راولپنڈی (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) پنجاب کے امیر ڈاکٹر عتیق الرحمان کے بہنوئی حافظ ادریس انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے انکے آبائی گاؤں بہبودی اٹک میں ادا کی جائے گی۔۔

Start typing to search...