Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنید جمشید اور ایبٹ آباد طیارہ حادثہ

December 10, 2016December 10, 2016 0 1 min read
Junaid Jamshed
  Mamnoon Hussain and-Nawaz Sharif
Mamnoon Hussain and-Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ جب سالِ رواں 2016 کے آخری مہینے دسمبر کی 7 تاریخ بروزبدھ کو ساری دنیا سمیت پاکستان میں بھی (PCAA)ُٓ کی 34ویں سالگرہ پر اِس کی کارکردگی کے حوالے سے اخبارات میں صدرممنون حُسین، محمد نواز شریف وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ، سیکرٹیری ایوی ایشن اسکواڈرن لیڈر(ریٹائر)محمدعرفان الٰہی ، ڈائریکٹرجنرل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ایئر مارشل عاصم سلیمان ہلال امیتاز (ملٹری )ستارہ امتیاز (ملٹری) سارہ بسالت ، امتیازی سند(ریٹائرڈ) اور ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل پاکستان سول ایوی ایشن ایئر مارشل اُسید الرحمن عثمانی ستارہ (ملٹری)، تمغہ امتیاز (ملٹری ) کے سیراب نما دلکش اور دلنشین اسپیشل پیغامات کے ساتھ خصوصی ایڈیشنز شائع کرکے بین الاقوامی شہری ہوابازی (PCAA)ُٓپاکستان سِول ایوی ایشن اتھارٹی کا دن بنایاجارہاتھا ابھی بدقسمتی سے اِس دن کا سورج بھی غروب نہ ہونے پایاتھا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے )کاسہ پہر3:50پر چترال سے اسلام آبادآنے والا اے ٹی آر42 مسافرطیارہ فلائٹ نمبر پی کے 661حویلیاں کے قریب گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ممتاز نعت خواں اور مبلغ دین جنیدجمشید اہلیا نیہا جنیدڈی سی اُو چترال اسامہ وڑائج اور 31مردمسافر،9خواتین2بچے عملے کے 6ارکان اور2چینی ایک برطانوی باشندہ اور شاہی خاندان کا شہزادہ فرحت اور بیٹی سمیت 48قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئیں یوں سال 2016 جہاں شاہ تراب الحق قادری ، امجد صابری ،فاطمہ ثریا بجیا ، عبدالستار ایدھی ،جاوید خانانی، حنیف محمد ، خرم ذکی اور شہلائلا(قندیل بلوچی بیچاری جیسی بھی تھی مگرتھی تو مسلمان اور سوشل میڈیا پراپنی پہنچان آپ تھی بہرحال اُس ) سمیت بہت سی معروف شخصیات کو تو پہلے ہی نگل چکاتھامگر اَب یہ جاتے جاتے بھی اپنے ساتھ ہمار ے خوش الحان نعت خواں جنید جمشید کو بھی اپنے ساتھ لے جاکرپوری پاکستانی قوم کو غمزدہ کرگیاہے،ابھی جب یہ سطور تحریر کی جارہی ہیں جہاز کے حادثے میں جان بحق ہونے والے افراد کی لاشیں محرومین کے وارثین کے حوالے کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے آج یقینااِس سانحہ سے ساری پاکستانی قوم افسردہ اور غم سے نڈھال ہے اورجو اِس حادثے میں جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

آہ..!! پی آئی اے کے اے ٹی آر 42مسافر طیارہ پی کے 661کے42مسافروں (جن میں مردو خواتین اور بچے بھی شامل تھے) اورجہاز کے 6عملہ سمیت کسی کو بھی یہ پتہ نہیں تھا کہ بدھ کی روشن دوپہر 3:50پر چترال کے رن وے کی زمین کو چھوڑنے اورفضاءکو چیرتے ہوئے آسمان کی بلندیوں کو چھونے والے طیارے کے اِن مسافروں کا یہ آخری سفرثابت ہوگا ۔بیشک ، موت کا ذائقہ ہر ذی شعور کو چکھنا ہے اور یہ بھی بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ جب زندگی ہے تو موت بھی ہے اِس کے بغیر ہماراایمان مکمل نہیں ہوتا ہے ،اِس سے انکارنہیں ہے کہ ہماری تو 69سالہ مُلکی تاریخ المناک حوادث سے بھری پڑی ہے۔

آج بھی اگر ہم اپنی تاریخ میں جھانکتے ہیں توماضی میں پیش آئے بے شمار المناک اور ہولناک حادثات کو یاد کرکے جسم کانپ اُٹھتاہے اَب ہم اِسے اپنی کوتاہی کہیں یا قسمت کا لکھاسمجھ کر صبر کرلیں مگر یہ کہہ کر ہم منہ نہیں چراسکتے ہیںآج ہمیں یہ حقیقت ضرورتسلیم کرنی پڑے گی کہ پچھلے 69سالوں میں ہمارے یہاں جتنے بھی حوادث پیش آئے ہیں اِن کی بڑی وجہ ہمارے اداروں کے غیر ذمہ دارا افرادرہے ہیں اورہر حادثہ اداروں کے کرتادھرتاو ¿ں کی نااہلی اوراِن کی کوتاہی کا ہی نتیجہ ثابت ہوئے ہیں۔

آج بھی چترل سے اسلام آباد کے لئے پرواز بھرنے والے پی آئی اے کے اے ٹی آر 42مسافر طیارہ پی کے 661کوجو حاثہ پیش آیا ہے ابتدائی طور پر سیکرٹری ایوی ایشن کی جانب سے آنے والی اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کا یہ طیارہ حادثے کی صبح اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر چترال گیاتھا ریکارڈ کے مطابق تب بھی جہاز کا ایک انجن خراب ہونے کی اطلاع تھی جبکہ بدقسمت طیارے کو کیپٹن صالح جنجوعہ اُڑارہے تھے معاون احمد جنجوعہ اورفرسٹ آفیسر علی اکرم تھے جبکہ فضائی میزبانوں میں عاصمہ عادل اور صدف فاروق تھیں 4:40پرپائلٹ نے ” مے ڈے “ کال دی کہ انجن میں فنی خرابی پیداہوئی ہے اِن جملوں کے ساتھ ہی پائلٹ کا کنٹرول روم سے آخری رابطہ ہوا اورطیارہ حادثے کا شکار ہو گیا یوں مُلکی تاریخ میں 1965سے شروع ہونے والے فضائی حادثات میں ایک اور حادثے کا اضافہ ہو گیا۔

Junaid Jamshed
Junaid Jamshed

بدقسمتی سے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں عالمی شہر ت یافتہ خوش الحان نعت خواں و مبلغ دین جنید جمشید شہید اپنی اہلیہ نیہا جنیدشہید کے ہمراہ سیٹ نمبر 27Cپر سوارتھے یہی وہ جنیدجمشید ہیں جنہوں دنیا میں دل دل پاکستان جیسے شہر آفاق ملی نغمے سے شہرت کی آسمان کی بلندیو ں سے بھی آگے شہرت اور عظمت اور وقار کے ساتھ اپنی پہنچان آپ بنائی تھی مگر جب اِنہوں نے موسیقی کو خیرباد کیا اور تبلیغ دین کے لئے خود کو وقف کیا تو پھر اِنہوں نے اللہ کی راہ میں تبلیغ دین کے لئے نکل کر یہ بھی ثابت کردیاکہ ” ج “ سے جنت ہے تو ” ج “ سے جنید جمشیدبھی ہے، بیشک جنیدجمشیداللہ کی سونپی گئی ڈیوٹی اور فرائض کی ادائیگی کے لئے تبلیغی دورے سے چترال سے اسلام آباد واپس آرہے تھے کہ طیارے کو حادثہ پیش آگیااور اللہ کے کام کی تدوین و ترویج کے لئے نکلنے والے شہید جنید جمشیداپنی اہلیہ نیہا جنید کے ہمراہ دنیا سے کوچ ہوکر جنت کے راستے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

بیشک جنید جمشید اللہ کا ایک ایسا سپاہی تھا جس نے اپنی ذات کو اپنے قول و فعل سے دین اسلام کی تبلیغ کے لئے دن رات وقف کررکھاتھا اِس سے بھی انکارنہیںکہ جنید جمشید شہید کا خلاءصدیوں پُر نہ ہو سکے گا اللہ جنید جمشید شہید سمیت جہاز میں سوار تمام مومن مسلمانوں مرد و خواتین کی مغفرت کرے اور حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے تمام مسلمان مسافروں کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطافرمائے (آمین یارب العالمین) اوراِسی کے ساتھ ہی لگے ہاتھوںہم اللہ سے اُس کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے یہ بھی دُعا کرتے ہیں کہ ” اے ..!! ہمارے رب، اللہ رب العزت اَب تو ہمارے مُلک کے حکمرانوں سیاستدانوں اور PCAAجیسے قومی اداروں اور اس جیسے دیگر وفاقی اور صوبائی سرکاری اداروں کے اُونچے اُونچے عہدوں پر فائز کرتادھرتاو ¿ں کا بھی کڑااحتساب اور پکڑکرنے میں دیر مت کی جیوجو قومی خزانے سے بھاری بھاری لاکھوں میں تنخواہیں اور مراعات تو بے شمار لیتے ہیں مگر پھر بھی یہ لومڑی سے بھی زیادہ عیاراور چالاک لوگ اپنی ذمہ داریوں سے کوتاہی برتنے ہیں تو ایسے المناک حادثات رونماہوتے ہیں جیسا کہ گزشتہ روز ایک حادثہ پی آئی اے کے جہاز پی کے 661 کو پیش آیا اور اِس سے پہلے انگنت حوادث پیش آئے۔

اللہ رب کائنات…!! اَب تو ہمارے یہاں پیش آئے اگلے پچھلے تمام حادثات کے ذمہ داروں کو اِن کی گردنوں سے پکڑاور اِن کے منہ ایسی مضبوطی سے دبوچ لے اور پکڑ لے کہ اِن کی اداروں میں تعمیرو ترقی کے مدمیں ٹینڈراور جاب ورکس کو اپناجیب ورکس بناکرکمیشن کھاکر( ٹھیکیداروں اور کنٹریکٹروں سے ناقص مال میڑل لے کر جہازوں او رٹرینوں میں لگانے سے قومی اداروں کا بیڑاغرق کرنے والی) لمبی لمبی زبانیں باہر کو آجائیں کیونکہ اِن کی اِس عادت کی وجہ سے ہی ہمارے PCAAجیسے بہت سے قومی ادارے کسمپرسی اور زبوحالی کے شکار ہورہے ہیں جن کی وجہ سے اِن کی ترقی اور کارکردگی بری طرح سے متاثر ہورہی ہے یقیناآج یہی وجہ ہے کہ اَب تک میرے دیس پاکستان میں کبھی جہاز تو کبھی ٹرین اور کبھی کسی تو کبھی کسی قومی ادارے کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے حادثات ہوتے آئے ہیں اَب تک ہونے والے اِن المناک حادثات کے نتیجے میں پاکستانی قوم اپنے قومی ہیروزاور کروڑوں شہری اپنے پیاروں سے محروم ہوگئے ہیں سزاوارکو سزانہیںملتی ہے کیونکہ ہمارے یہاں ہر حادثے کے بعد حقائق کو چھپانے کے لئے ایک کمیشن بنادیاجاتاہے جس کا کام بس انکوائری کو اتناطول دینا ہے کہ اگلے کسی حادثے تک خودبخود پراناحادثہ ماضی کا حصہ بن جاتا ہے ابھی ایسے ہی لگتا ہے کہ سانحہ پی کے 661کی تحقیقات کے لئے بھی کوئی کمیشن بنادیاجائے گا اور پھر اِس کمیشن کا م بھی رفتہ رفتہ یہیں تک محدود ہوگاکہ حقائق کو گول مول کرکے چھپایا جائے گا اور اگر زیادہ کچھ ہواتوپھر ساراملبہ جہاز کے مرنے والے پائلٹ پر ڈال دیاجائے گااور اُسے ہی جہاز کے حادثے کا موردِ الزام ٹھیرایا جائے گا اِس طرح بہت آسانی سے بنایا جانے والا کمیشن ادارے کے زندہ افسران اور اِن کی نااہلی پرپردہ ڈال دے گااورادارے کے نااہل اور لاپرواہ حاضرسروس زندہ لوگوں کو بچالیاجائے گا اورآخر میں مرنے والے کے لئے بس فاتحہ خوانی کرکے فائل بند کردی جائے گی، ایسے کمیشن کی تو دہت تیری کی۔ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Attachments area

Share this:
Tags:
abbottabad Junaid Jamshed pakistan plane crash sorrow World افسوس ایبٹ آباد پاکستان جنید جمشید دنیا طیارہ حادثہ
Sheikhupura
Previous Post صنعتی ورکر طبی سہولیات سے محروم۔ لیبر راہنمائوں کی پریس کانفرنس
Next Post اکیسویں صدی کا بلوچستان اور پتھر کا زمانہ
Balochistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close