Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حرمت رسول صل اللہ علیہ وسلم

November 3, 2018 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر : علی عبداللہ

آزادی اظہار رائے کا لبادہ اوڑھ کر توہین رسالت کی اجازت نہیں دی جا سکتی- مغرب بھی اب اس بات کو مان چکا ہے لیکن نجانے ہمارے منصفین کو ایسا کیا نظر آیا کہ بنیادی عدالتی فیصلوں کو رد کر کے توہین رسالت کی مرتکب ایک خاتون کو بے گناہ قرار دے دیا- نتیجتاً عوام مشتعل ہوئی اور ہمیشہ کی طرح غصہ حکومتی املاک اور عوام الناس کے لیے طرح طرح کی رکاوٹوں کی شکل میں ظاہر ہوا- حالانکہ ماہرین کے نزدیک یہ کیس نہایت مضبوط تھا لیکن کسی بیرونی اشارے پر جلد بازی میں یہ فیصلہ سنا کر ان دیکھی قوتوں کی خوشی حاصل کی گئی ہے- اس فیصلے پر مختلف آراء دیکھنے میں آ رہی ہیں-کچھ لوگ اسے انصاف کا بول بالا کہہ رہے ہیں جبکہ کئی لوگ اس سے ناخوش اور غم و غصے کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں- توہین رسالت ایک اہم معاملہ ہے جسے حکومت وقت نظرانداز نہیں کر سکتی- اہل عقل جانتے ہیں کہ گستاخی، مذاق اور نامناسب الفاظ کہنے کا جرم کتنا سخت ہے- کوئی بھی حکومت اپنے مجرم کو معافی دے سکتی ہے لیکن اپنے وزیر اور صدر کی شان کو گھٹانے پر سخت ایکشن لیتی ہے- لیکن یہاں معاملہ تو نبی الخاتم کا ہے کہ جس کی توہین ساری امت کی توہین ہے –

گستاخی رسول صل اللہ علیہ وسلم کسی صورت قابل معافی نہیں ہے- خلیفہ ہارون الرشید نے امام مالک رح سے نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے کے بارے پوچھا تو آپ نے فرمایا، “ما بقاء الامہ بعد شتم نبیھا” یعنی اس امت کی کیا زندگی ہے جس کے پیغمبر کو گالیاں دی جائیں- اسی طرح شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ رح کے دور میں ایک نصرانی نے رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی تو آپ نے چھ سو صفحات کی ایک کتاب “الصارم المسلول علی شاتم الرسول” تصنیف فرمائی جس میں آیات و احادیث، اجماع صحابہ و تابعین، خلفاء راشدین اور عقلی دلائل سے شاتم رسول کا واجب القتل ہونا ثابت کیا- 3 ہجری میں ایک یہودی تاجر ابو رافع جو رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کا سخت دشمن تھا اسے آپ کی ہی اجازت سے قبیلہ خزرج کے لوگوں نے خیبر میں قتل کیا- فتح مکہ کے موقع پر نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے جہاں عام معافی کا اعلان کیا وہیں بارگاہ نبوت کے حد درجہ گستاخ افراد کو قتل کرنے کا بھی حکم دیا- سورہ احزاب میں اللہ نے فرمایا، “یہ ملعون جہاں کہیں پائے جائیں پکڑے جائیں اور خوب قتل کیے جائیں جیسا کہ مفسدین کے بارے میں اللہ کی سنت ہے اور اللہ کے آئین اور عادات میں کوئی تغیر و تبدل نہ پاؤگے” لہذا ان میں عبداللہ بن خطل گستاخ رسول بھی تھا اور اس نے فتح مکہ کے دن خانہ کعبہ کے پردوں کو پکڑا ہوا تھا لیکن آپ صل اللہ علیہ وسلم نے اسے وہیں قتل کرنے کا حکم دیا- یہ شخص آپ کی ہجو میں شعر کہا کرتا تھا- اس کے علاوہ حویرث بن نقید، مقیس بن صبابہ اور حارث بن طلاطل وغیرہ شامل تھے جنہیں گستاخی رسول کی بنا پر قتل کیا گیا-

مندرجہ بالا قتل رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کے حکم پر ہوئے اور یقیناً اس میں اللہ کی مرضی بھی شامل تھی اور وہ ان فیصلوں کی حکمت سے واقف ہے- لیکن موجودہ دور میں گستاخ رسول کو قتل کرنے کے لیے عام عوام کا قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا اور امن و امان کی صورت حال کو بگاڑنے کی دین بالکل اجازت نہیں دیتا- بے شک یہ ایک جذباتی معاملہ ہے اور ہر مسلمان اس سے دلبرداشتہ ہے لیکن اسلام کسی بھی شخص کو احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ، راستے بند کرنا، لوگوں کے کاروبار زبردستی بند کروانا وغیرہ کا بالکل حکم نہیں دیتا- بلکہ پرامن احتجاج اورحکومت سے صحیح ترین عدالتی کاروائی کے لیے زورڈالنا ضروری ہے- اس سلسلے میں کاروبار بند کرنے کی اپیل کی جا سکتی ہے لیکن اس میں کسی قسم کی شدت پسندی کی اجازت نہیں ہے- عدالتوں میں انصاف کا نہ ہونا اور گستاخ رسول کو عام معافی دینا نہایت قبیح اور قابل افسوس بات ہے اور اس کے لیے جید علماء اور عوامی نمائندوں کو مضبوطی سے حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہیے لیکن اس کی آڑ میں سرکاری املاک کا نقصان، عام لوگوں سے بد زبانی اور زبردستی انہیں ہڑتالوں پرمجبور کرنا مناسب نہیں ہے- ہرملک میں مجرموں کو سزا دینے کے لئے عدالت ہوتی ہے ،جہاں اسلامی نظام نہیں وہاں ہمیں عدالت کا سہارا لیکر شاتم رسول کو کڑی سے کڑی سزا دلانے پر زور ڈالنا چاہیے – اس طرح تمام عوام متحد ہوکر گستاخ کو سزا دلانے پر اڑ جائے تو حکومت کو بھی مجبور ہونا پڑجائے گا۔ اس کے لیے بنیادی شرط یہ ہے کہ ہمارے اندر اتحاد ہو۔ گستاخ رسول دنیا میں اگردنیاوی سزا سے بچ بھی جائے تو اخروی انجام سے کوئی نہیں بچا سکتا ، اللہ تعالی کا فرمان ہے:إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِينًا (الاحزاب:57)
ترجمہ: اور جولوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذا دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لئے نہایت رسواکن عذاب ہے۔

فتنوں کے اس دور میں جب آزادی اظہار رائے کے نام پر معاذاللہ نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کے مختلف انداز اپنائے جا رہے ہیں تو امت مسلمہ کی ذمہ داری بھی مزید بڑھ چکی ہے- دور حاضر میں باطل اپنے بھرپور فتنوں کے ساتھ بام عروج پر ہے اور جہاں آزادی اظہار رائے کو خصوصی طور پر اسلام دشمنی کے لیے استعمال کر کے مسلم امہ کے صبر و تحمل کو آزمایا جاتا ہے وہیں یہ بھی باور کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ شاید اب عاشقین اور مر مٹنے والے نایاب ہو چکے ہیں – لیکن زمانہ گواہ ہے کہ جب بھی ناموس رسالت پر کسی نے حرف اٹھانے کی جرات کی اسے ہر ممکن طریقے سے منہ توڑ جواب دے کر ثابت کیا گیا کہ کمزور ہونے کے باوجود گستاخی رسول صل اللہ علیہ وسلم کسی صورت برداشت نہیں ہے – عوام الناس کو چاہیے کہ اب پر امن لیکن مؤثر طریقے سے مسئلہ توہین رسالت کو حکومتی سطح پر اجاگر کریں اور اس بارے واضح اور مکمل قانون پاس کروایا جائے تاکہ نہ شک و شبہے کی بنیاد پر مجرم رہا ہو سکیں اور نہ ہی کسی پر کوئی جھوٹا توہین رسالت کا الزام لگایا جا سکے۔

Ali Abdullah
Ali Abdullah

تحریر : علی عبداللہ

Share this:
Tags:
government grief Judicial decisions justice public Scholars انصاف حکومت علماء عوام غم
Road Block
Previous Post آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: معاہدے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی
Next Post بوڑھا شیر
Maulana Sami ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close