Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عدل اور سیاست کا تصادم

March 11, 2018 1 1 min read
Justice and Politics
Justice and Politics
Justice and Politics

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
میاں نواز شریف کی نااہلی سے لے کر اب تک ملک میں ہیجانی کیفیت طاری ہے۔ میاں صاحب اور مریم نواز کے لہجوں میں دِن بدن تلخیوں کا زہر بڑھتا جا رہا ہے۔ اُدھر پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ کا لب ولہجہ بھی سیاستدانوں کا سا ہوتا جا رہا ہے اور اب تو یوں محسوس ہونے لگا ہے کہ جیسے اصل مقابلہ سیاسی جماعتوں کا نہیں ،نوازلیگ اور عدلیہ کے مابین ہے۔ میاں نوازشریف کہتے ہیں کہ یہ سب کچھ اُنہیں سیاست سے ”مائنس ”کرنے کے لیے ایک گرینڈ پلان کے تحت ہو رہا ہے۔ جمعرات کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہاکہ نیب ریفرنس میں رابرٹ ریڈلے کی گواہی کا بڑا شور تھااور کہا جا رہا تھا کہ وہ گواہی دے گاتو پتہ نہیں کیا ہو جائے گالیکن اُس کی گواہی تو اُلٹا شریف فیملی کے حق میں گئی۔ اُنہوں نے کہا ”جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے جس کی ایک بڑی مثال یہ ہے کہ چھ ماہ ہو گئے لیکن آج تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ نوازشرف پر کوئی الزام ہے بھی یا نہیں”۔ اب نیب ریفرنسز کی مدت دوماہ بڑھا دی گئی ہے۔ مریم نواز کہتی ہیں کہ جب 6 میں کچھ نہیں نکل سکا تو دو ماہ میں کیا نکل آئے گا؟۔

مریم نواز نے فیصل آباد میں ایک بڑے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے لگی لپٹی رکھے بغیر بہت کچھ کہہ ڈالا۔ اُنہوں نے عدلیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ”آپ منصف ہیں، ہم آپ کی عزت کرنا چاہتے ہیں مگر آپ کو بھی چاہیے کہ اپنی عزت کروائیں۔ عدلیہ کی عزت انصاف پر مبنی فیصلوں سے ہوتی ہے ،ڈرانے دھمکانے سے نہیں۔ عدلیہ کی اِس سے بڑی توہین اور کیا ہو گی کہ پانچ ممبرز بنچ نے عدالت کو پارٹی بنا کر ایک سیاسی جماعت کے سامنے کھڑا کر دیا ہے۔ الیکشن سے قبل اُمیدواروں سے انتخابی نشان چھین لینا اور سینٹ کے انتخاب سے قبل نومنتخب سینیٹر کا معطل کیا جانا کیا پَری پول دھاندلی نہیں؟۔ سینیٹرز کی دوہری شہریت کا ”سو موٹو” تو فوری طور پر لے لیا جاتا ہے مگر سینٹ انتخاب میں نوازلیگ کے خلاف جو منڈیاں لگیں ،اُس پر کوئی سوموٹو نہیں لیا جاتا”۔ اُنہوں نے کہا کہ اللہ کے بعد سب سے بڑی عدالت عوام کی ہے۔

عوام کی عدالت اب بھی نوازشریف کے حق میں فیصلہ دے رہی ہے اور 2018ء کے الیکشن میں بھی عوام ووٹ کی توہین کرنے والوں سے بدلہ لیں گے۔ نوازشریف کے مخالفین نے ہر بار فیل ہونے کے باوجود اپنے ”لاڈلے” کو بال دیا، گول کیپر بھی ہٹا دیا اور راستے میں آنے والے کھلاڑیوں کو بھی ٹانگ اڑا کر گرا دیا مگر لاڈلا اتنا نکما ہے کہ پھر بھی گول نہیں کر سکا۔ سینٹ کے انتخاب میں جب نون لیگ کی شناخت چھین لینے کے باوجود معاملہ حل نہیں ہواتو دوہری شہریت کا مسلٔہ اُٹھا دیا گیا۔ مریم نواز نے کہا ”ڈیڑھ سال میں نوازشریف کا پانچ بار احتساب ہوچکا ہے۔ نہ پہلے کچھ ملا ،نہ اب کچھ ملے گا۔ نوازشریف کو پہلے نااہل کیا گیا،پھر صدارت سے ہٹایا گیا، اِس پر بھی انتقام کی آگ ٹھنڈی نہ ہوئی تو سینٹ الیکشن میں نوازشریف کے نامزد کردہ اُمیدواروں سے شناخت چھین لی گئی۔ سرگودھا میں نوازلیگ کے اُمیدوار کو شیر کی بجائے ویگن کا نشان دیا گیا مگر اِس کے باوجود اُمیدوار 20 ہزار کی لیڈ سے جیت گیا۔سازشیں کرنے والوں کو اب تو جان جانا چاہیے کہ عوام شیر کے نشان کو نہیں بلکہ اُسے ووٹ دیتے ہیں جس پر نوازشرف ہاتھ رکھتا ہے”۔ محترمہ مریم نواز کا یہ خطاب عدلیہ کے خلاف کھُلی جنگ کے مترادف ہے جس میں ملک کا بھلا ہے نہ قوم کا لیکن یہ بھی عین حقیقت کہ نوازلیگ کے خلاف عدلیہ کے فیصلے متنازع اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے خاکم بدہن یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے۔

کوئی مانے یا نہ لیکن حقیقت یہی ہے کہ نااہلی کے بعد سے اب تک میاں نوازشریف کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ لاہور کے حلقہ 120 کے ضمنی انتخاب میں شدید علیل محترمہ کلثوم نواز اپنے حلقۂ انتخاب میں ایک دِن بھی نہیں گئیں ،شدید غلط فہمیوں کی بنا پر حمزہ شہباز نہ صرف الیکشن کیمپین سے الگ رہے بلکہ ملک چھوڑ کر باہر جا بیٹھے ۔اِس کے باوجود بھی محترمہ کلثوم نواز قابلِ ذکر لیڈ سے انتخاب جیت گئیں۔ چکوال کے ضمنی الیکشن میں نوازلیگ اور تحریکِ انصاف کے اُمیدواروں کے درمیان ووٹوں کا فرق محیرالعقول تھا۔ لودھراں کے ضمنی انتخاب میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو بری ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا حالانکہ نوازلیگ کے کسی بھی قابلِ ذکر رَہنماء نے اُس حلقے کی طرف دیکھاتک نہیں ۔سرگودھا میں PP-30 کا ضمنی الیکشن تو سبھی کو حیران کر گیاکیونکہ الیکشن سے محض چار، پانچ روز قبل عدلیہ کے ایک فیصلے کے تحت اُمیدوار کو آزاد قرار دے کر اُس سے شیر کا نشان چھین لیا گیا لیکن پھر بھی نون لیگ کا اُمیدوار لَگ بھگ دوگنے ووٹوں کے مارجن سے جیتا۔ اِسی حلقے کے بارے میں عمران خاں نے کہا تھا کہ عام انتخابات سے قبل یہ آخری انتخاب ہے جس کی نگرانی وہ خود کریں گے اور انتخاب جیت کر دکھائیں گے۔

نااہلی کے بعد میاں نوازشریف کا استقبال کرنے والوں کی تعداد بھی انتہائی حیران کُن رہی۔ اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور تک کا چار گھنٹوں کا سفر چار دنوں میں طے ہوااور جی ٹی روڈ پر عوام کا جمِ غفیر اُن کے لیے دیدہ ودِل فرشِ راہ کیے محوِ انتظار رہا۔ پشاور اور مظفرآباد کے اجتماعات خود میاںنوازشریف کے لیے حیرانی کا باعث تھے۔ 9 مارچ کو بہاولپور کا تاریخ ساز اجتماع ایسا کہ کسی نے دیکھا نہ سُنا۔ اِس اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشریف نے کہا ” پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی۔ میں 70 سال سے چلنے والی پالیسیوں سے بغاوت کرتا ہوں۔ میں باغی ہوں،اپنا حق چھین لوں گا، ووٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دوںگا”۔ ہم انہی کالموں میں متعدد بار لکھ چکے کہ میاں نوازشریف کو جتنا دبانے کی کوشش کی جائے گی، اُتنا ہی وہ ابھر کر سامنے آئیں گے۔ ہمارا کہا سچ ثابت ہوا اور آج میاں نوازشریف اپنی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ اُن کا ”ووٹ کو عزت دو ” کا نعرہ دِن بدن مقبول ہوتا جا رہا ہے لیکن شاید ہماری انتہائی محترم اعلیٰ ترین عدلیہ کو اِس کا ادراک نہیں۔ یہ عین حقیقت ہے کہ دَورانِ سماعت محترم جسٹس صاحبان کے ریمارکس ایسے ہی ہوتے ہیں ،جیسے وہ بھی کسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں۔

اگر ججز خود نہ بولتے، اُن کے فیصلے بولتے تو شاید نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ لیکن کیا کیجئے کہ انتہائی محترم چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کہتے ہیں کہ اُنہیں تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، وہ لوگوں کو سہولت دینے کے لیے ایسے کام کرتے رہیں گے۔ دست بستہ عرض ہے کہ اگر بات لوگوں کو سہولت دینے کی ہو تو پوری قوم اُن کی دست وبازو لیکن ایسے ریمارکس نہیں جو دِل آزاری کا باعث ہوں۔ 8 مارچ کو اُنہوں نے سرکاری اشتہارات پر خرچ کیے گئے 55 لاکھ روپے وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو اپنی جیب سے قومی خزانے میں جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ”کیا یہ بادشاہت ہے؟۔ الیکشن قریب ہے اور سرکاری خزانے سے اشتہارات چلائے جا رہے ہیں۔ اگر باقی دنیا میں ایسا ہوتا ہے تو بتایا جائے”۔ جب صوبائی سیکرٹری اطلاعات نے عدالت کو بتایا کہ وزیرِاعلیٰ پہلے ہی رضاکارانہ طور پر اپنی جیب سے ادائیگی کر رہے ہیںتو چیف جسٹس صاحب نے ادائیگی کی رسید پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اگر انتہائی محترم چیف صاحب پہلے ہی یہ تصدیق کر لیتے کہ رقم سرکاری خزانے سے جا رہی ہے یا وزیرِاعلیٰ کی جیب سے تو شاید ایسے ریمارکس کی ضرورت پیش نہ آتی۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Clash disappearance justice Nawaz Sharif pakistan political parties politics Prof Riffat Mazhar پاکستان تصادم سیاست سیاسی جماعتوں عدل نااہلی نواز شریف
Previous Post صاحبزادہ سید احتشام علی شاہ کاظمی نے عہد حاضر کے تناظر میں مشائخ کے افکار کو رہنما قرار دیتے اولیاء اللہ کے اسوہ اپنائے جانے کی تلقین کی
Next Post ٹویٹ کی چڑیا
Twitter

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close