Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظام عدل و انصاف کی بنیادیں

November 16, 2015 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
یہ صحیح ہے کہ ملک، معیشت و معاشرہ ہر سطح پر سیاست کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اس کے باوجود سیاسی میدان میں ظہور پذیر سرگرمیاں کل نہیں ہیں۔ جہاں ایک جانب اہل اقتدار اور ان کا نظریہ معیشت اور معاشرہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وہیں ذہین و فطین اور بالغ نظر افراد،ان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحتیں اور سرگرمیاں بھی معیشت و معاشرہ پر اثر انداز ہوتی ہیں لیکن اگر یہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں اور اہل اقتدار، قوت تشکیل کے دو الگ دائرے نہ ہو کر ایک ہوں تو پھر یہ نظریہ کی شکل میں ہمارے سامنے آتا ہے۔

اگر کسی نظریہ کو اقتدار حاصل ہو جائے تو پھر نہ صرف معیشت بلکہ معاشرت و تمدن بھی ایک خاص رخ اختیار کرتا چلا جاتا ہے۔الّہ یہ کہ کوئی دوسرا نظریہ موجود ہو۔وہیں جب دوسرا نظریہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتا ہے تو لازماً نظریوں کے درمیان محاذ آرائی ایک فطری عمل ہوگا۔اس موقع پر یہ بات بھی پیش نظر رہنی چاہیے کہ نظریہ کی بنیاد اور اس کی برتری اقلیت اور اکثریت پر نہیں بلکہ دلائل و براہین کی بنیاد پر ہواکر تی ہے۔

گزشتہ دنوں وطن عزیز ہند کی ریاست بہار میں اسمبلی الیکشن اختتام پذیر ہوئے۔اس موقع پر دو نظریوں کے درمیان جو کھل کر اختلافات سامنے آئے،ان کی بنیاد پر ایک نظریہ غالب تو دوسرا مغلوب ہوا۔گرچہ بظاہر مغلوب ہونے والوں کے پاس بے شمار وسائل تھے،تعداد کے اعتبار سے وہ اکثریت میں تھے،اہل اقتدار ہونے کے نتیجہ میں بھی انہیں کئی طرح کی آسانیاں فراہم تھیں،اس سب کے باوجود وہ مغلوب ہو گئے۔کیونکہ جس نظریہ و فکر کی بنیاد پر انہوں نے اپنے افرادکی فکری ،نظریاتی اور عملی تربیت کی تھی،وہ ناقص اورحد درجہ کمزورتھی ۔ساتھ ہی وہ خود اندرونی طور پرایک عجیب و غریب کشمکش میں مبتلا تھے اور آج بی ہیں۔وجہ؟اللہ تعالیٰ نے انسان کو جس فطرت سلیم پر پیدا کیا ہے،وہ فطرت سلیم اور نظریۂ مخصوص ،ہر دوسطح پر تضاد موجود ہے۔

Economy
Economy

اس کے باوجود باطل نظریہ پر تربیت یافتہ افراد جب اپنے ضمیراور اس کی آواز کو خود ہی زک پہنچاتے اور کچل ڈالتے ہیں ، تو پھر انہیں باطل نظریہ کو فروغ دینے میں ہی سکون و اطمینان حاصل ہوتا ہے۔اس کے باوجود اگر انہیں وقتاً فوقتاً ٹٹولا جائے،ان کے سوئے ہوئے ضمیر کو جگایا جائے،اوران کو اظہار محبت و ہمدردی کا نہ صرف درس دیا جائے بلکہ فرد واحد یا گروہ عملی ریوں سے ثابت کردے کہ وہ متعلقہ فرد یا گروہ سے واقعی ہمدردانہ تعلق برقرار رکھنا چاہتا ہے،تو عین ممکن ہے کہ کبھی نہ کبھی باطل نظریہ کی بنیاد پر زندگی کے شب و روز گزارنے والے افراد،اِس دوسرے محاذ پر بھی مغلوب ہوجائیں،جہاں بظاہر محسوس ہوتا ہے کہ وہ غلبہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔اور اگر ایسا نہیں بھی ہوا تو ہمدردی و اخلاص اور اس کا اظہارآنے والی نسلوں کو خدا اور اس کے بندوں کے حقوق کی ادائیگی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر مجبور کردیں گی۔

یہ حقیقت ہے کہ ہندوستان میں مسلمان اقلیت میں ہیں۔اقلیت یعنی وہ ،تعداد کے لحاظ سے کم ہیں بالمقابل ہندوئوں کے۔اور ہندو وہ جو ایک خدا کی پرستش نہیں کرتے،شرک و الحاداور باطل افکار و نظریہ جن کی اساس کار ہے،اور معاشرتی زندگی و اس میں انجام دیئے جانے والے رسم و رواج میں ان کی ایک خاص پہچان ہے۔کئی مرتبہ ہمیں یہ بھی سننے کو ملتا ہے کہ ہندو درحقیقت وطن عزیز میں اکثریت میں نہیں ہیں۔کیونکہ خود ان کے درمیان اس قدر طبقات اور عبادات کے مظاہر موجود ہیں،جن کی بنا پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ وہ ایک ہیں۔”یہ تو بس بہت تھوڑے سے لوگ ہیں جو ‘منووادی نظریہ ‘کو فروغ دینا چاہتے ہیں”۔برخلاف اس کے دیگر ہندو ان سے الگ ہیں،ان کے نظریہ سے اتفاق نہیں رکھتے،وہ مختلف بھگوانوں(مورتیوں ) کی پوجا کرتے ہیں،یہاں تک کہ ان کی مذہبی کتابیں بھی الگ ہیں۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اہل علم کی باتیں درست ہیں تو پھر وہ مختلف طبقات و گروہ اپنے شادی بیاہ اور زندگی و موت کے مراسم کون سے طریقہ سے ادا کرتے ہیں؟یہی نہیں بلکہ جس مورتی پوجا کے وہ قائل ہیںاس کی بنیاد کیا ہے؟شاید یہ اُن کے نظریہ،فکراور رسم و رواج کو سمجھنے کے لیے کافی ہیں ۔پھر یہی دوباتیں شاہد ہیں کہ ہندو گرچہ مختلف طبقات و گروہ میں منقسم ہیں اس کے باوجود وہ ایک ہیں۔ان کا نظریہ ایک ہے،ان کا عمل ایک ہے،ان کا نصب العین ہے،اور وہ جس نظام کو قائم کیا چاہتے ہیں،گرچہ اس میں بے شمار خرابیاں ہیں،کسی گروہ پر حددرجہ ظلم و زیادتیاں تو کسی کے لیے بے شمار آسانیاں،اس کے باوجود ہندوئوں کا ہر طبقہ چار و ناچار،اس نظام کے قیام کا حصہ ہے۔اور دیگر افکار و نظریات جو بظاہر ان سے برسرپیکار ہیں،ان کی موجودگی ،بقا اور ترقی ،انہیں پسند نہیں ہے۔

Allah
Allah

ایسا کیوں ہے؟ اس کا سیدھا جواب تو یہی ہونا چاہیے کہ قائم شدہ فکر کی بنیادایک جانب لاعلمی ہے تو دوسری جانب تعصب اور غلط فہمیوں کی موجودگی و اضافہ ہے،وہیں تیسری اہم وجہ دیگر افکار و نظریات کے حاملین کی زندگیاں ،ان کے معاملات ،رویے اور تعلقات ہیں،جہاں ہر ایک سطح پر اِن میں بے شمار کمزوریاں نمایاں ہیں۔لہذا اگر مسلمانوں کی بات کی جائے تو مسلمانوں کو ہر سطح پر خود میں سدھار کی ضرورت ہے،ساتھ ہی اُس جذبہ ہمددردی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،جس کے نتیجہ میں وہ خود کواور دیگر مذاہب کے ماننے والوں کو ،دو الگ خانوں میں تقسیم نہ کریں۔لازم ہے کہ جس ایک خدا نے انہیں پیدا کیا وہی خدا تمام انسانوں کو پیدا کرنے والا ہے،لہذا ملک میں پائے جانے والے تمام ہی مذاہب کے افرادایک خدا کے بندے ہیں۔آدم کی اولاد ہیں ۔لہذا وہ اور ہم ایک ماں باپ کی اولاد اور بھائی بھائی ہیں۔

گفتگو کے پس منظر میں ملک و اہل ملک کی بہتری ،اس کے افراد کی کامیابی کے لیے لازم ہے کہ ہم اپنی ذمہ داریوں کو ادا کریں۔نیز ذمہ داریوں کی ادائیگی تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم خو اپنی ذمہ داریوں سے واقف و متوجہ بھی ہوں نیزغفلت سے پرہیز کریں۔حالات کے پس منظر میں ذمہ داریوں کے تعلق سے مسلمانوں کی بنیادی ذمہ داریوں میں دین سے واقفیت اور اس پر عمل آوری ہے تو وہیں دوسری اہم ذمہ داری وطن عزیز میں موجود برادران وطن کو اسلام کی آفاقی تعلیمات سے آگاہ کرنا ہے۔اس پہلو سے ہمارا ہر عمل چاہے وہ حددرجہ چھوٹا ہو یا بڑا،ہر دو پہلوسے اہم ہو جاتا ہے۔جس کا ایک پہلو یہ ہے کہ ہر عمل خود اس بات کی شہادت ہے کہ ہم دین کی تعلیمات سے کس درجہ واقف وعمل پیرا ہیں ،تو وہیںہمارے باطن میں خدا ورسول ۖکی محبت کا درجہ کیا ہے،اس کو بھی واضح کرتا ہے۔

دوسرا پہلو یہ ہے کہ ہمارا ہر عمل دیگر افکار و نظریات کے لوگوں کو یا تو اسلام سے قریب کرنے کا ذریعہ بنتا ہے یا اسلام سے بدظن کرنے کی وجہ ۔اس موقع پر لازم ہے کہ اسلام کی دعوت لوگوں میں پہنچانے کی شعوری کوششوں کے ساتھ مسلمانوں کی اصلاح وان میں دین کا شعور پیدا کرنے کی بھی منظم کوششیں کی جائیں۔یہاں یہ بات کہنے کی نہیں ہے کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ ‘شعور دین’کے معنی چند عبادات اور مخصوص طرز معاشرت نہیں بلکہ دین بحیثیت نظام عدل و انصاف ہے۔لہذا نظام عدل و انصاف کا شعور نہ صرف تحریر و تقریر تک محدود ہو نا چاہیے بلکہ فکری نظریاتی اور عملی تربیت کا بھی اہتمام کیا جانا چاہیے ۔یہاں تربیت سے مراد علم و عمل کے عملی مظاہر ہیں۔جہاں ہر سطح پر علم بھی بہم پہنچایا جائے گا،صلاحیتوں کا ارتقاء بھی ہوگا،اورمختلف محاذ پر سعی و جہد کا آغاز بھی کیا جائے گا۔ساتھ ہی سعید روحوں کو منظم و منضبط بھی ایک بڑا عمل ہے۔

یہ کام اگر کوئی فرد انجام دینے کی جرات رکھتا ہے تو وہ ضرور کرے بصورت دیگر موجود ہ پرامن و صالح تحریکات کاحصہ بننا چاہیے۔اجتماعی سعی و جہد کے نتیجہ میں ممکن ہے کہ نہ صرف غلط فہمیاں دور ہوں ،لاعلمی کا خاتمہ ہوبلکہ تعصب کی فضا جو چہار جانب پروان چڑاھائی گئی ہے،وہ ختم ہویا کم از کم اس کی شدت میں ہی کمی آجائے ۔لیکن اس موقع پر لازماً یہ بات بھی پیش نظر رہنی چاہیے کہ دعوت و تربیت اور عملی جدوجہد کا اولین میدان کار داعی کی شخصیت اور ذاتی کردار ہے۔وہ مخاطب تو تمام انسانوں کو کرتا ہے ۔اس لیے کہ بندگی رب کا پیغام تمام انسانوں کے لیے نفع بخش ہے، لیکن سب سے پہلے اس کو اپنی فکر ہونی چاہیے۔وجہ یہ ہے کہ اپنی اصلاح سب سے مشکل کام ہے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
justice minority Mohammad Asif Iqbal power Society اقتدار اقلیت انصاف بنیادیں معاشرہ معیشت
Hazrat Nizamuddin Aulia
Previous Post روشنی کے مینار
Next Post یہ ہے زمانہ کوئی برا نہ منانا
Jhang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close