
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چائولہ اب تیلگو فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں۔ جوہی کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی حیدرآباد شوٹنگ کیلئے جاتی ہیں تو انکے دل میں اس شہر کیلئے خاص جگہ بن جاتی ہے۔
انہوں نے کہا اگر انہیں بہترین فلم کی آفر ہوئی تو وہ ضرور کام کرنا چاہیں گی۔
