Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انصاف کی عدم دستیابی

February 9, 2015 0 1 min read
Justice
Justice
Justice

تحریر : سجاد علی شاکر
میرا پیارا پاکستان جسے ہمارے بزرگوں نے اس امید سے آزاد کروایا تھا کہ اب ہم اپنے گھر میں سکون سے زندگی گزارے گے اور اپنے خدا کی دی ہوئی اس نعمت کا شکر ادا کرے گے مگر افسوس صد افسوس ہمارے بڑے غلط تھے جنہوں نے اتنی تنگ و دو کی ہم اس قابل نہیں تھے ۔ آج بھی قید کی اور غلامی کی ہی زندگی گزار رہے ہیں فرق بس اتنا ہے پہلے گیروں کی غلامی تھی اب اپنوں کی ، افسوس اس بات کا ہے کہ گیروں کے ستم تو برداشت کر لیے مگر اپنوں کے برداشت کے باہر ہے آج دیکھیں ہمارا حال۔ گزشتہ کئی ماہ سے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بتدریج کم ہورہی ہیں اور ڈیزل’ پیٹرول و فرنس آئل کی قیمتوں میں اب تک تقریباً 60%کمی آچکی ہے۔ حالانکہ ہونا تو یہ چاہئے کہ جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آتی ہے’ حکومت عوام کو ریلیف دیتے ہوئے اسی شرح سے ڈیزل’ پیٹرول اور فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے ساتھ ساتھ بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کرے کیونکہ مئی 2013ء کے انتخابات میں شریف برادران کی تقریروں سے یہی لگتا تھا کہ اگر یہ اقتدار میں آگئے تو یہ دودھ و شہد کی نہریں بہادیں گے اور عوام کو ہر ممکن طریقے سے ریلیف دیں گے مگر گزشتہ چند ماہ میں فرنس آئل کی قیمتوں میں 60% کمی کے بعد بجلی کی قیمتیں مختلف حیلوں بہانوں سے بڑھائی جارہی ہیں جبکہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بھی اس شرح سے کمی نہیں کی گئی جس قدر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

جب حکومت عوام کو تمام ممکنہ ریلیف نہیں دے گی تو آخر کس طرح مہنگائی’ بے روزگاری اور مشکلات میں کمی واقع ہوگی؟ حکومت اور وزراء صرف زبانی کلامی بڑے بڑے معاہدوں کے چرچے کر رہے ہیں جبکہ عملی طور پر ملک میں بے انصافی’ بے روزگاری’ پولیس گردی اور لوٹ مار میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ہمارے ملک کا دستور ہے ہی نرالا مگر باوا آدم بھی نرالا ہے۔ یہاں ملزم کو جزا اور مظلوم کو سزا ملتی ہے، یہاں ایک عام آدمی کو اپنا حق اور انصاف لینے کیلئے طویل جدو جہد کرنی پڑتی ہے، میرے ملک میں اگر کسی عام آدمی کو اپنا حق حاصل کرنا ہو یاپھر وہ انصاف کا طلب گار ہو تو اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ احتجاج کرے، سڑکیں بلا ک کرے یا پھر بھوک ہڑتال کرے اگر ان سب سے بھی بات نہ بنے تو پھر آخری اقدام یہ ہے کہ وہ خودکشی کر لے، خود تو وہ اللہ کے پاس پہنچ جاتا ہے مگراس کی فریاد صاحب اقتدار تک پہنچ جاتی ہے، یہ سارے پاپڑ بیلنے کے بعد بھی اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ اسے انصاف مل پائے گا یہ پھر اس کا حق اس کو دے دیا جائے گا۔اسی لئے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے استعفٰی دیا ہے کہ ایسی حکومت میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں جس میں ہم عوام کو ریلیف نہ دے سکیں۔ چوہدری سرور جیسے دلیر اور زمانہ شناس شخص کا ایسے نظام میں چلنا ویسے بھی ناممکن ہے کیونکہ اس طرح کے عہدے رکھنے سے شخصیت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ حکومت کو پنجاب میں گونگا گورنر درکار ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ کرکے یہ لوگ کو نسا انصاف کر رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کو چاہئے کہ حکومت سے پوچھے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس شرح سے کمی کیوں نہیں کی گئی؟ فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کی شرح سے بجلی کی قیمتیں کم کیوں نہیں کی گئیں؟ لیکن شریف برادران کے بارے میں عدلیہ نے آج تک ایسا فیصلہ نہیں کیا جس سے ان پر دبائو آئے۔لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا لیکن جب اس بارے میں سوال کیا جائے تو عدلیہ تمام تر الزام وکلاء پر عائد کرتی ہے اور کہتی ہے کہ انصاف میں تاخیر کے ذمہ دار وکلاء ہیں جبکہ وکلاء کی جانب سے عدلیہ کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔ افتخار چوہدری کی بحالی کے بعد یہ سمجھا جارہا تھا کہ اب لوگوں کو جلد انصاف ملے گا مگر ایسا کچھ بھی نہیں ہوسکا۔ عدلیہ کی جانب سے ججوں کی تعداد بڑھانے کے مطالبے پر حکومت کوئی ردعمل نہیں دے رہی اور فنڈز میں کمی کا بہانہ بناکر جان چھڑانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اگر حکومت عوام کوانصاف کی فراہمی میں مخلص ہوتی تو ججوں کی تعداد دوگنی کرکے ہر ڈویڑن میں سپریم کورٹ اور ہر ضلع میں ہائی کورٹ کے بنچ قائم کئے جاتے کیونکہ اس وقت دیہی علاقوں سے لوگ کسی بھی مقدمے کی تاریخ کیلئے دور دراز کا سفر اور بھاری رقم خرچ کرکے پہنچتے ہیں اور دوپہر 3 بجے انہیں یہ نوید سنادی جاتی ہے کہ فلاں تاریخ د یدی گئی ہے۔

Petrol Crisis
Petrol Crisis

ایک ایک مقدمے کی وجہ سے لوگوں کی جاگیریں تک فروخت ہوجاتی ہیں اور انصاف اگلی تین نسلوں تک بھی نہیں مل پاتا۔گیس کی فراہمی میں بھی حکومت کی ترجیحات درست نہیں کیونکہ ہائیڈل پاور میں کمی اور فرنس آئل کی شارٹیج کے دنوں میں گیس فراہمی کیلئے اولین ترجیح تھرمل پاور اسٹیشن ہونے چاہئیں مگر جب بھی صنعت کاروں کی حکومت آتی ہے تو ان لوگوں کو نوازا جاتا ہے جو انتخابی مہم کیلئے فنڈز دیتے ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد ان 1% سے بھی کم سرمایہ دار طبقے کونوازنے کیلئے پالیسیاں تشکیل دی جاتی ہیں۔ اگر گیس تھرمل پاورز کو دی جائے تو وافر بجلی سے صنعت ترقی کریگی مگر گیس پہلی ترجیح میں صنعتکاروں کو دیکر ملک کے 99% عوام کا استحصال کیا جاتا ہے۔ کسی نے بالکل درست کہا تھا کہ جس ملک میں صنعت کار اور بزنس مین کی حکومت آجائے’ اس ملک کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے۔حکومت گیس فراہمی میں پہلی ترجیح تھرمل پاور اسٹیشن’ دوسری ترجیح گھریلو صارفین’ تیسری ترجیح سی این جی سیکٹر اور آخری ترجیح انڈسٹری کو مقرر کرے تو کوئی وجہ نہیں کہ عوام کی مشکلات میں کمی واقع نہ ہوسکے۔ایک دہائی قبل لوگ کہتے تھے کہ 2 نمبر چیز سے بچنا چاہئے مگر اب ملاوٹ’ جعلسازی اور دونمبری اس قدر عام ہوگئی ہے کہ 10نمبر چیز دستیاب ہے اور تمام چیزوں میں جعلسازی’ ملاوٹ کے بارے میں حکام اچھی طرح واقف ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ ملاوٹ اور دونمبری بھی صرف اثر و رسوخ والا طبقہ ہی کرتا ہے اور کسی غریب عام آدمی کی یہ جرات نہیں ہوتی کہ وہ ملاوٹ یا جعلسازی کرسکے۔ موجودہ پیٹرولیم بحران بھی اس لئے جان بوجھ کر پیدا کیا گیا کہ بحران سے قبل بااثر طبقے نے پیٹرولیم کی ذخیرہ اندوزی کرلی تھی اور بحران میں اربوں روپے کمالئے گئے۔

عوام کو مسلسل قطاروں میں لگائے رکھنا حکمرانوں کا سب سے پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔بھارت میں کسانوں کوکھاد’ بیج’ زرعی ادویات و مشینری حکومت کی جانب سے آسان شرائط پر فراہم کی جاتی ہے اسی لئے بھارت 1 ارب 26 کروڑ کی آبادی کو سستی اور خالص وافر خوراک فراہم کر رہا ہے اور وہاں کا کسان خوشحال ہے جبکہ بھارت کی فی ایکڑ پیداوار پاکستان کی نسبت بہت زیادہ ہے۔ پاکستان میں بڑے جاگیرداروں کو زرعی بینکوں سے قرض بھی مل جاتا ہے اور جاگیروں پر بھی بینک سے فنانس سہولتیں دی جاتی ہیں جبکہ چھوٹے زمینداروں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور کسان کا ہر ہر سطح پر استحصال کیا جارہا ہے جس کے باعث پاکستان میں فی ایکڑ پیداوار میں کمی کے ساتھ ساتھ مصنوعی مہنگائی بھی پیدا کی گئی ہے۔ حکومت کا قیمتوں پر کوئی کنٹرول نہیں ہے جس کے باعث دیہات سے آبادی کا دبائو شہروں کی جانب ہوگیا ہے اور شہروں میں آبادی کنٹرول سے باہر ہوچکی ہے۔ حکومت کسانوں سے اگر 1000 روپے من گندم خرید کر ذخیرہ کرلیتی ہے تو فلور ملز کو 1250 روپے من گندم فروخت کی جاتی ہے اور پھر فلور ملز اپنا منافع لگانے کے بعد عوام کو آٹا بہت مہنگا فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

ہونا تو یہ چاہئے کہ حکومت اپنی اعلان کردہ قیمت پر ہر صورت نقد آور فصلوں کو خریدے اور آگے فلور ملز کو بھی گندم اسی ریٹ پر فراہم کی جائے۔ اب گنے کی مقرر کردہ قیمتوں پر شوگر مافیا کسانوں کو ادائیگیاں نہیں کر رہا اور کسان سڑکوں پر دھرنے دینے پر مجبور کردیئے گئے ہیں۔حکومت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ذریعے ہر چند ماہ بعد ٹول ٹیکس میں مسلسل اضافہ کرکے اپنے من پسند افراد کو ٹول پلازہ کے ٹھیکے دے رہی ہے جبکہ اسکے برعکس سڑکوں کی حالت دیکھنے کے قابل ہے۔ جنرل مشرف کے دور حکومت میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام ہوئے اور سڑکیں بہترین بنادی گئی تھیں اور نسبتاً ٹول ٹیکس کی شرح بہت کم ہونے کے باوجود ہر وقت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے پاس اربوں روپے موجود ہوتے تھے۔ ٹرانسپورٹرز سے درجنوں ٹیکس لئے جارہے ہیں مگر ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ حقیقت میں عوام کو اب امید کی کوئی کرن نظر نہیں آرہی جبکہ وفاقی وزراء سب اچھا ہے کا راگ الاپتے نہیں تھکتے۔بدقسمتی سے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سیاست تجارت سمجھ کرکی جاتی ہے اور ہمارا ہر تاجر سیاستدان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اپنا نفع نقصان دیکھتا ہے پھر وہ کوئی عمل کرتا ہے۔ ویسے تو ہمارئے ملک کا ہر سیاستدان ایک سیاسی تاجر ہے لیکن اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف ملک کے سب سے بڑئے سیاسی تاجر ہیں، وہ ہر اْس کام کیلیے تیار رہتے ہیں جس سے اْنکو سیاسی فائدہ ہو، یہ ہی سیاسی فائدئے آگے چلکر اْنکے لیے مالی فائدہ بن جاتے ہیں۔

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر
sajjadalishakir@gmail.com 03226390480

Share this:
Tags:
Freedom justice life market pakistan public unavailability آزاد انصاف پاکستان زندگی عدم دستیابی عوام مارکیٹ
Karachi
Previous Post کراچی : ساتھی کو حراست میں لینے پر وکلا کی ہڑتال، سائلین کو مشکلات
Next Post نااہل قرار دئیے جانے کیخلاف چوہدری عبدالوحید آرائیں نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
Chaudhry Abdul Waheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close