Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کے الیکٹرک کو سدھرنا ہو گا، اب دھرنا ہو گا ورنہ دھرنا ہو گا

April 1, 2017April 1, 2017 0 1 min read
K-Electric
 K-Electric
K-Electric

تحریر : حفیظ خٹک
َِ”موسی ؑ“کے سامنے ”فرعون “کا ٹکنا مشکل ہی نہیں ناممکن تھا۔ عرصہ دراز سے شہر قائد کے باسیوں کو مالی ”دہشت گردی “کا نشانہ بنانے والا مخصوص ادارہ ”کے الیکٹرک “گذشتہ روز جماعت اسلامی کے ہاتھوں اپنی موت آپ مر گیا۔ سندھ حکومت نے مبینہ طور پر کے الیکٹرک کی انتظامیہ کی درخواست پر لوکل انتظامیہ بالخصوص پولیس کو جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا حکم دے کر ملک و قوم دشمنی کی وہ سیاہ ریت قائم کی جس کی مثال ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ ملک خداداد پاکستان کی واحد دینی و سیاسی جماعت ”جماعت اسلامی “کی جانب سے اپنے معزز صارفین کے ساتھ ظلم و زیادتی ،متوسط وانداز ی بلز کا اجراء، اضافی رقم وصولی حتی کہ صارفین کے خلاف مقدمات کا اندراج اور جیل بھیج جیسے اقدامات کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج پوری شد و مد سے جاری ہے ۔ 31مارچ کو مطالبات کی منظوری کیلئے اعلان کردہ پرامن احتجاجی دھرنے کو روکنے اور مظاہرین کے خلاف ریاستی طاقت کے بے دریغ استعمال میں کے الیکٹرک کے ساتھ سندھ حکومت کی بھی پول کھل کر عوام کے سامنے آ گئی۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی گرفتاری کیلئے پولیس نے بھیانک انداز میں کراچی میں واقع جماعت اسلامی کے مرکز ادارہ نورحق کے دفتر کا محاصرہ کیا اور وہاں آنے اور جانے والے راستوں کو بلاک کر کے سینکڑوںراہ گیروں جن میں بچے ، بزرگ و خواتین سمیت مریض بھی شامل تھے پر وحشیانہ تشدد کیا گیا اور گاڑیوں میں بھر بھر کر نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا گیا بعد ازاں میڈیا کے ذریعے پھیلنے والی تفصیلات سے شہر قائد کے باسیوں کا ردعمل فطری تھا ۔ ساتھ ہی پولیس نے شاہراہ فیصل پر جمع ہونے والے ہزاروں جماعت اسلامی کے کارکنوں پر اچانک شیلنگ اور فائرنگ کر دی جس کے بعد پورے شہر میں سراسیمگی پھیل گئی گوکہ کے الیکٹرک کی ایما پر صوبائی حکومت نے جماعت اسلامی کے دھرنے کو ظاہری طور پر سبوتاژ تو کردیا مگر کے الیکٹرک انتظامیہ کی عاقبت نااندیشی کے باعث وہ دھرنا جو صرف جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے منعقد ہوا اس میں پورا شہرہی امڈ آیا ۔
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔

گذشتہ روز کے تمام تر کشیدہ حالات کے بعد رات گئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور دیگر گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا تاہم اس کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس میں امیر جماعت نے یہ اعلان کردیا کہ یکم اپریل کو پورے شہر میں احتجاج کیا جائیگا تو تاحال شہر کے مختلف حصوں میں جاری ہے اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے پنجاب چورنگی پر واقع کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر پر 7اپریل کو دھرنا دینے کا بھی اعلان کردیا ۔ ان کا یہ اعلان کسی ایک جماعت کا اعلان نہ تھا بلکہ کے الیکٹرک کے مظالم میں پسے شہر قائد کے ہر باسی کا یہ اعلان اور ان کی آواز تھی ۔ شہر قائد کا ہر باسی کے الیکٹرک کا مظالم کا شکار ہے ۔ شہر بھر میں 8گھنٹوں سے لے کر 18گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے اور اس کے باوجود اضافی بلز بھیج کر شہریوں کو ذہنی اذیت دی جاتی ہے ۔ مقدمات درج کر کے جیل تک میں بھیج دیا جاتا ہے اور دفاتر میں شکایت درج کرانے جانے والوں کے ساتھ بھی ان کا رویہ توہین آمیز ہوتا ہے۔

صارفین سے زائد بلوں کی مد میں کے الیکٹر ک 200سے زائد ارب روپے وصول کر چکی ہے ۔ ان زائد بلوں کو غلط مان لینے کے باوجود ان کی واپسی کیلئے ہزاروں شہری کے الیکٹرک کے دفاتر کے چکر لگاتے تھک گئے ہیں ، ان کے ساتھ ہونے والے اس ستم پرجماعت اسلامی نے آواز اٹھائی صوبائی و مرکزی حکومت سمیت متعلقہ اداروں کو بارہا متنبہ کیا عوام کی آواز ایوانوں میں پہنچائی لیکن ابھی تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے اور بلاآخر جب جماعت نے منظم انداز میں اپنا پرامن احتجاج کرنے کا اعلان کیا تو اس آواز کو دبانے کیلئے کے سندھ حکومت نے الیکٹر ک کی ایما پر ظلم و بربریت کی اک نئی مثال قائم کردی ۔ سینکڑوں مظاہرین پولیس کی فائرنگ ، شیلنگ سے زخمی ہوئے اور گرفتاریاں الگ سے کی گئیں۔

ملک کے باشعور عوام اس بات کو اچھا نہیں سمجھتے کہ آخر شہر قائد میں ہی بجلی کے بلز اس قدر زیادہ کیوں آتے ہیں اور اس کے ساتھ اس بات کو بھی کہ ملک بھر میں بجلی کی قیمت کچھ ہے جو کہ کم اور کراچی میں زیادہ ۔ ملک کو 70فیصد ریونیو دینے والے شہر قائد پر اور اس کے باسیوں پر آخر یہ ظلم کیوں ڈھایا جارہا ہے؟ شہر میں بننے والے نئے ناظم بھی اپنی بساط میں آنسو ہی رکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انہیں فنڈز نہیں دیئے جاتے اور ترقی کے کام متاثر بھی اسی وجہ سے ہورے ہیں ۔ شہر کی بھی حالت ناقابل بیان ہے دس منٹ کا سفر اب گھنٹوں میں ہوتا ہے ۔ سڑکوں کی حالت ناقابل بیان ہے ان تمام کے باوجود کے الیکٹر ک کے مظالم کی اپنی اک الگ ساکھ ہے ۔ ہر دوسرا شہر ی کے الیکٹرک کی کارکردگی سے مایوس ہوچکا ہے ۔ لیکن اس کے باوجود کے الیکٹرک کے مظالم ہیں کہ ختم ہو کر نہیں دیتے۔

Protest
Protest

تحریک انصاف ، مرکزی حکومت کی حکمراں جماعت اور مسلم لیگ فنگشنل سمیت تمام ہی جماعتیں 31مارچ کے روز ہونے والے حادثات و واقعات پر کے الیکٹرک سمیت سندھ حکومت کے خلاف ہے اور اس بات کی قوی امید ہے کہ اب کی بار ہونے والے دھرنے میں وہ سب جماعت اسلامی کے ساتھ شامل ہونگے اور عوام کی آواز کو اپنی آواز بنائیں گے جس سے اس بات کی بھی امید کی جاسکتی ہے کہ کے الیکٹرک اب ہوش کے ناخن لے گی اور اپنے ظلم وستم کے باب کو ختم نہ سخی کم کرنے کیلئے اقدامات کرئے گی اور اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو عوام ہوگی اور عوام کی آواز ہو گی۔۔۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
government k Electric protest terrorism Workers انتظامیہ دھرنا دہشت گردی سندھ حکومت کارکنوں کے الیکٹرک
GPI
Previous Post گجرات کی خبریں 1/4/2017
Next Post چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا فوکل پرسنز اور یوسی چیئر مینوں کے ہمراہ ضلع کورنگی کا تفصیلی دورہ
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close