ بندیوں میں تبدیل کیا جائے۔ چیف الیکشن کمیشن کے سربراہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں کیا تھا۔

Judicial Commission
Judicial Commission

الیکشن کمیشن کی طرف سے یہ دھاندلی نہیں تو اور کا ہے؟ لیکن اس میں بھی شک نہیں کہ ن لیگ نے منظم دھاندلی نہیں کی۔یہ وہی بات ہے کی ہر الیکشن میں سیاسی لوگ اور سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی بساط کے مطابق ہر الیکشن میں دھاندلی کرتے ہیں جو ٢٠١٣ء کے الیکشن میں بھی ایسی ہی دھاندلی کی گئی تھی۔ اپنی مر ضی کے لوگ لگائے جاتے ہیں جو ان کی مدد کرتے ہیں اصل میںتحریک انصاف کاموقف شروع سے ہی کمزرو تھا۔ اسے اُس کے وکیلوں نے یہ بات نہیں سمجھائی تھی کہ عدالتیں سنی سنائی باتوں پر اپنے فیصلے نہیں دیا کرتیں بلکہ ٹھوس شہادتوں اور ثبوتوں کی بنیاد پر اپنے فیصلے دیتی ہیں جو عدالتی کمیشن نے دیا بھی ہے۔ مثال کے طور پراگر ٣٥ پنچر کی بات تھی تو اس بات کو کرنے والے کو عدالت میں پیش کیا جاتا اور وہ عدالت میں حلفی بیان دیتا کہ میرے سامنے فلاں شخص نے یہ بات کی تھی جو ایک بڑے منصب پر قائم تھا۔ اس کی دیڈیو عدالت میں پیش کی جاتی۔ مگر سنی سنائی بات کو اتنا اُٹھایا گیا اور ثبوت کی فکر نہیں کی گئی۔

اس میں شک نہیں کہ١٢٦ دنوں کے دھرنے نے لوگوں میں الیکشن صحیح ہونے کے تصور کو اُبھارا ہے۔حکمران جماعت کے کان کھڑے ہوئے اور حکمران جماعت اس بات پر راضی ہوئی کہ اگر منظم دھاندلی ثابت ہوئی تو حکومت کو ختم کر کے نئے الیکشن کرائے جائیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کی تاریخی غلطی ہے کہ قوم کے نوجوانوں میں ناچ گانے کے غلط رواج نے بھی جنم لیا۔ موسقی کا بل کروڑوں میں ڈی جے بٹ نے پیش کیایہ فضول خرچی ہے۔قوم کا وقت اور پیسہ غیر اسلامی کاموں میں خرچ ہوا۔

پاکستان جو اسلامی نظریہ پر بنا تھا جس کا آئین بھی اسلامی ہے پر تحریک انصاف کی غلطی کی وجہ فحاشی نے جنم لیا۔ جس کی تلافی عمران خان کے ذمے ہے۔ن لیگ کے باجے بجانے والے ممبران سے درخواست ہے کہ عدالتی فیصلے کی ایک ایک بات کو پکڑ کر پریس کانفرسنیں نہ کرتے پھریں۔ اس فیصلے کی مثبت با توں کو عوام میں عام کریں۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن صحیح طریقے سے الیکشن کرانے میں کامیاب نہیں ہو سکااس میں کافی غلطیاں تھیں۔ اب جیسے کہ تحریک انصاف نے کہا کہ الیکشن ریفارم کے لیے حکومت سے مکمل تعاون کریں گے۔ قومی اسمبلی میں آئیں گے۔سڑکوں پر نہیں نکلیں گے۔ حکومت کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کے بہت سے لوگ تحریک انصاف کے ساتھ اب بھی ہیں اگر تحریک انصاف کو ناجائز تنگ کیا گیا تو حکومت کے لیے دوبارا مسائل پیدا کئے جا سکتے ہیں۔

حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے آنے پر تلخی ہر گز نہ پیدا کریں۔الیکشن ریفارم کمیٹی کو آزانہ کام کرنے دیں کریں جس میں ای الیکشن پر عمل کرنے کی تدبیر کریں تاکہ الیکشن کے بعد کسی کو دھاندلی کا شور مچانے کا سرے سے موقع ہی ملے جیتنی والی حکومتیں ٥ سال عوام کی خدمت کریں اپنے منشور پر عمل کریں۔لوگوں کے مسائل دور ہوں اور پاکستان کا دنیا میں وقار بڑے۔ ہم ایک مہذب اور جمہوری قوم کے طور پر جانے جائیں۔ ہمارے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی سے جاری ہے۔ بھارت ہمارے ملک میں دخل اندازی کر رہا ہے۔کراچی میں ٹارکٹڈ آپریشن جاری ہے۔ نواز حکومت کو اس کامیابی کاکریڈٹ ضرورملنا ہے۔ پاکستان میں اقتصادی راہ داری پر کام جاری ہے ۔ ملک سیلاب کی زد میں سب سیاسی پارٹیوں کو سیلاب زد گان کی مدد میں لگ جانا چاہیے۔ نواز حکومت کو اس وقت سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سیاسی پارٹیوں کو ساتھ ملانا چاہیے۔تاکہ چیلنجوں کا مقابلہ تمام قوم مل کر کرے۔ اللہ ہمارے ملک اندرونی اور بیرونی دشمنوں اور قدرتی آفتوں سے بجائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)

Share this:
Tags:
decided election imran khan Judicial Commission Mir Afsar Aman report reservations الیکشن تحفظات رپورٹ عدالتی کمیشن عمران خان فیصلہ
Previous Post ملک ریاض کو بلیک میل کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
Next Post لاہور: مال روڑ پر سابق پولیس اہلکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close