Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے

August 7, 2017 0 1 min read
Federal Cabinet Oath
Federal Cabinet Oath
Federal Cabinet Oath

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
نئی وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا۔ چند نئے چہروں کے سوا سبھی وزراء اور وزرائے مملکت وہی جو میاں نواز شریف کی کابینہ میں تھے ۔اِس کابینہ کا انتخاب خود میاں صاحب نے کیااور بقول نَومنتخب وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی امور ِمملکت کے سبھی فیصلے بھی وہی کیاکریں گے ،تو پھر فرق کیا پڑا؟۔ وہی نوازلیگ اور وہی مرکز ،پنجاب اور بلوچستان میں اُس کی حکومت۔ وہی میاں نوازشریف اور وہی اُن کی اپنی پارٹی پر مضبوط گرفت ۔فرق نظر آیا تو فقط یہ کہ میاں صاحب پہلے وزیرِاعظم تھے اور اب رَہبر، پہلے مسندِاقتدار کی وجہ سے حدودوقیود تھیں اور اب آزاد میاں نوازشریف جو آنے والے وقتوں میںپ ہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔ اِس کی ایک جھلک لوگ یقیناََ اُس وقت دیکھ لیں گے جب میاں صاحب عازمِ لاہور ہوئے۔ لیکن بابر اعوان کی احمقانہ سوچ یہ کہ شریف فیملی کی کہانی ختم ہو چکی۔

بابراعوان نے نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری پر کہا ”جو بچاتھا وہ لٹانے کے لیے آئے ہیں”۔ آجکل بابراعوان تحریکِ انصاف کا ترجمان بنا جاوبے جاجملے چست کرتا نظر آتا ہے۔ یہ وہی بابراعوان ہے جس نے ایک ٹاک شو میں کپتان کی موجودگی میں کہا تھا کہ اُنہوں نے بنی گالہ میں حکومت کی ڈیڑھ کلومیٹر زمین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ یہی حال فواد چودھری کا بھی ہے جو آمرمشرف کے تَلوے چاٹتا چاٹتا پیپلزپارٹی میں شامل ہوا اور آجکل تحریکِ انصاف کا ترجمان۔ یہی وہ لوگ ہیں جو کپتان کی رہی سہی سیاسی ساکھ بھی ختم کرنے کے دَرپے ہیں۔ سونامیوں نے سوشل میڈیا پر جو طوفانِ بدتمیزی برپا کر رکھا ہے ،اُس سے تو کبھی کبھی اکابرینِ تحریکِ انصاف لاتعلقی کا اعلان بھی کر دیتے ہیںلیکن الیکٹرانک میڈیا کے سامنے یہ اصحاب جو بازاری زبان استعمال کر رہے ہیں ،اُسے سُن کر تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے واقعی 2018ء کے انتخابات کے بعد کپتان گلی گلی یہ گاتے نظر آئیں گے کہ

آخری گیت محبت کا سنانے کے لیے آئے ہیں
جو بچا تھا ، وہ لُٹانے کے لیے آئے ہیں

کپتان کایہی خیال ہے کہ مقتدر قوتیں اُنہیں پسند کرتی ہیں ،عدلیہ سے بھی ”مرضی کے فیصلے” آرہے ہیں اِس لیے وزارتِ عظمیٰ ”آوے ای آوے”۔ اُن کی اِس آرزو کومہمیز دینے والے شیخ رشید ،بابراعوان اور فوادچودھری جیسے بہت لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ ”ایں خیال است ومحال است وجنوں”۔کپتان نے اپنے عزم و ہمت کی بجائے ہمیشہ سہاروں کو سیڑھیاں بنا کر منزل تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔ پہلے اُنہوں نے آمر پرویز مشرف کا جھنڈا اُٹھا کر وزارتِ عظمیٰ تک پہنچنے کی کوشش کی لیکن بُری طرح ناکام ہوئے ۔ پھر اپنے ”سیاسی کزن” کے ذریعے ”لندن پلان” بنایا۔ اُس وقت اُنہوں نے آئی ایس آئی کے سابق چیف اور کچھ دوسرے جرنیلوں کی آشیرباد حاصل کی ۔اِسی لیے وہ ہر روز کنٹینر پر کھڑے ہو کرسونامیوں کو ”امپائر” کی انگلی کھڑی ہونے کی نوید سنایا کرتے تھے لیکن یہ انگلی کبھی کھڑی نہ ہوئی۔سیاسی کزن کچھ عرصہ بعد ہی تھک کر اپنے دیس سدھارے اور کپتان 126 روز بعد بے نیل ومرام ”نیوے نیوے” ہو کر دھرنا چھوڑ گئے۔ سوال یہ ہے کہ اگر امپائر کی انگلی کھڑی ہو جاتی تو کپتان کے ہاتھ کیا آتا ؟۔ فوج اقتدار پر قابض ہو جاتی اور کپتان اصغر خاں کی طرح قصۂ پارینہ بن جاتے۔

اُنہوں نے الیکشن 2013ء میں دھاندلی کا اتنا شور مچایا کہ عدلیہ کو سامنے آنا پڑا تب کپتان کی خواہشوں کا محور ومرکز عدلیہ ٹھہری لیکن فیصلہ حق میں نہ آسکا۔ پھر پاناما ہنگامہ ،جس میں بالآخر وہ کامیاب ہو گئے لیکن وزارتِ عظمیٰ کا خواب تو ابھی ادھورا ہی ہے اور شاید ادھورا ہی رہے ۔وجہ اُس کی یہ کہ فیصلہ بہرحال عوامی ووٹوں سے ہونا ہے، سوشل میڈیا پر نہیں جبکہ جمہور کی آواز ہمیں کپتان کی ہاں میں ہاں ملاتی نظر نہیں آتی ۔ آجکل تحریکِ انصاف میں غالب اکثریت پیپلزپارٹی سے مفرور ”لوٹوں” کی ہے اور یہ وہی لوگ ہیں جو 2013ء کے انتخابات میں بُری ہزیمت کا شکار ہو چکے ہیں۔سیانے کہتے ہیں ”آزمودہ را آزمودن جہل است” لیکن کپتان اُنہی پر انحصار کیے بیٹھے ہیںجن سے قوم بیزار اور ”اوازار”۔ اگر کپتان دھرنوں اور احتجاجی تحریکوں میں وقت ضائع کرنے کی بجائے خیبرپختونخوا پر توجہ دیتے اور لوگوں کو ”نئے پاکستان” کی جھلک دکھاتے تو اُن کی کامیابی اظہرمِن الشمس ہوتی لیکن اب صورتِِ حال یہ ہے کہ سب سے بُری حالت اُن کے اپنے صوبے خیبرپختونخوا کی ہے جہاں کرپشن اپنی انتہاؤں کو چھو رہی ہے، آفتاب شیرپاؤ کی جماعت حکومت سے الگ ہو چکی اور جماعت اسلامی بھی بستر بوریا سمیٹ رہی ہے۔ تحریکِ انصاف کے اندر بھی اچھی بھلی پھوٹ پڑچکی ہے اور پرویز خٹک کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آنے کی صورت میں تحریکِ انصاف کے کم از کم دَس سے بارہ ارکانِ صوبائی اسمبلی پرویز خٹک کے خلاف ووٹ دینے کو تیار بیٹھے ہیں۔ اگر تحریکِ عدم اعتماد نہیں بھی آتی تو پھر بھی 2018ء کے انتخابات میں تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا میں حکومت بناتی نظر نہیں آتی۔

بلوچستان میں تحریکِ انصاف کی تنظیم ہی نہیں اور نہ کبھی کپتان نے وہاں جانے کی زحمت گوارا کی۔ صوبہ سندھ میں دیہی سندھ پر آج بھی پیپلزپارٹی کی گرفت مضبوط ہے اور شہروں میں ایم کیوایم واضح اکثریت کی حامل۔ پنجاب میں میاں شہباز شریف اتنے زیادہ ترقیاتی کام کروا چکے ہیں کہ فی الحال پنجابیوں کا ”ڈانواںڈول” ہونا ممکن نظر نہیں آتا۔ایسے میں کپتان کاوزارتِ عظمیٰ کا خواب کیوں کر پورا ہو سکتا ہے۔البتہ اگر افراتفری کا یہی ماحول رہا تو پھر مارشل لاء ہی آسکتا ہے۔ اگر خُڈانخواستہ ایسا ہوجاتا ہے تو پھر حکمرانی فوج کے ہاتھ میں ہوگی ،کپتان کے ہاتھ میں نہیں۔

رہی عدلیہ کی بات تو اُس کی حدودوقیود متعین ہیں۔ یہ بجاکہ پاناما کیسز میںعدلیہ اپنی حدوں سے باہر نکلتی نظر آئی جس کے خلاف شدید رَدِعمل بھی سامنے آیا اور نامی گرامی وکلاء نے بھی تین رُکنی بنچ کے فیصلے پر تنقید کی ۔بیباک عاصمہ جہانگیر نے کہا ”اب تک دو دفعہ سویلین ”گاڈ فادر” نکالے جا چکے ہیں ۔اِس سے پتہ چلتا ہے کہ سویلین گاڈ فادر کتنے لاچار اور مجبور ہوتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا ”کاش آپ مافیاز کے خلاف فیصلے دے سکتے ۔مجھے کسی مافیا کے خلاف ایک فیصلہ ہی دکھا دیں۔آپ تو اب تک لینڈ مافیا کے خلاف بھی فیصلہ نہیں دے سکے۔۔۔۔ نیب کے معاملے پر ایک جج کو تعینات کر دیا گیا ،جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ مہذب دنیا میں دکھائیں کہ کسی چھوٹی کورٹ کی مانیٹرنگ اعلیٰ کورٹ کر رہی ہو۔ کوئی بھی فیصلہ آئے تو اپیل لے کر کہاں جائیںگے؟”۔ حقیقت یہی ہے کہ آجکل شفاف تحقیقات اور شفاف ٹرائل پر سوالات اُٹھ رہے ہیں۔

آئین میں تو اِس کی کوئی گنجائش نہیں لیکن نیب پر نگران جج مقرر کر دیا گیا ہے جو صرف شریف خاندان کے کیسز کے حوالے سے نیب اور احتساب عدالتوں کی نگرانی کرے گا۔ طُرفہ تماشہ یہ کہ جس پانچ رکنی بنچ نے یہ کیسز نیب کو بھجوائے ہیں ،اُسی کے ایک رُکن جسٹس اعجاز الاحسن کو نگران جج مقرر کر دیا گیا ہے ۔ہر عقیل وفہیم یہ سوال کر رہا ہے کہ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ جس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ پہلے ہی دے چکی ہو ،اُسی کیس پر اُسی بنچ سے ایک نگران جج بھی مقرر کر دیا جائے۔ سپریم کورٹ بار کے سابق صدر رشید اے رضوی نے کہا ”یہ کیس اُس اصول کی نفی کرتا ہے جس کے تحت نہ صرف انصاف ہونا چاہیے بلکہ انصاف ہوتا نظر بھی آنا چاہیے”۔ اُنہوں نے کہا ”سپریم کورٹ کے مختلف فیصلوں میں قرار دیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کسی بھی طرح کی نگرانی ،حتیٰ کہ پولیس کی تحقیقات کی نگرانی بھی نہیں کر سکتی۔ حیرت ہے کہ سپریم کورٹ کِس طرح احتساب عدالت کی نگرانی کی حد تک جا سکتی ہے”۔ کچھ اِسی قسم کے خیالات کا اظہارسپریم کورٹ بار کے سابق صدور کامران مرتضےٰ اوربیرسٹر علی ظفر نے بھی کیا ۔ اُدھر شریف فیملی اِس فیصلے کے خلاف نظرِثانی کی اپیل اور فُل کورٹ کی استدعا کرنے جا رہی ہے۔ پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ کو فُل کورٹ کے ذریعے اِس متنازع فیصلے پر نظرِثانی کرنی ہوگی تاکہ عدل ہوتا ہوا نظر آئے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
justice Nawaz Sharif shahid khaqan abbasi انصاف شاہد خاقان عباسی نواز شریف وفاقی کابینہ
Privatization
Previous Post نجکاری اور اس کے اثرات
Next Post انسانیت سے ہمدردی
Humanity

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close