Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

10 جولائی کا انتظار

July 2, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
سیاسی ڈرامے بازی، پولیٹکل پوائنٹ اسکورننگ، اپوزیشن پردبائو بڑھانے کیلئے پرانی فائلوں کو کرید کر عدالتی سماعت کا حصہ بنوانا، ظلم و زیادتی، ناانصافی و بد امنی اورعوام کے ٹیکس پر چلنے والے اداروں پر ناجائز تسلط اور کئی سو ہزار فیصد تک ناجائز منافع خوری ، حقیقی سالمیت و ملکی وقار کو ایک طرف رکھ کر جعلی و ذاتی و جز و قتی ملکی تحفظ کا ڈھونڈ رچا نا اور قومی خزانہ خالی کر کے بیرون ملک اپنے آقائوں اور عقیدت مندوں کے پاس سارا پیسہ رکھ کر سود کھانا ہمارے حکمرانوں کا ہمیشہ سے شیوہ رہا ہے۔

چوری کے سارے پیسے بلیک منی سے وائٹ منی میں بدلنا تقریباََ ہر سول و ملٹری حکومتی دور کا اہم ترین حصہ اور ہمارے ملک کی شدید بدنامی کا باعث اورمسلسل زوال پذیری کی وجہ رہا ہے۔ ہر حاکم وقت زمامِ کار اورگھوڑے کی لگام کو اپنے ہاتھ میں رکھ کر ساری زندگی عیاشی اور بدمعاشی کے مزے لوٹناچاہتا ہے لیکن اسے کیا معلوم کہ دنیا ایک عبرتناک امتحان گاہ ہے جس میں رہتے ہوئے ہر انسان چاہے وہ ذات پات ، حسب و نسب اور جاہ و جلال کے اعتبار سے کم تر ہو یا شان و شوکت اور مال ودولت کے حساب سے رتبے اور شان والا ہو ، بالاخر نشان عبرت یا نشان فخر ضرور بنتا ہے۔حمود الرحمان کمیشن رپورٹ ، سانحہ سیالکوٹ کے دو بھائیوں مغیث اور منیب کے سرعام قتل کی کمیشن رپورٹ،شاہ زیب قتل کیس، ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ اور سانحہ ماڈل ٹائون رپورٹ وغیرہ چند ایسے شرمناک گناہ ہیں جن کے داغ کبھی مٹ نہیں سکتے۔

غیروں کے نقش قدم پر چلنااور ان کی آشیرباد سے حاصل شدہ ملک دشمن پالیسیوں کوجبراََ عوام پر ٹھونسنا ہماراوطیرہ ہے۔جس ملک کی سلامتی ، اقتصادی ترقی کے اعشاریے ، تعلیم و صحت کے زاویے، حال و مستقبل کے امکانات ، باہمی بین الاقوامی تعلقات، اداروں کے ٹارگٹس، بیور کریسی کی چھتریاں اور یہاں تک کہ سول وفوجی حکومت کے اعلی ترین عہدوں کے لیے موزوں افراد کے ناموں کی سلیکشن واشنگٹن ڈی سی سے ہو ، اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔عمران خان کے دھرنے سے لیکر پانامہ ایشو، جے آئی ٹی ، کل بھوشن یادیو،حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین، جمشید دستی ، ریمنڈڈیوس ، اسلامی فوجی اتحاد کا معاملہ، قطر تعلقات، مودی امریکہ ملاقات پر ہمارا سٹانس اور اب ریمنڈیوس کے کتاب The Contractor پر موجودہ حکومت کی پالیسی، حکمت عملی اور دور اندیشی بلکل زیرو اور مایوس کن ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے شروع کے دنوں میں ن لیگی چمچے کڑچھے اور لیگی شیر عمران خان کو کوس رہے تھے لیکن پھر کچھ دنوں بعد انہیں اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، جب ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کوبہتر آپشن سمجھااور میاں نواز شریف نے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو بلا بھیجا اور زیادہ خطرہ سانحہ ماڈل ٹائون رپورٹ سے ہے، اس لیے تم اور رانا ثنا ء اللہ جیل جانے یا مستعفی ہونے کیلئے تیار ہو جائو۔ کچھ دنوں بعد عمران نے فوج کوبھی اپنے غصیلے انصافی تیور دیکھانے شروع کردیے جس سے فوج نے عمران کو ناکارہ پرزہ قرار دیکر نواز لیگ کو بخش دیا۔ موجودہ صورتحال میں ن لیگ کوئی نالائقی یعنی چور مچائے شور والی کہانی سنا کر سیاسی مظلوم بننے کی ڈرپوک سعی کرے گی اور زیادہ چانسز ہیںکامیاب بھی ہو جائی گی۔ ”سو چوہے کھا کر بلی حج کوچلی ”کے مصداق نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کا عوام کو احتساب کی دعوت دینااور پھراحتساب کے لیے” اللہ کے کافی ہونے کاکہنا ”نہ صرف سیاسی بونا ہونے کی کم ترمثال ہے بلکہ زبان زد عام محاورے” میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو” کی مانند ہے۔

ریمنڈڈیوس والے معاملے پر پیپلزپارٹی بیا ن بازی کررہی ہے وہ بالکل جھوٹ پر مبنی ہے ۔کیوں کہ قتل کے بعد تو دیت بنتی ہے لیکن دہشت گردی ایکٹ میں شریعة کے حکم کومس یوز نہیں بلکہ کڑی سزا کا عمل لاگو ہوتا ہے۔ ریمنڈڈیوس کو اس وقت کے صدر ، فوج، جنرل پاشا اور صوبائی حکومت کی غفلت پر چھوڑا گیا ۔ ن لیگ والوں کو چاہیے کہ اب کل بھوشن اور شکیل آفریدی جیسے جاسوس اور دہشت گردوں کا ٹرائل کر کے انہیں پھانسی دے کر ثابت کریں کہ ہم نے پی پی پی کے برعکس ،عوام کو انصاف مہیا کر دیا ہے ۔ لیکن تف ہے ہمارے پاکستانی ہونے پر کہ آج پورا بھارت ہمیں بے غیرت کہنے پر مجبور ہے کہ ہم میں غیرت نام کی کوئی رتی نہیں ہے۔ بھارتیوں کے مطابق وہ پاکستان کی سالمیت خاک میں ملانے والے کل بھوشن کو کسی بھی قیمت پر دن دھاڑے لے جائیں گے اور بدلے میں پاکستانی سالمیت اور آزادی کی قیمت چند لاکھ یا چند کروڑ ڈالرز پاکستانی حکمرانوں کے اکائونٹ میں ڈال کر ادا کردیں گے۔

اگر نواز حکومت بیرون ملک جائیداد کی منی ٹریل مہیا کرنے میں ناکام ہوئی تو فیصلہ حکمرانوں کے خلاف بھی آسکتا ہے ، ایسی صورت میںشنید ہے کہ عدالت میں حمزہ شہباز کا آنا اور چوہدری نثار کا میاں شہباز شریف کی گاڑی ڈرائیو کرکے جے آئی ٹی پیشی پر آنا، اس بات کا ثبوت ہے کہ شاید اب وزارت عظمیٰ کا گدھ میاں حمز ہ شہباز شریف کے سر پر بیٹھنے والاہے جس کا فیصلہ شریف فیملی میں ہو چکا ہے کیوں کہ کس بھی غیر متوقع فیصلے کی صورت میں نواز لیگ کے پاس یہی آپشن ہو گا ،نہیں تو پھر پارٹی کئی دھڑوں میں بٹ جائے گی ۔ ن لیگ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ موروثی پارٹی ہے اور اپنے ورکزر پر قطعاََ بھروسے نہیں کر سکتے۔

اگر فیصلہ حق میں آیا تو پی ٹی آئی پھر سے دھرنے کی ناکام مشق کرکے استعفی پر دبائو ڈالے گی ۔خواجہ سعد رفیق کی طرف سے اس نازک موقع پر عمران خان کو متنبہ کر کے کہنا کہ اگرہم گر ے تو پھر تم بھی ہمارے ساتھ گرو گے اور ہو سکتا ہے ہم ایک ہی ٹرک کے مسافر ہوں وغیرہ وغیرہ جیسے بیانات دیناڈر و خوف کی علامت ہے جو درحقیقت ن لیگ کی طرف سے اشاروں کنایوں میں ملٹری ایکشن کے خدشے کا کھلم کھلا اظہار ہے۔ سچ کہتے ہیں کہ سانپ کا ڈرا رسی سے بھی ڈرتا ہے۔10 جولائی کے دن سب کو جے آئے ٹی کی متوقع رپورٹ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا بے چینی سے انتظار ہے ۔ دفاعی پنڈتوں کے نزدیک یہ دن بہت زیادہ اہمیت کا حامل نہیں اور نہ ہی اس دن کوئی تاریخی فیصلہ آنے والا ہے۔ ہمارا تبصرہ یہ ہے کہ سماعت ہو جائے تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا اوراگر مئوخر ہو جائے تو بھی کوئی قابل ذکر بات نہیں ہے۔بقول غلام محمد قاصر: قاتل کو آج صاحب اعجاز مان کر۔دیوار عدل اپنی جگہ سے سرک گئی۔۔ خیر ،جس ملک میں آئین کو پائو ں تلے روند ڈالا جائے اور انصاف کا گلہ گھونٹ دیا جائے وہاںعدالت، میڈیامقننہ اور پارلیمنٹ سب چہرے مکر و فریب نظرآتے ہیں۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
0333-31 33 245
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
july opposition political wait اپوزیشن انتظار جولائی سیاسی
Raymond Davis
Previous Post ریمنڈ ڈیوس کی پاکستان کے خلاف سازش
Next Post عام آدمی پارٹی کا اجلاس زیر صدارت رانا عمران یسین، ضلعی صدر منعقد ہوا
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close