کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے جسٹس مقبول باقر خیریت سے ہیں، واقعے میں وہ معمولی زخمی ہو ئے۔
ھسپتال ذرائع کے مطابق جسٹس مقبول باقر معمولی زخمی ہوئے ہیں اور وہ بالکل خیریت سے ہیں۔

Start typing to search...