Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

JUPکی دینی، سیاسی اور قومی و ملّی خدمات کی امین ضخیم تاریخی دستاویز

September 11, 2012September 19, 2012 0 1 min read
Quaid e Azam
Quaid e Azam
Quaid e Azam

”پاکستان اُسی دن وجود میں ا گیا تھا جب ہندوستان میں پہلا ہندو مسلمان ہوا تھا…..جب پہلا فرد مسلمان ہوا تو وہ پہلی قوم کا فرد نہیں رہا ،وہ ایک جدا گانہ قوم کا فرد ہوگیا۔”قائداعظم محمد علی جناح کا یہ قول بر عظیم میں ملت اسلامیہ کی مبداء واساس اور جداگانہ مسلم مملکت کے وجود کی جانب اشارہ کرتا ہے، برصغیر میں مسلم مملکت کے بانی محمد بن قاسم سے لے کر مغلیہ خاندان کے آخری حکمران بہادر شاہ ظفر تک، مسلمانوں کی حکومت رہی،اِس دوران علماء و مشائخ عقائد و اعمال اور تزکیہ نفس کی اصلاح کا فریضہ سرانجام دیتے رہے ، مگر انگریز کی آمد اور برعظیم پر مکمل قبضے کے بعد وقت کے تقاضے علماء و مشائخ کو مسند دعوت و ارشاد سے اٹھا کر رسم شبیری ادا کرنے کیلئے میدان عمل میں لے آئے،1857 کے معرکہ کارزار میں علامہ فضل الحق خیرآبادی، مولانا سیّد کفایت علی کافی، مفتی صدرالدین آزردہ ،مفتی عنایت احمد کا کوروی،مولانا فضل رسول بدایونی، مفتی لطف اللہ علی گڑھی،مولانا شاہ احمد اللہ مدراسی، مولانا عبدالجلیل شہید گڑھی، مولانا فیض احمد بدایونی ،منشی رسول بخش کا کوری ،مولانا رضا علی خان اورمولانا نقی علی خان وغیرہ نے آزادی ٔ حریت کی شمع روشن کی،جبکہ 1857کے بعد مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی نے اِس قافلہ حریت کی فکری آبیاری فرمائی اور دو قومی نظریئے کا شعور دیا۔

آپ کے بعد آپ کے خلفاء اور علمائے اہلسنّت حجة الاسلام مولانا حامد رضا خان، صدر الافاضل مولانا نعیم الدین مرادآبادی،مبلغ اسلام علامہ عبدلعلیم صدیقی، سیّد محمد محدث کچھوچھوی، مولانا امجد علی خان، ابوالحسنات سید محمداحمد قادری،ابوالبرکات سید احمد قادری،علامہ عبدالحامد بدایونی،امیر ملت پیر جماعت علی شاہ ، خواجہ قمر الدین سیالوی ، مولانا سید احمد سعید کاظمی، مولانا عبدالستار خان نیازی ،مولانا عبدالغفور ہزاروی، مولانا ابراہیم علی چشتی،مولانا غلام محمد ترنم ، مفتی سرحد مفتی شائستہ گل ،پیر عبدالرحیم پیر آف بھرچونڈی شریف ، پیر آف مانکی شریف اورپیر آف زکوڑی شریف وغیرہ نے برصغیر کے مسلمانوں میں سیاسی شعور کی بیداری میں بہت اہم کردار ادا کیا اورتحریک ِپاکستان میں ہراوّل دستے کا کردار ادا کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم لیگ اور قائد اعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ کام کیا،اِن اکابرین اہلسنّت کی یہ تاریخی جدوجہد جماعت رضائے مصطفی ، شدھی و سنگھٹن تحریکیں، تحریک خلافت ، موالات و ہجرت اور آل انڈیا سنی کانفرنس کے قیام 1925سے لے کر بنارس سنی کانفرنس 1946کے تاریخ ساز اجلاس اور 14اگست 1947 کو قیام پاکستان تک پھیلی ہوئی ہے۔

بے شک قیام پاکستان علماء و مشائخ اور عوام اہلسنّت کی لازوال جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے ، کوئی غیر جانبدار مورخ اِس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتا کہ تحریک پاکستان کے سفر میں تکمیل پاکستان تک کوئی ایک موڑ بھی ایسا نہیں تھا، جہاں حضرات علماء و مشائخ اہلسنّت قوم کی رہبری و رہنمائی کیلئے موجود نہ تھے،مگر بدقسمتی سے قیام پاکستان کے بعد اقتدار کی غلام گردشوں میں کھیلے جانے والے کھیل نے پاکستان کو اُس کے حقیقی نصب العین سے دور کردیا اوراِس دوران ایک ایساطبقہ ابھر کر سامنے آیا،جس کے وابستگان نے تحریک پاکستان میں کہیں بھی کوئی سرگرمی نہ دکھائی، یہ وہی لوگ تھے، جنہوں نے علیٰ الاعلان تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کی مخالفت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں چھوڑا ،پاکستان کو پلیدستان قرار دیا،اُن کے نزدیک مسلمانوں کے محبوب قائد قائداعظم ” کافر اعظم” تھے، قیام پاکستان کے بعد یہ طبقہ نوزائدہ مملکت کے اقتدار میں حصہ دار بن گیا،اِن حالات کو سنی علماء کیلئے نظر انداز کرنا آسان نہ تھا اور وہ نئے سیاسی ڈھانچے میں اپنے مقام کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے پر مائل ہوئے، چنانچہ علامہ سید احمد سعید کاظمی نے آل انڈیا سنی کانفرنس کے احیاء کا بیڑا اٹھایا اورابوالحسنات سیّد محمد احمد قادری کی توجہ ایک خط کے ذریعے ٔ اس صورتحال کی جانب مبذول کراتے ہوئے اہلسنّت کو ایک امیرکی قیادت میں منظم اور مجتمع ہونے کی دعوت دی تاکہ مملکت خدا داد پاکستان کو شریعت کے نفاذ کے ذریعے ٔ صحیح معنوں میں اسلامی مملکت بنایا جا سکے۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

یوں 28،مارچ1948 کو ملتان میں اہلسنّت و جماعت کی نمائندہ تنظیم” جمعیت علما ء پاکستان” کی بنیاد رکھی گئی،جمعیت علماء پاکستان، پاکستان کی پہلی مذہبی سیاسی جماعت تھی جو قیام پاکستان کے بعد قائم کی گئی،جمعیت علماء پاکستان نے قیام پاکستان کے وقت پیش آنے والے مسائل کے ساتھ ساتھ قیام پاکستان کے اصل مقصد کو کبھی آنکھوں سے اوجھل نہیں ہونے دیا ، یہ اعزاز بھی جمعیت کو جاتا ہے کہ اُس نے سب سے پہلے ملک میں نظام مصطفی اکے نفاذ کا مطالبہ کیا اور 7،مئی 1948کو یوم شریعت کے عنوان سے پورے ملک میں تحریک شروع کی ،1948ء میں جمعیت علماء پاکستان نے جہاد کشمیر میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے مجاہدین کیلئے عملی تعاون اور مالی امداد فراہم کی،جمعیت نے 1949 میں قرارداد مقاصد کی منظوری ،1951 میں علامہ عبدالعلیم صدیقی،مولانا عبد الحامد بدایونی،مولانا ابولحسنات قادری وغیرہ کی قیادت میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کے ساتھ مل کربائیس(22) نکات کی تیاری ،1953 کی تحریک ختم نبوت اور 1956 میں پاکستان کے آئین کی تدوین اور فقہ حنفی کو پبلک لاء بنانے کیلئے تاریخ ساز خدمات انجام دیں اوراِس جدوجہد کے دوران جمعیت کے رہنماؤں نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرکے دارورسن کی روایت کو زندہ رکھا۔

اِس دوران جمعیت علماء پاکستان انتخابی سیاست سے دور رہ کر مذہبی و سماجی میدانوں میں مصروف عمل رہی،جمعیت1948 سے 1970تک کئی نشیب و فراز سے گزری ، مگر 1970میں جمعیت مولانا شاہ احمد نورانی کی قیادت میں پہلی بار سیاسی میدان میں اتری اور ملک میں نظام مصطفی اکے نفاذ اور مقام مصطفیا کے تحفظ کی جدوجہد آغاز کیا، مولانا نورانی کی قیادت میں جمعیت کی سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ اُس نے صرف چار(4) ممبران اسمبلی کی مدد سے دو تہائی کی اکثریت رکھنے والے وزیر اعظم کو آئین میں اسلامی دفعات کی شمولیت پر نہ صرف رضا مند کیا بلکہ اسمبلی فلور پر اسلامی دفعات کو آئینی تحفظ دلانے اور عائلی قوانین کی تنسیخ، تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کیلئے مسلمان ہونے کی شرط ،صدر اور وزیر اعظم ،گورنرز، چیف جسٹس ارکان سینٹ و قومی و صوبائی اسمبلی کے حلف ناموں کی منظوری اورقادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے کا اعزاز بھی حاصل کیا،جمعیت نے مولانا نورانی کی سربراہی میں پاکستان کے دستور کو دو قومی نظریئے سے ہم آہنگ کرنے کیلئے بھرپور پارلیمانی جدوجہد کی،یہ اعزاز بھی جمعیت کے سربراہ مولانا نورانی کو جاتا ہے کہ انہوں نے تحریک پاکستان میں مسلم لیگ کے شانہ بشانہ شاندار کردار ادا کرنے والے علماء و مشائخ کی جماعت،جمعیت علماء پاکستان کو حکمرانوں کے حرم سے نکال کر عوامی اور جمہوری جدوجہد کی راۂ پر ڈالااور سول وفوجی آمروں کے سامنے کلمہ ٔ حق بلند کرکے ہمیشہ شبیری روایت کو زندہ رکھا،اِس جماعت کے قائدنے ملکی مسائل کے ساتھ قومی و ملی مسائل بھی اپنی توجہ مرتکز رکھی،اسلام اور شعائر اسلامی کے خلاف دشمنانان اسلام کی سازشوں کو بے نقاب کیا، ہمیشہ عالم اسلام کے تحفظ و بقاء اوردنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے حق خودارادیت کی جنگ لڑی اور وہ تاریخ ساز کردار ادا کیا جو ہماری قومی و ملی تاریخ کا انمٹ باب ہے۔

کہتے ہیں”تاریخ قوم کا حافظہ ہوتی ہے اور جو قوم اپنی تاریخ بھلادیتی ہے گویا وہ اپنے حافظے سے محروم ہوجاتی ہے۔”ویسے بھی دیگر اقوام کی نسبت ہماری قوم کیلئے تاریخ کا شعور جغرافیائی احساس پر اِس لیے بھی فوقیت رکھتا ہے کہ ہمارا جغرافیہ ہماری تاریخ کا نتیجہ اور ہماری وحدت کی اصل بنیاد ہے،یہ درحقیقت وہ تاریخی تسلسل ہے جوہمارے سیاسی جغرافیئے کیلئے وجہ تخلیق کی حیثیت رکھتا ہے،جب تک ہم اِس تسلسل کے معنی نہیں سمجھتے اُس وقت تک اپنی تاریخ اور جغرافیئے سے ہمارا وہ تعلق قائم نہیں ہوسکتا ،جو صحیح معنوں میں ایک قومی وحدت کیلئے لازم و ملزوم ہے،تعمیر ملت کیلئے جمعیت علماء پاکستان کی سیاسی جدوجہد قوم کے اِسی دھندلائے ہوئے حافظے کو تازہ کرنے کی ایک پُر خلوص کوشش ہے،ہماری نظر میںسہ ماہی انوار رضا جوہر آباد کی زیر نظر اشاعت خاص ”تعمیر ملت کیلئے جمعیت علماء پاکستان کی سیاسی جدوجہد ” جمعیت کی اسی دینی، سیاسی اور قومی و ملی خدمات کی امین ضخیم تاریخی دستاویز ہے،یہ وہ تاریخی نوادرات ہیں جو ہمارے اسلاف کا قابل فخر سرمایہ ہیں اورجسے ملک کے ممتاز صحافی و ادیب ملک محبوب الرسول قادری نے ترتیب دیا ہے،ملک محبوب الرسول نے جمعیت علماء پاکستان کے مختلف ادوار میں بکھرے ہوئے اُن تاریخی حوالوں کو یکجا کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے جو قوم کی آگہی اور رہنمائی کے ساتھ آنے والی نسلوں کو اپنی تاریخ اور جمعیت علماء پاکستان کی بلند پایہ سیاسی و مذہبی جدوجہد سے آشنا کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔

Allama shah ahmad noorani
Allama shah ahmad noorani

ملک محبوب الرسول کی یہ کوشش ایک قومی جماعت کی تاریخ کو محفوظ کرنے کے ساتھ وابستگان ِ جمعیت کو دعوت فکر وعمل دیتی ہے کہ وہ اپنے اسلاف کے شاندار ماضی کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے حال کو بہتر بنائیں اور مستقبل کا روشن لائحہ عمل ترتیب دیں،سہ ماہی انوار رضا کے اِس مجلے میں قریباً ڈیڑھ سو موضوعات پر شامل مضامین،تاریخی انٹرویوز،اہم دستاویز ، عکسی نقول اور تاثرات و تاریخی واقعات صاحب مؤلف کی محنت و عرق ریزی کے مظہر ہیں ، تاریخ کے اِن منتشر اوراق کی یکجائی کیلئے صاحب مؤلف کی کوشش و محنت نے”تعمیر ملت کیلئے جمعیت علماء پاکستان کی سیاسی جدوجہد ” کو اہم تاریخی و صحافتی دستاویز کا درجہ دیاہے ، علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی کے 9ویں عرس کے موقع پر اِس تاریخی دستاویز کی اشاعت تاریخ پاکستان اور بلخصوص مولانا نورانی سے محبت رکھنے والوں کیلئے کسی نایاب تحفہ سے کم نہیں،اپنی تاریخ کوترو تازہ اور زندۂ رکھنے کی اِس شاندار کوشش پرملک محبوب الرسول قادری یقینا ہدیہ تبریک اور مبارکباد کے مستحق ہیں، مجلہ انٹر نیشنل غوثیہ فورم ، انوار رضا لائبریری 198/4،جوہرآباد ،پنجاب سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

تحریر :۔محمد احمد ترازی

Share this:
Tags:
India Islam pakistan the Muslim League مسلمان ہندوستان
Dubai dress
Previous Post دبئی میں پاکستانی عروسی ملبوسات کی دھوم
Next Post شعیب سڈل اور ارسلان افتخار کے ذاتی تعلقات ہیں : وکیل ملک ریاض
Malik Riaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close