کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آئیگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ٹیرف میں 1 روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔
نیپر اکی جانب سے کے الیکٹرک کیلئے منظور کی گئی ٹیرف کی اس کمی کا اطلاق جون کے بلوں پر ہو گا۔

Start typing to search...