نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے نویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا۔
پاکستان نے بھارت کو پنالٹی شوٹ پر 2-4سے شکست دی۔ اس فتح کے بعد پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ ہاکی میں نویں پوزیشن حاصل کر لی۔

Start typing to search...