Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جمعہ خان صوفی کا پورا سچ مگر دیر سے 3

January 12, 2017January 12, 2017 0 1 min read
Juma Khan Sufi
Juma Khan Sufi
Juma Khan Sufi

تحریر : میر افسر امان
جمعہ خان صوفی صاحب کی کتاب ”فریبِ ناتمام” مطلب وہ فریب جو ابھی تک جاری ہے ختم نہیں ہوا۔ اس کے کچھ مندرجات پر ہم اپنے پہلے دو کالموں میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھ چکے ہیں کہ سابقہ صوبہ سرحد میں سرحدی گاندھی عبدالغفار خان صاحب (مرحوم) کی سوچ کو قائد نے ریفرنڈم کے ذریعے شکست دی تھی اور کہا تھا کہ اس کے بعد سب پاکستان کی ترقی کے لیے کام کریں۔مگر ولی خان کی پارٹی پاکستان کی سا لمیت کی خلاف سازشیں کرنے سے باز نہیں آئی۔ اب تو بیگم نعیم ولی خان بھی اسفند یار ولی پر الزام لگا چکی ہے کہ اس نے امریکا سے پیسے لیکر پٹھان قوم کا سودہ کیا ہے۔جمعہ خان نے اپنی کتاب میں جو کچھ تحریر کیا ہے، وہ خود بھی اس میں شامل بھی رہے ہیں۔ہم اس کالم میں اس پر تجزیہ کریں گے۔ جمعہ خان نے افغانستان میں بیس سال گزارے۔بنیادی طور پر مارکسی کمیونسٹ ہیں۔اجمل خان کے حکم پر خفیہ طور پر دریائے آمو کے راستے سویت یونین جا کر مارکس ازم کی تعلیم بھی حاصل کی۔ اجمل خان کی تحریک پر اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر پاکستان دشمنی میں افغانستان چلے گئے۔ ولی خان دو قومی نظریہ کے ازلی دشمن بھارت، قوم پرست افغانستان اور پاکستان کے نظریاتی دشمن سویت یونین کی مدد سے پاکستان توڑنے کے منصوبے بناتے رہے۔ جس میں اللہ کی کرنی کہ کامیاب نہیں ہوئے۔ آج پھر ان کے فرزند اسفند یار ولی خان صاحب اسی ڈگر پر چل کر افغانستان اور بھارت کی بولی بول رہے ہیں۔

ولی خان نے پاکستان توڑنے کی مہم میں اپنے ساتھ سندھ کے علیحدگی پسندوں اور بھٹو کے نکالے ہوئے غلام مصطفٰے کھر سابق گورنر پنجاب تک کو بھی ساتھ ملا لیا۔جمعہ خان لکھتے ہیں کہ ولی خان صاحب(مرحوم )کی بھٹو اور پاکستان کے خلاف شدت پسندی کی وجہ سے سندھ کے علیحدگی پسند غلام مصطفٰے شاہ صاحب المعروف( جی ایم سیدمرحوم) نے شہ پکڑی اور ہمارے پاس افغانستان آئے۔ ان کی خواہش تھی کہ ولی خان کے ذریعے سندھ کی علیحدگی کے لیے بھارت کے علاوہ افغانستان سے بھی مدد مانگیں۔١٩٧٤ء میں جی ایم سید نے شاہ محمد، اسماعیل وسان اور ایک بزرگ سندھی کو ہمارے گھر کابل افغانستان بھیجا جوایک برس ہمارے پاس اس کام کے لیے رکے رہے۔لکھتے ہیں ہندوستان حکومت اور اس کے سفارت خانے سے ہمارا تعلق تھا جس کا جی ایم سید کو بھی فاہدہ ہوا۔جی ایم سید کی انگلش میں لکھی کتاب” سندھو دیش زنجیروں میں”ہمارے توسط سے بھارت میں شائع ہوئی تھی۔جی ایم سید کے نائب قاضی فیض محمد کو بھی ہم نے بھارت بھیجوایا تھا۔شاہ محمد شاہ اور قمرالزمان افغانستان آئے۔ اجمل خان اوربھارتی سفارت خانے میں اسٹاف سے ملے ۔ وہ لکھتے ہیں غلام مصطفی کھر نے بھی ولی خان کے ذریعہ ہم سے رابطہ کیا۔ کھر نے بیگ نامی ریٹائرڈ کرنل کو اجمل خان کے پاس بھیجا تا کہ کابل میں ایک دفترکھولے۔ مگر قوم پرست دائود خان نے پنجابی کہہ کر اس کو دفتر کھولنے کی اجازت نہیں دی۔ پاکستان کی کمیونسٹ پارٹی کے عزیز اللہ، رئوف وارثی اور میاںشاہین شاہ کمیونسٹ پارٹی کے کسان ونگ کے انچارج ہمارے پاس آئے۔اجمل خان اور ببر ک کارمل سے ملے۔ طے ہوا ہر حال میں پاکستان توڑنا ہے۔ہر اُس بات کی حمایت کرنی ہے جس سے پاکستان ٹوٹے۔

میاں شاہین شاہ دوبارا کابل آئے اور نجیب کے گھر قیام کیا۔پرچم والوں سے ملاقاتیں کی۔ ان حضرات کو اِس نے خرچہ کے لیے رقم بھی ادا کی۔ اِن کا پاکستان ،بھارت اور سویت یونین کی کمیونسٹ پارٹیوں سے رابطہ تھا۔ایک کمیونسٹ نازش کو پختونستان، بلوچستان اور افغانستان کے بارے رپورٹ دیتے ہیں جو شاید اس نے سویٹ یونین کو پیش کرنی تھی۔ اس رپورٹ میں یہ شامل ہے کہ ہمارے گھر کون کون آتا رہاہے۔بلوچستان میں گوریلائوں کی کیاحالت ہے۔پاکستان کی فوج کیا کر رہی ہے۔پاکستان میں اخوانیوں کی تربیت تو نہیں ہو رہی۔ایران بلوچستان میں پاکستان کی کیا مدد کر رہا ہے۔پختونستان اور بلوچستان میںہماری تحریک کی کتنی قوت ہے۔ لکھتے ہیںہم بھارت اور عراق کے سفارت خانے جاتے ہیں اور وہ ہمارے گھر آتے رہے ہیں۔ہمارے پاس بلوچ محاذکے خیر جان بلوچ،مراد بزنجو،مہر اللہ مینگل،میر سفر خان،اسلم گچکی،میر گوہر خان ،شکاری،میر اکرم،میر ہزار خان،محمد بھا بھا، منظوربلوچ، اور آغا سلیمان وغیرہ آتے ہیں۔ یہ ہیں تخریبی کاروائیاں جو پاکستان کے خلاف یہ حضرات کرتے رہے ہیں۔ ان پر اب جمعہ خان نالان ہیں۔

Truth
Truth

جمعہ خان نے پورا سچ بیان کر دیا ہے مگر دیر سے۔ اپنے بارے میں لکھتے ہیں پارٹی کی صوبائی کمیٹی میں،افراسیاب،اجمل سید مختیار اور میں تھا۔سید مختیار نے ،مجھے تین سال بعد کابل میںبتایا کہ تمہیںصوبائی کمیٹی سے معطل کر دیا گیا جب کہ میں ان تین سالوں میں پارٹی کے عہدے کی بنیاد پر کرتا رہا۔ ان حالات میں مایوسی کا شکار ہو گئے۔وہ لکھتے ہیں”اب جب میں پیچھے پلٹ کر سوچتا ہوں تو اس نتیجے پر پہنچتا ہوں کی بھٹو کی حکومت کیخلاف ولی خان کی پارٹی اور خصوصاً ولی خان کی فعال جنگ کے بے تکا اور غیر سنجیدہ اقدام سارے منطقے اور خاص طور پر افغانستان اور بڑی حد تک پاکستان کے لیے انتہائی مشکلات پیدا کرنے کا باعث بنا”۔صاحبو! جمعہ خان کی کتاب ”فریبِ ناتمام” میں بیان کردہ تحریر وں کا تجزیہ کرتے ہوئے جو بات حکومتِ پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے اہم ہے وہ یہ ہے۔ اول۔ بھارت پہلے کی طرح اب بھی پاکستان توڑنے کی سازش میں لگا ہوا ہے۔ اس کے سہولت کار اسفند یار ولی ہیں اور ان کی پارٹی، پاکستان کے قوم پرست محمود خان اچکزئی ہیں، جو کہتے ہیں کہ پاکستان میں اٹک تک افخانیہ صوبہ بننا چاہیے۔ دوم۔قوم پرست افغانستان جو کبھی بھی پاکستان کا دوست نہیں رہا ہے۔صرف افغان طالبان کے دور میں افغانستان پاکستان کا دوست تھا۔اس اثاثے کو بچانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ امریکا کے دبائو پر ان کے خلاف کسی بھی اتحاد میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔چین، روس،ایران اور افغانستان کے ساتھ مل کر امن کی کوشش کرنی چاہیے۔ سوم۔ جیسے ولی خان کے وقت افغانستان میں بھارت کے ایجنٹ پاکستان توڑنے کے لیے جمع ہوتے تھے اب بھی وہاں موجود ہیں۔

بھارت کے درجنوں کونسل خانے پاکستان کی سرحد کے قریب موجودہیںجہاںپاکستان مخالفوں کو دہشت گردی کی تربیت دی جاتی ہے۔ جیسے اُس وقت پختون زلمے افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں تخریبی کاروائیاں کرتے تھے۔ اب ملا فضل اللہ اور اس کے ساتھی پاکستان میں تخریبی کاروائیاں کر رہے ہیں۔ جیسے بلوچستان سے لوگ افغانستان جا کر دہشت گردی کی ٹریننگ لیتے تھے اب بھی وہ افغانستان اور بھارت میں موجود ہیں ۔بھارت تو بلوچوں کو شہرت بھی دے رہا ہے۔بھارت کے مقامی ایجنٹوں نے کراچی پاکستان کے معاشی حب کو ڈسٹرب کیے رکھا۔ چہارم۔ ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے پاکستان میں گریٹ گیم کے تحت امریکا، بھارت اور اسرائیل مل کر تباہی پھیلا رہے ہیں۔ امریکا نے تو پاکستان توڑنے کے نقشے تک جاری کیے ہوئے ہیں۔ صاحبو! ان حالات میں حکومت پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟پاکستان بھارت کو اپنے ازلی دشمن سمجھے۔ اس کے ساتھ آلو پیاز کی تجارت اور معذرتانہ رویہ کے بجائے جارحانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے۔

اس وقت پاکستان ایٹمی وقت ہے اسے اس بات کا برملا اعلان کر دینا چاہیے کہ اگر پاکستان نہیں تو پھر کوئی بھی نہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنی میزائل ٹیکنالوجی اور ایٹمی قوت کو بغیر کسی سے دبائو کے بڑھانا چاہیے۔ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ امریکا پاکستان کا دوست نہیں۔ ہر ممکن طریقے سے اس سے جان چھڑانا چاہیے۔جیسے بھارت نے امریکا سے دفاعی معاہدہ کیا ہے پاکستان کو بھی چین سے ایسا ہی معاہدہ کرنا چاہیے۔روس کے ساتھ بھی تعلوقات شروع کرنے چاہییں تاکہ امریکا پر پریشر پڑے۔ اللہ کا شکر ہے فاٹا میں جاری ضرب عضب اور کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن سے ملک میں نوے فی صد امن قائم ہو گیا ہے۔اب وقت آ گیا ہے کہ اندرونی حالات کو مستحکم صحیح سمت پر لانے کے لیے ملک میں اسلام کی قوت سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے بچے کچے اسلامی عسکریت پسندوں کے مزاکرات شروع کرنے چاہیے، ملک میں فوراً اسلامی نظام حکومت کا اعلان کر دینا چاہیے تاکہ پوری قوم پاکستان کی پشت پر کھڑی ہو جائے۔ اللہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کا محافظ ہو۔ جمعہ خان کی کتاب” فریبِ ناتمام” کے باقی مندرجات پر تجزیہ آیندہ آخری کالم میں۔ ان شاءاللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
book meaning pakistan party truth پارٹی پاکستان پورا سچ کتاب مطلب
Man History - World History - Urdu
Previous Post انسان کے رنگ
Next Post کیا آپ میں Confidacne ہے
Confidacne

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close