Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

11 جولائی ۔آبادی کا عالمی دن

July 9, 2016 0 1 min read
World Population Day
World Population Day
World Population Day

تحریر: رانا اعجاز حسین
ہر سال گیارہ جولائی کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں World Population Day آبادی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 1989ء میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی گورننگ کونسل نے تجویز دی کہ دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل سے متعلق شعور بیدار کرنے اور ترقیاتی منصوبوں میں ان مسائل کو حل کرنے کے تناظر میں ہر سال 11 جولائی کو عالمی یوم آبادی منایا جائے۔

اس دن کو منانے کا مقصد بڑھتی آبادی کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلیاں، خوراک، انفرا اسٹرکچر اور دیگر مسائل کے حل سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے۔ آبادی میں اضافے کے باعث شہروں میں تعلیم، صحت جیسی بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی آبادی ساڑے اٹھارہ کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ پاکستان میں وسائل کی کمی کی وجہ سے آبادی کا پچاس فیصد غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزارے پر مجبور ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت عالمی آبادی سات ارب چالیس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ عالمی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا کی آبادی کا پچاس فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق آج دنیا بھر میں 1.8 بلین نوجوان دنیا کے مستقبل کو بہتر بنانے کے عمل میں شریک ہیں، لیکن اس کے باوجود بہت بڑی تعداد میں نوجوان غربت، عدم مساوات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث اپنی ذاتی اور اجتماعی صلاحتیوں سے فائدہ اٹھانے سے محروم ہیں۔

China-India
China-India

چین اور ہندوستان صرف دو ملکوں کی آبادی دنیا کی آبادی کا 37 فیصد ہے۔ اسی طرح بر اعظم ایشیاء کی آبادی 4 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اس طرح ایشیا کی آبادی پوری دنیا کی آبادی کا ساٹھ فیصد بنتی ہے ۔ اور دنیا کی آبادی کا صرف 7% (امریکہ) پوری دنیا پر اپنے ڈالر کی طاقت کے ذریعے حکومت کر رہا ہے اور انسانی تاریخ کے سب سے زیادہ تباہ کن ہتھیاروں کو استعمال کر کے کم از کم وقت میں زیادہ سے زیادہ انسانی آبادی کو تلف کر سکتا ہے۔ جبکہ انسانی دنیا کو ایٹمی طاقت سے زیادہ ایسی طاقت کی ضرورت ہے جو کم از کم وقت میں زیادہ سے زیادہ انسانی زندگیاں بچانے کی اہلیت کا مظاہرہ کر سکے۔ دور حاضر میں ضرورت ایسی سپر پاور کی ہے جو زیادہ سے زیادہ انسانوں کی زندگیوں کو صحت، تعلیم، روزگار کی سہولتیں فراہم کرنے کی سوچ اور طاقت رکھے۔ اور قدرت کے تمام مدفون خزانوں کو فلاح انسانی کے لئے استعمال میں لانے کی جستجو کرے۔ یہاں ان حقائق کو بھی پیش نظر رکھنے کی ضرورت ہے کہ عالمی سرمایہ داری نظام نے گزشتہ دو صدیوں کے دوران دنیا کے دس امیر ترین لوگوں کے قبضے میں اتنی زیادہ دولت اکٹھی کر دی ہے کہ جس کے مناسب اورموزوں استعمال سے پوری دنیا کی غربت، جہالت، بے روزگاری اور بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا تھا۔

آبادی میں اضافے کے ساتھ ہی خالق کائنات اور رازق کائنات نے ایسے اسباب پیدا کر دیے ہیں کہ کوئی انسان اور ذی روح بھوکا پیاسا نہ رہے۔ اب یہ انسانی معاشروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ وسائل کی تقسیم اور انصاف کی فراہمی میںبہترین پلاننگ کریں۔ ماضی میں مرغی صرف امیر لوگ ہی تناول کیا کرتے تھے، دودھ کی بہتات سے شہر خالی تھے، تیل اور گھی ڈھونڈنے سے ملتے تھے، مشروبات صرف اشرافیہ کے ہاں دستیاب تھے، چائے محض مریض کو ہی میسر ہوا کرتی تھی، چینی تو ایک خواب تھی اور لوگ شکر یا گڑ پر ہی اکتفا کرتے تھے۔ آبادی میں اضافے کے باعث ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ چیزیں مزید قلت وتعطل میں چلی جاتیں اور ناپید ہو جاتیں لیکن اسکے برعکس آج یہ تمام اشیاء پہلے سے کہیں زیادہ کثرت اور وافر مقدار میں شہروں اور دوردراز علاقوں کی چھوٹی چھوٹی دکانوں تک میں فراہم ہیں۔ جبکہ آبادی میں اضافے سے وسائل اور سہولیات کی تقسیم میں حکومتوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اور اس تقسیم میں بڑے پیمانے پر خامیاں رہ جائیں تو غربت و مفلسی جیسے مسائل جنم لیتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ ترقی پذیر ممالک میں غیر مستحکم سیاسی نظاموں کی بنا ہ پر آبادی سے متعلق معاملات کو ترجیح نہیں دی جاتی اور کچھ ممالک میں آبادی پر کنٹرول کے لئے پالیسی سازی میں روایتی اور مذہبی نظریات آڑے آتے ہیں۔ ایسے میں تعلیم اور طبی سہولتوں میں سرمایہ کاری ہی بہترین حل ثابت ہو سکتا ہے۔

Pakistan
Pakistan

جہاں تک پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی کی بات ہے ، 1951 ء کی پہلی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی ( بنگلہ دیش سابقہ مشرقی پاکستان کو نکال کر) 3 کروڑ 37 لاکھ40 ہزار تھی جو 1998 ء کی پانچویں مردم شماری کے مطابق بڑھ کر 13کروڑ 23 لاکھ 52 ہزار ہو چکی تھی۔ یوں 47 سال میں پاکستان کی آبادی میں مجموعی طور پر 292 فیصد اضافہ ہوا۔ اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن سٹڈی کے مطابق2016 ء تک پاکستان کی کل آ بادی 18 کروڑ 60لاکھ کو مدنظر رکھیں تو 1951 ء سے 2016 ء تک پاکستان کی کل آبادی میں 443 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ کسی بھی ملک و قوم کے افراد کی درست تعداد کے تعین کے بغیر وہاں ترقی و خوشحالی کے لئے بہترین منصوبہ بندی ممکن نہیںہے۔

بدقسمتی سے مملکت خداداد پاکستان میں 18 سال سے مردم شماری ہی نہیں کروائی گئی ہے جس پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کو مردم شماری نہ کرانے کا از خود نوٹس لینا پڑا۔ کیس کی مذید سماعت کے لئے سیکرٹری شماریات اور اٹارنی جنرل کو 15 جولائی 2016 ء کو طلب کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا ہے کہ 18 سال سے مردم شماری کیوں نہیں کرائی جا رہی، تاخیر کی کیا وجہ ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ ملک میں فوری طور پر مردو شماری کروائے تاکہ افراد کی درست تعداد ان ترقی کی پلاننگ اور وسائل کی تقسیم میں ممدون ثابت ہوسکے۔

Rana Aijaz Hussain
Rana Aijaz Hussain

تحریر: رانا اعجاز حسین
ای میل : ra03009230033@gmail.com
رابطہ نمبر:03009230033

Share this:
Tags:
Facilities global july life pakistan population آبادی پاکستان جولائی زندگی سہولتوں عالمی دن
Abdul Sattar Edhi
Previous Post عبدالستار ایدھی انسانیت کے مسیحا ہی نہیں بلکہ دنیا میں امن و محبت کا نشان تھے۔ ڈاکٹر رشید زمان
Next Post مسیحا عبدالستار ایدھی
Abdul Sattar Adhi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close