Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا

April 13, 2019 0 1 min read
Sahiwal Tragedy
Sahiwal Tragedy
Sahiwal Tragedy

تحریر : ایم ایم علی

ہمارے وزیراعظم جنہوں نے قطر سے واپسی پر سانحہ ساہیول کے متاثرین کو انصاف مہیا کرنا تھا ،بلآخر واقعہ کے 82 دن بعد ان کو سانحہ ساہیوال کے متاثرین کی یاد آ ہی گئی اور متاثرین کو ایوان وزیراعلی پنجاب کے آفس میں بلا کر چیک تھما دئیے ،سانحہ ساہیوال کے دلخراش واقعہ کے بعد وزیر اعظم کئی بار لاہور آئے مگر انہوں نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملنا تک مناسب نہ سمجھا ۔اس بار بھی ان کے پاس جا کر ان کا درد بٹانے کی بجائے ان کو اپنے در پر بلا کر ملاقات کی ایک بار پھر انصاف دلانے کی رویتی یقین دہانی کروائی اور اس واقعہ میں جاں بحق ہونے والے ذیشان کے اہلخانہ کو توبلانا تک گوارا نہیں کیا ،کیوں کہ ذیشان کو بغیر کسی ثبوت کے دہشت گرد قرار دیا جا چُکا ہے۔ پہلے دن سے اس کیس کو کمزور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے واقعہ کے بعد کئی من گھڑت کہانیاں گھڑی گئیں جو ایک کے بعد ایک جھوٹ کو پلندہ ثابت ہوتی گئیں ،مگر ہمارے ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون چلتا ہے ۔طاقت والے جس کو مجرم ثابت کر دیں اور جس کو چاہے مظلوم ثابت کر دیں۔

قارئین کرام! جس طرح سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کا ایک ایسا واقعہ جس نے ہر درد دل رکھنے والے انسان کو رُلا دیا ،اسی طرح سانحہ ساہیوال پر شاہد ہی کوئی سنگ دل ہو جس کی آنکھوں میں آنسوں نہ آئے ہوں ،سانحہ اے پی ایس میں دہشت گردی کرنے والے ملک دشمن قوتوں کے آلہ کار تھے مگر ساہیوال میں مظلوم نہتوں پر گولیاں برسانے والے اس ملک وقوم کے محافظ تھے ،جن کا کام تو دہشت گردی کے خلاف لڑنا اور عام عوام کا تحفظ کرنا ہے مگر وہ خود ہی عوام کی جان کے دشمن بن گئے۔19جنوری 2019 کو چونگی آمرسدھو لاہور کی رہائشی فیملی بورے والا میں اپنے رشتے دارکی شادی میں شرکت کے لیے روانہ ہوتی ہے ،جس میں خلیل ،خلیل کی بیوی نبیلہ ،بیٹا عمیر بیٹیاں اریبہ،منیبہ اور حدیبہ کے علاوہ خلیل کا دوست ذیشان بھی ساتھ ہوتا ہے۔ساری فیملی آلٹو کار میں سوار ہوتی ہے جس کو ذیشان ڈرائیو کررہا ہوتا ،مستی کرتے بچے اور ہنستے کھیلتے یہ لوگ اپنی منزل (شادی والے گھر) کی طرف گامزن تھے مگر کسی کو کیا پتہ تھا کہ منزل بدلنے والی جو بچے یہ سوچ کر گھر سے نکلے کہ شادی پر جا کر اپنے ہم عمروں سے کھیلیں کودے گے۔

انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ پل بھر میں ان کی دنیا ہی بدلنے والی ہے۔ ان کے علم میں بھی نہیں ہوگا گھات لگائے انسان نما درندے ان کی تاک میں بھیٹے ہیں ، اور ان کی خوشیاں غموں میں بدلنے والی ہیں ۔اور پھر ساہیوال کے قریب پہلے CTD کے اہلکاروں کی جانب سے ان کی گاڑی کو ہٹ کیا گیا جب گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکر ا کر رک کئی تو ان کی گاڑی کو گھیرے میں لے کر گولیاں برسا دی گئیں ۔عینی شاہدین کے مطابق گاڑی میں بیٹھے افراد نے اہلکاروں سے التجاء کی کہ ان ساتھ خاتون اور بچے ہیں انہیں جو چاہیے وہ لے لیں مگر ان کو ماریںنا۔ مگر ان بے رحموں کا ذرا بھر بھی ترس نہ آیا وہ آگے بڑھے اور گاڑی سے چاروں بچوں کو نکال کر اپنی گاڑی میں بیٹھا لیا، اور گاڑی پر گولیاں برسا دیں ، بچے عمیر کے مطابق ان کی بڑی بہن اریبہ کو پھر دوبارہ گاڑی میں بیٹھا کر گولیاں ماری گئیں۔

اتنی سفاکیت اور اتنی بربرئیت کی مثال تو جنگلوں میں نہیں ملتی جس سفاکیت اور بربرئیت کا مظاہرہ دن دہاڑے ایک شاہرہ پر کیا گیا۔CTDاہلکاروں نے جب گاڑی پر فائرنگ کی تو ماں نے اپنے بچوں کو گود میں سمیٹ لیا ماں کی پوری کوشش تھی کہ بچوں کی طرف بڑھنے والی ہر گولی اپنے جسم پر روک لے، بچوں کو آنچ تک نہ آئے لیکن اس کے باوجود وہ ماں اریبہ ،عمیراور منیبہ کو گولیاں لگنے سے نہ بچا سکی اریبہ کو چھ گولیاں ماری گئیں ،عمیر کی ٹانگ پر گولی لگی جبکہ منیبہ کے ہاتھ پر گولی لگی۔گولیاں مارنے کے بعد ان بچوں کو اہلکاروں نے اپنی گاڑی میں ساتھ لے گئے اور ایک سڑک پر بے یاروں مدگار چھوڑ کر بزدلوں کی طرح وہاں سے بھاگ نکلے جہاں ان معصوم و مظلوم بچوں کو چھوڑا وہا ںقریب ہی موجود ایک پٹرول پمپ کے عملے نے ان بچوں کو ہسپتال پہنچایا ۔اس واقعہ کے بعد حکومت اور CTD کی جانب سے تقریباً14بیان بدلے گئے اور ہر بیان جھوٹا ثابت ہوا۔

کیونکہ جب یہ افسوسناک سانحہ رونما ہو رہا تھا تو اردگرد کھڑے لوگوں میں سے کئی عینی شاہدین نے اپنے موبائل کیمروں پر ویڈیو ز بنا لی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہونا شروع ہو گئیں ،اور آخر پر حکومت اور CTD کی جانب سے خلیل کے دوست اور گاڑی ڈرائیو کرنے والے ذیشان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی بھی ٹھوس ثبوت پیش نہ کیے جا سکے جس سے یہ ثابت ہو کہ ذیشان کا تعلق کسی دہشت گرد گروہ سے تھا ،حسب روایت اس معاملے کو لٹکانے کے لیے جے آئی ٹی بنا دی گئی اور جاں بحق ہونے والوں کی فیملیز کی طرف سے پہلے دن سے ہی جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا جارہا تھا ،لواحقین کا کہنا تھا کہ اس الم ناک واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے انہیں جے آئی ٹی پر بلکل بھی اعتماد نہیں ۔اور جے آئی ٹی نے جس طریقے سے تفتیش کی ہے اس سے بھی یہی لگتا ہے کہ جے آئی ٹی اس واقعہ میں ملوث افراد کو بچانے کی بھر پور کوشش کی۔

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندانوں کے لواحقین آج بھی انصاف کے لیے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں مگر نئے پاکستان میں بھی پرانے پاکستان کی طرح ان مظلوموں کو انصاف ملتا دکھائی نہیں دیتا ۔ عینی شاہد ڈاکٹر ندیم کا کہنا مجھے گوہی دینے سے روکا جارہا ہے مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں مجھ پر جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں ۔ حکومت کی جانب سے انصاف دلانے کے بلند و بانگ دعوے ابھی تک تو زبانی جمع خرچ سے آگے نہیں بڑے ۔اس الم ناک واقعہ پر حکومت اور سیکورٹی اداروں کی بے حسی سمجھ سے بالا تر ہے ، ماضی کے کئی کیسوں کی طرح اس کیس بھی فائلوں میں دبادیاجائے گا ۔فیض احمد فیض نے کہا تھا کہ ۔نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا۔۔۔ یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
مگر یہاںتو مدعی بھی ہے اور شہادت بھی ہے ۔پھر بھی خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا۔

MM ALI
MM ALI

تحریر : ایم ایم علی

Share this:
Tags:
justice Prime Minister sahiwal Sahiwal tragedy terrorist انصاف دہشت گرد ساہیوال مظلوم وزیراعظم
Begging
Previous Post گدا گری
Next Post ن لیگ کے حنیف عباسی کیمپ جیل لاہور سے رہا
Hanif Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close