Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خانہ کعبہ اور مقام ابراہیم

November 7, 2017 0 1 min read
Khana Kaba
Khana Kaba
Khana Kaba

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
خالقِ کائنات کی محبت اور عبادت انسان کی تخلیق میں شامل ہے ‘حضرت آدم علیہ السلام کو جب جنت سے نکال کر زمین پر بسایا گیا زمین پر حضرت آدم اداس رہنے لگے تو انہوں نے یاد کیا کہ ملا ئکہ جنت میں اللہ تعالی کی عبادت کر تے ہیں’ فرشتے عبا دت کے لیے بیت المعمور کا طواف کر تے ہیں آسمانوں پر تو ایسی عبادت گاہ موجود تھی لیکن زمین پر ایسی عبا دت گا ہ نہیں تھی اب آدم علیہ السلام نے خدا ئے بزرگ و برتر کے حضور دعا شروع کر دی کہ مجھے اپنی عبا دت سے محروم نہ رکھا جا ئے مجھے زمین پر عبا دت کی اجا زت دی جا ئے’ رحیم کریم خا لق ارض و سما نے آپ کی دعا قبو ل کی اور قدسی ملا ئکہ کو حکم دیا کہ زمین پر جا کر آدم علیہ السلام کی مدد کر و اور زمین پر بھی آسمانو ں کی طرح عبا دت گاہ کی جگہ کا انتخاب کرو’فرشتوں نے آدم علیہ السلام کے ساتھ مل کر زمین پر خدا کا پہلا گھر قائم کیا اور پھر زمین پر خدا کے پہلے گھر میں عبادت شروع ہو ئی یہ وہی جگہ ہے جہاں آجکل خا نہ کعبہ مو جو د ہے حضرت آدم کے لیے بنا ئی گئی عبا دت گاہ حضرت نو ح علیہ السلام کے زمانے تک قائم رہی پھر طو فان نوح آیا زمین پر مو جود عما رتوں کے نشانات تک مٹ گئے اِس طو فان میں کعبہ کے آثار بھی با قی نہ رہے اب کچھ عرصے کے لیے زمین پر خدا کی پہلی عبا دت گاہ یعنی گھر موجود نہیں تھا وقت کا پہیہ چلتا رہا پھر پر دہ سکرین پر بہت بڑے پیغمبر کا ظہور ہوتا ہے۔

حضرت ابراہیم پھر جب خدا کے دوست خلیل اللہ تو حید کے مختلف مراحل سے گزرے تو خداکے حکم سے حضرت ابراہیم نے کعبہ کے از سر نو تعمیر کا ارادہ کیا اب انہیں یہ مسئلہ درپیش تھا کہ خا نہ کعبہ کی اصل جگہ کو نسی تھی جہاں پر خا نہ کعبہ طو فان نوح سے پہلے مو جو د تھا اب حضرت ابراہیم نے با رگاہِ الٰہی میں عرض کیا کہ اے پروردگار مجھے معلوم نہیں کہ کعبہ کس جگہ پر واقع تھا اب میری مدد فرمائی جا ئے کہ میں تیرے گھر کی تعمیر کس جگہ پر کروں ارشاد با ری تعالی ہوا دیکھو اِس وقت تمہا رے سامنے با دل کا ٹکڑا جو آسمان پر حرکت کر رہا ہے تم اِس کے سائے کے پیچھے پیچھے چلو جہا ں جا کر بادل کا ٹکڑا رک جا ئے یہ وہی مقام ہو گا جہاں پر کعبہ موجود تھا اب حضرت ابراہیم اُس با دل کے ٹکڑے کے سائے کے پیچھے چلنے لگے چلتے چلتے آخر ایک جگہ جا کر با دل کا ٹکڑا رک گیا۔

حضرت ابراہیم نے اُسی جگہ طو ل عرض پر نشان لگا دیے یہ وہی مقام تھا جہاں پر پہلے کعبہ مو جود تھا ۔ اب کھدائی کا عمل شروع کر دیا گیا تھو ڑی کھدا ئی کے بعد ہی پرانی عما رت کے آثار نظر آنا شروع ہو گئے اب اُس پرا نی عما رت پر کعبہ کی تعمیر شروع کر دی گئی کعبہ کی تعمیر میں سعادت مند بیٹے حضرت اسما عیل نے بھی بھر پو ر حصہ لیا دونوں با پ بیٹے نے ایک چار دیواری نما عما رت کھڑی کی جب دیواریں قد آدم سے اونچی ہونے لگیں تو دیواروں کو مزید اونچا کر نے کے لیے سہا رے کی ضرورت محسوس ہوئی چنا نچہ اب حضرت ابراہیم ایک پتھر پر کھڑے ہو کر تعمیر کر نے لگے یہ پتھرآج ”مقام ابراہیم ” کے نام سے موجود ہے جب دیواریں اونچی ہو گئیں اور حجر اسود کی تنصیب کی جگہ پر پہنچ گئیں تو آپ نے فرما یا بیٹا پتھر لے کر آئو تا کہ میں پتھر کو یہاں دیوار پر لگائوں حضرت اسما عیل جیسے ہی پتھر کی تلا ش میں نکلے تو خدا کے حکم سے جبرائیل جنت سے پتھر لے کر حاضر ہو گئے پھر اُس جنتی پتھر کو دیوار میں نصب کر دیا گیا۔

آج طواف اِسی پتھر کے سامنے سے شروع ہو تا ہے مقام ابراہیم سے مراد وہ پتھر ہے جس پر خلیل اللہ کے پا ئوں کے واضح نشان موجود ہیں قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ یہ” مصلے یا نماز کی جگہ ہے” یہ وہ پتھر ہے جو حضرت اسما عیل کعبہ کی تعمیر کے دوران وادی سے اٹھا لا ئے تھے تا کہ اُن کے والد اُس پتھر پر کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی تعمیر کر سکیں خدا کی قدرت دیکھیں جیسے جیسے کعبہ کی دیواریں اونچی ہو تی گئیں ویسے ویسے یہ پتھر بھی اونچا ہو تا گیا اللہ تعالی نے اِس پتھرکو بھی فضلیت بخش دی مسلمانوں کو حکم دیا کہ اِس پتھر کے قریب جا کر نماز ادا کریں کیونکہ یہاں دعائیں قبو ل ہو تی ہیں چار ہزار قبل کعبہ کی تعمیر کے دوران پتھر میں ثبت ہو نے والے پا ئوں کے نشان آجتک موجود ہیں قرآن مجید سورة ال عمران ”وہ ہی ہے جو مکہ میں ہے بڑابرکت والا ہدایت کا سر چشمہ ہے سب جہانوں کے لیے اِس میں روشن نشانیاں ہیں ( ان میںسے ایک ) مقام ابراہیم ہے اور جو بھی داخل ہوا اُس میں ہو جا تا ( بر خطرہ ہے ) محفوظ اور اللہ تعالی کے لیے فرض ہے لوگوں پر حج اس گھر کا جو طا قت رکھتا ہو وہاں تک پہنچنے کی اور جو شخص ( اُس کے با وجود )انکار کر ے تو بے شک اللہ بے نیاز ہے سارے جہاں سے” ۔ اگر آپ اِس پتھر کو غور سے دیکھیں تو ایک قدم مبا رک کے نشان دس سینٹی میڑ گہرے جبکہ دوسرے قدم مبا رک کے نشان 9سینٹی میٹر گہرے ہیں ہر قدم کی لمبا ئی 22سینٹی میٹر جبکہ چوڑائی 11سینٹی میٹر ہے اِ س پتھر کو اللہ تعالی نے لوگوں کی پو جا پا ٹ سے پا ک رکھا اِس پتھر کو چاندی کے صندوق میں محفوظ کیا گیا اوپر کمرہ بنا یا گیا جب طواف کر نے والوں کی تعداد میں بہت اضا فہ ہوا تو کمرہ رکا وٹ بننے لگا لہذا کمرے کو ختم کر دیا گیا۔

اب پتھر کو ایک خو ل میں رکھ دیا گیا اور اس کے گر دمضبو ط جالی لگا دی گئی جس کو سنگ مرمر کے ایک بڑے پتھر پر لگا دیا گیا اب اِ س خو ل کے ڈھانچے کو آہنی پیتل سے بنا کر اندر سونے کی پا لش کر دی گئی بیرونی جانب دس میٹر شفاف شیشہ لگا یا گیا یہ مضبو ط شیشہ شدید درجہ حرارت برداشت کر نے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتا ہے جو طا قتور ضر ب سہنے کی ہمت رکھتا ہے آپ کے پائوں مبا رک کے نشانات واضح طو ر پر دیکھ سکتے ہیں پا ئوں مبا رک کے نیچے خو بصورت دلکش سنگ مرمر نصب ہے گردش زمانہ کے حوا دث کی وجہ سے ایک مرتبہ طغیانی آئی جو پتھر کو بہا لے گئی کو شش کر کے پتھر کو ڈھونڈا گیا اب پتھر کو پرانے مقام پر نصب کر نے کی بجا ئے اِس کو خا نہ کعبہ کے اندر رکھ دیا گیا قافلہ شب و روز گزرنے کے بعد اِ س مبا رک پتھر کو ایک بار پھر خانہ کعبہ سے نکا ل کر ایک اورمقام پر رکھ دیا گیا اِس طرح یہ مبا رک پتھر اپنی جگہیں بدلتا رہا مو جودہ سعودی حکمرانوں نے اِس مقدس پتھر کو کا نچ کے صندوق کے اندر رکھ دیا تا کہ دنیا بھر سے آئے ہو ئے زائرین اِس مبا رک پتھر کی زیا ر ت کر سکیں جس پر خدا کے خلیل کے پا ئوں مبا رک کے نشان ثبت ہیں پتھر پر پائوں کے نشان کس طرح آئے روایات میں آتا ہے۔

اِسی پتھر پر کھڑے ہو کر خلیل اللہ نے سرور کونین وجہ تخلیق کا ئنات محبوب خد ا نبی کریم ۖ کی ولادت با سعادت کی فریاد کی تھی آپ کی دعا کے بعد خالقِ کائنات نے فرمایا اے بے جان پتھر تجھے خبر ہے تجھ پر کھڑے ہو کر ابراہیم نے ہم سے کیا مانگ لیا ہے اُس لمحے کو اپنے سینے میں محفوظ کر لے یہ قبو لیت کی گھڑی ہے اِس وقت میرے محبوب ۖکا ذکر ہو رہاہے سرور کائنات ۖ کی روح پرنور کا ذکر ہو رہ اہے اُس ہستی کا ذکر جس کا انتظار ہزاروں سالوں سے ہر ذی روح کو ہے اِس وقت کا ئنات کا ذرہ ذرہ معطر اور خو شی سے جھوم رہا ہے قدرت خدا وندی ہے اُسی لمحے وہ پتھر بھی سرکار دوجہاں ۖ کے ذکر سے موم ہو گیا او ر حضرت ابرا ہیم کے پا ئوں کے نشان قیامت تک کے لیے پتھر میں پیوست ہو گئے پتھر کو یہ اعزاز ملا کہ اللہ کے خلیل نے اِس پر کھڑے ہو کر خالقِ کائنات کے لا ڈلے محبوب کا تذکرہ کر دیا محبوب خدا ۖ کے ذکر سے پتھر بھی موم ہو گیا اور قیامت تک کے لیے امر ہو گیا خدا کا حکم ہواکہ اِس پتھر کو کعبہ کے سامنے گاڑھ دو میر ے گھر کا طواف اُس وقت تک مکمل نہ ہو گا جب تک طواف کر نے والے اِس پتھر کے سامنے سے آغا ز نہ کریں بلا شبہ گلشنِ حیات کائنات محبوب خدا ۖ کے لیے ہی تخلیق کی گئی ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Kaaba Prayer universe worship خانہ کعبہ دعا عبادت کائنات
Lahore High Court
Previous Post مصالحتی سنٹرز کا قیام اور کارکردگی
Next Post پولیو وائرس خاتمے کے قریب
Polio Vaccine

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close