Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انصاف کون دے گا؟ آخری قسط

August 31, 2016 0 1 min read
Pakistan Judicial System
Pakistan Judicial System
Pakistan Judicial System

تحریر : شیخ توصیف حسین
میں نے گزشتہ کالم میں تحریر کیا تھا کہ خداوندکریم ہر اُس شخص سے پیار کرتا ہے جو اُس کی مخلوق کی بہتری اور بھلائی کیلئے اقدامات کرتا ہے اور اس سے بڑھ کر خداوند کریم اُس سے پیار کرتا ہے جو اُس کے پیارے محبوب حضور اکرم جن کے متعلق خداوندکریم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اے نبی اگر آپ کو پیدا نہ کر تا تو کائنات میں کوئی چیز بھی پیدا نہ ہو تی اور جن کے نواسہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے نہ صرف اپنے آ پکو بلکہ اپنے عزیز و اقارب کو قربان کر کے باطل کو نیست و نا بود جبکہ حق کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے زندہ کر دیا تھا کے احکامات کی پیروی کرتا ہے یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا صحابی رسول حضرت بلال جن کی زبان میں لکنت تھی جس کی وجہ سے آپ اذان درست طریقے سے نہیں دے پاتے تھے جس کے نتیجہ میں اہل علاقہ نے حضور پاک سے عرض کی کہ حضرت بلال اذان درست طریقے سے نہیں دے پاتے۔

لہذا انھیں اذان دینے سے منع کیا جائے جس پر حضور پاک نے حضرت بلال کو اذان دینے سے منع کر دیا آپ کا یہ حکم سن کر حضرت بلال اداس ہو گئے تاریخ گواہ ہے کہ جب تک صحابی رسول حضرت بلال نے نماز فجر کی اذان نہیں دی سحر نہ ہوئی سبحان اللہ سبحان اللہ کہ یہ ہے آپ کے پیروکاروں کی عظمت کا عالم کہ جہنیں اداس دیکھ کر خداوند کریم اپنے نظام کو بدل دیتا ہے افسوس صد افسوس کہ آج وطن عزیز جسے اسلام کا قلعہ تصور کیا جاتا ہے میں لا تعداد اعلی افسران خداوندکریم اور آپ کے پیارے محبوب حضور اکرم کے احکامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے صرف اور صرف دولت کے پجاری بن کر غریب مظلوم افراد پر ظلم و ستم اور ناانصا فیوں کی تاریخ رقم کر کے مذہب اسلام اور بالخصوص انسانیت کی تذلیل کر رہے ہیں جہنیں مسلمان کہنا بھی مسلمان لفظ کی توہین ہے۔

یہ شکریہ ادا کریں خداوندکریم کے پیارے محبوب حضور پاک کا کہ جہنوں نے جب بھی خداوندکریم سے کچھ مانگا صرف اور صرف اپنی امت کیلئے ہی مانگا نہ کہ اپنی آل کیلئے یہ تو بس آپ کی دعائوں کا اثر ہےورنہ یہ ناسور سابقہ انبیائے کرام کی امتیوں کی طرح سُور ریچھ اور نجانے کن کن منحوس شکلوں کے چہروں میں ہوتے افسوس کہ آج وطن عزیز کے ارباب و بااختیار نجانے کس مصلحت کے تحت ان ناسوروں کے اس گھنائونے اقدامات کو دیکھ کر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے میں مصروف عمل ہیں جس کے نتیجہ میں آج وطن عزیز کا ہر ادارہ خواہ وہ صوبائی ہے یا پھر وفاقی ان ناسوروں کی آجگاہ بن کر رہ گیا ہے جس کے نتیجہ میں آج وطن عزیز بھکاری ملکوں کی صف میں آ کھڑا ہوا ہے۔

Pakistani Poor Children
Pakistani Poor Children

جبکہ اس ملک کا بچہ بچہ غیر مسلم ملکوں کا مقروض بن کر بے بسی اور لاچارگی کی تصویر بن کر رہ گیا ہے اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے میں آج وطن عزیز جس کے حصول کی خا طر ہمارے بزرگوں نے لاتعداد قربانیاں دیں تھیں کے ارباب و بااختیار علمائے دین تاجروں میڈیا کے نمائندوں ڈاکٹروں طلباء طالبات اساتذہ و دیگر عام شہری سے پوچھتا ہوں کہ کیا واقعہ ہی ہم آ زاد قوم ہیں یا پھر غلام اور اگر ہم واقعہ ہی آ زاد قوم اور مسلمان ہیں تو پھر چور کے ہاتھ کیوں نہیں کاٹے جاتے ناحق خون بہانے والے کو سرعام سنگسار کیوں نہیں کیا جاتامنشیات فروش جو نوجوان نسل کو تباہ و بر باد کر کے ان کے بوڑھے غریب والدین جو خون کے آ نسو روتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کو بند سلاسل کیوں نہیں کیا جاتا۔

قصہ مختصر کہ آج وطن عزیز میں لا قانونیت کا ننگا رقص کرنے والے افراد خواہ وہ صدر ہو یا پھر وزیر ڈاکٹر ہو یا پھر سر جن ڈاکٹر اعلی افسر ہو یا پھر کلرک تاجر ہو یا پھر دو کاندار عالم دین ہو یا پھر مولوی وغیرہ وغیرہ آ زاد کیوں گھوم رہے ہیں کیا آپ خداوندکریم کا وہ ارشاد بھول گئے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا تھا کہ میں حقوق اللہ میں کو تاہی برتنے والے کو تو معاف کر دوں گا لیکن حقوق العباد میں کو تاہی برتنے والے کو کبھی معاف نہیں کروں گا اگر آپ حقیقت کے آ ئینے میں دیکھے تو یہ حرام خور راشی افسران حرام کی کمائی کی پو جا جبکہ حلال کی کمائی کو اس قدر نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جیسے ہندو بر ہمن قوم اچھوتوں کو جس کے نتیجہ میں آج وطن عزیز میں عدل و انصاف اور قانون کا قتل عام ہو رہا ہے۔

ہم سب ان ناسوروں کے اس گھنائو نے اقدام کو تماشائی بن کر دیکھ رہے ہیں ایسا کیوں موت بر حق ہے ہر ایک کو آ نی ہے کیا منہ دکھائو گئے خداوندکریم اور اُس کے پیارے محبوب حضور اکرم اور بالخصوص نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام جنہوں نے مذہب اسلام کو زندہ رکھنے کیلئے اپنا سب کچھ لٹا دیا تھا وطن عزیز کے ارباب و بااختیار اب بھی وقت ہے کہ ان راشی اعلی افسران جو ظلم و ستم لوٹ مار اور ناانصا فیوں کی تاریخ رقم کرنے میں مصروف عمل ہیں کا محاسبہ کر کے حضرت حُر کی موت مر کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اپنے آپ کو زندہ کر جائو چونکہ یہی آپ کا فرض ہے اور یہی آپ کی عبادت تو آج میں یہاں ایکسائز اینڈ ٹیکشیشن آ فیسر جھنگ نعیم خان جو اپنے ماتحت عملہ بالخصوص موٹر برانچ کے عملہ اسلم نول وغیرہ کے ہمراہ لوٹ مار کی ایک چھوٹی سی مثال وطن عزیز کے ارباب و بااختیار کی نظر کر رہا ہوں۔

Tax
Tax

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جھنگ کی موٹر برانچ کا عملہ اسلم نول وغیرہ جو کہ عرصہ تقر یبا سات سالوں سے تعنیات ہے نہ صرف از خود بلکہ اپنے ٹائوٹ مافیا جہنوں نے لاکھوں روپے ایڈوانس اور ہزاروں روپے ماہانہ کرائے پر دوکانیں حاصل کر کے اپنے اڈے قائم کر کے غریب سائلوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اگر مذکورہ عملہ کے اس گھنائونے اقدام کی شکایت اگر کوئی سائل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فیسر جھنگ نعیم خان جو ڈریکولا کا روپ دھار کر غریب سائلوں کا خون چوسنے میں مصروف عمل ہے کو کرے تو مذکورہ آ فیسر اس سائل کو اس انداز میں دیکھتے ہیں کہ اس نے کوئی بہت بڑا کوئی جرم کر لیا ہو۔

بعد ازاں مذکورہ آ فیسر اُس سائل کو اس انداز میں جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ مذکورہ عملہ تو آئے روز آب زم زم سے نہا کر یہاں آ تا ہے یہ انسان کے روپ میں فرشتے ہیں جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ آپ کی خدمت کرتے ہیں اس کے باوجود آپ ان کی شکا یت کرنے میرے پاس چلے آئے ہیں یہ تو سراسر آپ کی زیادتی ہے مذکورہ آ فیسر جس کا منہ مو مناں اور کرتوت کافراں جیسے ہیں کا جواب سن کر غریب سائل منہ لٹکائے دوبارہ مذکورہ عملہ کو منہ مانگے نذرانہ دیکر اپنا جائز کام کروا لیتا ہے۔

آج میں یہاں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فیسر جھنگ نعیم خان سے بس یہی پو چھتا ہوں کہ آپ کے دفتر ہذا کے مد مقابل جو ٹائوٹ مافیا نے لاکھوں روپے ایڈوانس اور تقریبا ساٹھ ہزار روپے ماہانہ کرایہ دوکانات ادا کرتے ہیں آپ کیا اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں یا پھر غریب سائلوں کو لوٹ کر ادا کیا جاتا ہے۔
اے اللہ میری توقیر کو ہمیشہ سلامت رکھنا
میں فرش کے سارے خدائوں سے اُلجھ بیٹھا ہوں

Sheikh Touseef Hussain
Sheikh Touseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
creation Episode improvement justice last life Love man steps آخری اقدامات انصاف بہتری پیار زندہ قسط مخلوق
MQM Workers attack ARY News Office
Previous Post میڈیا دہشت گردی کا نشانہ کیوں
Next Post ہیپاٹائٹس پر ایک سیمینار
Hepatitis

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close