Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

March 31, 2016 0 1 min read
Junaid Jamshed
Junaid Jamshed
Junaid Jamshed

تحریر : ابنِ نیاز
جنید جمشید پر عرفان لدھا نامی نوجوان نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر حملہ کیا۔ حملے کی وجہ وہاں کسی نے پوچھی تو کہنے لگا کہ اس نے نعوذ باللہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کی ہے۔ کمال کی بات ہے کہ جب بقول اس کے ”گستاخی ”کی گئی تھی تب یہ عرفان لدھا کدھر تھا۔ اس وقت کیا اس کے دل میں عشق رسول جاگزیں نہیں تھا۔ شاید نہیں، کہ یہ اس وقت کسی ایسے کام میں مصروف ہو گا جو اللہ کے دینِ اسلام سے ہم آہنگ نہیں ہو گا۔ شاید گانے سنے جا رہے ہوں گے، یا فیس بک لڑکیوں سے بات چیت کی جا رہی ہو گی یا پھر کوئی بھی چھوٹا یا بڑا ، کوئی ایسا کام ہو رہا ہو گا، جس کی ہمارے دین میں گنجائش نہیں ہو گی۔ لیکن کیا کیا جائے، یہ عشق ہمیشہ اسی وقت سامنے آتا ہے، جب کوئی بتاتا ہے۔ کوئی دماغ کی صفائی کرتا ہے، یعنی برین واشنگ۔ ورنہ کیسی محبت، کہاں کا عشق۔

اگر باشعور عوام الناس نے جنید کی وہ تقریر یا وہ درس سنا ہو جس میں اس نے امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ کیا ہے اور غور سے سنا ہو تو وہ یقینا یہ مانیں گے کہ جنید نے ایک حدیث کو اپنے الفاظ میں بیان کیا تھا۔جہاں تک میں نے اس کو دیکھا ہے، سنا ہے، سمجھا ہے جنید نے وہ حدیث تھوڑا اس انداز میں بیان کی ہے کہ سامع کو آسانی سے سمجھ بھی آجائے اور وہ اس کو دل پر بھی نقش کر لے۔ پھر جب کچھ علماء نے اس وقت اعتراض کیاتھا تو جنید نے باقاعدہ معافی مانگ لی تھی۔ اللہ پاک سے توبہ کر لی تھی۔ جب یہ سب کچھ ہو گیا، تو پھر سال بعد لوگوں کے دلوں میں عشق کہاں سے جاگ گیا۔ کیا جنید جمشید نے اس کے بعد کوئی سفر نہیں کیا ہو گا، اپنے محلے کی مسجد میں نماز نہیں پڑھی ہو گی۔

کہیں خرید و فروخت کرنے نہیں نکلا ہو گا۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ سب کچھ ہوا ہو اور کسی نے کچھ نہ کہا ہو۔ یقینا نہیں کہا کہ سب جانتے تھے کہ جنید نے جو کچھ جس انداز میں کہا وہ اگرچہ بظاہر کم علمی کی بنیاد پر تھوڑا مزاح سے پر ہو گیا، لیکن اس میں غلط کیا تھا۔ کچھ بھی نہیں۔ لیکن اس وقت یہ عرفان لدھا نامی نوجوان شاید پیدا نہیں ہوا تھا، تب ہی اس کو یہ علم نہیں تھا کہ جنید جمشید نے اس طرح کی کوئی بات کی ہے۔ورنہ اس نے تو ٹی وی سٹیشن پر حملہ کر دینا تھا یا پھر اس محفل کو سبوتاژ کردینا تھا، وہاں خود کش دھماکہ کرنا تھا کہ سنت کے منافی، اسلام کی شان میں گستاخی ہو رہی تھی۔ جنید جمشید وہاں اللہ کی نہیں، اللہ کے رسول ۖ کی نہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی باتیں نہیں کر رہا تھا بلکہ اسلام کی مخالفت میں درس دے کر لوگوں کے جذبات بھڑکا رہا تھا۔

Hazrat Ayesha
Hazrat Ayesha

جنھوں نے جنید جمشید پر ہاتھ اٹھایا، وہ ہر گز عاشق نہیں ہو سکتے۔ کیونکہ جن کے عشق میں انھوں نے ہاتھ اٹھایا، انھوں نے تو ان اشخاص کو بھی کچھ نہ کہا جنھوں نے امی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر بہتان باندھا تھا۔ تفصیل کے لیے واقعہ افک اور سورة نور دیکھی جا سکتی ہے۔ ان الزامات لگانے والوں میں ایک امی عائشہ رضی اللہ عنہا کا بہت قریبی رشتہ دار بھی تھا۔ اس بہتان کی ابتدا اگرچہ منافقین نے کی تھی جن کا سربراہ عبداللہ ابن ابی منافق تھا۔ لیکن پھر اللہ پاک نے سورة النور کی آیات نازل فرما کر ان کی برأ ت کا اعلان فرما دیا۔ اور اس طرح برأت فرمائی کہ تا قیامت وہ برأت جاری و ساری رہے گی۔ کہ ان آیات کی تلاوت قیامت تک کی جاتی رہے گی۔ تو لوگ، جب حضور پاک ان صحابہ کو کچھ نہیں فرمایا سوائے اس کے کہ صرف تنبیہ کی تو پھر ہم کون ہوتے ہیں۔

جنید جمشید کو برا بھلا کہنے والے، اگرچہ اس نے تو حدیثِ رسول ۖ کے الفاظ کے الفاظ کو اپنے انداز میں بیان کیا تھا۔ اور پھر بھی اس نے اپنی کم علمی کو سمجھتے ہوئے اپنے آپ کو جاہل کہا اور توبہ کی اور سب سے معافی بھی مانگی۔ تو جب بندہ اللہ سے معافی مانگ لے (بشرطیکہ وہ مسلمان بھی ہو) تو پھر تو معاملہ رب اور اس بندے کے درمیان ہو گیا۔جہاں تک ممتاز قادری کے حوالے سے بات ہے کہ اس کے عشق کو سامنے رکھتے ہوئے یہ عمل انجام دیا گیا۔ تو یہ مطابقت یا مسابقت تو ہر گز غلط ہے۔ اس نے جو کیا وہ عشق رسول ۖ میں کیا۔عشقِ رسول میں اگر حکومت وقت کوئی ایکشن نہیں لیتی باوجود اس کے کہ گستاخی کرنے والے کے خلاف باقاعدہ تصویری یا فلمی ثبوت ہیں تو پھر شاید اللہ کو یہ منظور نہ ہو گا کہ اپنے حبیب کے گستاخ کو اس زمین پر زندہ رہنے کا حق دے۔ اسکی حالت یقینا ایسی ہو جاتی ہے جیسے دھتکارا ہوا۔ جو رسول پاک ۖ پر حد سے زیادہ بہتان باندھے۔

، تہمت لگائے اس کے بارے میں اللہ نے ایک لفظ ”زنیم” فرمایا ہے۔ جس کا مختلف تفاسیر میں مختلف ترجمہ کیا گیا ہے۔ کلام عرب میں یہ لفظ اس ولدالزنا کے لیے بولا جاتا ہے جو دراصل ایک خاندان کا فرد نہ ہو مگر اس میں شامل ہوگیا ہو۔ سعید بن جبیر اور شعبی کہتے ہیں کہ یہ لفظ اس شخص کے لیے بھی بولا جاتا ہے جو لوگوں میں اپنے شر کی وجہ سے معروف و مشہور ہو۔ ان آیات میں جس شخص کے یہ اوصاف بیان کیے گئے ہیں اس کے بارے میں مفسرین کے اقوال مختلف ہیں۔ کسی نے کہا ہے کہ یہ شخص ولید بن مغیرہ تھا۔ کسی نے اسود بن عبد یغوث کا نام لیا ہے۔ کسی نے اخنس بن شریق کو اس کا مصداق ٹھیرایا ہے۔ اور بعض لوگوں نے کچھ دوسرے اشخاص کی نشاندہی کی ہے۔ لیکن قرآن مجید میں نام لیے بغیر صرف اس کے اوصاف بیان کردیے گئے ہیں۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مکہ میں وہ اپنے ان اوصاف کے لیے اتنا مشہور تھا کہ اس کا نام لینے کی ضرورت نہ تھی۔ اس کی یہ صفات سنتے ہی ہر شخص سمجھ سکتا تھا کہ اشارہ کس کی طرف ہے۔

Holy Quran
Holy Quran

اب جہاں تک بات گستاخی کی نکلتی ہے تو جو سر عام گستاخی کرتے پھرتے ہیں ، قرآن پاک کی شان میں ، اللہ پاک کی شان میں ، رسول پاک ۖ کی شان میں ، ان کی تعلیمات میں تحریف کرتے ہوئے، اس کو تو کوئی کچھ نہیں کہتا۔ بلکہ اس کے پیچھے پیچھے چلنا فخر سمجھتے ہیں۔ افسوس کا مقام ہے۔ عامر لیاقت حسین سر عام مجمع میں کہتا ہے کہ ایک صحابی کو سوالات کرنے کا بہت شوق تھا۔ اس کی وجہ یہ بدبخت یہ بتاتا ہے کہ اس صحابی کو کوئی بات سمجھ ہی نہیں آتی تھی ۔ اس لیے وہ سوال در سوال کرتے تھے۔ جس لہجے میں ، جس انداز سے یہ بات عامر لیاقت حسین نے کی وہ صریح اس بات کا غماز تھی کہ وہ نعوذباللہ ان صحابی رضی اللہ عنہ کو کم عقل، بے وقوف یا کندذہن سمجھ رہا ہے۔

مجال ہے جو اس مجمع میں کوئی بھی اٹھ کر بولا ہے کہ اے مداری مولانا، یہ کیا بکواس کر رہے ہو۔۔۔۔ اس کے بعد پھر جب ایک خاتون نما اینکر پرسن کے سوال پر دوپٹہ کو مستثنا قرارد یا تو بھی ارد گرد افراد میں سے کوئی کیمرہ مین، کوئی ورکر میڈیا کا اٹھ کر نہیں بولا کہ یہ کیا بکواس کر رہے ہو۔ پھر جب وہ علمائے سو کے سامنے فلموں کی، گانوں کی باتیں کر رہا تھا، گالیاں بک رہا تھا، تو ان علماء نے بھی احتجاج نہیں کیا کہ یہ کیا بکواس ہے۔

گستاخی رسول ۖ کا جو قانون ہے اس میں جو ترمیم کی بات کرے، اسے چاہیے کہ پھر بات کو ثبوت کے ساتھ کرے۔ یہ ثابت کرے کہ توہین رسالت کے قانون میں نعوذ باللہ کوئی قدغن ہے، کوئی کمی ہے۔ لیکن کچھ ہو گا تو ملے گا نا۔ورنہ تو اس قانون کو نعوذ باللہ غلط کہنے والا خود ہی غلط ہو گا۔ ہاں، پ نے اگر جنید جمشید کو کچھ کہنا ہی ہے تو اس بات پر کہیں کہ اس نے فیشن شو کا افتتاح قصیدہ بردہ شریف پڑھ کر کیوں کیا۔ اس نے دوبارہ سلمان احمد، جو نعوذباللہ قرآن کی آیات کو گٹا ر پر گانا نیک کام سمجھتا ہے، کے ساتھ مل کر گانا کیوں گایا۔ پھر گانا کیوں گایا، جو کہ اسلام کی تعلیمات کی رو سے ممنوع ہے۔ اگر آپ نے جنید جمشید کو برا ہی کہنا ہے تو اس بات پر کہیں کہ پہلے وہ تعلیمات پوری کرے، پھر ان پر عمل کی کوشش کرے۔ تب عوام الناس کو تبلیغ کرے۔ ورنہ اپنی عاقبت ہی سنوار لے تو بہت ہے۔

Ibn e Niaz
Ibn e Niaz

تحریر : ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
attack insult Junaid Jamshed misunderstandings public sink young جنید جمشید حملہ عوام غلط فہمیاں گستاخی نوجوان
Feudalism
Previous Post جاگیرداری زوال اور اجارہ داری
Next Post آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنا منٹ کا آغاز آج سے ہو گا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close