Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

25 جولائی کے انتخابات اور اس کے ممکنہ نتائج

July 3, 2018 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر: راؤ عمران سلیمان

آئندہ چند روز میں کچھ ایسے فیصلے آنے والے ہیں جس میں نیوز چینلوں میں بیٹھے بڑے بڑے تجزیہ نگاروں کے دعوے بھی ہوا میں اڑسکتے ہیں،پاکستان کی سیاست پوری دنیا میں سب سے زیادہ پیچیدہ سیاستوں میں شمار کی جاتی ہے جہاں ملکی تقدیر کے فیصلے راتوں رات تبدیل جاتے ہیں جہاں گہری نیند میں سوئے ہوئے ایک شخص کو رات کے اندھیرے میں اٹھاکر کہا جاتاہے کہ اٹھوصبح آپ نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانا ہے بلکل اسی طرح 25جولائی کے انتخابات ملکی تاریخ کے واحد انتخابات ہونگے جس میں آخری دم تک امیدواروں کی جان سولی پر لٹکی رہے گی ،عوام کا مقافات عمل شدت اختیار کرتا جارہاہے جن لوگوں کے زاتی خاندان کے ووٹ پچاس ہزار سے اوپر ہیں انہیں اب خود بھی اپنے رشتے داروں پر بھروسہ نہیں رہاہے تاریخ 25 جولائی کے روز وزارت عظمیٰ کے بڑے بڑے دعوے داروں کو صدمے سے دوچار کرسکتی ہے یہ حقیقت ہے کہ 15جولائی تک کسی حد تک واضح ہوجائے گاکہ اونٹ کس کے حق میں اور کس کروٹ بیٹھنے کی تیاروں میں ہے مگر میرا خیال یہ ہے کہ یہ اونٹ 25جولائی کے دن کسی کی بھی امیدوں پر پانی پھیر سکتاہے خلائی مخلوق سے خوفزدہ لوگوں کا خوف دور ہونے والا ہے جس کا وعدہ تھا شفاف انتخابات کا انعقاد کروانا جو اپنی ذمہ دارویوں کو اداکرنے کے بعد اپنے اپنے ٹھکانوں پر چلے جائینگے اور الزام تراشیاں کرنے والوں کو بھی اپنے بے بنیاد الزامات کااحساس جلد ہوجائے گا شاید اس بار خلائی مخلوق اپنی مرضی کی حکومت لانے میں اپنا کردار ادا نہیں کریگی۔

ملک بھر میں جیپ کے نشان پر لڑنے والوں کی تعداد دس سے گیارہ ہے اور اس قدر کم تعداد ہونے کے بعد بھی سیاستدانواں کی جانب سے جیپ کے نشان کو خلائی مخلوق کا انتخابی نشان ظاہر کرنا جہالت ہے علاوہ ازیں جیپ کے نشان سے جیتنے والوں کی تعداد بھی نہ ہونے کے برابر ہوگی،ایسے میں اگر راتوں رات حکومتیں بنانے والی قوتوں نے فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا توپہلا جھٹکا نیوز چینلوں کے تبصرہ نگاروں کو برداشت کرنا پڑے گاکیونکہ پنجاب کی عوام اب ایک نئے شعوری دور میں داخل ہوچکی ہے پہلے پہل خیال یہ تھا کہ شاید شریف خاندان نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا اس وجہ سے ان کا احتساب ہورہاہے مگر جس انداز میں آصف زرداری اور ان کے ساتھیوں کو کھلے عام اس ملک میں پھرتے دیکھا جارہاہے اور پیشیاں صر ف شریف خاندان کے حصے میں آرہی ہیں ایسے میں پنجاب کی عوام میں یہ شعور آچکاہے کہ اصل کھیل شاید شریف خاندان کو سیاست سے دور رکھنے کے لیے کھیلا گیا ہے۔

لوگوں کو نواز شریف کے ساتھ ایک بار پھر سے ہمدردی ہونے لگی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پنجاب میں دوسرے صوبوں کی نسبت ترقی کا عمل کئی گنا زیادہ ہے اس کی نسبت سندھ میں مسلسل بارہ برسوں سے حکومت بنانے والی پیپلزپارٹی نے سندھ کی عوام کو کچھ نہ دیاہے جس کے باعث یہاں مقافات عمل کا دور زور شور سے جاری ہے،سندھ کی عوام نے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کا پوسٹ مارٹم شروع کیاہواہے ووٹ مانگنے والوں سے گزشتہ پانچ سالوں کا حساب مانگا جارہاہے ایسے میں عوام کا گھیراؤ صرف پیپلزپارٹی کے لوگوں پر ہی نہیں ہے بلکہ عوامی چھترول ان دوسری جماعتوں کے لوگوں پر بھی پڑرہاہے جو ان حلقوں سے کامیاب ہوئے ، یقیناًعوام میں سیاسی شعور کی بیدار ایک اچھی روایت ہے ایسے میں لوگوں کو یہ بھی شعور ملا ہے کہ احتساب کا عمل صرف اور صرف شریف خاندان کے ارد گرد گھوم رہاہے لوگ ایک دوسرے سے یہ سوال کرنے لگیں ہیں کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے بھی اس ملک کو لوٹا ہے آخر ان کو کیوں نہیں پکڑا جارہاہے لوگ ایک دوسرے سوال کررہے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے واقع پر شہباز شریف کے گرد گھیراتنگ ہے مگر سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں مرنے والے اڑھائی سو لوگوں کے قاتلوں کو کیوں نہیں گرفتارکر کے سزائیں دی جا رہی ہیں؟

یہ شعور سیاسی امیدواروں پر پتھراؤ اور گھیراؤ کا نہیں ہے بلکہ اس بات کا بھی ہے کہ اس ملک جو کچھ ہورہاہے وہ یکطرفہ ہی رہاہے ،عوام میں چلنے والی سیاسی شعور کی تبدیلی پر کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ یہ شعور عمران خان کی وجہ سے آیاہے مگر کوئی بھی عمل جسے باربار اور رخ بدل کر دھرایا جائے وہ عمل نہ صرف مشکوک ہوجاتاہے بلکہ اس کی قدر بھی ختم ہوجاتی ہے یعنی یہ اس سیاسی شعور کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ اس شعور کی بیداری میں اگر عمران خان کا ہاتھ ہے تو حکومت بھی پھر ان ہی کی آئیگی جبکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ایک شعور اس ملک میں چلنے والے احتسابی عمل کا بھی تھا جسے مسلسل شریف خاندان پر برستے دیکھ کر عوام کے زہنوں کو دوسری جانب بھی سوچنے پر مجبور کردیاگیاہے ، اور یہ شعور ایک خاموش ووٹ کی صورت میں مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر سے حکومت میں لانے کے لیے مددگار ہوسکتاہے کیونکہ اس ملک کی سیاست ایک سراب ہے یہ ملک ٹی وی چینلوں کے تجزیہ نگاروں سے نہیں چل رہا، بلکہ یہ جہاں سے چل رہاہے وہاں پہنچ کر ان تجزیہ نگاروں کی سوچ کی پرواز ہی ختم ہو جاتی ہے۔

دوسری جانب اگر سیاسی جماعتوں کی کامیابی کا رزلٹ پہلے سے تیار نہیں کیا گیا اور اور خلائی مخلوق واقع ہی اپنے ٹھکانوں پر چلی گئی ہے تو میں یقین سے کہتا ہوں کہ پنجاب سے ایک بار پھر سے مسلم لیگ ن بھا ری اکثریت سے کامیاب ہوگی اس کی نسبت صوبہ سندھ کا رزلٹ مختلف دکھائی دیتاہے ،سندھ اسمبلی میں اس بار پیپلزپارٹی کی واضح اکثریت دکھائی نہیں دیتی جس کی وجہ عوام کی شدید مخالفت کا ہونا بھی ہے اس وقت پیپلزپارٹی خود بھی شدید مایوسی کا شکار نظرآتی ہے سندھ میں حکومت کی بنتی ہوئی شکل کچھ اس طرح سے دکھائی دیتی ہے کہ مسلم لیگ ن ،تحریک انصاف ، ایم کیو ایم ،کچھ آزاد امیدوار ،جے ڈی اے جیسے چھوٹے چھوٹے گروپس سندھ میں مل کر حکومت بناسکتے ہیں۔

میں گزشتہ دنوں شہباز شریف کی عمرانی معاہدے اورکولیشن حکومت بنانے کی پیشکش کو کوئی اہمیت نہیں دیتا کیونکہ میں مخلوط حکومت کو بنتا ہوا اس لیے دیکھ نہیں پارہاہوں کہ عمران خان خود بھی وزرات عظمی کی دوڑ میں شامل ہیں اور شاید وہ اس دوڑ میں کسی کو برادشت کرنے کے موڈ میں نظر نہیں آتے جبکہ یہ ایک عجیب سی حرکت ہوگی کہ پانچ سال تک جس جماعت پر مسلسل الزامات لگاکر ہٹایا گیا ہو اس کے ساتھ ہی مل کر ایک حکومت بنالی جائے،یہ درست ہے کہ پاکستان کی سیاست اور موسم کا کوئی اعتبار نہیں رہاہے مگر ایسا کرنا عمرا ن خان کی سیاست پر تاحیات کے لیے غلاظت کا لیپ مل سکتی ہے اور ویسے بھی پاکستان کی تاریخ میں مخلوط حکومت کا دور نہایت ہی دررناک اور کم عمر رہاہے، اور شہباز شریف کی خواہش جب پوری ہوسکتی ہے جب 25 جولائی کے انتخابات کا رزلٹ سامنے آئے گا ہوسکتاہے کہ پنجاب ایک بار پھر سے مسلم لیگ ن کا قلعہ ثابت ہوجائے؟ مگر میں پھر کہتا ہوں کہ اگر خلائی مخلوق اپنے اپنے ٹھکانوں پر چلی گئی ہے تو مسلم لیگ ن پنجاب سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی یعنی عوام کے دیئے گئے ووٹوں کا رزلٹ اگر بدلہ نہیں جاتاتو اک واری فیر شیر کے نعرے سنائی دے سکتے ہیں ۔آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان
Email: raoimaran.media@gmail.co
3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
Charges elections july pakistan Rao Imran Suleman Results الزامات انتخابات پاکستان جولائی ملکی تاریخ نتائج
Democracy
Previous Post 5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا تاریک ترین دن
Next Post غیر قانونی تعمیرات پر پریانکا چوپڑا کو نوٹس جاری
Paranka Chopra

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close